Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 88 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #41
    ڈیموکریٹ صاحب، آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں. جے بھیا کی پوسٹس آپ پڑھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ کویی بہت اعلی دماغ بہت ہی گداز دل کے ساتھ اپنے جذبات رقم کررہا ہے اپنی ذات کی نفی کرکے وہ ہر شخص کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کا ملکہ رکھتے ہیں مگر عجز و انکساری کی جس معراج پر وہ رہتے ہیں کبھی کبھی وہ مجھے بھی بے چین کردیتی ہے مگر بہرحال یہ انکا انداز ہے ان کی جمہوریت اور انسانیت سے وابستگی کسی شک وشبہ سے بالا تر ہے

    Ghost Protocol sahib

    محترم دوست

    بہت شکریہ. سوچتا ہوں کے کچھ کہوں مگر کچھ کہہ بھی نہیں سکتا

    آپکی عنایات ، جذبات اور بھروسے کا بہت بہت شکریہ

    مالا مال کر دیا آپ نے

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #42
    میں نے ایک دفعہ جے بھائی کو کہا تھا کہ آپ زیادہ کہیں گے تو لوگ آپ کو ویسا ہی سمجھنا شروع ہو جایں گے :bigsmile: :bigsmile:

    EasyGo sahib

    محترم

    آپ نے بلکل کہا تھا اور لگتا ہےاور آپکا کہنا مجھے پہلے بھی درست لگا تھا اور اب بھی درست لگا ہے

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #43
    JMP bhya, جے بھیا، سائبر دنیا میں اپنے خیالات کا اظھار کرکے ہم اپنی سوچوں کو ہمیشہ کے لئے کائنات کے حوالے کررہے ہیں میرے لئے یہ بات اطمینان کا موجب رہے گا کہ میری نسلوں کو میری سوچ پر شرمندہ نہیں ہونا پڑے گا میں نے اپنے طور پر ابھی تک تاریخی طور پر مسلمہ اصولوں کی حمایت کی ہے اور ظالم اور منافق چہروں سے پردہ ہٹانے میں اپنا ہاتھ بتایا ہے عملی طور عوام کی خدمت کرنے کی بھی کوشش کی ہے تحقیق اور علمی میدان میں بھی کچھ نہ کچھ اپنا حصہ ڈالا ہے کرنے کو بہت کچھ ہے تشنگی ضرور ہے مگر مکمل بے اطمینانی کی کیفیت بھی نہیں ہے

    Ghost Protocol sahib

    عزیز دوست

    رہنمائی کا ایک بار پھر شکریہ

    یقین جانئے کچھ کہنا چاہوں تو بھی کچھ نہیں کہہ سکتا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    :lol:     :lol:     :lol:

    اب ٹھیک سے یاد نہیں کہ یوسفی صاحب نے لکھا تھا یا ابن انشاء مرحوم نے کہ فلاں پہلے اپنے نام کے آگے ننگ اسلاف لگاتے تھے  تو لوگوں نے انہیں واقعی ننگ اسلاف سمجھنا شروع کردیا۔ میرے خیال میں جے بھائی کے ساتھ بھی آج یہی ہوا ہے۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ جے بھائی اگر خود کو منافق یا بےنشان /بےاوقات وغیرہ لکھیں تو میرے جیسے لوگ ایکدم سے یقین کرکے دلجوئی کو آن موجود ہوتے ہیں لیکن اگر یہی جے بھائی خود کو کوئی ولی، دانشور یا سائینسدان ثابت کرنے کیلئے ثبوتوں کے ساتھ کوئی تھریڈ بنائیں تو ہم میں سے کوئی بھی یقین نہیں کرے گا۔ یعنی باالفاظ دیگر جے بھائی نے اپنی اوقات کیلئے تھریڈ بنایا ہے اور میں دوسروں کی اوقات پر روشنی ڈال رہا ہوں۔

    ایک اور مزیدار بات بھی یاد آگئی کہ یہاں جس دوست کو بھی یہ اندیشہ ہو کہ اس کا نام و نشان مٹ جائے گا وہ مسجد میں جاکر عین جماعت کے دوران باآواز بلند ہوا خارج کردے، انشاللہ اسے سات نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #45
    عجز وانکساری کی معراج پر براجمان ھونا تو بہترین ھے لیکن اسکی گواھی لوگوں کو دینی چاھیئے ناکہ آپ بار بار اپنی زات کی نفی کرکے خود پر ھی زھنی تشدد کرتے رھیں میری رائے میں تو جس معراج پر ھمارے بھیا گائو تکیہ لگائے بیٹھے ھیں یہ عجز وانکساری سے زیادہ ناشکری کی بھیٹھک لگتی ھے ایسا تو نہیں ھو سکتا کہ دنیا جہاں کی کمیاں کوتاھیاں خدا نے انکی زات میں رکھ دیں اور باقی خوبیاں دنیا میں بانٹ دیں اگر ایسا ھے پھر تو یہ حق بجانب ھیں اور اگر ایسا نہیں ھے تو کبھی اپنی خوبیوں پر نظر رکھ کر اس عجیب وغریب کیفیت سے باھر نکلنے کی کوشش کریں

    Democrat sahib

    ڈیموکریٹ صاحب

    ایک بار پھر شکریہ

    اس عجیب اور غریب کیفیت اور ناشکری کو بلکل تلاش کروں گا اور اپنے میں ہی تلاش کروں گا اور پھر کوشش کروں گا کے اس سے باہر نکلوں .

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46

    مجھے آپ کی تحریر بہت پسند آئی 

    بہت گہرائی ہے آپ کی باتوں میں   

    آپ کہتے ہیں کہ میری کیا اوقات 

    میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں انسان کی واقعی کیا اوقات یہ دنیا کے لوگ ہمیں یا ہماری کسی اچھائی کو ہمارے دنیا میں ہوتے ہوۓ وہ  اہمیت   نہیں دیتے  جس کے ہم حق دار ہوں تو ہمارے دنیا چھوڑ کر جانے کے بعد کیا یاد رکھے گے 

    آپ نے تو پھر بھی یہ کہا کہ اکا دوکا لوگوں کو یاد رہوں کچھ عرصے تک پھر سب ختم 

    میرا تو خیال ہے یہ کچھ عرصہ ایک دو سالوں سے زیادہ کا بھی نہ ہو شاید

    بہت زبردست

    JMP

    صاحب 

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #47

    پی ٹی آئی کے حامی خان صاحب کو تو بھول ہی جاۓ شاید مگر نواز شریف کا نام کبھی نہیں

    ایساکیوں

    :thinking:

    nayab sahiba

    محترمہ نایاب صاحبہ

    میاں صاحب کی ولولہ انگیز جدوجہد کی وجہ سے جدھر دیکھوں تیری تصویر نظر اتی ہے کی سی کیفیت ہے.

    (تصویر سے مراد میاں نواز شریف صاحب کی تصویر ہے )

    میاں دے نعرے ہی وجن گے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48

    :lol: :lol: :lol: اب ٹھیک سے یاد نہیں کہ یوسفی صاحب نے لکھا تھا یا ابن انشاء مرحوم نے کہ فلاں پہلے اپنے نام کے آگے ننگ اسلاف لگاتے تھے تو لوگوں نے انہیں واقعی ننگ اسلاف سمجھنا شروع کردیا۔ میرے خیال میں جے بھائی کے ساتھ بھی آج یہی ہوا ہے۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ جے بھائی اگر خود کو منافق یا بےنشان /بےاوقات وغیرہ لکھیں تو میرے جیسے لوگ ایکدم سے یقین کرکے دلجوئی کو آن موجود ہوتے ہیں لیکن اگر یہی جے بھائی خود کو کوئی ولی، دانشور یا سائینسدان ثابت کرنے کیلئے ثبوتوں کے ساتھ کوئی تھریڈ بنائیں تو ہم میں سے کوئی بھی یقین نہیں کرے گا۔ یعنی باالفاظ دیگر جے بھائی نے اپنی اوقات کیلئے تھریڈ بنایا ہے اور میں دوسروں کی اوقات پر روشنی ڈال رہا ہوں۔ ایک اور مزیدار بات بھی یاد آگئی کہ یہاں جس دوست کو بھی یہ اندیشہ ہو کہ اس کا نام و نشان مٹ جائے گا وہ مسجد میں جاکر عین جماعت کے دوران باآواز بلند ہوا خارج کردے، انشاللہ اسے سات نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔

    :mash:

    آپ تو انگلی کٹا کے شہیدوں میں نام لکھوا گئے ۔۔۔

    یہ رتبہ بلند ملا جسکو

    :omg: :omg:   :omg:   :o   :o   :o   :o   :o   :o   :o

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #49
    دوسروں کے لئے کرنے میں جو تسلی ہے وہ نام کی محتاج نہیں اپنی خوشی اور اطمینان کے لئے کرتے ہیں ..ریوارڈ کے لئے تھوڑی نام بنے یا نہ بنے لوگ یاد رکھیں یا نہ رکھیں کیا فرق پڑتا ہے

    میرا خیال ہے ہم نے کافی مدھانی چلا لی ہے

    اب لسی پی کر سونے کی تیاری کریں

    :lol: :lol:

    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #50

    مجھے آپ کی تحریر بہت پسند آئی

    بہت گہرائی ہے آپ کی باتوں میں

    آپ کہتے ہیں کہ میری کیا اوقات

    میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں انسان کی واقعی کیا اوقات یہ دنیا کے لوگ ہمیں یا ہماری کسی اچھائی کو ہمارے دنیا میں ہوتے ہوۓ وہ اہمیت نہیں دیتے جس کے ہم حق دار ہوں تو ہمارے دنیا چھوڑ کر جانے کے بعد کیا یاد رکھے گے

    آپ نے تو پھر بھی یہ کہا کہ اکا دوکا لوگوں کو یاد رہوں کچھ عرصے تک پھر سب ختم

    میرا تو خیال ہے یہ کچھ عرصہ ایک دو سالوں سے زیادہ کا بھی نہ ہو شاید

    بہت زبردست

    JMP

    صاحب

    nayab sahiba

    محترمہ

    جو سمجھ گیا وہ پا گیا

    میں نے شاید کہیں پڑھا تھا کے آپ کے بقول آپ عمر میں چھوٹی ہیں .

    اکثر تجربات اور وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سمجھنا شروع ہو جاتا ہے اور لگتا ہے کے جو پہلے سمجھا وہ اور جو اب سمجھ رہے ہیں اس میں بہت فرق ہے

    میرے کو لگتا ہے کے آپ کی سوچ کو ان تجربات اور اس وقت کی ضرورت نہیں ہے.

    اگر میں کچھ اور لکھوں گا تو کچھ معزز اور معتبر دوستوں سے کئے گئے حالیہ وعدے کی نفی کروں گا لہٰذا کچھ اور نہیں کہوں گا

    امید کرتا ہوں کے اپ کی سوچ اور سمجھ ایسے ہی رواں دواں رہے گی

    بہت سی دعا کے ساتھ

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #51
    nayab sahiba

    محترمہ

    جو سمجھ گیا وہ پا گیا

    میں نے شاید کہیں پڑھا تھا کے آپ کے بقول آپ عمر میں چھوٹی ہیں .

    اکثر تجربات اور وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سمجھنا شروع ہو جاتا ہے اور لگتا ہے کے جو پہلے سمجھا وہ اور جو اب سمجھ رہے ہیں اس میں بہت فرق ہے

    میرے کو لگتا ہے کے آپ کی سوچ کو ان تجربات اور اس وقت کی ضرورت نہیں ہے.

    اگر میں کچھ اور لکھوں گا تو کچھ معزز اور معتبر دوستوں سے کئے گئے حالیہ وعدے کی نفی کروں گا لہٰذا کچھ اور نہیں کہوں گا

    امید کرتا ہوں کے اپ کی سوچ اور سمجھ ایسے ہی رواں دواں رہے گی

    بہت سی دعا کے ساتھ

    جے بھیا

    میں اپنی زات کی حد تک آپکو ھر قسم کے وعدے سے آزاد کرتا ھوں اور وہ اسلئے کہ یہ پابندی آپ نے اپنے اوپر خود مسلط کی ھے میری آپکو لکھنے سے روکنے اور ٹوکنے کی نہ تو کوئی منشاء اور نہ ھی ایسا خیال کبھی آپ سمیت کسی اور فرد کے بارے گزرا ھے

    لیکن مجھے یہ تجسس ھے کہ آخر آپ خود کو منافق کیوں سمجھتے ھیں اور اگر آپ اسے بطور استعارہ استعمال فرماتے ھیں تو اسکی کچھ ٹھوس وجوھات ھونگی

    ایک نقطہ اور بھی ھو سکتا ھے آپ تمام انسانوں کو مجموعی طور پر منافق سمجھتے ھوں

    معذرت چاھتا ھوں باقی کل لکھوں گا مجھے نیند آنے لگی ھے

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #52
    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا

    میرا خیال بھی یہ ہی ہے

      :bigthumb:  

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53

    پی ٹی آئی کے حامی خان صاحب کو تو بھول ہی جاۓ شاید مگر نواز شریف کا نام کبھی نہیں

    ایساکیوں

    :thinking:

    وجہ ہے

    سروں پر مسلط ہے ..جان نہیں چھوڑ رہا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    نادان sahiba محترمہ نادان صاحبہ سادگی کا مجسم پیکر ہیں آپ

    سادگی کا نہیں ..مردم شناس ہوں

    آپ نے اوپر ڈیموکریٹ کو غلط کہا ہے

    مردم شناس وہ نہیں میں ہوں

    انسان ہمبل  ہوتا ہے .اس کا مطلب یہ نہیں کہ لوگ اسے ویسا ہی سمجھنا شروع کر دیں ..

    حد ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    نادان sahiba محترمہ نادان صاحبہ سادگی کا مجسم پیکر ہیں آپ

    دیکھ لیں ..آپ کے میرے بارے میں اس کمنٹ پر گھوسٹ اور ایزی گو کی ہنسی چھوٹ  گئی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    جے بھیا میں اپنی زات کی حد تک آپکو ھر قسم کے وعدے سے آزاد کرتا ھوں اور وہ اسلئے کہ یہ پابندی آپ نے اپنے اوپر خود مسلط کی ھے میری آپکو لکھنے سے روکنے اور ٹوکنے کی نہ تو کوئی منشاء اور نہ ھی ایسا خیال کبھی آپ سمیت کسی اور فرد کے بارے گزرا ھے لیکن مجھے یہ تجسس ھے کہ آخر آپ خود کو منافق کیوں سمجھتے ھیں اور اگر آپ اسے بطور استعارہ استعمال فرماتے ھیں تو اسکی کچھ ٹھوس وجوھات ھونگی ایک نقطہ اور بھی ھو سکتا ھے آپ تمام انسانوں کو مجموعی طور پر منافق سمجھتے ھوں معذرت چاھتا ھوں باقی کل لکھوں گا مجھے نیند آنے لگی ھے

    بہتر ہے کل ہی لکھیں جب آپ کے سوچنے سمجھنے کی قوتیں بہتر کام کریں گی

    :serious:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    پھر تو خان صاحب کا نام میاں صاحب سے بھی اوپر جلی حروف میں لکھنا چائیے – کیوں میاں صاحب نے جو بھی بونگی ماری خان صاحب نے ہو بہو ویسی ہی بونگیاں ان سے بھی زیادہ شد مد سے ماری ہیں – اور شرمندہ بھی نہیں ہیں :bigsmile:

    مجھے تو اس کے برعکس لگتا ہے ، خان سڑکوں پے آیا تو میاں صاحب کہتے تھے یہ کوئی طریقہ نہیں عدالت جاؤ عمران خان عدالت گیا تو میاں صاحب سڑکوں پے پوچھتے پھرے کیوں نکالا مجھے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    Aamir Siddique sahib اسی امید پر میں بھی خوش ہوں کے شاید کچھ نام کر جاؤں

    جے صاحب اتنی خاکساری بھی اچھی نہیں ہوتی ، آپ بہت اچھے انسان ہیں اور زمانہ آپ کو اچھے الفاظ میں ہی یاد رکھے گا

    آپ ایسے تھوڑی ہیں کہ ملک لوٹیں بھی اور الٹا احسان بھی جتائیں کہ اثاثے تو ہم نے قربان کئے ہیں پاکستان پے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    آپکا اشارہ غالبا میانوالی کے پھدو کی طرف ہے جیڑا میانوالی وچ پھدو – او بنی گالہ وچ بھی پھدو :hilar: :hilar: :hilar:

    نہیں باوا جی میں اس کی بات کر رہا تھا

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60

    میرا خیال بھی یہ ہی ہے

    :bigthumb:

    نایاب جی

    ہم ہی کیا، پوری انسانی نسل بھی کرہ ارض پر ختم ہو جائے تو تب بھی قدرت کا نظام اسی طرح چلتا رہے گا جس طرح اب چل رہا ہے اور اس پر زرہ برابر فرق نہیں پڑے گا

    اسی طرح دن رات ایک دوسرے کا پیچھا کرتے رہیں گے، وہی چاروں موسم ہونگے، اسی طرح سورج مشرق سے طلوع کر مغرب میں غروب ہوگا، الغرض کائنات کا پورا نظام انسان کے بغیر بھی کسی تعطل کے بغیر چلتا رہے گا

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 88 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi