Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 120 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    جی میں نے ہٹا دیا تھا ، میں مادر ملت کے ساتھ وہ لفظ دیکھنا نہی چاہتا تھا ، جو پہلے بولا جاتا یا لکھا جاتا تھا تو آپ ووٹ کی طاقت پر یقین نہی رکھتی ؟ یا ووٹ آپ کے منشاء بدل نہی سکتا ؟ یا ووٹ آپ کی نظر میں ڈھکوسلا ہے

    تو لکھنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا نا ..سچ بتاؤں ..اگر آپ کو برا نہ لگے تو ..اب لکھ ہی رہی ہوں تو برا لگے یا نہ لگے کچھ نہیں ہو سکتا ..

    جب تک آپ پی تی آئی کے سپورٹر تھے ..آپ کی پوسٹیں نہایت شائستہ ہوتی تھیں ..نونی ہوتے ہی جانے کیا ہوا ..وہ نفاست نہیں رہی آپ میں جو آپ کا خاصہ  تھی ..دوست سمجھیں یا خیر خواہ ..آپ نے مایوس کر دیا ….کسی کو بھی سپورٹ کریں ..یہ آپ کا حق ہے .لیکن شامی کو شامی ہی رہنے دیتے …کاش

    رہی دوسری بات ..میں بوٹاں  والی سرکار ..مجھے کنگ میکر کہتے ہیں ..ہم ووٹ نہیں ڈالا کرتے

    :bigthumb:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    مجھے آپ کی بات بلکل بھی بری نہی لگی

    شائد میرے سوال ہی ایسے تھے

    تو لکھنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا نا ..سچ بتاؤں ..اگر آپ کو برا نہ لگے تو ..اب لکھ ہی رہی ہوں تو برا لگے یا نہ لگے کچھ نہیں ہو سکتا .. جب تک آپ پی تی آئی کے سپورٹر تھے ..آپ کی پوسٹیں نہایت شائستہ ہوتی تھیں ..نونی ہوتے ہی جانے کیا ہوا ..وہ نفاست نہیں رہی آپ میں جو آپ کا خاصہ تھی ..دوست سمجھیں یا خیر خواہ ..آپ نے مایوس کر دیا ….کسی کو بھی سپورٹ کریں ..یہ آپ کا حق ہے .لیکن شامی کو شامی ہی رہنے دیتے …کاش رہی دوسری بات ..میں بوٹاں والی سرکار ..مجھے کنگ میکر کہتے ہیں ..ہم ووٹ نہیں ڈالا کرتے :bigthumb:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    مجھے آپ کی بات بلکل بھی بری نہی لگی شائد میرے سوال ہی ایسے تھے

    شامی بھائی

    آپکی خدمت میں ایک شعر عرض کیا ہے ۔۔۔۔۔حالانکہ میں شعر حکم بھی کر سکتا تھا ۔۔

    تمہیں کہہ دیا ستم گر یہ قصور تھا زبان کا۔۔

    مجھے تم معاف کر دو  میرا دل برا نہیں ہے

    مجھے دوست کہنے والے  ذرا دوستی نبھا لے ۔۔

    یہ تقاضا ہے حق کا ۔۔کوئی التجا نہیں ۔ہے۔۔۔۔

    میری انکھ نے تجھے بھی باخدا شکیل پایا۔

    میں سمجھ ریا تھا ۔۔مجھ  سا  کو ئی دوسرا نہیں ہے ۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    مجھے آپ کی بات بلکل بھی بری نہی لگی شائد میرے سوال ہی ایسے تھے

    نہیں ..قصور سوالوں کا نہیں ہے ..میں جواب سیریس نہیں دے رہی …

    کہا اس لئے کہ آپ کا بہت اچھا روپ دیکھ رکھا ہے ..اسے خراب ہوتا دیکھنا اچھا نہیں لگ رہا تھا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    نہیں ..قصور سوالوں کا نہیں ہے ..میں جواب سیریس نہیں دے رہی … کہا اس لئے کہ آپ کا بہت اچھا روپ دیکھ رکھا ہے ..اسے خراب ہوتا دیکھنا اچھا نہیں لگ رہا تھا

    ویسے کے علاوہ بھی شائید کسی نے  اس طرف توجہ دلائی تھی ۔۔۔۔۔۔کہہ ان کی تحریروں میں جو چانسی تھی وہ ختم ہوگی ۔۔مطلب  ۔ستو ۔۔۔مکھ ۔۔گئے ہیں ۔۔۔

    میرا ذاتی خیال ہے یہ شغل شغل میں آپنے مدار سے نکل گیے ہیں ۔۔جو ان کی پہچان تھا ۔۔۔

    منی بیگم کی ایک گائی ہوئی غزل کا شہر ہے ۔

    نہ ملا کر اداس لوگوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حسن تیرا بکھر۔  نہ جائے کہئں ۔۔۔۔

    ۔

    ۔

    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں ۔نیت شوق بھر نہ کہیں ۔۔۔۔

    یہ بھی سڑیل لوگوں کی مجلس میں رہ کر زنگ آلودا ہو گئے ہیں ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    ویسے کے علاوہ بھی شائید کسی نے اس طرف توجہ دلائی تھی ۔۔۔۔۔۔کہہ ان کی تحریروں میں جو چانسی تھی وہ ختم ہوگی ۔۔مطلب ۔ستو ۔۔۔مکھ ۔۔گئے ہیں ۔۔۔ میرا ذاتی خیال ہے یہ شغل شغل میں آپنے مدار سے نکل گیے ہیں ۔۔جو ان کی پہچان تھا ۔۔۔ منی بیگم کی ایک گائی ہوئی غزل کا شہر ہے ۔ نہ ملا کر اداس لوگوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسن تیرا بکھر۔ نہ جائے کہئں ۔۔۔۔ ۔ ۔ تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں ۔نیت شوق بھر نہ کہیں ۔۔۔۔ یہ بھی سڑیل لوگوں کی مجلس میں رہ کر زنگ آلودا ہو گئے ہیں ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    مجھے یاد ہے ..بہت شروع کی بات ہے ..یہ جب انصافی ہوا کرتے تھے ..نونیوں کی بد زبانی پر ایک دفعہ انہوں نے ہی کہا تھا کہ یہاں چند ایک  ہی انصافی ہیں جو  بد زبان نہیں

    میرا خیال ہے ان کو واپس انصافی بنا دینا چائے ..بائی  فورس

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    نہ میرا نظریہ بدلا ہے اور نہ ہی چیزیں دیکھنے کا انداز

    اندھا پیروکار نہ میں پہلے تھا اور نہ آج

    آپ لوگوں کو ایسا کیوں لگتا ہے ؟ کیا میرے خیالات آپ کے خیالات سے نہی ملتے ؟ کیا سیاسی خیالات کا ملنا ، ذہنی ہم آہنگی کے لئے ضروری ہے ؟

    کیا آپ سے سوال کرنا ، قصوروار ہونے کے لئے کافی ہے ؟

    ویسے کے علاوہ بھی شائید کسی نے اس طرف توجہ دلائی تھی ۔۔۔۔۔۔کہہ ان کی تحریروں میں جو چانسی تھی وہ ختم ہوگی ۔۔مطلب ۔ستو ۔۔۔مکھ ۔۔گئے ہیں ۔۔۔ میرا ذاتی خیال ہے یہ شغل شغل میں آپنے مدار سے نکل گیے ہیں ۔۔جو ان کی پہچان تھا ۔۔۔ منی بیگم کی ایک گائی ہوئی غزل کا شہر ہے ۔ نہ ملا کر اداس لوگوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسن تیرا بکھر۔ نہ جائے کہئں ۔۔۔۔ ۔ ۔ تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں ۔نیت شوق بھر نہ کہیں ۔۔۔۔ یہ بھی سڑیل لوگوں کی مجلس میں رہ کر زنگ آلودا ہو گئے ہیں ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:
    نہیں ..قصور سوالوں کا نہیں ہے ..میں جواب سیریس نہیں دے رہی … کہا اس لئے کہ آپ کا بہت اچھا روپ دیکھ رکھا ہے ..اسے خراب ہوتا دیکھنا اچھا نہیں لگ رہا تھا
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    نہ میرا نظریہ بدلا ہے اور نہ ہی چیزیں دیکھنے کا انداز اندھا پیروکار نہ میں پہلے تھا اور نہ آج آپ لوگوں کو ایسا کیوں لگتا ہے ؟ کیا میرے خیالات آپ کے خیالات سے نہی ملتے ؟ کیا سیاسی خیالات کا ملنا ، ذہنی ہم آہنگی کے لئے ضروری ہے ؟ کیا آپ سے سوال کرنا ، قصوروار ہونے کے لئے کافی ہے ؟

    شامی جی ….پھر آپ بات سمجھے ہی نہیں …آپ کے سپورٹ کرنے پر کوئی بات نہیں کر رہا ..جس مرضی کو کریں ..میں دھڑلے سے بوٹاں  والی سرکار کو کرتی ہوں …بات الفاظ کے چناؤ پر ہو رہی ہے ..

    اگر آپ کو بات بری لگی تو سارے الفاظ واپس لے لیتی ہوں ..بلکہ اپنی پوسٹیں بھی ڈیلیٹ کے دیتی ہوں ..آپ کا دل دکھانا مقصود نہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    نادان جی ، بد زبانی یا بد تمیزی میرا سٹائل نہی

    انصافی ہونا یا نہ ہونا ثانوی ہے

    مجھے یاد ہے ..بہت شروع کی بات ہے ..یہ جب انصافی ہوا کرتے تھے ..نونیوں کی بد زبانی پر ایک دفعہ انہوں نے ہی کہا تھا کہ یہاں چند ایک ہی انصافی ہیں جو بد زبان نہیں میرا خیال ہے ان کو واپس انصافی بنا دینا چائے ..بائی فورس :bigsmile:
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    نادان جی ، بد زبانی یا بد تمیزی میرا سٹائل نہی انصافی ہونا یا نہ ہونا ثانوی ہے

    چلیں ..میں آپ کو پی ایم کرتی ہوں ..وضاحت کے لئے

    لیکن اس شرط  پر کہ وعدہ کریں کہ بات میرے اور آپ کے بیچ ہی رہے گی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    نادان جی – مجھے پوسٹس سے فرق نہی پڑتا ، میں تو جاننا چاہ رہا ہو

    آپ کی پوسٹس سے میرا دل نہی دکھا ، اور نہ ہی میں اتنی چھوٹی موٹی باتوں کو اپنے سر پر سوار کرتا ہو

    اس سلسلے میں بلکل سلیم بھائی پر گیا ہو ،ایک دم پکا، وہ بیری پر چڑھ جاتے ہیں اور میں پتھر ما ر کر بیر گرا تا رہتا ہو

    شامی جی ….پھر آپ بات سمجھے ہی نہیں …آپ کے سپورٹ کرنے پر کوئی بات نہیں کر رہا ..جس مرضی کو کریں ..میں دھڑلے سے بوٹاں نوالی سرکار کو کرتی ہوں …بات الفاظ کے چناؤ پر ہو رہی ہے .. اگر آپ کو بات بری لگی تو سارے الفاظ واپس لے لیتی ہوں ..بلکہ اپنی پوسٹیں بھی ڈیلیٹ کے دیتی ہوں ..آپ کا دل دکھانا مقصود نہیں
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    اگر سڑیل سے مراد آپ کی بیلیور سے تو میں ہاتھ کھڑے کر دیتا ہو

    :facepalm:

    ویسے کے علاوہ بھی شائید کسی نے اس طرف توجہ دلائی تھی ۔۔۔۔۔۔کہہ ان کی تحریروں میں جو چانسی تھی وہ ختم ہوگی ۔۔مطلب ۔ستو ۔۔۔مکھ ۔۔گئے ہیں ۔۔۔ میرا ذاتی خیال ہے یہ شغل شغل میں آپنے مدار سے نکل گیے ہیں ۔۔جو ان کی پہچان تھا ۔۔۔ منی بیگم کی ایک گائی ہوئی غزل کا شہر ہے ۔ نہ ملا کر اداس لوگوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسن تیرا بکھر۔ نہ جائے کہئں ۔۔۔۔ ۔ ۔ تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں ۔نیت شوق بھر نہ کہیں ۔۔۔۔ یہ بھی سڑیل لوگوں کی مجلس میں رہ کر زنگ آلودا ہو گئے ہیں ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    ارے نادان جی ، آپ کن چکروں میں پڑ گئی ہیں ، آپ کو پی ایم کی بھی ضرورت نہی ، میری طرف سے راوی چین ہی چین لکھتا ہے

    :bigsmile:

    چلیں ..میں آپ کو پی ایم کرتی ہوں ..وضاحت کے لئے لیکن اس شرط پر کہ وعدہ کریں کہ بات میرے اور آپ کے بیچ ہی رہے گی
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    اگر سڑیل سے مراد آپ کی بیلیور سے تو میں ہاتھ کھڑے کر دیتا ہو :facepalm:

    پہلے عاطف بھائی نے ہاتھ کھڑے کئے ہیں اور اب  اپ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ۔۔

    ہاتھ کھڑے کر کے یہ  قافلہ  کہاں  جا رہا ہے

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    سلیم بھائی – دوستوں پر ہوائی فائرنگ بھی نہی کی جاتی ، کبھی کبھی پھلجڑی چھوٹ جائے تو وہ الگ بات ہے

    پہلے عاطف بھائی نے ہاتھ کھڑے کئے ہیں اور اب اپ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ۔۔ ہاتھ کھڑے کر کے یہ قافلہ کہاں جا رہا ہے :bigsmile:
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    گلٹی۔۔۔۔۔ آپ اپنی اِن پھدویانہ پیش گوئیوں کو کتابی صورت میں کیوں نہیں چھپوادیتے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ویسے جتنے عظیم پھدو آپ ہیں اُس سے ذرا ہی کم عظمت والی آپ کی بے وقوفانہ پیش گوئیاں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ لیکن اگر آپ ٹورنٹو کے کسی فوٹ پاتھ پر بیٹھ کر طوطا فال نکالنے کا کاروبار شروع کردیں تو یقین مانیں آپ غمِ روزگار سے بے نیاز ہوجائیں گے۔۔۔۔۔ کینیڈا میں آپ جیسے پھدوؤں کی کمی نہیں ہے۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ ویسے گلٹی کی نواز شریف کے بارے میں اِس عظیم پیش گوئی کو پسندیدگی بھی صرف اِس فورم کے معزز سیاسی مبصر نے ہی دی تھی۔۔۔۔۔ مسلم لیگ(چ) سے نسبت کی بات ہی کچھ اور ہے۔۔۔۔۔ :cwl: :facepalm: :cwl:

    پھدو بلیک شیپ ۔۔۔۔۔۔

    پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ۔۔۔۔ میرا خیال ہے ۔۔۔ یہ پیشن گوئی نہیں تھی ۔۔۔۔۔

    دوسری اگر یہ ایک پوسٹ تم نے لگا ئی ہے ۔۔۔۔۔۔  میری بقیہ پیشن گو ئیاں بھی لگا لیتا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ میں ایک سال سے زیادہ عرصہ سے پیشن گوئیاں کررھا ہوں کہ ۔۔۔۔۔ اب ۔۔۔ اداروں ۔۔۔۔عد لیہ ۔۔۔ فوج ۔۔۔۔ کا تابوت تیار کیا جائے گا۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔

    میں ہی وہ واحد ممبر ہوں فورم پر جس نے یہ بات تواتر کے ۔۔۔۔۔ پورے یقین کے ساتھ متعدد بار تحریر کی ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ آج کی تاریخ نے ثابت کردیا ہے ۔۔۔۔ میر پیشن گوئی ۔۔۔۔۔ سو فی صد درست تھی ۔۔۔۔ اور عدلیہ کی واحیات ویڈیوز نے اداروں کی عزت کو ملیا میٹ کرنا شروع کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔ اسی طرح اور بھی بہت سی ۔۔۔۔ پیشن گوئیاں ہیں ۔۔۔۔ جو سچ ثا بت ہیں ۔۔۔ جیسے جیسے وقت آئے گا ۔۔۔ میں پرانی پوسٹ ڈھونڈ کر لگا تا رھوں گا

    اور ملحدین انصافیوں کی لترول کرتا رھا ہوں گا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    میں زمین  پر چلتے حقائق  پر صرف نظر بقلم خود کرتا ہوں  ۔۔۔۔ تیری طرح ۔۔۔۔۔ ٹکے ٹکے کے تنخواہ دار ۔۔۔۔ پروفیسروں کی کتا بیں ۔۔۔ تقریریں سن  کر ۔۔۔۔ پوسٹیں نہیں کرتا ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    چل بے ٹٹ پونجئے لگتا ہے ہر وقت ٹن ہی رہتا ہے

    ۔۔۔۔ تو ھروقت ۔۔۔ الٹی ہوئی رھتی ہے ۔۔۔۔۔۔ چکی تیری لٹکی رھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    جو مرضی کر لیں ..جو مرضی کہہ لیں ..نواز لیڈر ہے کہ شہباز ..مریم جان نشین ہے کہ حمزہ آپ کی یہ خواہش خواہش ہی رہے گی ..ان سب کا وقت پورا ہو چکا ..زرداریز اور شریفز اب قصہ پارینہ بن چکے ..اب ان کو پاکستانی سیاست میں کوئی کردار نہیں ملے گا ..فیصلہ ہو چکا منجانب نادان بوٹاں والی سرکار :jhanda:

    خدا معا ف کرے ۔۔۔۔  ایک  پرانے شرابی  کبا بی یہودی داما د کے ۔۔۔۔۔ ییروکار ۔۔۔۔۔ اور دعوے ۔۔۔۔ عزرائیل  علیہ السلام کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سب کے وقت پورے کرتے پھررہے ھیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔ تم سے پہلے   کتنے مخا لفین کو ۔۔۔ گجرات کے گاؤں ۔۔۔ دبئی ۔۔۔۔ اور قبرستان  پہنچا چکی ہے ۔۔۔۔ ن لیگ  ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    اور جو   نا کام و نا مراد ۔۔۔۔ کرکے  ۔۔۔  تھینک یو مچھل شریف کو ریٹا ئر کیا ۔۔۔۔ بہت ہی پیارا سٹروک ۔۔۔۔ میاں صاحب کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #79
    تو لکھنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا نا ..سچ بتاؤں ..اگر آپ کو برا نہ لگے تو ..اب لکھ ہی رہی ہوں تو برا لگے یا نہ لگے کچھ نہیں ہو سکتا .. جب تک آپ پی تی آئی کے سپورٹر تھے ..آپ کی پوسٹیں نہایت شائستہ ہوتی تھیں ..نونی ہوتے ہی جانے کیا ہوا ..وہ نفاست نہیں رہی آپ میں جو آپ کا خاصہ تھی ..دوست سمجھیں یا خیر خواہ ..آپ نے مایوس کر دیا ….کسی کو بھی سپورٹ کریں ..یہ آپ کا حق ہے .لیکن شامی کو شامی ہی رہنے دیتے …کاش رہی دوسری بات ..میں بوٹاں والی سرکار ..مجھے کنگ میکر کہتے ہیں ..ہم ووٹ نہیں ڈالا کرتے :bigthumb:

    یہ بات میں نے کچھ دن پہلے کی تھی ۔یہ اور بارسا ایسے دو لوگ ہیں جن پر اب حیرت ہوتی ہے۔ چلو عمران یا پی ٹی آئی کو سپورٹ نہیں کرنا تو نا کرو۔ لیکن خود یہ نواز شریف اور نون لیگ کے خلاف اتنا کچھ لکھ چکے ہیں کہ اچانک عمران/پی ٹی آئی  کی مخالفت اور اسی وقت نواز شریف کی حمایت  ۔۔۔خیر۔ کچھ بدخواہوں نے تو ایک عدد الزام بھی لگایا تھا کیسٹ اچانک بدل جانے پر لیکن میں دہرانا نہیں چاہتا 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80

    مریم بلا شبہ بہت نڈر اور بیباکی سے اپنے موقف کو بیان کررہی ہے ……….. تو دونوں بیبیاں مریام غضب کی شیرنیاں لگ رہیں ہیں یہ بات واٹر بیڈ پر جنسی کھلونوں کے ساتھ سونے والوں کی سمجھ میں آنا مشکل ہے

    :lol: :lol: :lol:

    :rock:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 120 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi