Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 393 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181
    بات مولانا طارق جمیل کی مذہبی اداری سے شروع ہوئی تھی لیکن تبلیغی جماعت کی طرف نکل گئی۔ مولانا طارق جمیل جیسے درباری کے درباری پن نے لوگوں کو تبلیغی جماعت پر بھی انگلیاں اٹھانے پر مجبور کر دیا

    تبلیغی جماعت کو اپنی صفوں میں چھپے ایسے پیشہ ور درباری ملاؤں کو پہچاننا چاہیے اور ان کی حمایت سے گریز کرنا چاہئیے جو خود تبلیغی جماعت کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں

    کسی کو تبلیغی جماعت کے طرز عمل اور طریقہ تبلیغ پر اعتراض ہو سکتا ہے لیکن تبلیغ کرنے پر نہیں، سوائے ان فکری بیواوں کے جنہیں اسلام کا نام سن کر ان کے تمام قدرتی سوراخوں میں آگ لگ جاتی ہے اور وہ اپنا منہ کالا کرکے اور سر میں خاک ڈال کر بال نوچتے ہوئے رنڈی رونا شروع کر دیتی ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #182
    اس تصویر والا مومن اخر کار اپنی منزل مقصود تک پہنچ ہی گیا ۔ ویسے اندازہ کریں، 130 فٹ کی حور کیسی ہوتی ہوگی۔ https://i.imgur.com/PmhAPvX.jpg

    ابھی تو نیچے والی منزل مقصود تک پہنچا ہے، اوپر والی منزل مقصود کی طرف سفر ابھی جاری ہے

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    ابھی تو نیچے والی منزل مقصود تک پہنچا ہے، اوپر والی منزل مقصود کی طرف سفر ابھی جاری ہے :bigsmile:

    باوا بھائی مقام فرض تک تو پہنچ گیا ہے – سنتیں نہ بھی پوری ہوں تو گناہ نہیں

    :bigsmile:

    (ریفرنس مولوی کی بیٹی کی شادی )

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #184
    پچھلے دنوں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے خون کی قلت پیدا ہوگئی تو دعوت اسلامی کے امیر مولانا الیاس قادری صاحب نے کرونا جیسی وبا کی صورتحال میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے خون کے عطیات جمع کرنے کا اعلان کیا تو دعوت اسلامی والوں کا کردار بہت زیادہ مثبت رہا ہے اور کچھ ہی دنوں میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے علاج کرنے والی تنظیموں نے اعلان کردیا کہ اب ان کے پاس وافر مقدار میں خون کے عطیات آ گئے ہیں

    اصل عبادت انسانیت کی خدمت ہی ہے۔ خواجہ میر درد نے کیا خوب کہا تھا کہ

    درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

    ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #185
    باوا بھائی مقام فرض تک تو پہنچ گیا ہے – سنتیں نہ بھی پوری ہوں تو گناہ نہیں :bigsmile: (ریفرنس مولوی کی بیٹی کی شادی )

    جیو جی بھائی جی

    بغیر عذر سنتیں چھوڑنا گناہ ہے

    :lol: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #186

    مولانا طارق جمیل صاحب کا پاکستانی قوم کو احسان ماننا چاھیے کہ کمینے لوگوں کے چہروں سے پردہ اٹھ گیا اور سب کی اصلیت سامنے ا گئی ۔۔۔۔

    مومن بھائی

    ریحام خان اور وینا ملک نے مولانا طارق جمیل صاحب کا احسان مانا تھا، پھر انہیں طلاق ہونے میں سال بھی نہیں لگا تھا

    کیا اب پوری قوم کو طلاق دلانے کا ارادہ ہے؟

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #187
    ۔ باواجی ۔۔۔۔۔۔۔ ایسی بات نہیں ہے ۔۔۔۔ میں بچہ نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔ اپنی ٹا ئمنگ سے چلتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس پورا موقع موجود ہے ۔۔۔۔۔۔ میں کوئی نہ کوئی ۔۔۔۔۔ لڑکی ۔۔۔۔ پر ھاتھ مار ہی لوں گا ۔۔۔۔۔۔ دنیا ا بھی ختم نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔ اور نہ میرے ۔۔۔۔ رنگ پسٹن ۔۔۔۔۔ بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ٹائمنگ کے چکر میں جوانی گزار دیں گے تو پھر نوبت یہاں تک آ جائے گی کہ چولہے پر گرم کرنے کے لیے پانی رکھتے ہوئے سوچیں گے کہ

    پتہ نہیں گرم پانی نہانے کے کام آئے گا یا چائے بنانے کے؟

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #188

    سوشل میڈیا پر مولوی طارق جمیل کے تبلیغی چیلے چانٹے جتنی گندی گالیاں دیتے ہیں، وہ مولوی خادم رضوی کو بھی شرمادیں۔ اس تبلیغی ٹولے کو پہلے اپنا کردار سدھارنے کی ضرورت ہے۔۔

    یہ تو آپ الزام لگارہے ہیں ہوسکتا ہے کسی ان پڑھ معمولی بندے نے گالی دے دی ہو مگر سئنئیر تبلیغی بہت شایستہ اور مودب انداز میں گفتگو کرتے ہیں ، یہ مثآل ہی دیکھ لیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #189
    جیو جی بھائی جی بغیر عذر سنتیں چھوڑنا گناہ ہے :lol: :hilar:

    فرض پورے کر سنتوں کی طرف سفر جاری رکھا جا سکتا ہے

    :bigsmile:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #190
    اگر اس کی منزل آگے ہے تو یہ مماتی ہے. اگر یہیں روک گیا تو حیاتی ہے
    https://i.imgur.com/PmhAPvX.jpg

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #191
    مومن بھائی! جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ آپ نے زندگی کا بڑا حصہ دعوت تبلیغ میں گذارا ہے تو اگر اتنا عرصہ کی تعلیمات آپ کو انسان کا بچہ نہ بنا سکیں اور آپ اب تک ناقدین یا مخالفین کو گالیاں دیتے ہیں تو پھر آپ کی تبلیغ پر آپ سمیت چار حروف۔

    انسان کے بچے تو وہ ہیں جو دوسروں کی فیملی لائیف فورموں پر پیش کرتے ہیں  ؟

    نہیں ہرگز نہیں ایسے لوگ انسان کے بچے نہیں ہو سکتے ۔۔۔ایسے لوگوں کے لیے ۔۔۔چار حروف نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ کہا جا سکتا ہے لیکن ابھی  جو اگ ان کو لگی اس کے لیے یہ کافی ہیں ۔۔۔

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #192

    انسان کے بچے تو وہ ہیں جو دوسروں کی فیملی لائیف فورموں پر پیش کرتے ہیں ؟

    نہیں ہرگز نہیں ایسے لوگ انسان کے بچے نہیں ہو سکتے ۔۔۔ایسے لوگوں کے لیے ۔۔۔چار حروف نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ کہا جا سکتا ہے لیکن ابھی جو اگ ان کو لگی اس کے لیے یہ کافی ہیں ۔۔۔

    :serious: مومن بھائی آپ بے فکر چلّے پر جائیں. میں گلٹی پر کڑی نظر رکھوں گا

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #193
    مومن بھائی ریحام خان اور وینا ملک نے مولانا طارق جمیل صاحب کا احسان مانا تھا، پھر انہیں طلاق ہونے میں سال بھی نہیں لگا تھا کیا اب پوری قوم کو طلاق دلانے کا ارادہ ہے؟ :bigsmile:

    باوا جی ۔۔۔مولانا صاحب کا کام بھٹکے ہووں کو سیدھا راستہ دیکھانا ہے ۔۔۔نہ کہ ان کی زندگیوں کا ٹھیکے دار بنناہے ۔۔۔

    اکر کوئی شادی کرتا ہے یا طلاق لیتا ہے تو وہ خود اس کا ذمہ دار ہے ۔۔۔ مولانا صاحب نہیں ہیں ۔۔۔

    ابھی تو میڈیا کے ان اینکرز  کو جو اپنے اپ کو بڑا سورما سمجھتے تھے قوم سے نیٹ پر چھتر پڑ رہے ہیں۔۔۔ابھی دیکھیں اگے چل کر ان کا کیا حال بنتا ہے ۔۔۔اب جب کہ ان کی اصلیت پاکستانی عوام کے سامنے کھل کر ا گئی ہے ۔۔۔یہ اب باہر نکل کر دیکھائیں ان کو  پھر پتہ لگ جائے گا۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #194
    :serious: مومن بھائی آپ بے فکر چلّے پر جائیں. میں گلٹی پر کڑی نظر رکھوں گا

    گلٹی بھائی کو تو ان کی کہیے کی سزا مل گئی ہے ۔۔۔یہ دوسری بات ہے کہ ان کو اس کا احساس نہیں ہوا ۔۔۔

    اگ تو مرچی والے کو لگی ہے ۔۔۔جو لوگوں سے بھیک مانگ کر اور کافر نام کی فیک ائی ڈی بنا کر فورم چلاتا ہے ۔۔۔

    باقی اپ بھی اپنی خیر منائیں ۔۔۔بیان کرنے کے لیے میرے پاس بھی بڑے سچے قصے ہیں کہ تبلیغ کے کام پر انگلیاں اٹھانے والوں کا کیا بنا۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #195

    گلٹی بھائی کو تو ان کی کہیے کی سزا مل گئی ہے ۔۔۔یہ دوسری بات ہے کہ ان کو اس کا احساس نہیں ہوا ۔۔۔

    اگ تو مرچی والے کو لگی ہے ۔۔۔جو لوگوں سے بھیک مانگ کر اور کافر نام کی فیک ائی ڈی بنا کر فورم چلاتا ہے ۔۔۔

    باقی اپ بھی اپنی خیر منائیں ۔۔۔بیان کرنے کے لیے میرے پاس بھی بڑے سچے قصے ہیں کہ تبلیغ کے کام پر انگلیاں اٹھانے والوں کا کیا بنا۔۔۔۔

    آپ کے انداز میں حسد ، بغض ، کینہ ، احساس کمتری نمایاں ہیں .

    سہ روزہ ، چلّہ ، چار مہینے ، سال لگانا سب لا حاصل رہا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #196
    آپ کے انداز میں حسد ، بغض ، کینہ ، احساس کمتری نمایاں ہیں . سہ روزہ ، چلّہ ، چار مہینے ، سال لگانا سب لا حاصل رہا

    مجھے سمجھ نہیں آرہا آپ تمام حضرات کیوں ایک ایسے مومن کے پیچھے پڑ گئے ہیں جو بے تیغ سپاہی کی طرح اپنے کلمہ گو بھائیوں سے نبرد آزما ہے

    #istandwithmomin

    نوٹ: اس پوسٹ کو ٹھٹھے دے کر اسکا بیڑا غرق کرنے سے پرہیز کریں

    :serious: :serious: :serious:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #197
    آپ کے انداز میں حسد ، بغض ، کینہ ، احساس کمتری نمایاں ہیں . سہ روزہ ، چلّہ ، چار مہینے ، سال لگانا سب لا حاصل رہا

    ۔

    یہ کس قسم کا  تنگ نظر تبلیغی ہے ۔۔۔۔۔ کیا تبلیغی ایسے ۔۔۔۔ جل ککڑ ۔۔۔۔ ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #198

    آپ کے انداز میں حسد ، بغض ، کینہ ، احساس کمتری نمایاں ہیں . سہ روزہ ، چلّہ ، چار مہینے ، سال لگانا سب لا حاصل رہا

    اس کا فیصلہ آپ جیسے لوگوں کے ہاتھ میں نہیں

    ہے ۔۔۔۔کسی کو اصلی چھرا دیکھنا حسد بغض کینہ اور احساس کمتری نہیں ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #199
    ۔ یہ کس قسم کا تنگ نظر تبلیغی ہے ۔۔۔۔۔ کیا تبلیغی ایسے ۔۔۔۔ جل ککڑ ۔۔۔۔ ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جل کاکڑ ہونا کسی کی فیملی لائف پر انگلیاں اٹھانے سے اچھا ہے۔۔۔۔۔لیکن ایک پیار سے محروم انسان کو اس کا اندازہ نہیں ہو سکتا

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #200
    مجھے سمجھ نہیں آرہا آپ تمام حضرات کیوں ایک ایسے مومن کے پیچھے پڑ گئے ہیں جو بے تیغ سپاہی کی طرح اپنے کلمہ گو بھائیوں سے نبرد آزما ہے #istandwithmomin نوٹ: اس پوسٹ کو ٹھٹھے دے کر اسکا بیڑا غرق کرنے سے پرہیز کریں :serious: :serious: :serious:

    بیچارا تبلیغی اگر بھولے بھٹکے اس فورم پر آہی گیا ہے تو اس کو سب نے ٹھاپیں مار مار کر کدو بنادیا ہے، پچھلے چار دن سے وہ فورم پر مولوی طارق جمیل کا لوٹا لے کر گھوم رہا ہے، لوگوں کو تبلیغ پر راضی کرنے کیلئے منتیں کررہا ہے، یہاں تک اس نے دینِ اسلام کی طرف راغب کرنے کیلئے گالیاں تک دے ڈالیں، مگر کوئی بھی اس کو گھاس ڈالنے پر تیار نہیں ہورہا۔دین سے دوری کا یہ رویہ ملحدوں سے قربت کا نتیجہ لگتا ہے۔۔ 

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 393 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi