Viewing 13 posts - 201 through 213 (of 213 total)
  • Author
    Posts
  • Rasheed
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #201

    جج صاحب

    آپ کے اور مجاہد کے درمیان مناظرہ دیکھا اور پڑھا – دلچسپ تھا -لگتا ہے کے آپ مجاہد کی منطقی دلیلوں کے سامنے بےبس ہوگئے –
    آپ نے اپنے اختیارات استمعال کیے اور اس کو بلاک کر دیا –

    اسی تھریڈ ، پر آپ کی بن کرنے والی پوسٹ سے پہلی پوسٹ میں ایک اور ممبر جیک سپیرو نے مجاہد کو نہایت ہی ننگی گلی دی.
    آپ نے وہ پوسٹ (پوسٹ نو ١٩٥) ڈیلیٹ کر دی جو کے ایک احسن قدم تھا –

    اب پوسٹ نمبر ١٩٥ کو ڈیلیٹ کے ہوے نو گھنٹے ہونے کو ہے. اور میرا آپ سے ایک سوال ہے –

    آپ نے جیک سپیرو کو گندی گلی دینے پر کوئی سزا کیوں نہیں دی ؟

    آپ کا کوئی ضمیر ہے اور اگر ہے تو ابھی تک کیوں سویا ہوا ہے؟

    اب آپ شاید مجھے بن بھی کر دیں گے -پر جج صاحب ، کس کس کو اور کب تک بین کریں گے –

    سچائی ہمیشہ کڑوی ہوتی ہے

    Judge

    Judge
    Moderator
    Offline
      #202

      جج صاحب

      آپ کے اور مجاہد کے درمیان مناظرہ دیکھا اور پڑھا – دلچسپ تھا -لگتا ہے کے آپ مجاہد کی منطقی دلیلوں کے سامنے بےبس ہوگئے – آپ نے اپنے اختیارات استمعال کیے اور اس کو بلاک کر دیا –

      اسی تھریڈ ، پر آپ کی بن کرنے والی پوسٹ سے پہلی پوسٹ میں ایک اور ممبر جیک سپیرو نے مجاہد کو نہایت ہی ننگی گلی دی. آپ نے وہ پوسٹ (پوسٹ نو ١٩٥) ڈیلیٹ کر دی جو کے ایک احسن قدم تھا –

      اب پوسٹ نمبر ١٩٥ کو ڈیلیٹ کے ہوے نو گھنٹے ہونے کو ہے. اور میرا آپ سے ایک سوال ہے –

      آپ نے جیک سپیرو کو گندی گلی دینے پر کوئی سزا کیوں نہیں دی ؟

      آپ کا کوئی ضمیر ہے اور اگر ہے تو ابھی تک کیوں سویا ہوا ہے؟

      اب آپ شاید مجھے بن بھی کر دیں گے -پر جج صاحب ، کس کس کو اور کب تک بین کریں گے –

      سچائی ہمیشہ کڑوی ہوتی ہے Judge

      Blocked permanantly for using duplicate ID.

      Judge
      Moderator
      Offline
        #203

        اپ ایک نپسیاتی مریض اور اخلاقی جرت سے مہروم شخسیت ہے مے اپکی ایک اڈی بند کرتا ہو اپ دو اور بنالیتا ہو۔ ابھی بھی  ایک بنای ہے۔ اب مے اپ کو رئایت نیی دوگا فورن بین کروگا

        اپکا کام سرف تنگ کرنا ہے

        Ghost Protocol
        Participant
        Offline
        • Expert
        #204
        اپ ایک نپسیاتی مریض اور اخلاقی جرت سے مہروم شخسیت ہے مے اپکی ایک اڈی بند کرتا ہو اپ دو اور بنالیتا ہو۔ ابھی بھی ایک بنای ہے۔ اب مے اپ کو رئایت نیی دوگا فورن بین کروگا اپکا کام سرف تنگ کرنا ہے

        تم کتنے انجان مارو گے
        ہر آئ ڈی سے انجان نکلے گا

        :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #205
        تم کتنے انجان مارو گے ہر آئ ڈی سے انجان نکلے گا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

        جج صاحب انجان مارتے ہوئے

        :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

        Anjaan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #206
        جج صاحب انجان مارتے ہوئے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

        باوا جی

        بہت خوب

        آپ کی پوسٹ نے مجھے مجبور کردیا کے میں واپس ہوں آپ نے میری آئی دی کو دوام بخشا ہے-

        انجان زندہ ہے

        Ghost Protocol
        Participant
        Offline
        • Expert
        #207
        جج صاحب انجان مارتے ہوئے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

        باوا جی،
        جج صاحب کے ہاتھ میں جو انجان ہے وہ منوی لگ رہا ہے

        :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #208
        باوا جی، جج صاحب کے ہاتھ میں جو انجان ہے وہ منوی لگ رہا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

        گھوسٹ پروٹوکول بھائی

        وہ نیچے جو انجان پڑے ہیں وہ اظہر حمید، چماٹ خان، فنکار، جاوید، کافر، نعیم، سجاد، شاہ رخ اور رشید ہیں

        پنجرے کے اندر جو انجان جج صاحب کے قابو آیا ہوا ہے وہ خود کو مجاہد کہتا ہے

        میوزیشن اور خان (کوئٹہ کا مصروف ترین سرجن) جج صاحب کو دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے ہیں

        :bigsmile: :lol: :hilar:

        Anjaan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #209
        گھوسٹ پروٹوکول بھائی وہ نیچے جو انجان پڑے ہیں وہ اظہر حمید، چماٹ خان، فنکار، جاوید، کافر، نعیم، سجاد، شاہ رخ اور رشید ہیں پنجرے کے اندر جو انجان جج صاحب کے قابو آیا ہوا ہے وہ خود کو مجاہد کہتا ہے میوزیشن اور خان (کوئٹہ کا مصروف ترین سرجن) جج صاحب کو دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

        باوا جی

        آپ کو گنتی کرنی آتی ہے؟

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #210

        باوا جی

        آپ کو گنتی کرنی آتی ہے؟

        جج صاحب نے جتنے انجان سامنے مار کر رکھے ہوئے ہیں، انکی گنتی کی جا سکتی ہے

        جو انجان وہ مار کر ادھر ادھر پھینک آئے ہیں، ان کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں؟

        :bigsmile:

        Anjaan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #211
        جج صاحب نے جتنے انجان سامنے مار کر رکھے ہوئے ہیں، انکی گنتی کی جا سکتی ہے جو انجان وہ مار کر ادھر ادھر پھینک آئے ہیں، ان کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں؟ :bigsmile:

        لیکن جو انجان آپ نے نام لکھ لکھ کر بٹے ہیں وہ صرف ٩ بنتے ہیں اور جو جج صاحب کے سامنے پڑے ہیں وہ ٩ سے بہت زیادہ ہیں !

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #212

        لیکن جو انجان آپ نے نام لکھ لکھ کر بٹے ہیں وہ صرف ٩ بنتے ہیں اور جو جج صاحب کے سامنے پڑے ہیں وہ ٩ سے بہت زیادہ ہیں !

        باقی انجان کون کون سے ہیں، وہ جج صاحب بہتر جانتے ہیں

        جو انجان مجھے سامنے پڑے نظر آئے ہیں، وہ میں نے لکھ دیے ہیں

        وہ کوئٹہ کا مصروف ترین سرجن “خان” ایک ڈیڑھ ماہ بوٹ چاٹ کر کہاں بھاگ گیا ہے؟

        :bigsmile: :lol: :hilar:

        Anjaan
        Participant
        Offline
        • Professional
        #213
        باقی انجان کون کون سے ہیں، وہ جج صاحب بہتر جانتے ہیں جو انجان مجھے سامنے پڑے نظر آئے ہیں، وہ میں نے لکھ دیے ہیں وہ کوئٹہ کا مصروف ترین سرجن “خان” ایک ڈیڑھ ماہ بوٹ چاٹ کر کہاں بھاگ گیا ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

        آپ نے اسے اتنا ڈرایا اور دھمکایا کے وہ بھاگ گیا اور جاتے وقت اس نے یہ کہا

      Viewing 13 posts - 201 through 213 (of 213 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi