Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 168 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #101
    کوئی سٹیل فیکٹری کے مینجر سے ڈائریکٹ وزیر کے عہدے پر پہنچ جائے یا ایک جاگیردار براہ راست ایوب کی کابینہ میں شامل ہو جائے. لیکن اس کے باوجود یہ دونوں جمہوریے کہلوائیں اور ایک شخص دو دفعہ ایم این اے رہنے اور بائیس برس کی انتھک جدوجہد کے بعد وزیر اعظم بنے تو اس پر آپ کو اعتراض سہیل وڑائچ صاحب یاد آتے ہیں

    آپ یقیناً حماد اظہر کی بات کررہے ہیں یا علی زیدی کی؟؟

    https://www.thenews.com.pk/print/80353-ali-zaidi-resigns-from-party-post-over-lb-polls-defeat

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #102
    آپ یقیناً حماد اظہر کی بات کررہے ہیں یا علی زیدی کی؟؟ https://www.thenews.com.pk/print/80353-ali-zaidi-resigns-from-party-post-over-lb-polls-defeat

    یقینا آپ بھی اتنے بھولے نہیں ہیں مکر ہی فرما رہے ہیں. چلنے میں آپ کو ہنٹ دے دیتا ہوں. پہلے صاحب کے نام کا پہلا حرف ن اور دوسرا ش ہے. دوسرے صاحب کا پہلا ذ اور دوسرا ب ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #103
    یقینا آپ بھی اتنے بھولے نہیں ہیں مکر ہی فرما رہے ہیں. چلنے میں آپ کو ہنٹ دے دیتا ہوں. پہلے صاحب کے نام کا پہلا حرف ن اور دوسرا ش ہے. دوسرے صاحب کا پہلا ذ اور دوسرا ب ہے

    چلیں پھر زلفی بخاری سے کوئی بہتر مثال دیں

    :bigsmile:

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #104
    چلیں پھر زلفی بخاری سے کوئی بہتر مثال دیں :bigsmile:

    Nice one 🤣

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #105
    Nice one 🤣

    سردار صاحب یہ آپ نے پٹواری ہونے کی الف پڑھ لی ہے

    کچھ وقت لگے گا مگر آزمائش شرط ہے

    الله کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں

    :bigsmile:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #106
    آپ کی ریسرچ کے لحاظ سے وزارت عظمیٰ پر سب سے بڑا حق میاں صاحب کا ہی بنتا تھا. ان کا حق غصب کرنے پر عمران خان کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے

    aap siasat.pk par kis naam se likhte the ??

    ustad jee janab ??

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #107
    سردار صاحب یہ آپ نے پٹواری ہونے کی الف پڑھ لی ہے کچھ وقت لگے گا مگر آزمائش شرط ہے الله کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں :bigsmile:

    کچھ نہیں بہت زیادہ وقت

    کم و بیش 20 برس

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #108
    aap siasat.pk par kis naam se likhte the ?? ustad jee janab ??

    بہت خوب نواب صاحب

    آپ نے پہچان لیا, حالانکہ آخری ملاقات کے وقت آپ کا منہ دوسری جانب تھا :bigsmile:

    میرا مطلب ہے کہ آپ روٹھے ہوئے تھے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #109
    کچھ نہیں بہت زیادہ وقت کم و بیش 20 برس

    میرا نہیں خیال فارن فنڈنگ کیس میں اتنا وقت لگے گا

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #110

    بیلیور صاحب۔۔۔ کبھی کبھی تو آپ مجھے بالکل ہی بے بس بلکہ زچ کردیتے ہیں اور میں بس کچیچیاں وٹ کر رہ جاتا ہوں۔۔

    بادشاہت کس کے پاس تھی؟

    یزید ولی عہد بنا تھا اور وہی اصل میں موروثیت کی علامت تھا ناکہ حسین جن کے ہاتھ میں کچھ نہیں تھا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #111
    اے حق پرست۔۔۔۔۔ فرینک انڈروُوڈ کی باتیں آپ کی کرسٹل کلیئر سوچ کو بھی کہیں کرپٹ نہ کردے۔۔۔۔۔ ذرا سنبھل کے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: ™© پسِ تحریر۔۔۔۔۔ ویسے آپ نے اپنے آپ کو عظیم بحیرہِ بے غیرتی میں آخر کیسے تبدیل کیا۔۔۔۔۔ وجہ پیدائشی ہے یا کڑی ریاضیت کا عمل دخل ہے۔۔۔۔۔ لیکن بچے تو پیدائشی طور پر اتنے بے غیرت نہیں پیدا ہوسکتے۔۔۔۔۔ مگر عین ممکن ہے کہ حق پرستی کی سُہانی رُت میں ایسا بھی ہوا ہو۔۔۔۔۔ آپ کے گھر والوں سے پوچھنا پڑے گا۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

    جی پی کی نفرت میں، بھیڑوں کے کپوروں میں
    وہ تیر بھی چھبے جو چلاے بھی نہیں تھے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    اس پوسٹ کے بعد آپ کا رتبہ سیون سٹار یعنی جوتیا کا ہوگیا ہے

    اے پیدائشی جوتئے، ذرا گن کے تو بتا اور کتنے تیر کپوروں میں اٹکے ہوے ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    فرینک انڈر ووڈ کی تو بیوی بھی اسکے پیچھے لگی ہویی تھی جبکہ یہاں سیاستدانوں کی سیاسی وراثت کی مجبوریوں کی بات ہو رہی ہے

    :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #112
    عمران خان کی تحریک انصاف میں مورثیت کی جگہ اس لئے نہیں ہو سکتی کیوں کہ اس کے جو آف شور بیٹے اور بیٹی ہیں ان کی ولدیت کسی کو معلوم نہیں

    [/quote

    My first disliked post on this forum.

    Please dont attack anyone below the belt if call yourself human.

    U and the guys who liked this post have disappointed me brother

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #113
    جی پی کی نفرت میں، بھیڑوں کے کپوروں میں وہ تیر بھی چھبے جو چلاے بھی نہیں تھے :cwl: :cwl: :cwl: اس پوسٹ کے بعد آپ کا رتبہ سیون سٹار یعنی جوتیا کا ہوگیا ہے اے پیدائشی جوتئے، ذرا گن کے تو بتا اور کتنے تیر کپوروں میں اٹکے ہوے ہیں :cwl: :cwl: :cwl: فرینک انڈر ووڈ کی تو بیوی بھی اسکے پیچھے لگی ہویی تھی جبکہ یہاں سیاستدانوں کی سیاسی وراثت کی مجبوریوں کی بات ہو رہی ہے :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    جی پی بھائی کپوروں میں ہم نے ٹھڈا وجنے کا تو سنا تھا تیر وجنے کا نہیں

    تیر تو سکندر کے پچھواڑے شریف میں وجا تھا

    .

    معذرت کے ساتھ

    جی پی کی نفرت میں، بھیڑوں کے کپوروں میں

    وہ ٹھڈے بھی بجے جو ہم نے مارے نہ تھے

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    ،

    :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #114
    عمران خان کی تحریک انصاف میں مورثیت کی جگہ اس لئے نہیں ہو سکتی کیوں کہ اس کے جو آف شور بیٹے اور بیٹی ہیں ان کی ولدیت کسی کو معلوم نہیں

    [/quote My first disliked post on this forum. Please dont attack anyone below the belt if call yourself human. U and the guys who liked this post have disappointed me brother

    سردار صاحب جب عمران خان اور اس کے سارے حواری شریفوں کے پورے ٹبر کی بات کر سکتے ہیں تو ٹیرین بیبی شجر ممنوعہ کیوں ہے ؟؟

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #115
    سردار صاحب جب عمران خان اور اس کے سارے حواری شریفوں کے پورے ٹبر کی بات کر سکتے ہیں تو ٹیرین بیبی شجر ممنوعہ کیوں ہے ؟؟

    کرپشن بدانتظامی جیسے دوسرے معاملات پر تنقید الگ چیز ہے اور کسی کی ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالنا دوسری چیز

    اگر کوئی مریم یا کسی بھی دوسری شخصیت کے بارے میں ایسی بات کرے گا تو میں اس کو بھی یہی جواب دوں گا

    میں اس فورم کی بات کر رہا ہوں. ظاہر ہے تحریک انصاف کے لاکھوں کارکنوں کا ٹھیکہ میں نے نہیں لیا ہوا اور نہ ہی آپ نون لیگ کے تمام کارکنوں کے ذمہ دار ہیں

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #116
    کرپشن بدانتظامی جیسے دوسرے معاملات پر تنقید الگ چیز ہے اور کسی کی ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالنا دوسری چیز اگر کوئی مریم یا کسی بھی دوسری شخصیت کے بارے میں ایسی بات کرے گا تو میں اس کو بھی یہی جواب دوں گا میں اس فورم کی بات کر رہا ہوں. ظاہر ہے تحریک انصاف کے لاکھوں کارکنوں کا ٹھیکہ میں نے نہیں لیا ہوا اور نہ ہی آپ نون لیگ کے تمام کارکنوں کے ذمہ دار ہیں

    رات بھر کا ہے مہماں اندھیرا
    غم نہ کر گر ہے بادل گھنیرا 

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #118
    کرپشن بدانتظامی جیسے دوسرے معاملات پر تنقید الگ چیز ہے اور کسی کی ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالنا دوسری چیز اگر کوئی مریم یا کسی بھی دوسری شخصیت کے بارے میں ایسی بات کرے گا تو میں اس کو بھی یہی جواب دوں گا میں اس فورم کی بات کر رہا ہوں. ظاہر ہے تحریک انصاف کے لاکھوں کارکنوں کا ٹھیکہ میں نے نہیں لیا ہوا اور نہ ہی آپ نون لیگ کے تمام کارکنوں کے ذمہ دار ہیں

    میں نے بات محترم عمران خان اور ہمنوا وں کی کی تھی

    رہی بات کارکنوں کی تو اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتایے کہ جب مریم کو ہر وقت قطری لکھا جاتا ہے آپ نے کتنی دفعہ ایسا لکھنے سے منع کیا ؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #118
    جی پی بھائی کپوروں میں ہم نے ٹھڈا وجنے کا تو سنا تھا تیر وجنے کا نہیں تیر تو سکندر کے پچھواڑے شریف میں وجا تھا . معذرت کے ساتھ ‘ جی پی کی نفرت میں، بھیڑوں کے کپوروں میں وہ ٹھڈے بھی بجے جو ہم نے مارے نہ تھے :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ، :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

    جیو جی بھائی،
    موصوف نے پچھلے دنوں تیر سے اپنی انسیت کا اظہار کیا تھا تو اسی پیرایے میں ذکر تیر آگیا تھا وگرنہ اصل میں تو لوگ بوتلیں کھلوانے کے لئے پکڑواجاتے ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #119
    یقینا آپ بھی اتنے بھولے نہیں ہیں مکر ہی فرما رہے ہیں. چلنے میں آپ کو ہنٹ دے دیتا ہوں. پہلے صاحب کے نام کا پہلا حرف ن اور دوسرا ش ہے. دوسرے صاحب کا پہلا ذ اور دوسرا ب ہے

    پہیلیاں بوجھنے میں میں ہمیشہ نالائق رہا ہوں

    :facepalm:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #120
    میں نے بات محترم عمران خان اور ہمنوا وں کی کی تھی رہی بات کارکنوں کی تو اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتایے کہ جب مریم کو ہر وقت قطری لکھا جاتا ہے آپ نے کتنی دفعہ ایسا لکھنے سے منع کیا ؟

    But,  any observant blogger would have noticed that he only joined the forum on 9th July!!

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 168 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi