Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 393 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #281
    اعوان بھائی آپ پاکستان کی مردم شماری کے نتائج دیکھ لیں، میرا اندازہ یہی ہے کہ شیعہ پچیس فیصد کے اس قریب ہونگے۔ وہ واضح طور پر دیوبندیوں سے زیادہ ہیں۔ چونکہ بریلوی اور دیوبندی اپنے آپ کو سنی ہی کہتے ہیں اس لئے دیوبندی آپ کو زیادہ لگتے ہونگے جبکہ ان کی تعداد بہت ہی کم ہے۔ پٹھان سارے دیوبندی نہیں ہیں بلکہ ان میں بھی اکثریت بریلویوں کی ہوگی جیو اور جنگ گروپ کے اخبار دی نیوز کے مطابق پاکستان میں شیعوں کی تعداد بیس فیصد ہے اور یہ تعداد ایران کے بعد کسی ملک میں سب سے زیادہ ہے https://www.thenews.com.pk/tns/detail/567927-shia-islam-colonial-india-pakistan ڈاؤن کے مطابق بھی پاکستان میں شیعہ بیس فیصد یعنی بیالیس ملین ہیں https://www.dawn.com/news/1515823 طارق جمیل کو اسٹبلشمنٹ نے پروجیکٹ کیا تھا۔ جنرل پرویز مشرف نے اسے اپنے وزیروں، مشیروں اور وزراء اعلی اور میڈیا سے متعارف کروایا تھا ورنہ اس سے پہلے اسے کوئی جانتا بھی نہیں تھا

    طارق جمیل بہت زیادہ لمبے عرصے سے کام کر رہا ہے نہ کبھی کسی الیکشن میں استعمال ہوا اور نہ دہشت گردی میں اگر ہوتا تو اس کا نام بھی امریکہ والے یا انڈین کہیں نہ کہیں لیتے – اس جماعت کی فنڈنگ کے بارے میں بھی کوئی سوال نہیں اٹھا – اس لئے انہیں اسٹیبلشمنٹ کا موہرہ کہنا غلط ہے بات ساری جماعت کی ہے – طارق جمیل جماعت کا سربرا نہیں نہ ہی بڑے عہدے پر ہے جو جماعت کی پالیسی بنائے – وہ اپنے انداز خطاب سے مشهور ہوا ہے جیسا کہ میں نے کہا ہے جماعت میں جس کا تبلیخ میں زیادہ وقت لگا ہے اسے تجربے کار اور اھلی مقام دیا جاتا ہے – طارق جمیل کمپنی کی مشہوری کے لئے ماڈل ہے اور کمپنی اس کی کامیابی کی وجہ سے خاموش ہے – کمپنی اس کی محافی کے بات پر   خاموش ہے اسلئے انہیں نوٹس سر عام نہیں بیجا گیا مگر اندر خانہ کھنچائی ضرور ہوئی ہو گی ممکن کے کچھ عرصے کے لئے انڈر گراؤنڈ کر دیا جائے –
    شیعہ کی تحداد چلیں آپ نے پچیس سے بیس کر دی – میرے ریفرنس کہتے ہیں یہ زیادہ سے زیادہ بپندرہ فیصد ہو سکتی ہے اور کم سے کم پانچ مگر چھ کے قریب کے چانس زیادہ ہیں –

    https://en.wikipedia.org/wiki/Religion_in_Pakistan

    https://en.wikipedia.org/wiki/Islam_in_Pakistan

    http://shianumbers.com/shia-muslims-population.html

    https://www.pewresearch.org/wp-content/uploads/sites/7/2009/10/Shiarange.pdf

    پاکستان میں پندرہ فیصد سے زیادہ پٹھان ہیں جو کم و بیش سبھی کے سبھی دیو بندی ہے – پنجاب میں کمپنی کا ہیڈ کواٹر ہے اور یہاں بھی کافی بڑی تحداد میں ہیں پہلے کے اعدا د و شمار میں پٹھان کم تھے مگر یہ اب اپنی دو گنا بڑھتی آبادی کی وجہ سے بہت زیادہ ہیں اور پنجابیوں میں بھی بڑی تہداد تبلخیوں کی ہے جو پنجابی ہیں جو رائونڈ اجتماع میں نظر آتی ہے بہت جگہ یہ جماعت بریلویوں کو کنورٹ کر چکی ہے تبلخیوں میں کیونکے یہ فرقے کی بات ہی نہیں کرتے نہ کسی اور فرقے کو برا کہتے ہیں –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #282
    چار سال کا فاضل کا کورس ہے اور پھر دو سال کا عالم کا کورس ہے پھر مفتی کا کورس :thinking:

    ۔

    بازار سے ایک چٹہ کلف والا کرتہ شلوار لے لیں

    سندھی یا کوئی رنگین ٹوپی خرید لیں

    ایک چھوٹا سا پرنا  یا مفلر کا ند ھے کے لیئے ۔۔۔

    اور ایک ۔۔۔۔ پستول ۔۔۔۔ لے لیں ۔۔۔۔

    ساری چیزوں کو ۔۔۔۔ بدن پر پہن لیں ۔۔۔۔  خوفنا ک سی داڑھی رکھ لیں ۔۔۔۔۔

    مولوی بننے کی آسان اور بہترین ریسپی ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #283
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی میرے پاس تو خواتیں مبلغین اکثر آئی ہوتی ہیں جنہیں میں گھر کے اندر بٹھانے سے اس ڈر سے گریز کرتا ہوں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ گھر کے اندر ہوں اور میں گھر سے باہر :bigsmile: پچھلے دنوں سخت سردی میں دو نوجوان لڑکوں نے دروازے پر دستک دی۔ میں نے دروازہ کھولا تو وہ عیسائی مبلغ تھے۔ باہر منفی پنتیس ڈگری سینٹی گریڈ کی سردی اور ساتھ تیز ہوا چل رہی تھی۔ میں نے انہیں اتنی سردی میں باہر کھڑے کرکے انکی بات سننا مناسب نہ سمجھا اور انہیں اندر بٹھا لیا اور غور سے ایک گھنٹہ ان کی تبلیغ سنتا رہا۔ انہوں نے ایک دفعہ شروع میں دعا کروائی اور ایک دفعہ آخر میں۔ وہ عیسائیوں کے کسی ایسے فرقے سے تعلق رکھتے تھے جو میرے لئے نیا تھا اور ان کا پیغمبر بھی الگ ہی تھا۔ انکے فرقے کا نام مورمن تھا اور پیغمبر کا نام غالبا جوزف سمتھ بتایا تھا۔ میں نے کنفرم کرنے کے لئے ان سے پوچھا کہ آپ جوزف سمتھ کو خدا کا پیغمبر مانتے ہیں تو ان کا جواب ہاں میں تھا۔ اگلی بار آئے تو میرے لئے اپنی مقدس کتاب “دی بک آف مورمن” بھی لے کر آئے اور مجھے تحفتاً دے گئے اور ساتھ پڑھنے کے لئے بھی کہہ گئے۔ اس کے بعد وہ دو تین بار آئے اور ہر بار مجھ سے کتاب پڑھنے کا پوچھتے رہے۔ میں انہیں یہی کہتا رہا کہ پڑھنے کا وقت ہی نہیں مل سکا ہے اور واقعی مصروفیات کی وجہ سے ایسا ہی ہوتا رہا۔ آخر تلوں سے تیل نہ نکلتے دیکھکر وہ آنا بند ہو گئے

    باوا بھائی مورمن تو اپنی کتاب اردو میں بھی لئے پھرتے ہیں میں ان کے بڑے بڑے چرچ امریکی ریاست ایوٹا کے سالٹ لیک سٹی میں ہے جو بڑی تعداد میں ان کے وہاں ہونے کی وجہ سے مورمن کا گڑھ ہے – اب یہ سب سے زیادہ تبلیخ کرتے ہیں دوسرے فرقے ان سے کم ایکٹو ہیں -مجھے سالٹ لیک سٹی میں انہیں اور ان کے شان دار چرچ دیکھنے کا بھی اتفاق ہوا ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #284

    آئیں بائیں شائیں تو تو کر رہا ہے ۔۔۔کیونکہ تو ثابت نہیں کر سکتا اور تو ثابت بھی کیسے کر سکے گا جب کہ تو نے خود ہی فورم بچانے کے لیے اور فورم ممبرز کو لوٹنے کے لیے یہ ڈھونگ رچایا تھا۔۔۔۔

    اے گندہ مومن تجھے ہوا کیا ہے ؟
    تیرے جلنے، کڑھنے کی وجہ کیا ہے ؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #285
    شہباز شریف پارٹی بچانے نہیں، وزیر اعظم ہی بننے آیا تھا اور اسے اسٹبلشمنٹ کی طرف سے یہ پیغام خواجہ آصف نے پہنچایا تھا جو اس وقت اس کا سب سے وفادار ہے شاید اسٹبلشمنٹ پہلے عمران خان کی طرح اسے خوب ذلیل و خوار کرے گی اور پھر شاید ناک سے لکیریں نکلوا کر اسے حکومت دے گی۔ تب تک اسے عمران خان کو اس کی اوقات میں رکھنے کے لیے استعمال کرتی رہے گی اس کے بوٹ چاٹنے کا شوق کا اندازہ کریں کہ جب الیکشن سے پہلے نواز شریف گرفتاری دینے مریم نواز کے ساتھ لندن سے واپس آ رہا تھا تو اسٹبلشمنٹ اسے وزیر اعظم بنانے کے خواب دکھا کر چوتیا بنا رہی ہے اور اس کے ساتھ کابینہ کے نام تک فائنل کر رہی تھی اب لوگوں کو سمجھ آ رہی ہوگی کہ جب روز نواز شریف نے گرفتاری دینے لاہور اترنا تھا اس روز شہباز شریف، حمزہ شہباز اور خواجہ آصف لاہور ائیر پورٹ کیوں نہیں پہنچ سکے تھے اور نہر کے پل سے واپس کیوں آ گئے تھے؟

    باوا بھائی شیخ رشید کی پیشن گوئیاں اپوزیشن میں تو غلط ثابت ہوتی رہی ہیں لیکن بقول نجم سیٹھی کے وہ اب طاقتوروں کے قریب ہے اور کوئی اطلاح بھی اس کے تھرو دی جاتی ہے اور معلومات بھی اسے زیادہ ہے – ابھی اس کا ایک تازہ انٹرویو سنا ہے کہتا ہے پہلی بار ایسی اپوزیشن دیکھی ہے جو چاہتی ہے خان اپنے پانچ سال پورے کرے – ان حالات میں اپوزیشن میں سکت ہی نہیں ہے حکومت لے کر ملک کے حالات بہتر کرے – میرے موقف کی تائید ہے شہباز شریف وزیر اعظم بننے میں فلحال دلچسبی نہیں رکھتا – کسی حد تک امپورٹ بڑھا کر خان کو کھائی میں نون نے ہی دھکیلا مگر وہ اس بری  طرح گرے گا اتنی نالائیکی کا کسی نے نہیں سوچا تھا -گروتھ ریٹ کا منفی ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہو جانا مہیشت کا وہ بڑا الارم ہے جو پچھلے پچاس سالوں میں جنگوں کے دورن بھی نہیں بجا تھا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #286
    طارق جمیل بہت زیادہ لمبے عرصے سے کام کر رہا ہے نہ کبھی کسی الیکشن میں استعمال ہوا اور نہ دہشت گردی میں اگر ہوتا تو اس کا نام بھی امریکہ والے یا انڈین کہیں نہ کہیں لیتے – اس جماعت کی فنڈنگ کے بارے میں بھی کوئی سوال نہیں اٹھا – اس لئے انہیں اسٹیبلشمنٹ کا موہرہ کہنا غلط ہے بات ساری جماعت کی ہے – طارق جمیل جماعت کا سربرا نہیں نہ ہی بڑے عہدے پر ہے جو جماعت کی پالیسی بنائے – وہ اپنے انداز خطاب سے مشهور ہوا ہے جیسا کہ میں نے کہا ہے جماعت میں جس کا تبلیخ میں زیادہ وقت لگا ہے اسے تجربے کار اور اھلی مقام دیا جاتا ہے – طارق جمیل کمپنی کی مشہوری کے لئے ماڈل ہے اور کمپنی اس کی کامیابی کی وجہ سے خاموش ہے – کمپنی اس کی محافی کے بات پر خاموش ہے اسلئے انہیں نوٹس سر عام نہیں بیجا گیا مگر اندر خانہ کھنچائی ضرور ہوئی ہو گی ممکن کے کچھ عرصے کے لئے انڈر گراؤنڈ کر دیا جائے – شیعہ کی تحداد چلیں آپ نے پچیس سے بیس کر دی – میرے ریفرنس کہتے ہیں یہ زیادہ سے زیادہ بپندرہ فیصد ہو سکتی ہے اور کم سے کم پانچ مگر چھ کے قریب کے چانس زیادہ ہیں – https://en.wikipedia.org/wiki/Religion_in_Pakistan https://en.wikipedia.org/wiki/Islam_in_Pakistan http://shianumbers.com/shia-muslims-population.html https://www.pewresearch.org/wp-content/uploads/sites/7/2009/10/Shiarange.pdf پاکستان میں پندرہ فیصد سے زیادہ پٹھان ہیں جو کم و بیش سبھی کے سبھی دیو بندی ہے – پنجاب میں کمپنی کا ہیڈ کواٹر ہے اور یہاں بھی کافی بڑی تحداد میں ہیں پہلے کے اعدا د و شمار میں پٹھان کم تھے مگر یہ اب اپنی دو گنا بڑھتی آبادی کی وجہ سے بہت زیادہ ہیں اور پنجابیوں میں بھی بڑی تہداد تبلخیوں کی ہے جو پنجابی ہیں جو رائونڈ اجتماع میں نظر آتی ہے بہت جگہ یہ جماعت بریلویوں کو کنورٹ کر چکی ہے تبلخیوں میں کیونکے یہ فرقے کی بات ہی نہیں کرتے نہ کسی اور فرقے کو برا کہتے ہیں –

    ایوان بھائی ۔۔۔ میں اپ کی باتوں میں چند باتیں ایڈ کرنا چاہوں گا ۔۔۔مولانا طارق جمیل صاھب رائونڈ سے فارغ ہوئے ہیں اور سنا ہے کہ ان کو قوت خطابت ان کی خدمت  کے جذبے کی بدولت ان کو ملی ہے ۔۔۔

    مولانا صاحب کے لیے  یہ بات مشہور ہے کہ رائونڈ میں طالب علمی کے زمانے میں مہمانوں کی خدمت کے لیے  سخت گرمی میں تندور پر روٹی بناتے تھے ۔۔۔

    اور جماعت میں یہ بات  عام ہے کہ عبادت سے جنت ملتی ہے اور خدمت سے اللہ ملتے ہیں ۔۔۔

    اپ یقین کریں جماعت والوں کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ میڈیا پر کیا چل رہا ہے ۔۔۔اور میرے خیال میں مولانا صاحب بھی میڈیا پر اگ لگا  سکون کی نیند سو رہے ہونگیں ۔۔۔

    وہ دوسرے اعمالوں میں اتنے مصروف ہوتے ہیں کہ ان کے پاس ایسی چیزوں کی فرصت ہی نہیں ہوتی  ۔۔۔

    ہم چونکہ فارغ ہیں ۔۔۔اور کرونا کی وجہ سے بہت وقت ملتا ہے اس لیے  اپنا قمتی وقت الیکٹرونک میڈیا  اور شوشل میڈیا پر گزارتے ہیں ۔۔۔ اس لیے ہم اپنی قیاس ارایوں میں لگیں ہوئے ہیں ۔۔۔

    اور بعض تو سوچے سمجھے بغیر  دوسروںکو  امپریس کرنے کے لیے اللہ  اور اللہ کی باتوں پر ایسے کمنٹ کر دیتے ہیں     کہ بس اللہ ہی بچائے ۔۔۔   

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #287

    اے گندہ مومن تجھے ہوا کیا ہے ؟ تیرے جلنے، کڑھنے کی وجہ کیا ہے ؟

    میں کیوں کڑھوں ۔۔کڑھے میرے دشمن ۔۔۔بس تھوڑی حیرت ہے کہ لوگ کتنی اسانی سے احمق بن جاتے ہیں۔۔۔

    اور  اپنی خون پسنے کی کمائی ایک دو ٹکے کے فورم کے لیے دینے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں ۔۔۔

    جب ان کو دھمکی دی جاتی ہے کہ اگر سپورٹ نہیں ملی تو فورم چند دنوں میں بند کر دیا جائے گا۔۔۔

    اور ساتھ میں فیک ائی ڈی سے اپنا بہودہ کمنٹ کر کر دوسرے فورم کے اڈمین پر الزام ڈال دیا جاتا کہ کہیں  ایسا نہ  ہوسب ادھر بھاگ جائیں ۔۔۔اور میری دال نہ گلے۔۔۔

    دوسرے تو الو بن گئے لیکن باوا جی اس جال میں نہیں پھسے۔۔۔

    کیونکہ ان کے ساتھ میری پرانی دوستی تھی اور وہ جانتے تھے کہ میں تبلیغ میں ہر سال چلہ لگاتا ہوں۔۔۔

    انہوں نے جب میرا فورم چیک کیا تو دیکھا کہ بیس دسمبر سے اس فورم پرمیں نے کوئی کمنٹ نہیں کیاتو ضرور میں چلے پر نکل گیا ہونگا ۔۔۔

    پھر بھی اپنے شک کو دور کرنے کے لیے انہوں نے مجھ  ایمل کے ذریعے  رابتہ کیا اور پوچھا کہ کیا کافر کی ائی ڈی میری ہے ۔۔۔

    میں چونکہ اپنا  موبائل فون ساتھ لے گیا تھا اور اپنے ملک میں چلہ لگا رہا تھا تو اپنی میلز چیک کرتا رہتا تھا  ۔۔۔تب میں نے ایمل پرباوا جی کو  یقین دیلایا کہ میں تو بیس دسمبر سے سالانہ چلے پر ہوں  ۔۔  ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #288

    ایوان بھائی ۔۔۔ میں اپ کی باتوں میں چند باتیں ایڈ کرنا چاہوں گا ۔۔۔مولانا طارق جمیل صاھب رائونڈ سے فارغ ہوئے ہیں اور سنا ہے کہ ان کو قوت خطابت ان کی خدمت کے جذبے کی بدولت ان کو ملی ہے ۔۔۔

    مولانا صاحب کے لیے یہ بات مشہور ہے کہ رائونڈ میں طالب علمی کے زمانے میں مہمانوں کی خدمت کے لیے سخت گرمی میں تندور پر روٹی بناتے تھے ۔۔۔

    اور جماعت میں یہ بات عام ہے کہ عبادت سے جنت ملتی ہے اور خدمت سے اللہ ملتے ہیں ۔۔۔

    اپ یقین کریں جماعت والوں کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ میڈیا پر کیا چل رہا ہے ۔۔۔اور میرے خیال میں مولانا صاحب بھی میڈیا پر اگ لگا سکون کی نیند سو رہے ہونگیں ۔۔۔

    وہ دوسرے اعمالوں میں اتنے مصروف ہوتے ہیں کہ ان کے پاس ایسی چیزوں کی فرصت ہی نہیں ہوتی ۔۔۔

    ہم چونکہ فارغ ہیں ۔۔۔اور کرونا کی وجہ سے بہت وقت ملتا ہے اس لیے اپنا قمتی وقت الیکٹرونک میڈیا اور شوشل میڈیا پر گزارتے ہیں ۔۔۔ اس لیے ہم اپنی قیاس ارایوں میں لگیں ہوئے ہیں ۔۔۔

    اور بعض تو سوچے سمجھے بغیر دوسروںکو امپریس کرنے کے لیے اللہ اور اللہ کی باتوں پر ایسے کمنٹ کر دیتے ہیں کہ بس اللہ ہی بچائے ۔۔۔

    مومن بھائی میرے جذبات سب مذہبی رہنماؤں کے لئے ایک جیسے ہیں جو بھی بغیر کسی لالچ کے اپنے دین کے لئے فریضہ انجام دے رہا ہے وہ عظیم ہے مجھے غالب کی اس بات سے اتفاق ہے کہ
    وفاداری بہ شرطِ استواری اصلِ ایماں ہے
    مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑھو برہمن کو
    طارق جمیل صاحب کی اس جماعت کے لئے طویل خدمات ہیں – میں نے عرض کیا تھا میری فمیلی کا اس مسلک سے تحلق نہیں مگر میں تبلخیوں کی بہت عزت کرتا ہوں اس کا مطلب ہے میں اس ماحول میں پلا نہیں جہاں تبلیخیوں کی عزت کرنا ماں باپ کی طرف سے سکھائی جاتی ہے ہاں البتہ کسی نے برائی بھی نہیں کی – تبلخیوں کے ساتھ بہت محدود وقت گزار کر میں نے انہیں اپنے کام کے ساتھ بغیر کسی لالچ کے مخلص پایا یہ آج کل کے دور میں بہت بڑی بات ہے آپ سب اس بات کے لئے مبارک باد کے مستحق ہیں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #289

    اے گندہ مومن تجھے ہوا کیا ہے ؟ تیرے جلنے، کڑھنے کی وجہ کیا ہے ؟

    جیک صاحب بغیر کچھ جانے مومن صاحب پر پل پڑے آپ – امن پسند تبلیخی ہیں وہ ذرا پیار سے بات کریں شکریہ

    دل جیک تجھے ہوا کیا ہے
    آخر اس دشمنی کی وجہ کیا ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #290
    اعوان جی ۔۔۔۔ کیا تبلیغی ۔۔۔۔ ا یسے ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    اس کا لہجہ اس کا انداز تو لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔ گوالمنڈی لاہور میں کسی گینگ میں کا م کرتا رھا ہے ۔۔۔۔

    اگر تیبلیغ اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکی ہے ۔۔۔۔ تو میرا مشورہ ہے ۔۔۔۔ حکومت کو ۔۔۔ جعلی تیبلیغی جما عتوں پر پا بندی لگانی چاھیے ۔۔۔۔

    اور دوسری طرف چونکہ  ۔۔۔ اس کی ۔۔۔ کافر ۔۔۔۔ آئی ڈی پکڑی جا چکی ہے ۔۔۔۔

    لحاظہ ۔۔۔۔ عا طف کو چا ھیے کہ ا س پر جرمانہ عا ئد کرکے ۔۔۔۔ چھ ھزار ڈالر ۔۔۔۔ وصول کرنے چاھیں ۔۔۔۔

    اور اگر یہ جرما نہ نہیں دیتا تب ۔۔۔۔  اس کو مکمل بین کرنا چاھیے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ پھدو حرکتیں کرتے پکڑا گیا ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #291
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی میرے پاس تو خواتیں مبلغین اکثر آئی ہوتی ہیں جنہیں میں گھر کے اندر بٹھانے سے اس ڈر سے گریز کرتا ہوں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ گھر کے اندر ہوں اور میں گھر سے باہر :bigsmile: پچھلے دنوں سخت سردی میں دو نوجوان لڑکوں نے دروازے پر دستک دی۔ میں نے دروازہ کھولا تو وہ عیسائی مبلغ تھے۔ باہر منفی پنتیس ڈگری سینٹی گریڈ کی سردی اور ساتھ تیز ہوا چل رہی تھی۔ میں نے انہیں اتنی سردی میں باہر کھڑے کرکے انکی بات سننا مناسب نہ سمجھا اور انہیں اندر بٹھا لیا اور غور سے ایک گھنٹہ ان کی تبلیغ سنتا رہا۔ انہوں نے ایک دفعہ شروع میں دعا کروائی اور ایک دفعہ آخر میں۔ وہ عیسائیوں کے کسی ایسے فرقے سے تعلق رکھتے تھے جو میرے لئے نیا تھا اور ان کا پیغمبر بھی الگ ہی تھا۔ انکے فرقے کا نام مورمن تھا اور پیغمبر کا نام غالبا جوزف سمتھ بتایا تھا۔ میں نے کنفرم کرنے کے لئے ان سے پوچھا کہ آپ جوزف سمتھ کو خدا کا پیغمبر مانتے ہیں تو ان کا جواب ہاں میں تھا۔ اگلی بار آئے تو میرے لئے اپنی مقدس کتاب “دی بک آف مورمن” بھی لے کر آئے اور مجھے تحفتاً دے گئے اور ساتھ پڑھنے کے لئے بھی کہہ گئے۔ اس کے بعد وہ دو تین بار آئے اور ہر بار مجھ سے کتاب پڑھنے کا پوچھتے رہے۔ میں انہیں یہی کہتا رہا کہ پڑھنے کا وقت ہی نہیں مل سکا ہے اور واقعی مصروفیات کی وجہ سے ایسا ہی ہوتا رہا۔ آخر تلوں سے تیل نہ نکلتے دیکھکر وہ آنا بند ہو گئے

    باوا جی،
    دیکھا جائے تو عیسائیت کے بطن سے بھی انواع اقسام کے فرقوں نے جنم لیا ہے اور ہر ایک اپنے آپ کو دوسرے سے افضل سمجھتا ہے . یوہاوا کے جن گواہوں سے میری ملاقات ہویی تھی وہ تو اپنے آپ کو عیسائی بھی نہیں کہلواتے تھے انکے مطابق اسی دنیا کو جنت میں تبدیل ہونا ہے اور ایک دن تمام برائیاں اور برے لوگ ختم ہوجایں گے اور جو بچ جایں گے وہی نیک کہلائیں گے اور دنیا جنت بن جاۓ گی .

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #292
    اعوان جی ۔۔۔۔ کیا تبلیغی ۔۔۔۔ ا یسے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس کا لہجہ اس کا انداز تو لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔ گوالمنڈی لاہور میں کسی گینگ میں کا م کرتا رھا ہے ۔۔۔۔ اگر تیبلیغ اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکی ہے ۔۔۔۔ تو میرا مشورہ ہے ۔۔۔۔ حکومت کو ۔۔۔ جعلی تیبلیغی جما عتوں پر پا بندی لگانی چاھیے ۔۔۔۔ اور دوسری طرف چونکہ ۔۔۔ اس کی ۔۔۔ کافر ۔۔۔۔ آئی ڈی پکڑی جا چکی ہے ۔۔۔۔ لحاظہ ۔۔۔۔ عا طف کو چا ھیے کہ ا س پر جرمانہ عا ئد کرکے ۔۔۔۔ چھ ھزار ڈالر ۔۔۔۔ وصول کرنے چاھیں ۔۔۔۔ اور اگر یہ جرما نہ نہیں دیتا تب ۔۔۔۔ اس کو مکمل بین کرنا چاھیے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ پھدو حرکتیں کرتے پکڑا گیا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی میں نے تو طارق جمیل صاحب اور عام تبلخیوں کے بارے میں جنرل باتیں کی ہیں اور انہی کی نسبت سے مومن صاحب کی بھی عزت کی ہے باقی اگر ایک آدمی پر ایک سے زیادہ لوگ پڑ جائیں تو تھوڑا جھنجلا جاتا ہے انسانی مزاج کو سمجھا کریں –

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #293
    باوا جی، دیکھا جائے تو عیسائیت کے بطن سے بھی انواع اقسام کے فرقوں نے جنم لیا ہے اور ہر ایک اپنے آپ کو دوسرے سے افضل سمجھتا ہے . یوہاوا کے جن گواہوں سے میری ملاقات ہویی تھی وہ تو اپنے آپ کو عیسائی بھی نہیں کہلواتے تھے انکے مطابق اسی دنیا کو جنت میں تبدیل ہونا ہے اور ایک دن تمام برائیاں اور برے لوگ ختم ہوجایں گے اور جو بچ جایں گے وہی نیک کہلائیں گے اور دنیا جنت بن جاۓ گی .

    گھوسٹ بھائی جس طرح ہمارے مختلف فرقے لڑتے ہیں اور خون خرابہ بھی کرتے ہیں ایسے ہی یورپ میں پندرویں سولویں عیسیوی میں مختلف عیسائی فرقے بھی آپس میں لڑ لڑ کے خون خرابہ کر چکے ہیں – ہم کچھ صدیاں ان سے پیچھے ہیں – ترتیب ایسے ہی چل رہی ہے حضرت عیسی کے قوم پہلے آ کر وہ کچھ کر کے اب دنیا دار ہو چکی ہے ہم وہی کچھ دوہرا کر ایک دو صدی بحد بلیک شیپ بن جائینگے – ائستہ ائستہ سب کچھ نفسہ نفسی کی طرف اور صرف میں کی طرف جا رہا ہے اسی لئے ان مذہبی لوگوں کی میں قدر کرتا ہوں جو بغیر کچھ صلہ مانگے اپنے دین کی خدمت کر رہے ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #294
    گلٹی بھائی میں نے تو طارق جمیل صاحب اور عام تبلخیوں کے بارے میں جنرل باتیں کی ہیں اور انہی کی نسبت سے مومن صاحب کی بھی عزت کی ہے باقی اگر ایک آدمی پر ایک سے زیادہ لوگ پڑ جائیں تو تھوڑا جھنجلا جاتا ہے انسانی مزاج کو سمجھا کریں –

    ۔

    آپ کے سا منے ہے میں نے گفتگو میں حصہ لیا  تو اس نے کتنی گالیاں دی ہیں ۔۔۔۔۔۔

    حالانکہ میں نے موضوع کے حساب سے ایک پوسٹ کردی تھی ۔۔۔۔

    کم از کم میں تو اس کے پیچھے نہیں پڑا۔۔۔۔۔

    دوسرے اصل بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔ اب اگر کوئی شخص جہالت میں طا لبان پر ایمان لے آئے یا طاھر القادری کو اما م بتانے لگے یا راؤنڈ تبلیغ کو ۔۔۔۔ دین اسلام بتا نے لگے

    ایسے کمزور ۔۔ عقیدہ ۔۔۔۔ جا ھلوں کے بند ہ کیا منہ لگے ۔۔۔۔۔ میں تو ایسے جا ھلوں کے زیادہ بحث نہیں کرتا ۔۔۔۔

    ایسے  انتہا پسند جا ھلوں کا پرابلم یہ ہوتا ہے یہ کہیں بھی پھنس جاتے ہیں اور چھترول کرواتے ہیں ۔۔۔۔

    الزام دوسروں پر آتا ہے کہ ۔۔۔۔ جی ۔۔۔۔ ان کے پیچھے پڑ گئے ۔۔۔۔ پیچھے نہیں پڑ گئے ۔۔۔۔ ان کا سٹینڈ ہی پھدو ہوتا ہے ۔۔

    ان محلے کے جہا دیوں اور گلی کے تبلیغیوں کو پتہ ہوتا نہیں دین ہوتا کیا ہے ۔۔۔۔ بس  یا جہا لت تیرا ہی آسرا ۔۔۔۔۔ والی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #295
    حامد میر وہی کہہ رہا جو مولانا نے کہا لیکن اب وہ مکر چکا ہے کہ میڈیا تو جھوٹ بول ہی نہیں سکتا

    بھائی ایک تو وہ مشرف کے زمانے کا شو تھا ، مارشل لاء دور میں میڈیا کتنا آزاد ہوتا ہے سب کو پتا ہے ، دوسرے وہ ایک مزاحیہ ٹائپ شو تھا اس میں حامد میر یہ “اعتراف” بھی کررہا ہے کہ وہ نہ صرف را ، بلکہ آٹھ دس اور ایجنسیوں کا ایجنٹ بھی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #296
    ثابت تو نہیں ہوا نا اور جب تک ثابت نہیں ہوتا جھوٹ ہی ہے اور ن لیگ جھوٹ پے جھوٹ بولتی جا رہی ہے ، آخر کیوں ؟؟

    ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے عمران خان خود کہتا ہے

    https://www.google.com/search?q=%D9%81%D9%88%D8%AC+%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92+%D9%BE%DB%8C%DA%86%DA%BE%DB%92+%DB%81%DB%92+:%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86+%D8%AE%D8%A7%D9%86&client=firefox-b-d&sxsrf=ALeKk01c1CiSZCDDkNwdIOZ2vmEBjur7cw:1588396482434&source=lnms&tbm=vid&sa=X&ved=2ahUKEwio8uOAtpTpAhVsRBUIHSt5BWQQ_AUoAXoECAsQAw&biw=1920&bih=966

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #297
    یہ مولوی نہیں، مذہبی اداکار ہے۔ اسے میڈیا نے پروان چڑھایا ہے ورنہ کوئی ایسے نام نہاد مذہبی سکالر کو پوچھتا تک نہیں ہے۔ یہ ہر حکمران اور با اختیار شخصیت کی دہلیز پر جا کر سجدہ کرنے والا آدمی ہے۔ یہ میڈیا میں رہنے کا فن جانتا ہے اس لئے ہمیشہ ان شخصیات کے گرد منڈلاتا رہتا ہے جن کی وجہ سے یہ میڈیا میں زندہ رہے۔ کیا اس کے وینا ملک اور نرگس کے گھر جانے سے اسلام زیادہ پھیل گیا ہے؟ اس کی تبلیغ کا تبلیغی جماعت کو تو کوئی فائدہ نہیں ہوا ہوگا لیکن اس نے با اختیار شخصیات سے ذاتی تعلقات بنا کر اپنا فائدہ ضرور اٹھایا ہوگا باقی دیوبندی کب سے شیعوں سے زیادہ ہو گئے ہیں؟ شیعہ پاکستان کی آبادی کا پچیس سے تیس فیصد تک ہیں۔ دیوبندی آپ کو صرف خیبر پختون خواہ میں ہی ملیں گے یا کچھ تھوڑے بہت بلوچستان میں ہونگے۔ پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تو چراغ لے کر ڈھونڈیں تو تب ہی کوئی دیوبندی ملے گا۔ تبلیغی اجتماع میں بھی آپ کو زیادہ تر پٹھان ہی ملیں گے میری پہلی پوسٹنگ سندر روڈ پر مل ٹاون میں ہوئی تھی۔ تبلیغی مرکز بھی سندر روڈ پر ہی ہے۔ اگر آپ گوگل میپ پر دیکھیں گے تو مل ٹاون تبلیغی مرکز سے کوئی چھ سات کلومیٹر دور ملتان روڈ کی طرف نظر آئے گا۔ مجھے کئی بار تبلیغی مرکز میں جانے کا اتفاق ہوا ہے۔ وہاں اجتماع کے دنوں میں تو آپ کو پنجابی مل جائیں گے لیکن عام دنوں میں جو تبلیغی جماعتیں مرکز سے نکلتی ہیں ان میں بہت ہی کم پنجابی ہوتے ہیں

    اب پنجاب میں بھی بہت دیوبندی ہیں بلکہ اب بریلویوں سے زیادہ ہوگئے ہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #298
    ۔ بازار سے ایک چٹہ کلف والا کرتہ شلوار لے لیں سندھی یا کوئی رنگین ٹوپی خرید لیں ایک چھوٹا سا پرنا یا مفلر کا ند ھے کے لیئے ۔۔۔ اور ایک ۔۔۔۔ پستول ۔۔۔۔ لے لیں ۔۔۔۔ ساری چیزوں کو ۔۔۔۔ بدن پر پہن لیں ۔۔۔۔ خوفنا ک سی داڑھی رکھ لیں ۔۔۔۔۔ مولوی بننے کی آسان اور بہترین ریسپی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی اپنے مولانا ایسے ہی بنے ہیں مگر بعد میں علماء کا منہ بند کرانے کیلئے اپنے ہی قائم کردہ مدرسے سے عالم کی ڈگری بھی لے رکھی ہے

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #299
    بلکل یہی لوگ تھے “یو ہاوا کے وٹنس” محسوس ہوتا ہے کہ آپ بھی ان کے ڈسے ہوے ہیں؟ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    They are well known for their preaching. They target new immigrants because they are ignored by others. I never let them inside my house, just take their brochures and excuse myself.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #300
    طارق جمیل بہت زیادہ لمبے عرصے سے کام کر رہا ہے نہ کبھی کسی الیکشن میں استعمال ہوا اور نہ دہشت گردی میں اگر ہوتا تو اس کا نام بھی امریکہ والے یا انڈین کہیں نہ کہیں لیتے – اس جماعت کی فنڈنگ کے بارے میں بھی کوئی سوال نہیں اٹھا – اس لئے انہیں اسٹیبلشمنٹ کا موہرہ کہنا غلط ہے بات ساری جماعت کی ہے – طارق جمیل جماعت کا سربرا نہیں نہ ہی بڑے عہدے پر ہے جو جماعت کی پالیسی بنائے – وہ اپنے انداز خطاب سے مشهور ہوا ہے جیسا کہ میں نے کہا ہے جماعت میں جس کا تبلیخ میں زیادہ وقت لگا ہے اسے تجربے کار اور اھلی مقام دیا جاتا ہے – طارق جمیل کمپنی کی مشہوری کے لئے ماڈل ہے اور کمپنی اس کی کامیابی کی وجہ سے خاموش ہے – کمپنی اس کی محافی کے بات پر خاموش ہے اسلئے انہیں نوٹس سر عام نہیں بیجا گیا مگر اندر خانہ کھنچائی ضرور ہوئی ہو گی ممکن کے کچھ عرصے کے لئے انڈر گراؤنڈ کر دیا جائے – شیعہ کی تحداد چلیں آپ نے پچیس سے بیس کر دی – میرے ریفرنس کہتے ہیں یہ زیادہ سے زیادہ بپندرہ فیصد ہو سکتی ہے اور کم سے کم پانچ مگر چھ کے قریب کے چانس زیادہ ہیں – https://en.wikipedia.org/wiki/Religion_in_Pakistan https://en.wikipedia.org/wiki/Islam_in_Pakistan http://shianumbers.com/shia-muslims-population.html https://www.pewresearch.org/wp-content/uploads/sites/7/2009/10/Shiarange.pdf پاکستان میں پندرہ فیصد سے زیادہ پٹھان ہیں جو کم و بیش سبھی کے سبھی دیو بندی ہے – پنجاب میں کمپنی کا ہیڈ کواٹر ہے اور یہاں بھی کافی بڑی تحداد میں ہیں پہلے کے اعدا د و شمار میں پٹھان کم تھے مگر یہ اب اپنی دو گنا بڑھتی آبادی کی وجہ سے بہت زیادہ ہیں اور پنجابیوں میں بھی بڑی تہداد تبلخیوں کی ہے جو پنجابی ہیں جو رائونڈ اجتماع میں نظر آتی ہے بہت جگہ یہ جماعت بریلویوں کو کنورٹ کر چکی ہے تبلخیوں میں کیونکے یہ فرقے کی بات ہی نہیں کرتے نہ کسی اور فرقے کو برا کہتے ہیں –

    کوئی بندہ ایک وقت میں فوج، امریکہ اور انڈیا کے ہاتھوں استعمال نہیں ہو سکتا ہے، جو پہلے اچھے دام لگا ہے وہی اسے خرید لیتا ہے۔ مولانا طارق جمیل فوجی اسٹبلشمنٹ (جنرل پرویز مشرف) نے خرید لیا تھا تو پھر امریکہ اور انڈیا کے کام کا نہیں رہا تھا

    آپ نے جو لنک پوسٹ کئے ہیں ان میں سے وکی پیڈیا پر تو کوئی بھی جا کر کچھ لکھ سکتا ہے۔ شیعہ نمبر والے لنک میں شیعوں کی فیصد اتنی ہی لکھی ہے جو میں نے بتائی ہے۔ جو بھی شیعوں کی تعداد ہے وہ دیوبندیوں سے کہیں زیادہ ہے

Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 393 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi