Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 393 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    مولانا طارق جمیل خود ایک سچ نہیں بتا سکے اور معزرت کرکے جان چھڑا لی

    https://twitter.com/alijavedadv/status/1253737417724608514

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    بدقسمتی سے عمران خان کو اجڑا ہوا چمن ملا ہے
    طارق جمیل بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

    کچھ لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ عمران خان کو ہمیشہ اجڑا ہوا چمن ہی کیوں ملتا ہے؟؟

    :tape: :tape:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3

    :bigsmile: :bigsmile:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    کچھ لوگ دلوں کے بھید جاننے کے خدائی دعوے بھی کررہے ہیں

    https://pbs.twimg.com/media/EWV_ITUXgAEjxCG?format=jpg&name=medium

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    بدقسمتی سے عمران خان کو اجڑا ہوا چمن ملا ہے طارق جمیل بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے کچھ لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ عمران خان کو ہمیشہ اجڑا ہوا چمن ہی کیوں ملتا ہے؟؟ :tape: :tape:

    اس بات کو ہم اُس بات سے ملا کر پڑھیں تو شائد بات کچھ سمجھ میں آجائے کہ

    نیازی کی قسمت میں اُن منصوبوں کا افتتاح کیوں ہے جن کا افتتاح پہلے کوئی دوسرا کر چکا ہوتا ہے :tape: :tape: :tape: ۔

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    پنکی پیرنی جی کی زندگی خواتین کے لیے مشعل راہ ہے، مولانا طارق جمیل

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    سمجھ نہیں آتی ہے کہ درباری ملاں میں ایسی کونسی بات ہے کہ کبھی نواز شریف اسے گاڑی میں بٹھا کر خود گاڑی ڈرائیو کرنا فخر کی بات سمجھتا ہے، کبھی عمران خان اسے اپنے گھر دعوت پر بلانا فخر سمجھتا ہے، کبھی چیف جسٹس اس سے عدالتی نظام پر لیکچر سننا فخر سمجھتا ہے، کبھی جنرل کیانی، جنرل راحیل اور جنرل باجوہ جیسے آرمی چیف اس سے ملنا فخر سمجھتے ہیں اور کبھی دیگر اہم سیاسی، حکومتی، کاروباری، صحافتی اور ثقافتی شخصیات اسکے آگے پیچھے ہوتی ہیں؟
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    ۔

    باوا جی ۔۔۔ ایک درباری ملاں میں ایسی کونسی بات ہے  ؟

    میرا خیال ہے یہ بات آپ کو آ ٹومیٹک سمجھ تو آجا نی چا ھیے تھی ۔۔۔۔۔ آپ سے سیاست کے نشیب و فراز ۔۔۔ مخفی تو نہیں ہیں ۔۔۔

    تھوڑا  کچھ آ ئیڈیا بیان کریں ۔۔۔۔ لوگوں کی راھنما ئی ہوگی ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    لوگوں کو میری بات شا ید سخت لگے پھر میں بیان کرتا ہوں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔

    وطن عزیز ۔۔۔۔۔  سترسال میں ۔۔۔۔ مولویوں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ جرنیلوں  کی جنت ثا بت ہوچکا ہے ۔۔۔۔ تو پھر لوگ ۔۔۔ مولوی پر سوال کیوں اٹھا تے ہیں ۔۔۔۔

    پا کستان کی سترسال کی تاریخ خود بتارھی ہے کہ ۔۔۔۔ اس ملک میں جس طرح ۔۔۔ طاقت ۔۔۔ فوج ۔۔۔ جرنیلوں ۔۔۔ مولویوں ۔۔۔۔ لشکروں ۔۔۔ طا لبا نوں  نے پکڑی ۔۔۔۔

    اور جس طرح     ۔۔۔  فوج ۔۔۔ جرنیلوں ۔۔۔ مولویوں ۔۔۔ لشکروں کے کرتوں سے ۔۔۔۔  اس ملک کا بیڑہ غرق ہوا ہے اور ڈیلی بیناد پر روز ہورھا ہے  ۔۔۔۔۔ اس کی تاریخ میں کہیں اور مثال ہی موجود نہیں ہے ۔۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    مولانا نے تھرتھلی مچا دی ہے ویسے ہاہاہاہا ، خیر اس بات پے تو سب کا اتفاق ہے کہ جھوٹے پے الله کی لعنت ہو ، حامد میر ، کلاسرا وغیرہ وغیرہ ہوں یا خود مولانا طارق جمیل ، جھوٹے پے الله کی لعنت ہو گی ضرور ، دیکھتے جایئے
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    سمجھ نہیں آتی ہے کہ درباری ملاں میں ایسی کونسی بات ہے کہ کبھی نواز شریف اسے گاڑی میں بٹھا کر خود گاڑی ڈرائیو کرنا فخر کی بات سمجھتا ہے، کبھی عمران خان اسے اپنے گھر دعوت پر بلانا فخر سمجھتا ہے، کبھی چیف جسٹس اس سے عدالتی نظام پر لیکچر سننا فخر سمجھتا ہے، کبھی جنرل کیانی، جنرل راحیل اور جنرل باجوہ جیسے آرمی چیف اس سے ملنا فخر سمجھتے ہیں اور کبھی دیگر اہم سیاسی، حکومتی، کاروباری، صحافتی اور ثقافتی شخصیات اسکے آگے پیچھے ہوتی ہیں؟

    سمجھ اس لئے نہیں آتی باوا جی کہ آپ نا سمجھ ہیں

    :lol:

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19

    مولانا طارق جمیل صاحب نے میڈیا کو جھوٹا کہہ کر ایسا گناہ کیا ہے کہ میڈیا تو کیا ہم  سب ہی  اب  ہاتھ دوھ کر ان کے پیچھے پڑ جائیں گیں ۔۔۔

    لیکن اصل میں ہم جھوٹ کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ جھوٹ ہم کو  اب جھوٹ لگتا ہی نہیں۔۔۔

    بجائے توبہ کرنے کے اور اس بات کا اعظم اور ارادہ کرنے کہ ائندہ جھوٹ بولنے سے بچیں گیں  تاکہ ایا ہوا عذاب ٹل جائے  ہم اس  شخص کی کھال اتارنے میں لگ گئے جس نے ہمیں احساس دلایا کہ ہم جھوٹیں ہیں ۔۔۔۔

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 393 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi