Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملہ راولپنڈی میں کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہوئے اور انہیں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔

    https://urdu.geo.tv/latest/192449-

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر گھر میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں مولانا جاں بحق ہوگئے۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جے یو آئی پشاور مولانا حصیم نے مولانا سمیع الحق کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔
    خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں قائم دینی مدرسے دارالعلوم حقانیہ کی سربراہی جمیعت علماء اسلام (س) کے سربراہ سمیع الحق کررہے ہیں۔
    مولانا سمیع الحق 18 دسمبر 1937 کو خیبر پختونخوا کے علاقے اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے تھے۔
    وہ پاکستان کے مذہبی اسکالر، معروف عالم اور سیاست دان تھے۔
    انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے والد کے بنائے ہوئے مدرسے دارالعلوم حقانیہ میں حاصل کی تھی اور بعد ازاں انہوں نے اس مدرسے کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1090420/

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    مولانا مرحوم کا تعارف طالبان کے باپ کے طور پر کروایا جاتا ہے، آپ افغانستان جہاد کے لئے یہاں مجاہدین کی بھرتی و ضروری ٹریننگ پر مامور تھے۔ یہ ڈیوٹی شہید نے اپنا تن من دھن لگا کر سرانجام دی۔ تاہم بعض گمراہ ناقدین اس قسم کی شرلیاں بھی چھوڑتے رہے ہیں کہ مولانا نہ صرف تن، من، دھن بلکہ اسی سے ملتا جلتا ایک لفظ لگا کر بھی یہ ڈیوٹی سرانجام دیتے تھے۔ اس ضمن میں دشمنان اسلام ایک مشہور واقعے کا تذکرہ بھی کرتے ہیں جب مولانا صاحب مجاہدین کی بہنوں کو ضروری اسلامی فرائض سکھانے کی خاطر آبپارہ کے ایک ہوٹل میں دائیں بائیں لِٹا کر مکروہات زندگی سے بچاو کا سبق دے رہے تھے تو چھاپہ پڑ گیا اور اس نسبت سے مولانا کو مولانا سینڈوچ بھی کہا جانے لگا۔

    اگرچہ مولانا نے اپنی زندگی میں اس واقعے کی تردید بھی فرمائی لیکن لبرل اور ملحدین دشمنوں نے اخباروں کے متعلقہ ضمیمے اور دیگر شواہد پیش کرکے مولانا جیسے عالی مقام و بلند کردار شخص کی مخالفت جاری رکھی۔ حق مغفرت کرے عجب مادر پدر آزاد مرد تھا۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    Caution

    Sensitive content

    .

    .

    .

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    Caution

    Sensitive content . . .

    جنت کی تمنا میرے دل میں ہے ۔۔۔دیکھنا ہے کہہ زور کتنا بازو قاتل میں ہے ۔۔

    :jazak:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    مولانا خادم رضوی کے دھرنے اور جلوسوں کا توڑ کرنے کیلئے ایک انتہائی بھونڈی سازش رچائی گئی ہے اور اس کے اثرات بہت زیادہ خطرناک ثابت ہونگے۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    انتہائی افسوس ناک خبر ہے ، اس واقعہ کے منفی اثرات کافی دن تک دیکھیں جائیں گے

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    ھاں جی پوچھنا تھا تبدیلی بریگیڈ سے اور خاصکر اس بریگیڈ سے جو خود جمہوری ممالک میں رھتے ھیں اور پاکستان میں آمریت چاھتے ھیں اور بیغیرتی سے اس فوج کے بوٹ پالش کرتے ھیں جسکی وجہ سے ملک آج آگ میں جل رھا ھے

    خدا تمہیں غارت کرے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    یہ خبر کہ فائرنگ کی گئی غلط نکلی ہے کیونکہ مولوی کو قتل خنجروں سے کیا گیا اور کافی وحشتناک طریقے سے مارا گیا ہے لگتاہے کوی ایسا بندہ یا بندی تھا جو کسی نہ کسی وجہ سے یا مولانا کی کسی سابقہ یا موجودہ حرکت کی وجہ سے کافی غصے میں لگتا تھا

    یہ کسی پروفیشنل بندے کا کام نہیں لگتا کیونکہ مولانا کے خنجر کندھوں پر بھی مارے گئے ہیں

    ہوسکتا ہے گھر سے ہی کوی پکڑا جاے، مولانا کا بیٹا بھی ملوث ہوسکتا ہے کیونکہ ایک طویل عرصے سے مولانا مرنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے

    :thinking:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    Rip Molvi Saab.  Jihad finally reached your door step literally.

    And Khadim Rizvi and that fart sniffer Pir Afzal Qadri, be warned you pieces of S^÷t. You never know when someone might give you the same treatment. How does it feel when tables turn on you?

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13

    Who advocated that? Or are you just regurgitating the points fed to you?

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #14

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    مولانا سمیع الحق کے قاتلوں کو آسمان نگل گیا ہے یا زمین کھا گئی ہے جو گیارہ دن بعد بھی گرفتار نہیں ہو سکے ہیں؟

    کہاں ہے خیبر پختون خواہ کی “مثالی پولیس” کی کارکردگی؟ کیا حکومت اور ایجنسیاں کچھ چھپانے کی کوشش کر رہی ہیں؟

    جب قاتلوں کو سب جانتے ہیں تو پردہ داری کس بات کی ہے؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    مولانا سمیع الحق کے قاتلوں کو آسمان نگل گیا ہے یا زمین کھا گئی ہے جو گیارہ دن بعد بھی گرفتار نہیں ہو سکے ہیں؟ کہاں ہے خیبر پختون خواہ کی “مثالی پولیس” کی کارکردگی؟ کیا حکومت اور ایجنسیاں کچھ چھپانے کی کوشش کر رہی ہیں؟ جب قاتلوں کو سب جانتے ہیں تو پردہ داری کس بات کی ہے؟

    یہ واقعی کوی گہری سازش ہے کیونکہ قاتل کے بارے میں ایک نہیں کئی لوگوں کو علم ہے، یعنی یہ قتل کوی الجھا ہوا معاملہ نہیں، دو اور دو چار کی طرح واضح ہے

    قاتل کو مولانا اتنا قریب سے جانتے تھے کہ اس کے بھروسے اپنے گارڈ اور نوکروں کو مارکیٹ بھیج دیا

    مولانا کے یہ تینوں ملازم جانتے ہیں اور انہوں نے بتا بھی دیا ہوگا

    یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ مولانا کے بیٹے نہ جانتے ہوں، وہ بھی جانتے ہیں اور قتل کی وجہ بھی ان کے علم میں ہے اسی لئے پوسٹ مارٹم نہیں کروایا گیا

    مولانا کا کردار اتنا اچھا نہیں رہا لیکن جو بھی رہا اچھا یا برا یہ نہیں ہوسکتا کہ ان کے چند ساتھی ان کے اچھے یا برے کاموں میں ان کے رازداں نہ رہے ہوں

    ماں باپ جتنا مرضی چھپ کے لڑ لیں بچوں کو پتا ہوتا ہے

    مولانا کے بیٹوں اور بھای کا ایکدم لاش لے کر فوری دفنا دینا اور پوسٹ مارٹم کو غیر شرعی قرار دینا بھی بہت مشکوک کام ہے، مجھے یقین ہے کہ یہ سب کچھ نہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہوسکتا ہے کہ اس سے مذہبی دوکانداری کو ناقابل تلافی نقصان کا اندیشہ ہو

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    یہ قتل تو پنجاب میں ہوا تھا

    میں ایسے ہی خیبر پختون خواہ کی “مثالی پولیس” کی کارکردگی پر سوال اٹھا گیا تھا

    پنجاب پولیس کو تو واقعہ ہونے سے پہلے ہی پتہ ہوتا ہے، یہ اب تک قاتلوں تک پہنچنے میں واقعی ناکام ہے یا عوام کو کچھ بتانا نہیں چاہتی ہے؟

    یہ ہے تبدیلی والے آئی جی پنجاب کی کارکردگی

    ساری دنیا قاتلوں کو جانتی ہے اور اسے ابھی تک قاتلوں کا سراغ نہیں ملا ہے

    مولانا سمیع الحق قتل کیس کی تفتیش جاری ہے، آئی جی پنجاب

    https://jang.com.pk/news/575140-maulana-sami-ul-haqs-assassination-case-investigasion-goin-on

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi