Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    عمر چیمہ کی خبر کو اگر سائیڈ پر بھی رکھ دیا جاے تب بھی موسی مانیکا کے علم میں یہ تو ضرور ہوگا کہ عمران خان نے اماں کا رشتہ بھیجا ہے، پھر جھوٹ کیوں بولا؟https://www.youtube.com/watch?v=__n0m_BGuKY
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    حضوریہ قِصہ اپ پُرانا ہو چکا ہے۔  شہباز کا دور ہے تو۔۔کُچھ نیا ہو جائے تو بہت خوب۔۔!!۔۔
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    حضور یہ قِصہ اپ پُرانا ہو چکا ہے۔ شہباز کا دور ہے تو۔۔ کُچھ نیا ہو جائے تو بہت خوب۔۔!!۔۔

    کیا ایسا کبھی ہوا کہ ایک دائمی کھانسی کا مریض آپ سے دوا لینے آے  مگرآپ اسے یہ کہیں کہ بھای تمہاری کھانسی تو اب پرانی ہوچکی کسی نئی بیماری کا بتاو؟:thinking:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    کیا ایسا کبھی ہوا کہ ایک دائمی کھانسی کا مریض آپ سے دوا لینے آے مگرآپ اسے یہ کہیں کہ بھای تمہاری کھانسی تو اب پرانی ہوچکی کسی نئی بیماری کا بتاو؟ :thinking:

    میرے عزیز دوستنواز لیگ نے بیلو دی بیلٹ ٹھوکنے کا جو کھڑاگ پھیلایا تھا یہ بھی اٗسی کا ایک شاہسانہ تھا۔عربی کے ضرب المثل ہیں اردو میں لِکھ دیتا ہوںکلِ بطن خائث ۔۔۔۔اور۔۔۔۔کلِ بلاد فی مقبرہیعنی ہر پیٹ میں گندگی ہوتی ہے۔۔۔اور۔۔۔۔ہر بستی کا ایک قبرستان ہوتا ہےشائد کہ تیرے دِل میں اُتر جائے میری بات۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    میرے عزیز دوست نواز لیگ نے بیلو دی بیلٹ ٹھوکنے کا جو کھڑاگ پھیلایا تھا یہ بھی اٗسی کا ایک شاہسانہ تھا۔عربی کے ضرب المثل ہیں اردو میں لِکھ دیتا ہوں کلِ بطن خائث ۔۔۔۔اور۔۔۔۔کلِ بلاد فی مقبرہ یعنی ہر پیٹ میں گندگی ہوتی ہے۔۔۔اور۔۔۔۔ہر بستی کا ایک قبرستان ہوتا ہے شائد کہ تیرے دِل میں اُتر جائے میری بات۔

    پیارے مرزا صاحبخان صاحب کے بارے میں ان کے اپنے ساتھی کہتے ہیں کہ جب پارٹی کو کھڑا کرنے کا وقت اتا ہے تو خان صاحب اپنا امیدوار کھڑا کرلیتے ہیں، یہاں ن لیگ کیا کرسکتی ہے؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    پہلے سوچا کہ اس خبر پر تبصرہ کرنا بھی معیوب ہی ہے پھر خیال آیا کہ جنہوں نے یہ کام کیا ہے انہیں معیوب نہیں لگا تو ہمیں تبصرہ کرتے کیوں لگے؟؟سیدھی سی بات ہے خاور مانیکا کا یہ بیٹا جو اُس وقت شدید غم و غصہ کی کیفیت میں جیو اور ن لیگ کو لتاڑ رہا تھا کہ انہوں نے بہتان لگایا ہے ، یہ اب جیو یا ن لیگ سے معذرت کیوں نہیں کرتا کہ میں اس وقت غلط تھا؟؟
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    پہلے سوچا کہ اس خبر پر تبصرہ کرنا بھی معیوب ہی ہے پھر خیال آیا کہ جنہوں نے یہ کام کیا ہے انہیں معیوب نہیں لگا تو ہمیں تبصرہ کرتے کیوں لگے؟؟ سیدھی سی بات ہے خاور مانیکا کا یہ بیٹا جو اُس وقت شدید غم و غصہ کی کیفیت میں جیو اور ن لیگ کو لتاڑ رہا تھا کہ انہوں نے بہتان لگایا ہے ، یہ اب جیو یا ن لیگ سے معذرت کیوں نہیں کرتا کہ میں اس وقت غلط تھا؟؟

    پہلے میں سوچتا تھا کہ اس فورم پر جہاں ہم نے ایکدوسرے کو دیکھا تک نہیں اس کے باوجود غلطی پر سوری کرجاتے ہیں شائد ہم بہت ہی عام سے بندے ہیں مگر اب پتا چلا کہ سوری کرنا بھی خاندانی بندوں کا کام ہوتا ہے یہ پیر فقیر مولوی اس قسم کی لغویات نہیں پالتے، اصل میں یہ چھوٹے ہیں بونے

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8

    آپ معذرت کی بات کر رہے ہیں میرا تو کہنا ہے کہ ان دونوں باپ بیٹے کو شرم سے ڈوب مارنا چائیے

    :angry_smile:

    میں یہ بھی نہیں کہتی کہ یہ دونوں اس وقت جھوٹ بول رہے تھے یا واقعی لا علم تھے مگر اب جب سب سامنے آ گیا  تو ان کو بھی بس کر دینا چائیے

    یہ قصہ  واقعی ایک لا علاج مرض بن گیا ہے اب اس کے  لیے کسی دوا کی کیا کھوج لگانی

      :thinking:  

    جاں دیو

    :17:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    خانگی قِصے کیسے بھی ہوں، کِسی کے بھی کیوں نہ ہوں اِنکے بارے میڈیا پر بات کرنا  اُن لوگوں کو تو قطعی راس نہیں آتا جو خود شیشے کے گھروں میں سکونت پذیر ہوں۔ عمران اور بے نظیر بھی بہت کُچھ ایک دوسرے کے بارے اُچھالتے رہے۔ آخر کار اُن کے آپسی این آر اُو ہونے سے کُچھ امن ہوا۔سیاست سے وابستہ بہت کم ہوں گے جِن کا کوئی سکینڈل نہ ہواور پھر شریف گھرانہ کوئی دودھ کا دھُلا نہیں جو عوام کی نظروں میں ننگا نہ ہوا ہو۔میں خود سوچتا تھا کہ عمران نے یہ کیسا احمقانہ قدم اُٹھایا ہے۔جہاں اُس نے یہ رشتہ بنایا ہے تو جوان اولاد کا اِس حرکت سے بُری طرح مُتاثر ہونا لازمی ہے۔ لیکن جب دو جنوں نے نہ سوچا اور آخر کار وہی کیا جو وہ چاہتے تھے تو پھر ہمیں پانی بلو کر مکھن تو مِلنے سے رہا۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    اب تو جو بھی ہے بشری بی بی اور عمران خان دونوں خوش ہیں ، آگے یہ رشتہ کیسے چلتا ہے یہ تو بی بی کے خوابوں پر منحصر ہے
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    اب تو جو بھی ہے بشری بی بی اور عمران خان دونوں خوش ہیں ، آگے یہ رشتہ کیسے چلتا ہے یہ تو بی بی کے خوابوں پر منحصر ہے

    میرا نہیں خیال کہ بی بی بھی عمران کی طرح ہیٹ ٹرک کرنے کا سوچے بھی لہذا یہ بالنگ کرتے ہوے لائین لینتھ کا پورا خیال رکھیں گی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    بی بی کی شائد یہ آخری اننگ ہو ٠ اس کی بعد وہ باؤنڈری لائن کے باہر بیٹھ کر مشورےہی دیا کریں گی

    میرا نہیں خیال کہ بی بی بھی عمران کی طرح ہیٹ ٹرک کرنے کا سوچے بھی لہذا یہ بالنگ کرتے ہوے لائین لینتھ کا پورا خیال رکھیں گی
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    Imran Khan has just said that this is his last marriage; Reham Khan will probably be thinking:کی میرے قتل کے بحد اس نے جفا سے توبہہا ہے اس زودپشیمان کا پشیمان ہونا
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    آپ معذرت کی بات کر رہے ہیں میرا تو کہنا ہے کہ ان دونوں باپ بیٹے کو شرم سے ڈوب مارنا چائیے

    :angry_smile:

    میں یہ بھی نہیں کہتی کہ یہ دونوں اس وقت جھوٹ بول رہے تھے یا واقعی لا علم تھے مگر اب جب سب سامنے آ گیا تو ان کو بھی بس کر دینا چائیے

    یہ قصہ واقعی ایک لا علاج مرض بن گیا ہے اب اس کے لیے کسی دوا کی کیا کھوج لگانی

    :thinking:

    جاں دیو

    :17:

    نایاب جیمیرے خیال میں آپ نے باپ اور بیٹے کے ساتھ تھوڑی زیادتی کر دی ہےاس عورت کی وجہ سے ان بیچاروں کی جو رسوائی اور جگ ہنسائی ہوئی ہے، کیا اسکا آپکو اندازہ ہے؟اگر شادی کے تیس سال بعد ایک شریف آدمی کی بیوی اور جوان بچوں کی ماں اپنی، اپنے خاندان اور اپنے خاوند اور بچوں کی عزت بالائے طاق رکھکر کسی گھر آئے مہمان کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلنا شروع کر دے اور اسکے ساتھ گھر چھوڑ کر بھاگ جائے تو اس کے خاوند اور بیٹے کو شرم سے ڈوب مارنے کی بجائے خود ایسی بد کردار اور اپنے خاوند اور بچوں کو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑنے والی عورت کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیےکیا ایسی عورت اپنے بچوں سے عزت کروانے کے قابل رہتی ہے اور کیا ایسی عورت کے قدموں میں بھی جنت ہے جو اس طرح اپنے بچوں کیلیے شرمندگی کا باعث بنتی ہے؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    بشریٰ بی بی کے بچوں اور انکے پہلے خاوند کو انکے حال پر چھوڑ دینا چاہیے ، وہ بیچارے مفت میں رگڑے گئے،ہو سکتا ہے انہیں بالکل خبر نہ ہو ایسی صورت میں انکا غصہ بجا تھا ، اس پر معذرت کا مطالبہ زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے ، اسے اگرچہ ہمارے معاشرے میں معیوب سمجھا جاتا ہے لیکن خاتون نے بھی ایک شرعی طور پر جائز کام کیا ہے یہ صرف قیاس آرائی ہے کہ خاتون کے طلاق سے پہلے عمران خان سے مراسم تھے یا خاتون نے اپنے خاوند کو کوئی خواب سنا کر طلاق حاصل کی اس بات کی ہمارے پاس کوئی ٹھوس ثبوت یا گواہیاں نہیں ہیں ایسی صورت میں قیاس آرائی کرکے ہم بہتان بازی کریں گے
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    نایاب جی میرے خیال میں آپ نے باپ اور بیٹے کے ساتھ تھوڑی زیادتی کر دی ہے اس عورت کی وجہ سے ان بیچاروں کی جو رسوائی اور جگ ہنسائی ہوئی ہے، کیا اسکا آپکو اندازہ ہے؟ اگر شادی کے تیس سال بعد ایک شریف آدمی کی بیوی اور جوان بچوں کی ماں اپنی، اپنے خاندان اور اپنے خاوند اور بچوں کی عزت بالائے طاق رکھکر کسی گھر آئے مہمان کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلنا شروع کر دے اور اسکے ساتھ گھر چھوڑ کر بھاگ جائے تو اس کے خاوند اور بیٹے کو شرم سے ڈوب مارنے کی بجائے خود ایسی بد کردار اور اپنے خاوند اور بچوں کو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑنے والی عورت کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے کیا ایسی عورت اپنے بچوں سے عزت کروانے کے قابل رہتی ہے اور کیا ایسی عورت کے قدموں میں بھی جنت ہے جو اس طرح اپنے بچوں کیلیے شرمندگی کا باعث بنتی ہے؟

     کن بیچاروں ؟؟؟

    بشری بی بی کو بھی انہی بیچاروے باپ اور بیٹے نے ڈ یفنڈ کیا تھا آپ کی بات درست ہے کہاس عورت نے اپنے خاوند اور بچوں کو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑامگر غصہ اس بات پہ آتا ہے کہ ایسا ہو نہیں سکتا کہ ان کو عمران اور بشریٰ کے “رشتے” کا علم نہ ہوپھر خاور اور بشریٰ کے طلاق کے بعد باپ اور بیٹے دونوں کو یوں وڈیو پیغام جاری کر کہ عوام کو گمرا نہیں کرنا چاہیے تھا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    کن بیچاروں ؟؟؟

    بشری بی بی کو بھی انہی بیچاروے باپ اور بیٹے نے ڈ یفنڈ کیا تھا آپ کی بات درست ہے کہ اس عورت نے اپنے خاوند اور بچوں کو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑا مگر غصہ اس بات پہ آتا ہے کہ ایسا ہو نہیں سکتا کہ ان کو عمران اور بشریٰ کے “رشتے” کا علم نہ ہو پھر خاور اور بشریٰ کے طلاق کے بعد باپ اور بیٹے دونوں کو یوں وڈیو پیغام جاری کر کہ عوام کو گمرا نہیں کرنا چاہیے تھا

    ممکن ہے کہ انکو صرف یہ پتہ ہو کہ انکی ماں اور بیوی نے عمران خان سے تعلقات قائم کرنے والی نیچ حرکت کی ہے اور اسکی وجہ سے وہ اپنا گھر چھوڑ کر اپنی ماں کے پاس چلی گئی ہے اور وہاں سے اس نے خلع یا طلاق لی ہے لیکن یہ امید وہ اب بھی لگائے بیٹھے ہوں کہ وہ عمران خان سے شادی والی حرکت کرکے انہیں سب کے سامنے ذلیل کرئے والی غلطی نہیں کرے گیجو کچھ انہوں نے ویڈیوز میں یا ٹی وی چینلز پر کہا ہے، اسکے سوا وہ کیا کہہ سکتے تھے؟ جب کسی کی ماں یا بیوی اس عمر میں ایسی گھٹیا حرکت کرتی ہے تو ان کیلیے بہت نازک صورتحال ہوتی ہےہم سمجھ سکتے ہیں کہ پنکی پیرنی جی کے اپنا گھر اور بچوں کو چھوڑ کر اپنی ماں کے گھر جانے سے پہلے خاور مینیکا کے گھر میں تنی ٹینشن ہوگی؟ایک گھٹیا بندے نے ایک مرید کی حیثیت سے ایک شریف آدمی کے گھر میں داخل ہو کر، اسکی مہمان نوازی کا ناجائز فائدہ اٹھا کر اور اسکے جوان بچوں کی ماں کو ورغلا کر ایک ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا ہے اور انہیں معاشرے میں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ہےقانون قدرت ہے کہ جو اپنا گھر بسانے کیلیے دوسروں کے گھر اجاڑتا ہے اسکا گھر کبھی نہیں بستا ہے اور وہ ساری عمر نا مراد ہی رہتا ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    باوا جی – ابھی آپ روحانیت کی باتوں کو نہی سمجھتے ، جس دن آپ پر بھی کشف ہوا آپ بھی پیر ڈھونڈتے پھریں گے
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    bohut dinon se barca nazar nahi aaya
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    بشریٰ بی بی کے بچوں اور انکے پہلے خاوند کو انکے حال پر چھوڑ دینا چاہیے ، وہ بیچارے مفت میں رگڑے گئے،ہو سکتا ہے انہیں بالکل خبر نہ ہو ایسی صورت میں انکا غصہ بجا تھا ، اس پر معذرت کا مطالبہ زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے ، اسے اگرچہ ہمارے معاشرے میں معیوب سمجھا جاتا ہے لیکن خاتون نے بھی ایک شرعی طور پر جائز کام کیا ہے یہ صرف قیاس آرائی ہے کہ خاتون کے طلاق سے پہلے عمران خان سے مراسم تھے یا خاتون نے اپنے خاوند کو کوئی خواب سنا کر طلاق حاصل کی اس بات کی ہمارے پاس کوئی ٹھوس ثبوت یا گواہیاں نہیں ہیں ایسی صورت میں قیاس آرائی کرکے ہم بہتان بازی کریں گے

    حفیظ بھای بلاوجہ شادیاں بھی تو ناجائز قرار دی گئی ہیں، بشری مانیکا نانی بن چکی ہیں انکی خاوند سے کوی ایسی ڈومیسٹک پرابلم بھی نہیں تھی جو عام گھرانوں میں ہوتی ہیں مثلا معاشی پرابلمز یا مکسڈ فیملی سسٹم کی بدولت آپس کی چپقلش وغیرہ وہ علیحدہ ایک مہنگے گھر میں رہ رہی ہیں پھر جانے کیوں اس بندامی کو مول لینے کا فیصلہ کیا، اپنی بجاے وہ اپنی بیٹی کی نسبت عمران سے طے کردیتیں تو کوی بات بھی تھیبشری اور خاور مانیکا کے درمیاں طلاق کی وجوہات ایسی تخیلاتی اور ماورای قسم کی ہیں کہ واقعی ان کو جوتے مارنے کو جی چاہتا ہے، خاور مانیکا نے خود ہی سوشل میڈیا پر ایک پیغام چھوڑا کہ اس کی بیوی دنیا کی سب سے پاک بی بی ہے نعوذباللہ اس پیغام کے نیچے تمام لوگوں نے سوالا ت کئے کہ ایسی پاک بی بی کو چھوڑا کیوں ؟، اس نے وضاحت کی کہ وہ روحانی فرائض ادا کرنے میں دقت محسوس کررہا تھا اس لئے اس نے اپنی جگہ عمران کو تفویض کردی، اگر بشری نے اس کو چھوڑا ہے تو صاف بات کرے تاکہ اس کو ہر قسم کی وضاحت کرنے سے چھٹکارہ مل جاے اور بار بار جھوٹ نہ بولنا پڑے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi