Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 35 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    اس فورم کی ایک خوبی یہ ہے کہ یہاں ہر کوئی بنا کسی ہراسمنٹ کے اپنے دل کی بات کر سکتا ہے ..سلجھے لفظوں میں …سب میں برداشت کا مادہ بھی ہے ..مخالف نکتہ نظر سنا بھی جاتا ہے ..اکثر تحمل اور بردباری کا مظاہرہ بھی ہوتا ہے ..
    یہ ہو نہیں سکتا کہ سب کی سوچ ایک ہی ہو ..کسی معاملے کی طرف سب کی ایک ہی اپروچ ہو ..ہمارے اپنے ذاتی تعصبات ، خیالات ، اور تجربات ہماری اپنی ہی سوچ پر اثر انداز ہوتے رہتے ہیں ..ہماری اپنی ہی سوچ بدلتی رہتی ہے ..وقت کے ساتھ ساتھ ..
    کیا یہ ضروری  ہے کہ جو میری سوچ سے متفق نہ ہو وہ لازمی منافق ہے؟؟؟
    کم علم ہے  ……کم عقل ہے  ؟؟؟؟
    کیا میں کسی کو بھی دل دکھانے والا لفظ بنا کسی تردد کے کہہ سکتی ہوں یا کہنا چاہئے کہ کیونکہ آپ میری سوچ سے متفق نہیں اس لئے آپ منافق ہیں .اگر سوچ سے اختلاف ایک کو منافق بناتا ہے تو دوسرے کو کیوں نہیں ..
    منافقت ہے کیا ..منافق کون ہوتا ہے ..
    ذرا سوچئے
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    میں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    میں آپ کی گارنٹی دے سکتا ہوں کہ آپ منافق نہیں ہیں کیونکہ یہ مرحلہ آپ کئی سال پہلے پار کرکے اب اگلی سٹیج پر ہیں :bigsmile: ۔

    بہرحال منافق وہ ہوتا ہے جو کھربوں کی کرپشن کرکے کروڑوں کی کرپشن پر شور مچائے۔ کھوربوں کی زمین پر قبضہ کرکے سیاستدانوں کی چند مرلے یا چند کنال زمینوں پر رونا پٹنا ڈالے۔

    سیاستدان کے کاروبار کا احتساب کروانا شروع کرے لیکن اپنے اربوں روپے مالیت کے کاروبار پر کسی کو تنقید کی بھی اجازت نہ دے۔

    کسی شادی کی تقریب میں اگر کوئی سیاستدان مودی کو اپنے گھر بلا لے تو اس پر مودی کا یار کی پھبتی کسے لیکن یوم پاکستان(یوم جمہوریہ) پر انڈین فوجی حکام کو پریڈ پر مدعو کرے تو اس  پر حب الوطنی کا راگ الاپتا پھرے۔

    اگر خود کہیں شکست ہوجائے تو اس پر حقائق کو مسخ کرکے تاریخ کو ہی تبدیل کرنے کی کوشش کرے لیکن اسی شکست پر نوے ہزار فوجیوں کو وطن واپس لانے والے کو پھانسی کی سزا سنوائے۔

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    میں آپ کی گارنٹی دے سکتا ہوں کہ آپ منافق نہیں ہیں کیونکہ یہ مرحلہ آپ کئی سال پہلے پار کرکے اب اگلی سٹیج پر ہیں :bigsmile: ۔ بہرحال منافق وہ ہوتا ہے جو کھربوں کی کرپشن کرکے کروڑوں کی کرپشن پر شور مچائے۔ کھوربوں کی زمین پر قبضہ کرکے سیاستدانوں کی چند مرلے یا چند کنال زمینوں پر رونا پٹنا ڈالے۔ سیاستدان کے کاروبار کا احتساب کروانا شروع کرے لیکن اپنے اربوں روپے مالیت کے کاروبار پر کسی کو تنقید کی بھی اجازت نہ دے۔ کسی شادی کی تقریب میں اگر کوئی سیاستدان مودی کو اپنے گھر بلا لے تو اس پر مودی کا یار کی پھبتی کسے لیکن یوم پاکستان(یوم جمہوریہ) پر انڈین فوجی حکام کو پریڈ پر مدعو کرے تو اس پر حب الوطنی کا راگ الاپتا پھرے۔ اگر خود کہیں شکست ہوجائے تو اس پر حقائق کو مسخ کرکے تاریخ کو ہی تبدیل کرنے کی کوشش کرے لیکن اسی شکست پر نوے ہزار فوجیوں کو وطن واپس لانے والے کو پھانسی کی سزا سنوائے۔

    آپ کی تان وہاں ٹوٹی ہے جہاں فلحال جانے کا میرا ارادہ نہیں

    :serious:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    اختلاف کرنے والوں  کو منا فق نہیں کہا جاتا ۔۔۔۔۔۔

    منا فق   بے کردار لوگوں کو  کو کہا جاتا ہے ۔۔۔

    جو دعوے کرتے ہوں سچائی  ۔۔۔ مسیحائی کے اور گھر بنا رکھا ہو ۔۔۔ سیاست کی گندی گلی کے پہلو بنی گالہ میں ۔۔۔۔ ۔۔۔

    جو مخالفین کو ووٹ سے شکست د ینے کی استطعات نہ رکھتے ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ اور مخالفین کو عد لیہ اور فوج کے زریعے مقابلے سے شکست دلواتے ہوں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔

    ۔۔ ان بے ایمان۔۔۔۔ بے کردار ۔۔۔۔ لوگوں اور ان کے سپورٹروں کو ۔۔۔۔ منا فق ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    اختلاف کرنے والوں کو منا فق نہیں کہا جاتا ۔۔۔۔۔۔ منا فق بے کردار لوگوں کو کو کہا جاتا ہے ۔۔۔ جو دعوے کرتے ہوں سچائی ۔۔۔ کردار ۔۔۔ مسیحائی کے اور گھر بنا رکھا ہو ۔۔۔ سیاست کی گندی گلی کے پہلو بنی گالہ میں ۔۔۔۔ ۔۔۔ جو مخالفین کو ووٹ سے شکست د ینے کی استطعات نہ رکھتے ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ اور مخالفین کو عد لیہ اور فوج کے زریعے مقابلے سے شکست دلواتے ہوں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔ ان بے ایمان۔۔۔۔ بے کردار ۔۔۔۔ لوگوں اور ان کے سپورٹروں کو ۔۔۔۔ منا فق ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    منافقت کے فتوے بانٹنے والوں کا کیا کہا جاتا ہے

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7

    کسی نے ملک گنوایا تو باقیوں نے جمہوریت کا جنازہ نکالا

    کہیں کسی کو پھانسی ہوئی تو اسی پھانسی پر مٹھائی بانٹنے والے اپنے ہی لوگ نکلے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    منافقت کے فتوے بانٹنے والوں کا کیا کہا جاتا ہے

    منا فقین کو منا فقین ۔۔۔۔ کہنے والوں کو ۔۔۔۔غیر منا فق کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9

    میرے مطابق اور موجودہ حالات کے پیش نظر منافق ہمارے سیاست دان ہیں جو اپنی ہی عوام سے مسلسل منافقت کیے جا رہیں ہیں لہٰذا 

    آج کی دنیا میں اور خاص طور پر پاکستان  میں جھوٹ ، فریب اور منافقت کا نام سیاست ہے 

    راست باز شخص ملکی سیاست میں حصہ لینے کا اہل نہیں رہا

    اپنے ووٹروں سے جھوٹ قول و فعل میں تضاد یہ سب منافقت ہی تو ہوئی

    کہنا کچھ کرنا کچھ اور

    میری اس سوچ کو فتویٰ نہ سمجھا جاۓ  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    نادان

    نادان صاحبہ ،
    ابھی دوسری جگہ بھی عرض کی ہے کہ منافقت ایک عمل ہے یہ سوچ نہیں ہوتی یہ راے نہیں ہوتی
    آپ جن اصول و اخلاق کی ترویج کرتیں ہیں اور آپ کے عمل تضاد ہوگا تو یہ منافقت کہلائی جائے گی یہ کونسی راکٹ سائنس ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    munafiq sare boot paalshiyee hain
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

     آپ جن اصول و اخلاق کی ترویج کرتیں ہیں اور آپ کے عمل تضاد ہوگا تو یہ منافقت کہلائی جائے گی یہ کونسی راکٹ سائنس ہے

    پروٹوکول ۔۔۔۔۔

    پی ٹی آئی ۔۔۔۔ پا نچ سال ملک میں دھرنے ۔۔ جلسے فساد کرتی رھی ۔۔۔۔ کہ ھم ۔۔۔ تبد یلی لائیں گے ۔۔۔۔ ھم ملک میں پارسائی ۔۔۔ فلاح ۔۔۔۔ کے ریکارڈ توڑدیں گے ۔۔۔۔۔

    لیکن دنیا نے دیکھا کہ انہوں نے  پا نچ سال فساد کرکے ۔۔۔۔ پا کستان میں ۔۔۔۔ خاقان عباسی ۔۔۔۔ کے گڈو پپو۔۔۔ کمزور حکومت بنواکر ۔۔۔۔۔ ملک کو کمزور کردیا ۔۔۔۔

    اب خاقان عباسی ۔۔۔ جیسا کمزور وزیراعظم ۔۔۔۔۔ سعودی عرب جاکر ۔۔۔ فوج بھیجنے کو بھی اوکے کرآیا ہے ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ امریکہ کے  منسٹروں  سے بھی ۔۔۔۔ بغیر قاعدے قانون کے ۔۔۔۔۔ اھم فیصلہ کررھا ہے ۔۔۔۔۔

    مطلب ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ اور پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔۔ دھرنے اس لیئے دیتے تھے کہ ملک میں انقلاب لائیں گے ۔۔

    ۔۔ لیکن دراصل ۔۔۔ ان منا فق لوگوں ۔۔۔۔ نے یہودیوں ۔۔۔ کے لیئے ایک گڈو پپو ۔۔۔ کمزو ر ۔۔۔ حکومت بنوا کر ۔ ۔۔۔۔ بیرونی دنیا کا ۔۔۔۔ کام آسان کردیا جو۔۔۔۔ ایک مضبوط ۔۔۔ وزیراعظم نہیں کرسکتا تھا ۔۔۔

    خاقان عباسی کو امریکہ نے پچھلے دنوں امریکہ بلوایا ہوا تھا ۔۔۔ نہ کوئی امورخارجہ کا بندہ ساتھ نہ سیکورٹی کا ۔۔۔۔ خاقان عباسی سے کون کون سے باتیں ۔۔۔ منوائیں ۔۔۔ یہ گورے ہی جانیں

    اسی طرح ۔۔۔ چند ھفتے پہلے ۔۔۔ چیف آرمی جرنل باجوہ ۔۔۔۔ خاقان عباسی کو پکڑ کر ۔۔۔ سعودی عرب لے گیا ۔۔۔ اور فوجیں بھجھوانے پر گڈ و پپو ۔۔۔ سے دستخط کرادیئے

    اس وقت ملک ۔۔۔ سیاسی خلفشار کا شکار ہے ۔۔۔۔ اور بیرونی طاقتیں ۔۔۔ ایک کمزور وزیراعظم ۔۔۔ کو ۔۔۔ فری فنڈ  گرل فرینڈ کی ۔۔۔ مفت میں استعمال کررھی ہیں ۔۔

    اور اب یہ سارے منا فق ۔۔۔۔ پاکستان میں موجود ۔۔۔ کمزور گڈو پپو ۔۔۔۔ حکومت  بنوا کر ۔۔۔  ملک کو کمزور کرکے ۔۔۔  بے شرموں کی طرح ۔۔۔  دند ناتے پھررھے ہیں ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ نہ انہوں نے کوئی انقلاب لایا ۔۔۔۔ نہ ایک دھیلے کی کرپشن کم کی ۔۔۔۔ الٹا ۔۔۔۔ ملک کو کمزور کرکے ۔۔۔۔ بیرونی ملکوں کے لیئے استعمال ہوئے ہیں ۔۔۔

    ۔

    ایسے  بے ایمان ۔۔۔۔ بے کردار ۔۔۔ لوگوں ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ منافق ۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔۔۔

    ۔

    اگر ایسا ہوگیا کہ امریکہ یا سعودی عرب نے ۔۔۔ خاقان عباسی ۔۔۔ کو استعمال کرکے ۔۔۔ پا کستان  کو شام یا ایران وغیرہ میں استعمال کرکے نقصان سے دوچار کردیا ۔۔۔

    تو یہ بات ھسٹری میں لکھی جائے گی ۔۔۔ کہ کس طرح ۔۔۔ عمران خان اور پڑھے لکھے احمقوں نے ۔۔۔ سول حکومت گرا کر ۔۔۔ کمزور گڈ و پپو ۔۔۔ خاقان عباسی کو ۔۔۔بٹھوایا ۔۔۔

    اور کس طرح  کمزور وزیراعظم ۔۔۔ خاقان عباسی ۔۔۔ امریکہ کے ماھر  پینٹاگون ۔۔۔ اور مسنٹروں ۔۔۔ کے ھاتھوں ۔۔ کھلونا بن کر استعمال ہوا ۔۔

    ۔  اور کس طرح پی ٹی آئی نے ۔۔۔۔۔۔ پا کستان کو ۔۔۔ نقصان سے دوچار کرنے میں ۔۔۔۔۔ کردار ادا کیا ۔۔۔۔

    اگر ایسا ہوتا ہے جیسا کہ ۔۔۔ امریکن وزیر ۔۔۔۔ خاقان عباسی ۔۔۔۔ خفیہ طور پر ہی کاروائیاں ڈال رھے ہیں ۔۔۔۔ تو

    ھسٹری ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ احمق عوام ۔۔۔ کو ۔۔۔۔ نہ صرف منا فق ۔۔۔ بلکہ ۔۔۔  یہودی جاسوس کے نام سے یاد کرے گی  ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    نادان ۔۔۔

    منافق ۔۔منافقت ۔۔جیسے الفاظ کا میرا واسطہ نہیں رہا ۔۔۔لیکن میری نظر میں ۔میرے نقطہ نظر سے اختلاف کرنے والا منافق ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    آپ ایک نظر فورم پر ڈالیں آج تک جن لوگوں نے آپ کے نقطہ نظر سے اتفاق کیا ہے۔۔۔انہوں نے آپکو یا مجھے ایسے القابات سے نہیں نوازا ۔۔۔۔۔اور جن جن کے نقطہ نظر سے آپ نے اختلاف کیا ہے ۔۔ان کی نظر میں منافق ٹھہرے ۔۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    نقطہ نظر سے اختلاف کا منافقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں بلکہ ایسا دوست جو ہاں میں ہاں ملانے کی بجاے اختلاف کرتے ہوے سچی بات منہ پر کہہ دے وہ تو صادق کہلاتا ہے

    منافقت کی تعریف بہت ہی سادہ ہے، پہلے بھی لکھی تھی اب پھر لکھ دیتا ہوں تاکہ تمام دوست اپنے آپ کا جائزہ لے سکیں، اگرہماری شخصیت میں منافقت کی یہ تمام یا کوی ایک نشانی بھی موجود ہے تو فکر کرنے کی ضرورت ہے

    احادیث کی رو سے کوی انسان ان چار وجوہات کی بنا پر منافقین میں شمار کیا جاسکتا ہے

    جب بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے

    وعدہ کرکے توڑ دیتا ہے

    امانت دی جاے تو واپس نہیں لوٹاتا یعنی خائین ہے

    چوتھی نشانی پر بعض مفسرین کہتے ہیں کہ جب غصے کی حالت میں ہوتا ہے تو گالیاں دیتا ہے اور بعض یہ بیان کرتے ہیں کہ  شریف عورتوں پر تہمت لگاتا ہے

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    hypocrite means somebody is double-faced and double-tongued. He praises someone in their presence, then, behind their back, he denounces them and tries to cause them pain and harm them.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    Let’s see how hypocrisy is defined in different dictionaries:

    a person who pretends to have virtues, moral or religious beliefs, principles, etc., that he or she does not actually possess, especially a person whose actions belie stated beliefs.

    http://www.dictionary.com/browse/hypocrite

     behavior that contradicts what one claims to believe or feel 

    https://www.merriam-webster.com/dictionary/hypocrisy

    a situation in which someone pretends to believe something that they do not really believe, or that is the opposite of what they do or say at another time:

    https://dictionary.cambridge.org/dictionary/english/hypocrisy

    false appearance of virtue or goodness, while concealing real character or inclinations, especially with respect to religious and moral beliefs

    https://en.wikipedia.org/wiki/Hypocrisy

    If you accuse someone of hypocrisy, you mean that they pretend to have qualities, beliefs, or feelings that they do not really have

    https://www.collinsdictionary.com/dictionary/english/hypocrisy

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    Examples of Hypocrisy

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18

    اختلاف کرنے والوں کو منا فق نہیں کہا جاتا ۔۔۔۔۔۔ منا فق بے کردار لوگوں کو کو کہا جاتا ہے ۔۔۔ جو دعوے کرتے ہوں سچائی ۔۔۔ مسیحائی کے اور گھر بنا رکھا ہو ۔۔۔ سیاست کی گندی گلی کے پہلو بنی گالہ میں ۔۔۔۔ ۔۔۔ جو مخالفین کو ووٹ سے شکست د ینے کی استطعات نہ رکھتے ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ اور مخالفین کو عد لیہ اور فوج کے زریعے مقابلے سے شکست دلواتے ہوں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔ ان بے ایمان۔۔۔۔ بے کردار ۔۔۔۔ لوگوں اور ان کے سپورٹروں کو ۔۔۔۔ منا فق ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی کیا وہ لوگ بھی منافقین ہی میں شمار کیئے جائیں گے

    جن کو معلوم ہے کہ منی لانڈرنگ سے آف شور بنیں ،منی لانڈرنگ سے لندن فلیٹ بنے،لیکن پھر بھی تن من دھن کے ساتھ اشرافیہ کی صفائیاں یوں پیش کریں جیسے یہ کارہائے نمایاں اُن کے ماتھے کا داغ نہیں اپنے ماتھے کا نشان ہے؟؟؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19

    پروٹوکول ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔۔ پا نچ سال ملک میں دھرنے ۔۔ جلسے فساد کرتی رھی ۔۔۔۔ کہ ھم ۔۔۔ تبد یلی لائیں گے ۔۔۔۔ ھم ملک میں پارسائی ۔۔۔ فلاح ۔۔۔۔ کے ریکارڈ توڑدیں گے ۔۔۔۔۔ لیکن دنیا نے دیکھا کہ انہوں نے پا نچ سال فساد کرکے ۔۔۔۔ پا کستان میں ۔۔۔۔ خاقان عباسی ۔۔۔۔ کے گڈو پپو۔۔۔ کمزور حکومت بنواکر ۔۔۔۔۔ ملک کو کمزور کردیا ۔۔۔۔ اب خاقان عباسی ۔۔۔ جیسا کمزور وزیراعظم ۔۔۔۔۔ سعودی عرب جاکر ۔۔۔ فوج بھیجنے کو بھی اوکے کرآیا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ امریکہ کے منسٹروں سے بھی ۔۔۔۔ بغیر قاعدے قانون کے ۔۔۔۔۔ اھم فیصلہ کررھا ہے ۔۔۔۔۔ مطلب ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ اور پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔۔ دھرنے اس لیئے دیتے تھے کہ ملک میں انقلاب لائیں گے ۔۔ ۔۔ لیکن دراصل ۔۔۔ ان منا فق لوگوں ۔۔۔۔ نے یہودیوں ۔۔۔ کے لیئے ایک گڈو پپو ۔۔۔ کمزو ر ۔۔۔ حکومت بنوا کر ۔ ۔۔۔۔ بیرونی دنیا کا ۔۔۔۔ کام آسان کردیا جو۔۔۔۔ ایک مضبوط ۔۔۔ وزیراعظم نہیں کرسکتا تھا ۔۔۔ خاقان عباسی کو امریکہ نے پچھلے دنوں امریکہ بلوایا ہوا تھا ۔۔۔ نہ کوئی امورخارجہ کا بندہ ساتھ نہ سیکورٹی کا ۔۔۔۔ خاقان عباسی سے کون کون سے باتیں ۔۔۔ منوائیں ۔۔۔ یہ گورے ہی جانیں اسی طرح ۔۔۔ چند ھفتے پہلے ۔۔۔ چیف آرمی جرنل باجوہ ۔۔۔۔ خاقان عباسی کو پکڑ کر ۔۔۔ سعودی عرب لے گیا ۔۔۔ اور فوجیں بھجھوانے پر گڈ و پپو ۔۔۔ سے دستخط کرادیئے اس وقت ملک ۔۔۔ سیاسی خلفشار کا شکار ہے ۔۔۔۔ اور بیرونی طاقتیں ۔۔۔ ایک کمزور وزیراعظم ۔۔۔ کو ۔۔۔ فری فنڈ گرل فرینڈ کی ۔۔۔ مفت میں استعمال کررھی ہیں ۔۔ اور اب یہ سارے منا فق ۔۔۔۔ پاکستان میں موجود ۔۔۔ کمزور گڈو پپو ۔۔۔۔ حکومت بنوا کر ۔۔۔ ملک کو کمزور کرکے ۔۔۔ بے شرموں کی طرح ۔۔۔ دند ناتے پھررھے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ نہ انہوں نے کوئی انقلاب لایا ۔۔۔۔ نہ ایک دھیلے کی کرپشن کم کی ۔۔۔۔ الٹا ۔۔۔۔ ملک کو کمزور کرکے ۔۔۔۔ بیرونی ملکوں کے لیئے استعمال ہوئے ہیں ۔۔۔ ۔ ایسے بے ایمان ۔۔۔۔ بے کردار ۔۔۔ لوگوں ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ منافق ۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔۔۔ ۔ اگر ایسا ہوگیا کہ امریکہ یا سعودی عرب نے ۔۔۔ خاقان عباسی ۔۔۔ کو استعمال کرکے ۔۔۔ پا کستان کو شام یا ایران وغیرہ میں استعمال کرکے نقصان سے دوچار کردیا ۔۔۔ تو یہ بات ھسٹری میں لکھی جائے گی ۔۔۔ کہ کس طرح ۔۔۔ عمران خان اور پڑھے لکھے احمقوں نے ۔۔۔ سول حکومت گرا کر ۔۔۔ کمزور گڈ و پپو ۔۔۔ خاقان عباسی کو ۔۔۔بٹھوایا ۔۔۔ اور کس طرح کمزور وزیراعظم ۔۔۔ خاقان عباسی ۔۔۔ امریکہ کے ماھر پینٹاگون ۔۔۔ اور مسنٹروں ۔۔۔ کے ھاتھوں ۔۔ کھلونا بن کر استعمال ہوا ۔۔ ۔ اور کس طرح پی ٹی آئی نے ۔۔۔۔۔۔ پا کستان کو ۔۔۔ نقصان سے دوچار کرنے میں ۔۔۔۔۔ کردار ادا کیا ۔۔۔۔ اگر ایسا ہوتا ہے جیسا کہ ۔۔۔ امریکن وزیر ۔۔۔۔ خاقان عباسی ۔۔۔۔ خفیہ طور پر ہی کاروائیاں ڈال رھے ہیں ۔۔۔۔ تو ھسٹری ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ احمق عوام ۔۔۔ کو ۔۔۔۔ نہ صرف منا فق ۔۔۔ بلکہ ۔۔۔ یہودی جاسوس کے نام سے یاد کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔

    وزارت خارجہ کے مطابق وہ کوئی خفیہ ملاقاتیں نہیں تھیں ان میں وزیر اعظم کی معاونت کیلئے فاتح بلوچستان مشیر برائے قومی سلامتی بھی شریک تھے ، البتہ وزارت خارجہ کو وضاحت کرنے میں دس دن لگے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

    گلٹی بھائی کیا وہ لوگ بھی منافقین ہی میں شمار کیئے جائیں گے جن کو معلوم ہے کہ منی لانڈرنگ سے آف شور بنیں ،منی لانڈرنگ سے لندن فلیٹ بنے،لیکن پھر بھی تن من دھن کے ساتھ اشرافیہ کی صفائیاں یوں پیش کریں جیسے یہ کارہائے نمایاں اُن کے ماتھے کا داغ نہیں اپنے ماتھے کا نشان ہے؟؟؟

    ھاں اگر کسی نے اپنی آنکھوں سے منی لانڈرنگ دیکھی ہو ۔

    ۔۔ نوٹوں کے ٹرک یا بحری جہاز ۔۔۔ بیرون ملک روانہ ہوتے دیکھے ہوں ۔۔ یا کھربوں ڈالروں سے لدھے ہوئے ٹرکوں کی کوئی تصویر یا کلپ دیکھی ہو ۔۔۔۔

    ۔۔۔ یا کسی نے پا کستان کے خزانے سے سونے اور چاندی کی اینٹیں منتقل ہوتے دیکھی ہوں ۔۔۔۔ یا کھربوں کے خزانے سے گم شدہ  اثاثوں کی لسٹ دیکھی ہو ۔۔۔۔۔

    یا کسی نے پا کستان کے کسی محکمے کسی وزارت کی تجوری سے کسی کو کھربوں کی گڈیاں نکالتے دیکھا  ہو ۔۔۔ یا ریاست پاکستان کی گم شدہ  گڈیوں ۔۔۔ کے  نمبر دیکھے ہوں ۔۔

    ۔۔ یا کسے کے پاس ۔۔۔ منی لانڈرنگ کرنے والوں کی بنک سٹیٹمنٹ کاپی موجود ہو ۔۔۔۔۔ یا کسی بنک مینجر کا بیان ہو ۔۔۔ کسی منی چینچر  ۔۔۔ پے پال ۔۔۔  ٹرانزیکشن کی کا پی  ہو ۔۔۔

    اور وہ پھر بھی اشرافیہ کے صفا ئیاں پیش کرے ۔۔۔۔ وہ منا فق ہے ۔۔

    .

    ۔۔ لیکن ۔۔۔ اگر ۔۔۔۔ کوئی صرف ۔۔۔ سیاسی مخالفین کے خلاف چلنے والی سیاسی بہتان بازی ۔۔۔۔ پر بغیر شواھد   کے ایمان لے آئے ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ بغیر تحقیق کیئے ۔۔۔۔۔ بہتان اور جھوٹے سیاسی ھتکنڈوں کو۔۔۔ اور ۔۔۔ سیاست کو ۔۔۔۔ سچائی اور مسیحائی بیان کرتا پھرے ۔۔۔۔۔۔ وہ جھوٹا بھی ہے اور منا فق بھی ہے ۔۔۔.

    .

    دوسرے یا اگر کوئی شٓخص ۔۔۔ محظ جلسے کی تقریریں سن کر ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ مبشر لقمان ۔۔۔ شاھد مسعود ۔۔۔ کے پروگرام دیکھ کر ۔۔۔ منی لانڈرنگ پر ایمان کامل لاچکا ہے ۔۔

    ۔ اور دوسروں پر تبرے بھیجتا پھر رھا ہے ۔۔۔ وہ بھی منا فق بھی اور احمق بھی  ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 35 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward