Viewing 16 posts - 121 through 136 (of 136 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #121
    بلیور صاحب۔ عاصمہ جہانگیر بارے میرے ملے جلے خیالات ہیں۔ محترمہ کا آرمی جنرلز کے خلاف ایک لمبے عرصے تک کا بیانہ بلکل کلمۂ حق تھا لیکن بطور ایک سول سوشل ایکٹوسٹ کے محترمہ کو ایک غلط تو نظر آیا لیکن باقی سب غلط کبھی نظر نہیں آئے اور یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی سوچ اس بات پر پکی ہوگئی کہ فوج کے خلاف ان کا بیانیہ ایک کنوکشن نہیں بلکہ ایک ایجنڈہ تھا ان لوگوں کا جو کہ ان کی آرگنائزیشن کو فنانشلی سپورٹ کرتے تھے۔ پاکستان میں ۱۹۴۸ سے جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا طریقۂ رائج ہے۔ جس کی جتنی طاقت اس کی اتنی ہی دھونس۔ فوج سب سے طاقت ور تو ان کی اتنی ہی دھونس، آج کل کے زمانے میں نواز اور زرداری کی بھی جتنی طاقت اسی مناسبت سے انہوں نے اپنے نیچے بلدیاتی اداروں کو جب تک روک سکتے تھے روکے رکھا اور اب مفلوج کر رکھا ہے۔ صوبائی حکومتیں ختم کر کے گورنر راج بھی لگائے۔ تو کیا وجہ ہے کہ محترمہ کو سیکنڈ ٹائر کی دھونس نظر نہ آئی۔ طاہر قادری سے ہزار اختلاف لیکن جس طرح سو اشخاص کو گولیاں ماری گئیں اور چودہ کی جان لی گئی تو محترمہ ایک لفظ نہ بولیں۔ جب بھٹو نے ڈھاکہ میں اسمبلی اجلاس کے لئے جانے کے متمنی اشخاص کو جان کی دھمکیاں دیں تو بھی نہ بولیں بلکہ آج تک اس پر حقیقتانہ بیانیہ نہ بن پایا۔ کیوں؟؟ کہا جا رہا ہے کہ ٹھاکرے سے وہ اقوام متحدہ کے مشن کے تحت ملیں تو کیا اقوامِ متحدہ نے اورنج کپڑے پہن کر اور تلک لگا کر ملنے کو کہا تھا؟ اگر یہ ایک گڈ وِل گیسچر تھا تو کیوں نہیں برقعہ پہن کر کسی ملا کو مل کر ایسا ہی گیسچر دینا پسند کیا؟ یہ کہنا کہ اس مشن پر انہوں نے انڈیا کے خلاف بیان دیا تھا بھی تو موضوع سے ہٹ کے محترمہ کا دفاع ہے۔ جو انڈیا کے خلاف بیان دیا وہ بال ٹھاکرے سے مل کر نہیں دیا تھا بلکہ وہ شاید دو چار دن بعد کشمیر کے موضوع پر ہونے والیں ہیومن رائیٹس وائلیشنز پر دیا تھا۔ محتمہ بارے میں سو سوال پوچھ سکتا ہوں، لیکن صرف ایک اور: کیا آن ریکارڈ آپ ایک بیان دکھا سکتے ہیں جہاں بے نظیر کے مشرف کے ساتھ دبئی میں این آر او کے خلاف انہوں نے مہم چلائی ہو یا بیان ہی دیا ہو۔ تو میرے مطابق فوج کے خلاف ان کا بیانیہ صحیح تھا لیکن ان کے سارے بیانئے سلیکٹو رہے ہیں اور ایجنڈے کی مانند لگے۔

    بہت خوب ۔۔۔۔:clap:اب نوازشریف کی طرح یہ نہ کہنا۔۔۔۔ایں۔۔اتنی لمبی تقریر کا اتنا چھوٹا ترجمہ ۔۔۔:lol: :lol:   :lol:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #122
    آپکے کیسی کے حمائت سے یا مخالفت کا مھجے کوئی واسطہ نہیں اور نہ ہی یہ میرے اختیار میں ہے ۔۔۔ اور اگر مالئ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔۔تو ضرور اٹھائیں شاید اس سے ہمارا بھی کچھ بھلا ہوجائے ۔۔۔۔۔باقی رہا فوج کا مسلہ میں اپنی فورسسز کو آپنی زبان سے گالی نہیں دے سکتا ۔۔۔۔نواز شریف پر میرا تنقید کا حق ہے ۔۔۔جس نے میرے ووٹ کے تقدس کا خیال نہیں رکھا ۔۔۔۔باقی آپ نوازشریف کے حمایتی ہیں اور فوج کے خلاف ۔۔اس لیے ہیں کہہ فوج ڈانڈا لے کر نواز شریف کے پیچھے پڑی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ نے عمران کوبجب جوائن کیا تھا ۔۔۔کیا اس وقت یہ سارے کام فوج نہیں کر رہی تھی ۔۔۔۔۔پھر آخر آپ نے نوازشریف کی حمایت کیوں شروع کی ۔۔۔اور پہلے سب کچھ یوتے عمران کی طرف داری کیوں کی۔۔اور اب ایسا کیا ہوگیا آپ یکدم نوازشریف پر صدقے واری ہونے بیٹھ گئے

    نواز شریف پر تنقید آپ اسلئے اپنا حق سمجھتے ہیں کہ اس نے آپ کے ووٹ کے تقدس کا خیال نہیں رکھا لیکن اسماء جہانگیر کو یہ حق دینے کو تیار نہیں کہ وہ اپنی سرحدوں کی حفاظت نہ سکنے اور اپنے ووٹ کی بےحرمتی کرنے والی فوج پر تنقید کرسکے؟؟آپ کے خیال میں اسماء جہانگیر کی موت پر خوشیاں منانے والے یاپھر اسے برا سمجھنے والوں کی آزادی اظہار کا احترام کرنا چاہیے لیکن رائے کے احترام کا یہی حق آپ اسما جہانگیر کو دینے کو تیار نہیں۔ یہ بھلا کس قسم کے نظریات ہیں؟؟آپکو پہلے بھی بتایا ہے کہ جب میں عمران کو سپورٹ کیا کرتا تھا تب بھی فوج پر یہی تنقید کیا کرتا تھا۔ اس  تنقید کا نواز شریف سے تعلق جوڑنا آپ کے زرخیز ذہن سے ہی ممکن ہے/ آپ کو یہ بھی پہلے بتا چکا ہوں کہ نواز شریف کو سپورٹ کرنا اسلئے شروع کیا کہ اس کا موقف اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے جب کہ عمران خان مکمل طور پر ایک بوٹ چاٹیا بن چکا ہے ۔میں مشرقی پاکستان کا سقوط بھلا سکتا ہوں، سیاچن، سرکریک یا افغانستان کو تحفے میں دی گئی چیک پوسٹس بھی بھلا سکتا ہوں لیکن اپنے لوگون پر فوج کے آپریشن، سیاست میں فوج کا کردار اور اپنی فوج کا کمرشل اداروں سے مالی فائدے حاصل کرنا نہیں بخش سکتا۔ اس فوج کو پاکستان کے لوگون نے اپنا پیٹ کاٹ کر اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے تیار کیا ہے یہ بات ہرگز برداشت کے قابل نہیں کہ سرحدیں پامال ہوتی رہیں لیکن فوج اپنا کام بھول کر بسکٹ، یوریا کھاد، کارن فلیکس اور اس قسم کی مصنوعات بنانے اور بیچنے میں مصروف ہو، ڈی ایچ اے ، اور عسکری پیٹرول یا عسکری بینک جیسے ادارے کھول کر بیٹھی ہوئی ہو اور مسابقت میں دوسرے حریف اداروں کو اپنی پوزیشن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ناکام کر رہی ہو۔۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #123

    عبید اللہ خان بھائی

    جو لوگ اِن اِداروں سے مُنسلک رہے ہیں اور کام کیا ہے وہ کبھی بھی ایسے کلمات مُنہ سے نہیں نِکالیں گے۔آزادی اِظہارِ رائے کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ رائی کا پہاڑ باآسانی بنایا جاسکے۔ فوج کا قصور اِتنا نہیں جِتنا بنا کر دِکھا دیا جاتا ہے۔

    فوجی جرنیلوں کا سب سے بڑا جرم اور قصور “آئین شکنی”ھےکیا آپ آئین شکنی کو جائز سمجھتے ھیں؟ اسکا جواب دیکر میری معلومات میں اضافہ فرما دیںشکریہ

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #124
    نواز شریف پر تنقید آپ اسلئے اپنا حق سمجھتے ہیں کہ اس نے آپ کے ووٹ کے تقدس کا خیال نہیں رکھا لیکن اسماء جہانگیر کو یہ حق دینے کو تیار نہیں کہ وہ اپنی سرحدوں کی حفاظت نہ سکنے اور اپنے ووٹ کی بےحرمتی کرنے والی فوج پر تنقید کرسکے؟؟ آپ کے خیال میں اسماء جہانگیر کی موت پر خوشیاں منانے والے یاپھر اسے برا سمجھنے والوں کی آزادی اظہار کا احترام کرنا چاہیے لیکن رائے کے احترام کا یہی حق آپ اسما جہانگیر کو دینے کو تیار نہیں۔ یہ بھلا کس قسم کے نظریات ہیں؟؟ آپکو پہلے بھی بتایا ہے کہ جب میں عمران کو سپورٹ کیا کرتا تھا تب بھی فوج پر یہی تنقید کیا کرتا تھا۔ اس تنقید کا نواز شریف سے تعلق جوڑنا آپ کے زرخیز ذہن سے ہی ممکن ہے/ آپ کو یہ بھی پہلے بتا چکا ہوں کہ نواز شریف کو سپورٹ کرنا اسلئے شروع کیا کہ اس کا موقف اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے جب کہ عمران خان مکمل طور پر ایک بوٹ چاٹیا بن چکا ہے ۔ میں مشرقی پاکستان کا سقوط بھلا سکتا ہوں، سیاچن، سرکریک یا افغانستان کو تحفے میں دی گئی چیک پوسٹس بھی بھلا سکتا ہوں لیکن اپنے لوگون پر فوج کے آپریشن، سیاست میں فوج کا کردار اور اپنی فوج کا کمرشل اداروں سے مالی فائدے حاصل کرنا نہیں بخش سکتا۔ اس فوج کو پاکستان کے لوگون نے اپنا پیٹ کاٹ کر اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے تیار کیا ہے یہ بات ہرگز برداشت کے قابل نہیں کہ سرحدیں پامال ہوتی رہیں لیکن فوج اپنا کام بھول کر بسکٹ، یوریا کھاد، کارن فلیکس اور اس قسم کی مصنوعات بنانے اور بیچنے میں مصروف ہو، ڈی ایچ اے ، اور عسکری پیٹرول یا عسکری بینک جیسے ادارے کھول کر بیٹھی ہوئی ہو اور مسابقت میں دوسرے حریف اداروں کو اپنی پوزیشن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ناکام کر رہی ہو۔۔

    نوازشریف ۔۔تو شروع سے اینٹی اسٹیبلشمنٹ  تھا۔۔۔۔۔اب کون سے وکھری توپ چلائی ہے ۔۔۔نوازشریف نے جس پر آپ یکدم فدا ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یا ۔۔پھر اس وقت آپکے ذہن نے زرخیزی پکڑی ہے جب آپکو علم ہوا ہے ۔۔۔نیازی کا مستقبل میں وزیراعظم بننے کے چانس بلکل نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔آپکی یہ وضاحت ۔۔۔اور اسما جہانگیر ایک  محب وطن  عورت تھی ۔۔۔۔۔کم ازکم میری ذات تک قابل قبول نہیں ہے ۔۔۔۔باقی آپ فوج پر تنقید کریں ۔۔۔۔یہ آپکا حق ہے ۔۔۔۔۔اور آپ کی یر بات پر میرا متفق ہونا ۔۔یہ نہ ہونا۔۔۔میرا حق یے ۔۔۔۔۔منجانب نونی باتونی

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #125

    نوازشریف ۔۔تو شروع سے اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھا۔۔۔۔۔اب کون سے وکھری توپ چلائی ہے ۔۔۔نوازشریف نے جس پر آپ یکدم فدا ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔یا ۔۔پھر اس وقت آپکے ذہن نے زرخیزی پکڑی ہے جب آپکو علم ہوا ہے ۔۔۔نیازی کا مستقبل میں وزیراعظم بننے کے چانس بلکل نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔آپکی یہ وضاحت ۔۔۔اور اسما جہانگیر ایک محب وطن عورت تھی ۔۔۔۔۔کم ازکم میری ذات تک قابل قبول نہیں ہے ۔۔۔۔باقی آپ فوج پر تنقید کریں ۔۔۔۔یہ آپکا حق ہے ۔۔۔۔۔ اور آپ کی یر بات پر میرا متفق ہونا ۔۔یہ نہ ہونا۔۔۔میرا حق یے ۔۔۔۔۔ منجانب نونی باتونی

    یہ آپ کو کسی نے غلط انفارمیشن دی ہے کہ وہ شروع سے ہی اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھا۔ جنرل جیلانی کے ہاتھ کی لگائی ہوئی یہ پنیری سابقہ پیپلز پارٹی کے دور میں میمو گیٹ سکینڈل میں باقاعدہ فریق بننے کالا کوٹ پہن کر عدالت میں پائی گئی تھی، بوٹ چاٹنے کی اس سے بڑی اور کیا مثال ہوگی؟؟ جس لفظ کو آپ نے سرخ کرکے ظاہر کیا ہے یہی حقیقت ہے کہ نواز شریف اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوا ہے۔دوسری بات یہ کہ آپ نے یہ بات دوسری بار کی ہے کہ نیازی کے مستقبل میں وزیر اعظم نہ بننے کے چانس پر میں نے اس کی حمائیت چھوڑی۔ پہلے تو مجھے یہ بتائیں کہ مجھے کس چیز کی کمی ہے کہ مجھے کسی کی حمائیت اسلئے کرنا پڑے کہ وہ وزیر اعظم بننے والا ہے؟؟ میں ایوان صدر میں زرداری سے جاکر مل چکا ہوں پچھلی حکومت میں ۔ میرے لئے ان چیزوں کی اہمیت نہیں۔ ویسے بھی نواز شریف کو تو آپ کے ممدوح کی پروردہ عدالت نے ہمیشہ کیلئے نااہل کردیا ہے تو پھر میں بھلا کیوں نواز شریف کی حمائیت کررہا ہوں جب وہ وزیر اعظم بن ہی نہیں سکتا؟؟ کیا آپ آرمی کی حمائیت اسلئے کرتے ہیں کہ آپ آرمی چیف کا قرب پانے کے خواہشمند ہیں؟؟ یا آرمی سے کوئی فائدہ لینا ہے آپکو؟؟ ڈسکشن میں اس قسم کے الزامات کا کیا حاصل بھلا؟؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #126
    Jis Army aur jin khufya Agencies ki waja sai ham hifazat sai ghar mai beth kar keyboard par un k khilaf zahar ugaltai hai, us waqt wo hamarai liye borders par goliya khatai hai, likn phir bhi ham un k khilaf bolnai sai baz nahi atai. Chullo bhar pani mai mrna chahye mujhai bhi aur tumhai bhi. Q k ham ek ihsan faramosh qoom hai. Mujhai to aur kuch likhna nahi ata likn itna likhon ga k jo “PAK ARMY” k khilaf “ISI” ya aur pakistani khufya agencies k khilaf bat kartai hai, Allah un logon ko Dozakh k akhri darjai mai utar dai. AMEEN

    ھم کسی حفاظت میں نہیں بیٹھے ہوئے ۔۔۔۔ پچھلے دس سالوں میں ستر ھزار پا کستانی ۔۔۔ دھشت گردی جنگ میں مرچکا ہے ۔۔۔۔ پورا کراچی شہر ۔۔۔ اس مکروہ ۔۔۔ رینجرز کی موجودگی ۔۔۔ میں قتل و غارت کا گڑھ بنا رھا ہے ۔۔۔تیس سال میں کراچی ۔۔۔ اجڑ کر برباد ہوچکا ہے ۔۔۔۔ اور یہ پھدو فوجی ۔۔۔ وزیروں سے سیا ست کھیل رھے تھے ۔۔۔کوئی پا کستانی محفوظ نہیں ہے ۔۔۔ کراچی کے نوجوانوں کو رینجرز  گولیا ں ماررھی ہے ۔۔۔ کوئٹہ  سے وزیرستان ھر شہر میں دھشت گرد گھوم رھے ہیں ۔۔پورا ملک ۔۔۔ دھشت گردوں کے نشانے پر ہے ۔۔۔۔ کوئیٹہ ۔۔۔ کراچی ۔۔۔ وزیرستان ۔۔۔ فوجی ۔۔۔ آپریشنوں میں ۔۔۔ لپٹا ہوا ہے ۔۔۔ کسی شہر میں سکون نہیں ۔۔۔۔۔۔یہ پھدو فوجی کسی کے لیے کسی  بارڈر کی حفاظت نہیں کرتے  ۔۔۔۔ کوئٹہ سے وزیرستان تک ھر بارڈر سے سارے دھشت گرد بلا روک ٹوک آتے جاتے ہیں ۔۔۔اوسامہ بن لادن بھی ۔۔۔۔۔ بارڈر پار کرکے ۔۔۔۔ پا کستان میں لیٹا ہوا تھا ۔۔۔۔ھم ان  فوجیوں کے کسی احسان کو نہیں جا نتے الٹا ان فوجیوں نے  ۔۔۔۔ بنگلہ دیش ۔۔۔ میں۔۔ ۔۔۔  ھتیھار ڈا ل کر ۔۔۔ مسلمانوں کی تاریخ گندی کردی ۔۔۔ ان پر غداری کا مقدمہ چلنا چاھیے ۔۔۔۔اللہ تعا لیٰ ۔۔۔ پا کستان کو اس مکروہ ۔۔۔ دھشت گرد پیدا کرنے والی ۔۔۔ فوج سے ۔۔۔ نجات عطا فرمائے ۔۔۔ اور ۔۔۔ اپ جیسے لوگوں کو فوج کے ھاتھوں ایسے ہی گولی لگوائے جیسے ۔۔۔ ان قاتلوں نے ۔۔۔ سرفراز شاہ کو کراچی میں گولی ماری ۔۔۔اللہ تعا لیٰ ۔۔۔ پا کستان سے دھشت گرد پیدا کرنے والی ۔۔۔۔ اور سیا ستدان پیدا کرنے والی ۔۔۔۔ تمام فوجی  نرسریوں ۔۔۔ کو آپ سمیت نیست و نا بود کردے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #127
    ضیا کی حمائت میں کچھ لکھنا اچھا نہیں لگتا لیکن جنگ کرنے سے روکنے کا نہیں کہا تھا، انڈیا اس وقت کہوٹہ پر اسرائیل کے ساتھ مل کر حملے کا سوچ رہا تھا۔ اس بارے وارننگ دی تھی

    شاہد بھای ضیا کے بارے میں بس اتنا ہی کہہ دینا کافی ہے کہ جب سیاچن پر انڈیا نے قبضہ کیا تو یورپین ہایکرز نے آکر انہیں اطلاع دی تھی کہ اس غیر فوجی علاقے میں انڈیا کی فوج آچکی ہے، اسکی اوقات اتنی ہی تھی باقی سب بڑھکیں ہی ہیں، جو ایونٹ ہوے ہی نہیں ان پر شاباشی دینا بھی عجیب لگتا ہے، جب اسرائیل حملہ کرے گا تب پاکستانی جوان منہ توڑ جواب دیں گے مگر ضیا کے متعلق ان کہانیوں کا کوی سر پیر نہیں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #128
    شاہد بھای ضیا کے بارے میں بس اتنا ہی کہہ دینا کافی ہے کہ جب سیاچن پر انڈیا نے قبضہ کیا تو یورپین ہایکرز نے آکر انہیں اطلاع دی تھی کہ اس غیر فوجی علاقے میں انڈیا کی فوج آچکی ہے، اسکی اوقات اتنی ہی تھی باقی سب بڑھکیں ہی ہیں، جو ایونٹ ہوے ہی نہیں ان پر شاباشی دینا بھی عجیب لگتا ہے، جب اسرائیل حملہ کرے گا تب پاکستانی جوان منہ توڑ جواب دیں گے مگر ضیا کے متعلق ان کہانیوں کا کوی سر پیر نہیں

    یہ ایک انڈین بیوروکریٹ نے رپورٹ کی تھی

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #129

    عبید اللہ خان بھائی

    جو لوگ اِن اِداروں سے مُنسلک رہے ہیں اور کام کیا ہے وہ کبھی بھی ایسے کلمات مُنہ سے نہیں نِکالیں گے۔آزادی اِظہارِ رائے کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ رائی کا پہاڑ باآسانی بنایا جاسکے۔ فوج کا قصور اِتنا نہیں جِتنا بنا کر دِکھا دیا جاتا ہے۔

    aap ki post read kar ke pata chala aap bohut hi bhoolay hoya phir hum ko bhola samjha hua hai

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130
    یہ آپ کو کسی نے غلط انفارمیشن دی ہے کہ وہ شروع سے ہی اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھا۔ جنرل جیلانی کے ہاتھ کی لگائی ہوئی یہ پنیری سابقہ پیپلز پارٹی کے دور میں میمو گیٹ سکینڈل میں باقاعدہ فریق بننے کالا کوٹ پہن کر عدالت میں پائی گئی تھی، بوٹ چاٹنے کی اس سے بڑی اور کیا مثال ہوگی؟؟ جس لفظ کو آپ نے سرخ کرکے ظاہر کیا ہے یہی حقیقت ہے کہ نواز شریف اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوا ہے۔ دوسری بات یہ کہ آپ نے یہ بات دوسری بار کی ہے کہ نیازی کے مستقبل میں وزیر اعظم نہ بننے کے چانس پر میں نے اس کی حمائیت چھوڑی۔ پہلے تو مجھے یہ بتائیں کہ مجھے کس چیز کی کمی ہے کہ مجھے کسی کی حمائیت اسلئے کرنا پڑے کہ وہ وزیر اعظم بننے والا ہے؟؟ میں ایوان صدر میں زرداری سے جاکر مل چکا ہوں پچھلی حکومت میں ۔ میرے لئے ان چیزوں کی اہمیت نہیں۔ ویسے بھی نواز شریف کو تو آپ کے ممدوح کی پروردہ عدالت نے ہمیشہ کیلئے نااہل کردیا ہے تو پھر میں بھلا کیوں نواز شریف کی حمائیت کررہا ہوں جب وہ وزیر اعظم بن ہی نہیں سکتا؟؟ کیا آپ آرمی کی حمائیت اسلئے کرتے ہیں کہ آپ آرمی چیف کا قرب پانے کے خواہشمند ہیں؟؟ یا آرمی سے کوئی فائدہ لینا ہے آپکو؟؟ ڈسکشن میں اس قسم کے الزامات کا کیا حاصل بھلا؟؟

    اللہ بھلا کرے آپکا ۔۔۔۔۔۔۔نوازشریف ۔جو کل تک اپ کی نظر میں بوٹ چاٹیا تھا ۔۔۔۔لیکن جب خود اس کے مفاد پر صرب پڑی تو وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو آپ ۔۔۔۔۔عمران کے بوٹ چاٹئے بننے پر اس کے خلاف ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔اور کل کلاں کو یہ دونوں کھلاڑی آپنی سائیڈ بدل لیتے ہیں ۔۔۔۔۔تو آپ عمران کی طرف ہوجائیں ۔۔۔۔۔۔بہت جوب ۔۔۔:clap:مطلب آپ سوج مکھی کا پھول بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔آپ نوازشریف  فوجی مخالفت کرنے پر تو معاف کرسکتے ہیں لیکن فوج کو نہیں جو اپنے معاملات درست کرتی جاریی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔جو شخص بھی فوج کی مخالفت کرے آپ اس کی حمایتی ہیں ۔۔۔۔۔باقی کسی سے مالی فوائد حاصل کرنا یا نہ کرنا ۔۔۔میرے دل میں کبھی ایسا خیال نہیں آیا جب میں خود کسی سے مالی فائدے کا متلاشی نہیں ہوں۔۔تو دوسروں کے بارے میرے ذہن میں کبھی ایسی بات نہیں آئی ۔۔۔آپکی سب سے بڑی پرابلم ہی یہی ہے آپ یکدم چھلانگ مار کے  ۔۔دوسرے ائنڈ پر پہنچ جاتے ہیں ۔۔۔اس پر قابو پائیں   ۔۔۔۔ گلا دبانے سے آواز تو بند ہو سکتی ہے سوچ نہیں مر  سکتی۔۔۔۔۔۔رہی چیف سے کچھ لینے دینے کی ۔۔راحیل شریف بھی میرے کہنے پر لگایا گیا تھا۔۔۔۔وہ تو اپنا جگر تھا ۔۔۔اور باجوہ صاحب تو میرے ساتھ ہڑھتے رے ہیں ۔۔۔۔اور یہ میرے کہنے پر ہی نوازشریف نے لگائے تھے ۔۔۔۔۔۔مجھے بہت افسوس ہوا ہے ۔۔کہہ آپ میرے بارے ایسے برے خیالات رکھتے ہیں ۔کہہ میں آپکے کسی سے مالی فائدے لینے کے بارے ایسے گھیٹا خیالات رکھتا ہوں ۔۔۔بہت ہی افسوس ہوا ہے مھجے ۔آپ ہر

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #131
    نواز شریف پر تنقید آپ اسلئے اپنا حق سمجھتے ہیں کہ اس نے آپ کے ووٹ کے تقدس کا خیال نہیں رکھا لیکن اسماء جہانگیر کو یہ حق دینے کو تیار نہیں کہ وہ اپنی سرحدوں کی حفاظت نہ سکنے اور اپنے ووٹ کی بےحرمتی کرنے والی فوج پر تنقید کرسکے؟؟ آپ کے خیال میں اسماء جہانگیر کی موت پر خوشیاں منانے والے یاپھر اسے برا سمجھنے والوں کی آزادی اظہار کا احترام کرنا چاہیے لیکن رائے کے احترام کا یہی حق آپ اسما جہانگیر کو دینے کو تیار نہیں۔ یہ بھلا کس قسم کے نظریات ہیں؟؟ آپکو پہلے بھی بتایا ہے کہ جب میں عمران کو سپورٹ کیا کرتا تھا تب بھی فوج پر یہی تنقید کیا کرتا تھا۔ اس تنقید کا نواز شریف سے تعلق جوڑنا آپ کے زرخیز ذہن سے ہی ممکن ہے/ آپ کو یہ بھی پہلے بتا چکا ہوں کہ نواز شریف کو سپورٹ کرنا اسلئے شروع کیا کہ اس کا موقف اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے جب کہ عمران خان مکمل طور پر ایک بوٹ چاٹیا بن چکا ہے ۔ میں مشرقی پاکستان کا سقوط بھلا سکتا ہوں، سیاچن، سرکریک یا افغانستان کو تحفے میں دی گئی چیک پوسٹس بھی بھلا سکتا ہوں لیکن اپنے لوگون پر فوج کے آپریشن، سیاست میں فوج کا کردار اور اپنی فوج کا کمرشل اداروں سے مالی فائدے حاصل کرنا نہیں بخش سکتا۔ اس فوج کو پاکستان کے لوگون نے اپنا پیٹ کاٹ کر اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے تیار کیا ہے یہ بات ہرگز برداشت کے قابل نہیں کہ سرحدیں پامال ہوتی رہیں لیکن فوج اپنا کام بھول کر بسکٹ، یوریا کھاد، کارن فلیکس اور اس قسم کی مصنوعات بنانے اور بیچنے میں مصروف ہو، ڈی ایچ اے ، اور عسکری پیٹرول یا عسکری بینک جیسے ادارے کھول کر بیٹھی ہوئی ہو اور مسابقت میں دوسرے حریف اداروں کو اپنی پوزیشن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ناکام کر رہی ہو۔۔

    aik aik lafz sach likha hai  :rock:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #132
    اللہ بھلا کرے آپکا ۔۔۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔جو کل تک اپ کی نظر میں بوٹ چاٹیا تھا ۔۔۔۔لیکن جب خود اس کے مفاد پر صرب پڑی تو وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو آپ ۔۔۔۔۔عمران کے بوٹ چاٹئے بننے پر اس کے خلاف ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔ اور کل کلاں کو یہ دونوں کھلاڑی آپنی سائیڈ بدل لیتے ہیں ۔۔۔۔۔تو آپ عمران کی طرف ہوجائیں ۔۔۔۔۔۔بہت جوب ۔۔۔ :clap: مطلب آپ سوج مکھی کا پھول بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔آپ نوازشریف فوجی مخالفت کرنے پر تو معاف کرسکتے ہیں لیکن فوج کو نہیں جو اپنے معاملات درست کرتی جاریی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔جو شخص بھی فوج کی مخالفت کرے آپ اس کی حمایتی ہیں ۔۔۔۔۔ باقی کسی سے مالی فوائد حاصل کرنا یا نہ کرنا ۔۔۔میرے دل میں کبھی ایسا خیال نہیں آیا جب میں خود کسی سے مالی فائدے کا متلاشی نہیں ہوں۔۔تو دوسروں کے بارے میرے ذہن میں کبھی ایسی بات نہیں آئی ۔۔۔آپکی سب سے بڑی پرابلم ہی یہی ہے آپ یکدم چھلانگ مار کے ۔۔دوسرے ائنڈ پر پہنچ جاتے ہیں ۔۔۔اس پر قابو پائیں ۔۔۔۔ گلا دبانے سے آواز تو بند ہو سکتی ہے سوچ نہیں مر سکتی۔۔۔۔۔۔رہی چیف سے کچھ لینے دینے کی ۔۔راحیل شریف بھی میرے کہنے پر لگایا گیا تھا۔۔۔۔وہ تو اپنا جگر تھا ۔۔۔اور باجوہ صاحب تو میرے ساتھ ہڑھتے رے ہیں ۔۔۔۔اور یہ میرے کہنے پر ہی نوازشریف نے لگائے تھے ۔۔۔۔۔۔ مجھے بہت افسوس ہوا ہے ۔۔کہہ آپ میرے بارے ایسے برے خیالات رکھتے ہیں ۔کہہ میں آپکے کسی سے مالی فائدے لینے کے بارے ایسے گھیٹا خیالات رکھتا ہوں ۔۔۔ بہت ہی افسوس ہوا ہے مھجے ۔آپ ہر

    یہ تو آپ خود ہی سوال کرکے خود ہی جواب دے رہے ہیں اور پھر تالیاں بھی بجا رہے ہیں، اب اس قسم کے مکالمے کو میں کس کیٹیگری میں رکھوں۔آپ کا موقف ہر پوسٹ میں چھلانگ مار کر ایک نئی جہت اختیار کرلیتا ہے۔ پہلے آپ کی نظر میں نواز شریف شروع سے اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھا  لیکن خدا کا شکر ہے کہ آپ کے من کی آنکھ  کھلی۔  انتہائی اہم بات آپ نے اس پوسٹ میں یہ کی کہ فوج اپنی غلطیاں درست کرتی جارہی ہے۔ اس بیان کا مطلب کیا میں یہ لوں کہ فوج نے آئیندہ عدلیہ کو وٹس ایپ کے ذریعے ہدایات دینے سے توبہ کرلی ہے؟؟ آئی ایس آئی کے افسروں نے آئیندہ ججز سے چھپ کر ملنا خود پر حرام کرلیا ہے؟؟ تمام فوجی مالیاتی ادارے اب آہسہ آہستہ ہم سویلنز کی ملکیت میں آتے جائیں گے؟؟ ڈی ایچ اے وغیرہ اب  مقامی میونسپلٹی کے اختیار میں آجائے گی؟؟ سب سے بڑھ کر یہ کہ وزیرستان سے فوج نکل کر سرحدوں پر چلی جائے گی اور انڈیا کے دانت کھٹے کرے گی؟؟ اوکاڑہ ملٹری فارمز کا انتظام اب مہر ستار خود سنبھالے گا؟؟ اگر ایسا نہیں تو مجھے بتائیں فوج اپنی کیا غلطی درست کررہی ہے جو آپ وہاں بیٹھ کر جانتے ہیں لیکن میں بدنصیب یہاں پاکستان میں ہوتے ہوئے لاعلم ہوں؟؟اس بات کا جواب بھی نہیں ملا کہ جب نواز شریف کو تاعمر نااہل کردیا ہے عدالت نے تو پھر میں کیوں اسکی حمائیت کررہا ہوں جب کہ میری حمائیت تو کسی ایسے کے ساتھ ہونی چاہیے تھی جو وزیراعظم بن سکتا ہو؟؟ (بقول آپکے)۔آخری پوائینٹ میں آپ میری بات کی ہی تصدیق کررہے ہیں کہ گلہ دبانے سے آپ اسماء جہانگیر یا میرے جیسوں کی آواز ضرور بند کرسکتے ہیں لیکن سوچ کو نہیں مار سکتے۔ اسلئے اسما جہانگیر یا میرے جیسوں کی رائے کو برداشت کیجئے بجائے خودساختہ نظریات قائم کرنے کے۔

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #133
    اللہ بھلا کرے آپکا ۔۔۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔جو کل تک اپ کی نظر میں بوٹ چاٹیا تھا ۔۔۔۔لیکن جب خود اس کے مفاد پر صرب پڑی تو وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو آپ ۔۔۔۔۔عمران کے بوٹ چاٹئے بننے پر اس کے خلاف ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔ اور کل کلاں کو یہ دونوں کھلاڑی آپنی سائیڈ بدل لیتے ہیں ۔۔۔۔۔تو آپ عمران کی طرف ہوجائیں ۔۔۔۔۔۔بہت جوب ۔۔۔ :clap: مطلب آپ سوج مکھی کا پھول بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔آپ نوازشریف فوجی مخالفت کرنے پر تو معاف کرسکتے ہیں لیکن فوج کو نہیں جو اپنے معاملات درست کرتی جاریی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔جو شخص بھی فوج کی مخالفت کرے آپ اس کی حمایتی ہیں ۔۔۔۔۔ باقی کسی سے مالی فوائد حاصل کرنا یا نہ کرنا ۔۔۔میرے دل میں کبھی ایسا خیال نہیں آیا جب میں خود کسی سے مالی فائدے کا متلاشی نہیں ہوں۔۔تو دوسروں کے بارے میرے ذہن میں کبھی ایسی بات نہیں آئی ۔۔۔آپکی سب سے بڑی پرابلم ہی یہی ہے آپ یکدم چھلانگ مار کے ۔۔دوسرے ائنڈ پر پہنچ جاتے ہیں ۔۔۔اس پر قابو پائیں ۔۔۔۔ گلا دبانے سے آواز تو بند ہو سکتی ہے سوچ نہیں مر سکتی۔۔۔۔۔۔رہی چیف سے کچھ لینے دینے کی ۔۔راحیل شریف بھی میرے کہنے پر لگایا گیا تھا۔۔۔۔وہ تو اپنا جگر تھا ۔۔۔اور باجوہ صاحب تو میرے ساتھ ہڑھتے رے ہیں ۔۔۔۔اور یہ میرے کہنے پر ہی نوازشریف نے لگائے تھے ۔۔۔۔۔۔ مجھے بہت افسوس ہوا ہے ۔۔کہہ آپ میرے بارے ایسے برے خیالات رکھتے ہیں ۔کہہ میں آپکے کسی سے مالی فائدے لینے کے بارے ایسے گھیٹا خیالات رکھتا ہوں ۔۔۔ بہت ہی افسوس ہوا ہے مھجے ۔آپ ہر

    yeh kis ne keh diya ke fauj apne muamlaat darust karti ja rahi hai ????sach to yeh hai ke aakhri martial law main itne joote kha kar gayi hai ke ab majbooran woh adalaton aur media ke peechay chupi hui hai

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #134
    یہ تو آپ خود ہی سوال کرکے خود ہی جواب دے رہے ہیں اور پھر تالیاں بھی بجا رہے ہیں، اب اس قسم کے مکالمے کو میں کس کیٹیگری میں رکھوں۔ آپ کا موقف ہر پوسٹ میں چھلانگ مار کر ایک نئی جہت اختیار کرلیتا ہے۔ پہلے آپ کی نظر میں نواز شریف شروع سے اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھا لیکن خدا کا شکر ہے کہ آپ کے من کی آنکھ کھلی۔ انتہائی اہم بات آپ نے اس پوسٹ میں یہ کی کہ فوج اپنی غلطیاں درست کرتی جارہی ہے۔ اس بیان کا مطلب کیا میں یہ لوں کہ فوج نے آئیندہ عدلیہ کو وٹس ایپ کے ذریعے ہدایات دینے سے توبہ کرلی ہے؟؟ آئی ایس آئی کے افسروں نے آئیندہ ججز سے چھپ کر ملنا خود پر حرام کرلیا ہے؟؟ تمام فوجی مالیاتی ادارے اب آہسہ آہستہ ہم سویلنز کی ملکیت میں آتے جائیں گے؟؟ ڈی ایچ اے وغیرہ اب مقامی میونسپلٹی کے اختیار میں آجائے گی؟؟ سب سے بڑھ کر یہ کہ وزیرستان سے فوج نکل کر سرحدوں پر چلی جائے گی اور انڈیا کے دانت کھٹے کرے گی؟؟ اوکاڑہ ملٹری فارمز کا انتظام اب مہر ستار خود سنبھالے گا؟؟ اگر ایسا نہیں تو مجھے بتائیں فوج اپنی کیا غلطی درست کررہی ہے جو آپ وہاں بیٹھ کر جانتے ہیں لیکن میں بدنصیب یہاں پاکستان میں ہوتے ہوئے لاعلم ہوں؟؟ اس بات کا جواب بھی نہیں ملا کہ جب نواز شریف کو تاعمر نااہل کردیا ہے عدالت نے تو پھر میں کیوں اسکی حمائیت کررہا ہوں جب کہ میری حمائیت تو کسی ایسے کے ساتھ ہونی چاہیے تھی جو وزیراعظم بن سکتا ہو؟؟ (بقول آپکے)۔ آخری پوائینٹ میں آپ میری بات کی ہی تصدیق کررہے ہیں کہ گلہ دبانے سے آپ اسماء جہانگیر یا میرے جیسوں کی آواز ضرور بند کرسکتے ہیں لیکن سوچ کو نہیں مار سکتے۔ اسلئے اسما جہانگیر یا میرے جیسوں کی رائے کو برداشت کیجئے بجائے خودساختہ نظریات قائم کرنے کے۔

    تو اس مسئلے کا جو اصل مدعا ہے ۔۔کہہ فوج کی مخالفت ۔۔۔چائے وہ نوازشریف ہو ۔۔یا نیازی۔۔یا ۔۔زرادی ۔۔آپکو اس سے کوئی سروکار نہیں ۔۔۔۔۔۔اور میں نے آخری آپکی بات کی تصدیق بلکل نہیں کی ۔۔بلکہ یہ کہنے کی کو شش کی ہے ۔۔آپ یہ کہہ کر میرا گلا دبا چاہتے ہیں ۔کہہ میں آپ پر کسی سے مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام لگا رہا ہوں ۔۔۔باقی فوج  جج کو ملیں یا نہ ملیں ان کو روکنا اس سورمے کا کام ہے ۔۔۔۔جو جی ٹی روڈ پر خجل ہورہا ہے ۔۔۔۔۔۔اور فوج جہاں جس کی بیناد پر ہے ۔۔ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔:jhanda: :jhanda:

    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #135
    یہ ایک تعزیتی تھریڈ تھا۔دنیا سے ایک نامور پاکستانی خاتون رخصت ہو گئیں وقت کا۔تقاضا اس کے لئے بخشش کی دعا اور اپنے لئے یاد دہانی کہ یہ دنیا فانی ہے اور ہر کسی کو ایک دن چلے جانا ہے۔ بزرگوں سے سنتے آئے ہیں کہ “سارے جھکڑے ہی زندگی تک ہیں” اور مر جانے والے کی اچھائیاں ہی بیان کی جانی چاہیئں۔مگر یار لوگوں نے اسے اپنی نفرت کے اظہار کا ذریعہ بنا لیا۔رد عمل کے طور پراس خاتون کی نظریاتی سوچ کو سامنے رکھ کر سخت تبصرے شروع ہو گئے۔موافقت میں بھی اور مخالفت میں بھی۔ ساتھ ہی ملکی ادارے بھی موضوع بحث بن گئے ۔مجھ ناچیز کی دیانت داری پر مبنی  رائے میں  وطن سے محبت کا تقاضا تو یہ ہے کہ ادارے سب ہی محترم ہونے چاہیئں۔عددلیہ کی عزت و احترام اور افواج پاکستان کا وقار ایمان کی حد تک عزیز ہونا چاہیئے۔اس کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ اور عوام کی منتخب قیادت  کی عزت اور مقام پر بھی کوئی حرف نہیں آنا چاہئے۔” عوامی نمائیندے ہونے کی بنا پر ان پر صحت مند تنقید تو عوام کا حق ہے مگر پلاننگ کے تحت اس کی تحقیر و تزلیل  نا قابل قبول ہونی چاہئئے۔اگر کوئی ایک ادارہ دوسرے کے معاملات میں ٹانگ اڑائے گا تو نہ صرف دوسرے ادارے کو کمزور کرے گا اپنے پائوں پر بھی کلہاڑی مارے گا۔ باہمی احترام اور اشتراک عمل ہی سےہمارا مستقبل محفوظ ہو سکتا ہے۔مجیب الرحمان شامی کےگیارہ فروری کالم سے ایک اقتباس درج ہے انہوں نے کیا خوب بات کہی ہے۔پاکستانی سیاست کے لڑاکا طیارے بھی اپنے آپ کو سنبھالیں۔ یہ درست ہے کہ انتخابات قریب ہیں اور سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے جذبے سے سرشار ہیں، لیکن سیاست کے کھیل کو جنگ نہیں بنانا چاہیے۔ پاکستان کے مختلف ادارے بھی ایک دوسرے کی مرمت کرنے کے لئے لنگر لنگوٹ کسے رہتے ہیں۔ انہیں بھی اپنی اپنی حدود میں طاقت آزمانی چاہیے، سب اکٹھے ہو کر اگر سیاست اور سیاستدانوں کا تیاپانچہ کرنے پر تل جائیں گے تو بالآخر ان کے اپنے ہاتھ بھی خالی ہو جائیں گے۔یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ادارے کا کردار مثالی نہیں رہا۔ ہر ایک سے غلطیاں ہوئی ہیں اور ان کے نتائج قوم کو بھگتنا پڑے۔ ہمارے سیاست دان ہوں یا فوجی اور عدالتی قیادت‘ سب ہی نے کسی نہ کسی مرحلے پر ضرور ٹھوکر کھائی ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو پاکستان کا نقشہ وہی ہوتا جو 14 اگست 1947ء کو ہمیں حاصل ہوا تھا‘ اور اس کی مجموعی حالت یا کیفیت بھی وہی ہوتی‘ جس کا خواب بانیانِ پاکستان نے دیکھا تھا۔ علامہ اقبال اور قائد اعظم یقیناًایسا پاکستان نہیں بنانا چاہتے تھے‘ جس میں ہم آج بس رہے ہیں۔ یہ پاکستان ہماری پناہ گاہ ہے‘ ہمارا وطن ہے‘ ہمارے سروں کی چھت ہے۔ اسے کمزور کرنے کی کسی بھی کوشش کی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہئے۔ اس کی طاقت ہی میں ہم سب کی طاقت ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہمیں اس میں بہت کچھ تبدیل کرنا ہے۔ اس کی انتظامیہ‘ اس کی عدلیہ‘ اس کی مقننہ اور اس کے دفاعی ادارے‘ سب مل کر کام کریں گے اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں گے اور ایک دوسرے کی کمزوری کو اپنی طاقت سمجھنے کے وہم میں مبتلا نہیں ہوں گے‘ تبھی ہم سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہوں گے۔ جسدِ وطن بھی انسانی جسم کی طرح ہے۔ اس کے سارے اعضا کو ایک دوسرے سے تعاون کرنا پڑتا ہے۔ ہاتھ لقمہ توڑے گا‘ دانت اسے چبائیں گے‘ معدہ اسے ہضم کرے گا تو ہی جگر اور دل کو توانائی ملے گی۔ اگر یہ ایک دوسرے کی ضد میں اپنا کام کرنے سے انکار کر دیں تو سب ہی خسارے میں رہیں گے۔ دل کی حرکت بند ہونے سے ہر شے اپنی اپنی جگہ منجمد ہو جائے گی۔ اس کیفیت کو زندگی نہیں موت کہتے ہیں۔ سیاست کاروبارِ مملکت چلانے کا نام ہے۔ سیاسی عمل رگوں میں دوڑتے ہوئے خون کی طرح ہے۔ اگر اس میں فساد پیدا کیا جائے گا تو اس کے اثرات بحیثیتِ مجموعی سب کو بھگتنا پڑیں گے۔آزادی جیسی نعمت کی بے قدری سے بڑا جرم اور کوئی نہیں ہو سکتا۔
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #136
    ایک اور تحریرمرحومہ عاصمہ صاحبہ کی زندگی کے بارے میں کچھ اور معلوماتhttps://www.economist.com/news/obituary/21736994-pakistans-loudest-voice-democracy-and-human-rights-was-66-obituary-asma-jahangir-died
Viewing 16 posts - 121 through 136 (of 136 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi