Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 90 total)
  • Author
    Posts
  • Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    منافقت چھوڑیں اور اپنی اپنی پارٹی کا نام بتایں جسے الیکشن ٢٠٠١٨ میں ووٹ دینا ہے ..ہر کوئی اپنا ذہن بنا چکا ہے اس لئے آئیں بایں شائیں نہیں چلے گی … کیوں ووٹ دینا ہے یہ بھی ضرور بتایں تا کہ ہم مزید اپنی پارٹی کی حمایت کر سکیں .. انصافی بھائی  جگہ کم پڑ جانے کی صورت میں سپلیمنٹری پیجز  مانگ سکتے ہیں

    میرا ووٹ پی ایم ایل این  اور آپ کا

    وجہ یہ کہ پہلی بار اسٹیبلشمنٹ سے سینگ لڑا بیٹھی ہے .. اس لئے الیکشن جیتنے کے چانسز کم ہیں … :bigsmile: . کارکردگی پچھلی تمام حکومتوں سے کئی درجے بہتر ہے

    نوٹ : جس ممبر نے اپنی پارٹی نہیں بتائی اس کی لتر پریڈ ہر پارٹی والے ممبر پر فرض ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    پاکستان امن لیگ

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    آج کی تازہ خبر

    جب ملک و قوم کو کسی ممکنہ اندرونی یا بیرونی جارحیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو کوئی ایک انسان جس کے پاس ویژن اور لیاقت ہو آگے بڑھ کر قوم کی قیادت سنبھالتا ہے – ہمارے قائد جناب ڈاکٹر معظم خان نیازی جلد ہی نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں ، اور نواز شریف کے پر زور اصرار پر مسلم لیگ نون کو امن لیگ میں ضم کر دیا جائے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    میرا ووٹ ن لیگ کا ہے۔ پچھلی بار تحریک انصاف کو دیا تھا۔

    پہلے لگتا تھا کہ پی ٹی آئی لبرل ہے اور جرنیلوں کو اوقات میں رکھے گی لیکن پتہ چلا کہ دھوکہ ہوگیا۔ خود ہی جرنیلوں کے ساتھ مل کر جمہوریت کا بیڑہ غرق کرنے لگی۔

    اب ن لیگ سے توقع نظر آرہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ناکوں چنے چبوائے گی اور یہی اسٹیبلشمنٹ میرے ملک کی خرابیوں کی ذمہ دار ہے۔

    اس بار نہ صرف میں بلکہ تقریبا” ساڑھے سات سو وہ لوگ بھی ن لیگ کو ووٹ دیں گے جنھوں نے پچھلی بار قوم پرستوں کو ووٹ دئیے تھے۔ اور مجھے بہت فخر ہے کہ ان سب کو میں نے تیار کیا ہے ن لیگ کو ووٹ دینے کو۔ ن لیگ کے تین چار ترقیاتی کام بتائے اور تصاویر دکھائیں تو سب گاوں کا فیصلہ تھا کہ اس بار ن لیگ کو آنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اپنی طرف ایسی پارٹی کو سپورٹ کی جاتی ہے جو فوج سے فاصلہ رکھتی ہو اوسر اس بار ن لیگ واضح طور پر یہ فاصلہ رکھتی ہوئی محسوس ہورہی ہے۔

    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    میرا ووٹ ن لیگ کا ہے۔ پچھلی بار تحریک انصاف کو دیا تھا۔ پہلے لگتا تھا کہ پی ٹی آئی لبرل ہے اور جرنیلوں کو اوقات میں رکھے گی لیکن پتہ چلا کہ دھوکہ ہوگیا۔ خود ہی جرنیلوں کے ساتھ مل کر جمہوریت کا بیڑہ غرق کرنے لگی۔ اب ن لیگ سے توقع نظر آرہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ناکوں چنے چبوائے گی اور یہی اسٹیبلشمنٹ میرے ملک کی خرابیوں کی ذمہ دار ہے۔ اس بار نہ صرف میں بلکہ تقریبا” ساڑھے سات سو وہ لوگ بھی ن لیگ کو ووٹ دیں گے جنھوں نے پچھلی بار قوم پرستوں کو ووٹ دئیے تھے۔ اور مجھے بہت فخر ہے کہ ان سب کو میں نے تیار کیا ہے ن لیگ کو ووٹ دینے کو۔ ن لیگ کے تین چار ترقیاتی کام بتائے اور تصاویر دکھائیں تو سب گاوں کا فیصلہ تھا کہ اس بار ن لیگ کو آنا چاہیے۔ اس کے علاوہ اپنی طرف ایسی پارٹی کو سپورٹ کی جاتی ہے جو فوج سے فاصلہ رکھتی ہو اوسر اس بار ن لیگ واضح طور پر یہ فاصلہ رکھتی ہوئی محسوس ہورہی ہے۔

    مطلب ووٹ خریدنے ہوں تو تجھ سے رابطہ کریں .. ہاں بھائی ترین صاحب نے پوچھا ہے کتنے لے گا

    :bigsmile:

    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    پاکستان امن لیگ

    :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    آج کی تازہ خبر

    جب ملک و قوم کو کسی ممکنہ اندرونی یا بیرونی جارحیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو کوئی ایک انسان جس کے پاس ویژن اور لیاقت ہو آگے بڑھ کر قوم کی قیادت سنبھالتا ہے – ہمارے قائد جناب ڈاکٹر معظم خان نیازی جلد ہی نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں ، اور نواز شریف کے پر زور اصرار پر مسلم لیگ نون کو امن لیگ میں ضم کر دیا جائے گا

    یار اس کے تو کاغذات نامزدگی کا مسلہ پڑا ہوا ہے ..اس سے پوچھا گیا ٹیکس کتنا دیا تو اس نے آگے پٹرول اور چینی بنانے کی ترکیب لکھ دی ہے .. فلحال اس کے کاغذات نامزدگی قبول نہیں ہوئے آپ سیکنڈ چوائیس کا بتا دیں کہ کون ہو سکتا ہے

    :bigthumb:

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

    ایسے الیکشن کو لیکر کیا کیجئے
    جسمیں ہوں ڈیڑھہ کڑوڑ لاپتہ

    لعنت بھیجتا ہوں میں ایسے الیکشن پر ،

    پہلے ہماری گنتی پوری کرو
    پہلے ہماری گنتی پوری کرو
    پہلے ہماری گنتی پوری کرو

    اسکے بغیر الیکشن نامنظور
    کنجروں اور بندروں کی کی ہوئی گنتی نامنظور

    خدا کرے اتنا بڑا بم گرے اور جنہوں نے ہمارے جان بوجھکر کم کئیے ہیں انکے بھی ڈیڑھہ کڑور جہنم رسید ہوں

    جسکو میری بات بری لگے وہ اپنی ابادی اتنی ہی کم کرکے مقابلے پر آجائے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    مطلب ووٹ خریدنے ہوں تو تجھ سے رابطہ کریں .. ہاں بھائی ترین صاحب نے پوچھا ہے کتنے لے گا :bigsmile:

    یار قسم سے۔ میں نے کہہ دیا کہ عمران خان فوج کے کہنے پر نواز شریف کے پیچھے پڑا ہے۔ پانامہ کا قصہ۔ مشہور یو ٹرن اور این اے 120 کی کچھ ویڈیوز دکھا دیں۔ کچھ دن پہلے مین خانوزئی کے کچھ پی ٹی آئی رہنما  گاوں پہنچے تو لوگوں نے بےعزت کرکے نکال دیا۔ بولا مہمان ہو اسلئے کچھ نہیں کہہ رہے لیکن آئیندہ اگر عمران خان کی تصویر اس گاوں میں لائے تو مار کٹائی ہوگی۔

    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    ابھی عامر آ کر تجھے قائل کر لے گا سپلیمنٹری پیجز بھی کم پڑ جائیں گے اتنا مواد ہے اس کے پاس فکر نہ کر

    ;-)

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    ابھی عامر آ کر تجھے قائل کر لے گا سپلیمنٹری پیجز بھی کم پڑ جائیں گے اتنا مواد ہے اس کے پاس فکر نہ کر ;-)

    مجھے تو خود عامر بھی راہ راست پر آتا ہوا معلوم ہورہا ہے۔ اب وہ جذبہ اور وہ جوش نہیں رہا اس کی اوٹ پٹانگ دلیلوں میں۔

    کھسیانی سی ہنسی اور مری مری خوشی کا اظہار کرتا ہے بس۔ لگتا ہے اللہ نے ہدائیت کو کوئی رخ کھولا ہے اس پر۔ آگے اس کے اپنے نصیب۔

    Aamir Siddique

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    ملک صاحب ، اس بار الیکشن ہو رہے ہیں ؟ ابھی تو ہمدردیاں نواز شریف کے ساتھ ہیں پر اس کے آنے یا نہ آنے سے کراچی پر کوئی فرق نہی پڑتا ، فیڈرل میں کوئی بھی گورنمنٹ بنے پر کراچی میں بھی میگا پروجیکٹس بننے چاہئیں جو اس کا حق ہے

    یار اس کے تو کاغذات نامزدگی کا مسلہ پڑا ہوا ہے ..اس سے پوچھا گیا ٹیکس کتنا دیا تو اس نے آگے پٹرول اور چینی بنانے کی ترکیب لکھ دی ہے .. فلحال اس کے کاغذات نامزدگی قبول نہیں ہوئے آپ سیکنڈ چوائیس کا بتا دیں کہ کون ہو سکتا ہے :bigthumb:
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    Har dafa ki tarha is dafa bhi father of muhajir nation ki party ko thappe lagane ka socha… Phir khayal aya kon si wali… London wali tu election commission mai registered nahi.. PIB aur bahadurabad wale khud confuse hai.. PSP ka apna vision nahi… Afaq Ahmed se kal mila wo khud pareshan hai…. PPP wale hamare area mai barsati mendak ki tarha aye hain…
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    بس بھائی پھر لے دے کر ن لیگ رہ جاتی ہے۔  انشاللہ کراچی کو ترقی دیں گے ہم :bigsmile: ۔

    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    مجھے تو خود عامر بھی راہ راست پر آتا ہوا معلوم ہورہا ہے۔ اب وہ جذبہ اور وہ جوش نہیں رہا اس کی اوٹ پٹانگ دلیلوں میں۔ کھسیانی سی ہنسی اور مری مری خوشی کا اظہار کرتا ہے بس۔ لگتا ہے اللہ نے ہدائیت کو کوئی رخ کھولا ہے اس پر۔ آگے اس کے اپنے نصیب۔ Aamir Siddique

    پیرنی سے شادی پر اکثر انصافی صدمے سے دوچار ہیں کہ یہ کپتان کتنی بار ہمیں ذلیل کروائے گا انقلاب کی آڑ میں شادیاں کر لیتا ہے اور اوپر سے پوری  پی پی پی کا گند جمع کر لیا ہے  .. شاید عامر بھی اسی وجہ سے اپنی توانایاں نہیں لگا رہا

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    پیرنی سے شادی کے علاوہ عامر لیاقت کی شمولیت نے عامر صدیق کی آنکھوں میں جلتے دئیے بجھا دئیے ہیں۔ جس پارٹی میں عامر لیاقت جیسے بدزبان و بدگو ہوں وہاں عامر صدیق جیسے شائستہ بھولے خود کو آرام دہ محسوس نہیں کرتے۔

    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    Har dafa ki tarha is dafa bhi father of muhajir nation ki party ko thappe lagane ka socha… Phir khayal aya kon si wali… London wali tu election commission mai registered nahi.. PIB aur bahadurabad wale khud confuse hai.. PSP ka apna vision nahi… Afaq Ahmed se kal mila wo khud pareshan hai…. PPP wale hamare area mai barsati mendak ki tarha aye hain…

    کراچی والوں کو جس دن یہ بات سمجھ آگئی کہ مرکز میں حکومت بنانے والی پارٹیوں کو ووٹ دینا کتنا فائدہ مند ہے   تو کراچی خودبخود ترقی کرے گا … آپ کے شہر کو ایک لسانی جماعت نے یرغمال بنایا رکھا ..مرکز کی اور پنجاب کی پارٹی کو آپ لفٹ  نہیں کراتے  رہے تو بھائی کس بیوقوف حکومت کا دماغ خراب ہے کہ اپنے بجٹ کا بڑا حصہ اس جگہ لگائیں جہاں سے ایک ووٹ ملنے کی امید نہیں … ووٹ صرف اس پارٹی کو دیں جسے امید ہو مرکز میں حکومت بنانے کی … یقین کریں آپ کے شہر میں میگا پروجیکٹس کی بھرمار ہو جائے گی … پی ایس پی اور ایم کیو ایم کو چھوڑ دیں .. نوں لیگ پی ٹی آئی یا پپلز پارٹی کو ووٹ دیں جن کے ہاتھ اختیارات آنے کی امید تو ہے

    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    ملک صاحب ، اس بار الیکشن ہو رہے ہیں ؟ ابھی تو ہمدردیاں نواز شریف کے ساتھ ہیں پر اس کے آنے یا نہ آنے سے کراچی پر کوئی فرق نہی پڑتا ، فیڈرل میں کوئی بھی گورنمنٹ بنے پر کراچی میں بھی میگا پروجیکٹس بننے چاہئیں جو اس کا حق ہے

    جو حالات لگ رہے ہیں امید تو کم ہی ہے کیوں کہ دم پر پاؤں آیا ہوا ہے لیکن امید ہے شاید انتخابات ہو ہی جائیں اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ موجودہ حکومت نے کیر ٹیکر  وزیر اعظم کا اختیار پیپلز پارٹی کو دے کر بہت لا جواب پینترا مارا ہے .. اب پیپلز پارٹی جسے بھی نامزد کرے گی اس سے اتنا وعدہ تو لازمی لے گی کہ بھائی الیکشن کروا لینا سو کوئی ڈیڈ لاک حکومت کی طرف سے آنے کا اندیشہ ختم ہو چکا کیئر ٹیکر سیٹ اپ  کے بارے میں

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    کراچی والوں کو جس دن یہ بات سمجھ آگئی کہ مرکز میں حکومت بنانے والی پارٹیوں کو ووٹ دینا کتنا فائدہ مند ہے تو کراچی خودبخود ترقی کرے گا … آپ کے شہر کو ایک لسانی جماعت نے یرغمال بنایا رکھا ..مرکز کی اور پنجاب کی پارٹی کو آپ لفٹ نہیں کراتے رہے تو بھائی کس بیوقوف حکومت کا دماغ خراب ہے کہ اپنے بجٹ کا بڑا حصہ اس جگہ لگائیں جہاں سے ایک ووٹ ملنے کی امید نہیں … ووٹ صرف اس پارٹی کو دیں جسے امید ہو مرکز میں حکومت بنانے کی … یقین کریں آپ کے شہر میں میگا پروجیکٹس کی بھرمار ہو جائے گی … پی ایس پی اور ایم کیو ایم کو چھوڑ دیں .. نوں لیگ پی ٹی آئی یا پپلز پارٹی کو ووٹ دیں جن کے ہاتھ اختیارات آنے کی امید تو ہے

    Bhai PPP aur PTI nahi… Agar vote dia tu noon league ko warna akhiri moqe par father of muhajir nation ka pur Noor chehra ankhon ke samne agya tu vote badalna pare ga

    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18

    ایسے الیکشن کو لیکر کیا کیجئے جسمیں ہوں ڈیڑھہ کڑوڑ لاپتہ

    لعنت بھیجتا ہوں میں ایسے الیکشن پر ،

    پہلے ہماری گنتی پوری کرو پہلے ہماری گنتی پوری کرو پہلے ہماری گنتی پوری کرو

    اسکے بغیر الیکشن نامنظور کنجروں اور بندروں کی کی ہوئی گنتی نامنظور

    خدا کرے اتنا بڑا بم گرے اور جنہوں نے ہمارے جان بوجھکر کم کئیے ہیں انکے بھی ڈیڑھہ کڑور جہنم رسید ہوں

    جسکو میری بات بری لگے وہ اپنی ابادی اتنی ہی کم کرکے مقابلے پر آجائے

    بھائی یہ کس ملک میں ڈیڑھ کڑوڑ افراد لاپتہ ہو گئے اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلا

    :o :o

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    Malik495
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 90 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi