Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 238 total)
  • Author
    Posts
  • Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181

    کیوں ، خیر سے ،کیا مشرف صاحب رحلت فرماگئے ہیں ؟

    woh khabees zinda hai

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #182
    پرویز مشرف قادیانی نہیں تھا

    کیوں ، آپ کے کان میں سر گوشی کی تھی ؟

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    سہراب جی ..اگر تو یہ سکول ہوتا جہاں حاضری لازمی ہوتی ہے تو الگ بات ہوتی . کبھی انسان مصروف بھی ہوتا ہے ..کبھی دل بھی نہیں چاہتا لکھنے کو تیس جولائی کو میرے بہت ہی عزیز بھائی کو بچھڑے تین سال ہو گئے ..

    Allah aap ke bhai ko jannat main jagah de

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #184
    mere saath to ajeeb sa hi rawaiya hai nadan ka

    تیرا انداز ایسا ہے ، محبت کے فسانے میں
    جلانا کچھ دیے بھی اور ہوا کے ساتھ بھی رہنا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #185

    کیوں ، آپ کے کان میں سر گوشی کی تھی ؟

    مشرف کے چچا ہمارے فیملی فرینڈ تھے ..

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #186
    سہراب جی ..اگر تو یہ سکول ہوتا جہاں حاضری لازمی ہوتی ہے تو الگ بات ہوتی . کبھی انسان مصروف بھی ہوتا ہے ..کبھی دل بھی نہیں چاہتا لکھنے کو تیس جولائی کو میرے بہت ہی عزیز بھائی کو بچھڑے تین سال ہو گئے ..

    My condolence to you . I never knew about him …

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #187

    سہراب سے بہت پرانی جان پہچان ہے ۔ نہایت نفیس صاحب ہیں ، غیر ضروری طور پر کسی سے ٹانگ نہیں لڑاتے اور اگر کوئ باز نہ آئے تو پھر اسے بخشتے بھی نہیں ہیں ۔

    shukria zaidi bhai

    aap khud bhi bohut ache hain

    siasat.pk par Adeel ne mujhe permanent ban kar diya hai

    main waise bhi 2017 ke baad se siasat.pk par ziada active nahi tha

    ab na woh yaar rahe aur na woh mehfilain rahi

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #188
    مشرف کے چچا ہمارے فیملی فرینڈ تھے ..

    شاید چچا کو خبر نہ ہو اور بھتیجے نے چپکے سے اپنی بیگم کی مرضی کر لی ہو :serious: ۔

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #189

    My condolence to you . I never knew about him …

    امی کے جانے کے آٹھ ماہ بعد پیچھے چل پڑے .. اچانک ..آجتک یقین نہیں آتا ..ان کی یاد کلیجہ نوچ لیتی ہے ..

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #190

    سہراب، آپکی سچی لگن نے دریائے چناب کچے گھڑے سمیت عبور کرلیا ۔ واہ جی واہ ، کیا اثر ہے دعاؤں میں ۔

    کچے گھڑے نے جیت لی ، ندی چڑھی ہوئ مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ۔

    zaidi bhai acha hua ke nadan ji aa gayi

    zaidi bhai aap twitter par hain ??

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #191

    شاید چچا کو خبر نہ ہو اور بھتیجے نے چپکے سے اپنی بیگم کی مرضی کر لی ہو :serious: ۔

    چچا دنیا سے چلے گئے ورنہ پچھوا لیتے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #192
    امی کے جانے کے آٹھ ماہ بعد پیچھے چل پڑے .. اچانک ..آجتک یقین نہیں آتا ..ان کی یاد کلیجہ نوچ لیتی ہے ..

    nadan ji aap loog total kitne behen bhai hain

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #193
    shukria zaidi bhai aap khud bhi bohut ache hain siasat.pk par Adeel ne mujhe permanent ban kar diya hai main waise bhi 2017 ke baad se siasat.pk par ziada active nahi tha ab na woh yaar rahe aur na woh mehfilain rahi

    سہراب بھائ ، آپ اکیلے ہی نہیں ہیں ، جون کے درمیان سے مجھے اور بھائ بارود دونوں کو جرم سچائ پر وھاں سے نکال باہر کردیا گیا ہے ، ہمارا جرم سچ بولنا ٹھہرا ۔ میں نے یہ فورم جون کے اوائل میں جوائن کیا تھا اور اس کے صرف ایک ہفتے بعد ہی عدیل کے دل میں رقابت کے خون نے جوش مارا ۔ بحرحال یہ ان کا استحقاق ہے ، شاید وہ میری تلخ باتوں کو مذید برداشت نہ کرسکے اور شاید انہیں میرا یہ فورم جوائن کرنا پسند نہیں آیا ۔ میں نے بھی ان پر فاتحہ بھیج دی ہے ۔

    ہم ہی ہمیشہ قتل ہوئے اور تم نے بھی دیکھا دور سے لیکن
    یہ نہ سمجھنا ہم کو ہوا ہے ، جان کا نقصاں تم سے زیادہ

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #194
    امی کے جانے کے آٹھ ماہ بعد پیچھے چل پڑے .. اچانک ..آجتک یقین نہیں آتا ..ان کی یاد کلیجہ نوچ لیتی ہے ..

    I am really sorry Nadan. This must have been a shock after the death of your mother. May Allah give you patience and grant him Janna.

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #195

    سہراب بھائ ، آپ اکیلے ہی نہیں ہیں ، جون کے درمیان سے مجھے اور بھائ بارود دونوں کو جرم سچائ پر وھاں سے نکال باہر کردیا گیا ہے ، ہمارا جرم سچ بولنا ٹھہرا ۔ میں نے یہ فورم جون کے اوائل میں جوائن کیا تھا اور اس کے صرف ایک ہفتے بعد ہی عدیل کے دل میں رقابت کے خون نے جوش مارا ۔ بحرحال یہ ان کا استحقاق ہے ، شاید وہ میری تلخ باتوں کو مذید برداشت نہ کرسکے اور شاید انہیں میرا یہ فورم جوائن کرنا پسند نہیں آیا ۔ میں نے بھی ان پر فاتحہ بھیج دی ہے ۔

    ہم ہی ہمیشہ قتل ہوئے اور تم نے بھی دیکھا دور سے لیکن یہ نہ سمجھنا ہم کو ہوا ہے ، جان کا نقصاں تم سے زیادہ

    aap meri baat ka yaqeen karain

    mujhe apne Permanent Ban hone par itna ghussa nahi aaya jitna ghussa mujhe abhi aap ki post ko parh aaya ke Adeel ne aap ko aur bhai barood ko BAN kar diya hai , Adeel haram zaday ne apni Soul Army aur PTI ko SOLD kar di hai

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #196
    Atif Qazi

    Aamir Siddique

    Post no  193 parhain aap dono

    siasat.pk par mujhe Permanent BAN karne ke baad Adeel ne Zaidi Qasim aur bhaibarood ko bhi Permanent BAN kar diya

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #197
    nadan ji aap loog total kitne behen bhai hain

    آپ کو ملا کر بتاؤں ؟

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #198

    I am really sorry Nadan. This must have been a shock after the death of your mother. May Allah give you patience and grant him Janna.

    ایک نہیں امی کے جانے کے بعد دو بھائی اور والد صاحب کو بھی کھویا ..

    اب صرف ہر نماز میں ان کے لئے دعا ہی کر سکتے ہیں

    امی کی زندگی تک میں فورم پر بہت ایکٹو ہوا کرتی تھی ..اب وہ بات نہیں رہی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #199
    آپ کو ملا کر بتاؤں ؟

    nahi , aap ke saggay behen bhai

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #200
    nahi , aap ke saggay behen bhai

    بہن بھائی بہن بھائی ہوتے ہیں ..سگے سوتیلے نہیں ہوتے

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 238 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi