Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 136 total)
  • Author
    Posts
  • Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61

    حسسن صاحب کہاں ںسے پڑھیں

    :thinking:

    یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں

    :tape:

    جب کسی ویب سائیٹ خصوصا” بی بی سی سے خبر کاپی پیسٹ کی جاتی ہے تو یہ جملہ وہاں سے اسی طرح پیسٹ ہوجاتا ہے جبکہ اصل ویبسائیٹ یعنی بی بی سی پر یہ ایک لنک ہوتا ہے جہان کلک کرنے سے آپ مذکورہ خبر تک پہنچ سکتی ہیں۔اسی لئے انجان صاحب حسن داور بھائی کو کاپی پیسٹ کا مجرم اور کاپی پیسٹ کو ایک جرم سمجھتے ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں ۔جو لوگ ان خاتون کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتے تھے ۔۔وہ شیطان صفت کیسے ہوگئے۔۔۔۔۔میرا خود کا ان سے کوئی اختلاف نہیں لیکن میں نے ان کو ہمشہ آپنی فورسز کے خلاف زہر اگلتے ہی دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور جب بھی کہیں پاکستان کے خلاف بات کروانی ہو یہ ہمشہ پیش پیش رہی ہیں ۔۔۔۔۔ساری عمر منفی پروپیگنڈا گزر گئی ۔۔۔۔بار کی صدر بھی رہی وکیل حضرات ججوں کے کپڑے بھی پھاڑتے رہے ۔۔۔لیکن پھر بھی ان ججوں کے خلاف ہی زہر اگلتی رہی ۔۔۔ خیر مرنے والے مئیں کوئی خوبی ضرور ہوگی ۔۔جس پر آپ افسردہ ہیں ۔۔۔خدا کی ذات اگے کا سفر اسان کرے ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم

    فوج کا گالی، پاکستان کے خلاف بات، نظریہ پاکستان سے غداری، یہ باتیں ایجنسیوں اور بوٹ لیکرز ملاوں کو سوٹ کرتی ہیں آپ تو حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ نہ بانٹو

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #63
    جب کسی ویب سائیٹ خصوصا” بی بی سی سے خبر کاپی پیسٹ کی جاتی ہے تو یہ جملہ وہاں سے اسی طرح پیسٹ ہوجاتا ہے جبکہ اصل ویبسائیٹ یعنی بی بی سی پر یہ ایک لنک ہوتا ہے جہان کلک کرنے سے آپ مذکورہ خبر تک پہنچ سکتی ہیں۔ اسی لئے انجان صاحب حسن داور بھائی کو کاپی پیسٹ کا مجرم اور کاپی پیسٹ کو ایک جرم سمجھتے ہیں

    Copy paste is not a crime but it would be nice if the copy paster adds his/her own comments/views regarding the copy/paste item. This will encourage discussion.That is all that Anjaan wishes. It is not much to desire is it?

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #64

    جب کسی ویب سائیٹ خصوصا” بی بی سی سے خبر کاپی پیسٹ کی جاتی ہے تو یہ جملہ وہاں سے اسی طرح پیسٹ ہوجاتا ہے جبکہ اصل ویبسائیٹ یعنی بی بی سی پر یہ ایک لنک ہوتا ہے جہان کلک کرنے سے آپ مذکورہ خبر تک پہنچ سکتی ہیں۔ اسی لئے انجان صاحب حسن داور بھائی کو کاپی پیسٹ کا مجرم اور کاپی پیسٹ کو ایک جرم سمجھتے ہیں

    اچھا جی ٹھیک ہے وہ …

    تو میرا خیال ہے کاپی پیسٹ  کرنا کچھ غلط نہیں مگر پیسٹ کر نے کی بعد اگر پوسٹ کرنے سے پہلے ایک بار چیک کر لیا جاۓ تو اچھا ہوا گا ..

      :) فوربیسٹ کوالٹی پلیز 

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    فوج کا گالی، پاکستان کے خلاف بات، نظریہ پاکستان سے غداری، یہ باتیں ایجنسیوں اور بوٹ لیکرز ملاوں کو سوٹ کرتی ہیں آپ تو حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ نہ بانٹو

    میرے منے چنے ۔۔۔:angry_smile:سرٹیفیکیٹ کا محکمہ میرے پاس نہیں ہے ۔۔۔آدھے سے زیادہ پاکستان اس سے اس لیے نفرت کرتا ہے ۔۔۔کہہ وہ پاکستان کی  سب فورس کے خلاف نفرت اگلتی تھی ۔۔۔جو کہہ بہت سارے لوگ اس کے پیچھے اس کے باپ وہ خط  عزر کے طور پر پیش کرتے ہیں ۔۔جس میں انڈیا کو پاکستان پر حملہ کرنے کا کہا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔جتنے منھ اتنی باتیں  میں نے اس کو جب بھی دیکھا ہے پاکستان کے خلاف زہر اگلتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔میں پاکستان کے ساتھ اور پاکستان کی فورس کے ساتھ کھڑا ہوں چند لوگوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے میں   ۔۔۔۔عاصمہ جہانگیر  کو خراج عقیدت پیش  نہئں کر سکتا ۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    باوا جی میں جانتا ہوں ہوں کہ ویسے تو گائیکی کے معیار پر دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے لیکن میشا کا گایا مجھے اقبال بانو سے بہتر لگا ہے۔ لازماً اس میں میوزک کا بھی واضح فرق ہے۔ ویسے بھی اقبال بانو آپ کے زمانے کی تھی اور میشا ہمارے زمانے کی، آپ کو وہ پسند تو ہمیں یہ :bigsmile: :bigsmile:

    شاہد عباسی بھائیاگر آپ کو بھی عمران خان کی طرح ستر سال کی عمر میں جوان بننے کا شوق گدگدا رہا ہے تو یاد رکھیں کہ آپکے پاس عمران خان کی طرح کوئی شیریں مزاری نہیں ہے جو اس بڑھاپے میں آپکو گھر میں پڑنے والے تھپڑوں کی میڈیا پر تردید کر سکے:lol: :hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    نہ کریں اس نے فیر رس جانا ہے بڑی مشکل سے پہلے منایا ہے اور ہاں کچھ کھلائیں ڈاکٹر صاحب نے آپکو لائیک دیا ہے

    رب دا ناں ۔۔ای ۔۔۔۔میں کوئی رسا نہیں تھا۔۔۔۔۔اور آپ نے عاطف بھائی قوٹ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔آپ کے خیال ان کو کسی کی پرواہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔جانے دے ۔۔۔۔یار ۔۔۔ رسنا اور منانا یہاں نہیں چلتا ۔۔۔Is a nothing personal strictly as a business

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    میرے منے چنے ۔۔۔ :angry_smile: سرٹیفیکیٹ کا محکمہ میرے پاس نہیں ہے ۔۔۔آدھے سے زیادہ پاکستان اس سے اس لیے نفرت کرتا ہے ۔۔۔کہہ وہ پاکستان کی سب فورس کے خلاف نفرت اگلتی تھی ۔۔۔جو کہہ بہت سارے لوگ اس کے پیچھے اس کے باپ وہ خط عزر کے طور پر پیش کرتے ہیں ۔۔جس میں انڈیا کو پاکستان پر حملہ کرنے کا کہا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ جتنے منھ اتنی باتیں میں نے اس کو جب بھی دیکھا ہے پاکستان کے خلاف زہر اگلتے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔میں پاکستان کے ساتھ اور پاکستان کی فورس کے ساتھ کھڑا ہوں چند لوگوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے میں ۔۔۔۔عاصمہ جہانگیر کو خراج عقیدت پیش نہئں کر سکتا ۔۔۔۔۔۔

    رضا بھائیملک توڑنے والی فوج کو گالی دینا ثواب کا کام ہےاس کار ثواب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے:bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    میشا تو صرف عارف لوہار کی ساتھ جگنی گا کر مشھور ہوئی ورنہ اس کے گانوں میں کیا مزہ ..

    کبھی وہ وقت تھا جب گلوکارہ بننے کیلیے کئی کئی سال ریاضت کرنی پڑتی تھی تب کہیں جا کر کوئی گلوکارہ بنتی تھیاب تو جو جتنا بے سرا گاتی ہے وہ اتنی ہی مقبول گلوکارہ ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    رضا بھائی ملک توڑنے والی فوج کو گالی دینا ثواب کا کام ہے اس کار ثواب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے :bigsmile:

    باواجی ۔۔اس کار ثواب میں میرے لیے جگہ نہیں بنتی ۔۔بہت سارے جفا کار یہ کام سر انجام دے رہے ہیں ۔۔۔۔:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    کبھی وہ وقت تھا جب گلوکارہ بننے کیلیے کئی کئی سال ریاضت کرنی پڑتی تھی تب کہیں جا کر کوئی گلوکارہ بنتی تھی اب تو جو جتنا بے سرا گاتی ہے وہ اتنی ہی مقبول گلوکارہ ہے

    باواجی ۔۔میں نے تو اس میشا کی غزل اس لیے  سنی ہے ۔کیونکہ گلٹی بھائی کی پسند ہے ۔۔۔۔ورنہ گانے شانے والا کام اس کے بس کا روگ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    باواجی ۔۔ اس کار ثواب میں میرے لیے جگہ نہیں بنتی ۔۔بہت سارے جفا کار یہ کام سر انجام دے رہے ہیں ۔۔۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائیلگن سچی ہو تو جگہ خود بخود بن جاتی ہےجیسے شادیوں کے سیزن میں باجے بجانے والوں کی چار شادیوں میں چاول کھانے کے بعد بھی پانچویں شادی میں چاول کھانے کی گنجائش بڑی آسانی سے نکل آتی ہے:lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    باواجی ۔۔ میں نے تو اس میشا کی غزل اس لیے سنی ہے ۔ کیونکہ گلٹی بھائی کی پسند ہے ۔۔۔۔ورنہ گانے شانے والا کام اس کے بس کا روگ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    رضا بھائیاسکا مطلب ہے کہ گلٹی بھائی اور شاہد عباسی بھائی کی موسیقی میں پسند ایک ہی ہےیہ تو اتنا بے سرا گاتی ہے کہ مجھ سے تو اسکا گانا سنکر موسیقی کی یہ توہین برداشت نہیں ہوتی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    رضا بھائی اسکا مطلب ہے کہ گلٹی بھائی اور شاہد عباسی بھائی کی موسیقی میں پسند ایک ہی ہے یہ تو اتنا بے سرا گاتی ہے کہ مجھ سے تو اسکا گانا سنکر موسیقی کی یہ توہین برداشت نہیں ہوتی ہے

    میں نے گانا سنتے ہی کہہ دیا تھا ۔۔۔کہہ اس کو گانے کے اے بی سی ۔۔۔نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔شاہد صاحب کو ویسے ہی  ہر بے سری چیز اچھی لگتی ہے اور گلٹی بھائی خود چنگا بھلا گانا فرما لیتے ہیں ۔۔۔ہتہ نہیں سردی میں ان کو کیا ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔آپ سے تو توہین برداشت نہیں ہوتی ۔۔میں نے جب سے گانا سنا یے ۔۔۔میرے پیٹ میں درد شروع ہو گئی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    رضا بھائی لگن سچی ہو تو جگہ خود بخود بن جاتی ہے جیسے شادیوں کے سیزن میں باجے بجانے والوں کی چار شادیوں میں چاول کھانے کے بعد بھی پانچویں شادی میں چاول کھانے کی گنجائش بڑی آسانی سے نکل آتی ہے :lol: :hilar:

    :hilar: :hilar:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #76

    Democrat sahibآپ نے بہت خوب لکھا ہےآپکو کافی عرصے بعد دیکھ کر خوشی ہوئی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    میں نے گانا سنتے ہی کہہ دیا تھا ۔۔۔کہہ اس کو گانے کے اے بی سی ۔۔۔نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہد صاحب کو ویسے ہی ہر بے سری چیز اچھی لگتی ہے اور گلٹی بھائی خود چنگا بھلا گانا فرما لیتے ہیں ۔۔۔ہتہ نہیں سردی میں ان کو کیا ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔آپ سے تو توہین برداشت نہیں ہوتی ۔۔میں نے جب سے گانا سنا یے ۔۔۔میرے پیٹ میں درد شروع ہو گئی ہے

    اس دن شاہد کہہ رہے تھے کہ آپ انہیں اچھے لگتے ہیں:serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    اس دن شاہد کہہ رہے تھے کہ آپ انہیں اچھے لگتے ہیں :serious:

    جی میں نے آپنے بارے کی کہا تھا ۔۔۔دوسروں کے بارے کچھ کہہ کر کٹ کھانی ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    جی میں نے آپنے بارے کی کہا تھا ۔۔۔دوسروں کے بارے کچھ کہہ کر کٹ کھانی ہے

    آپ ڈرپوک ہیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    آپ ڈرپوک ہیں

    ڈرپوک شرپوک نہیں بس کٹ کھانے سے ڈر لگتا ہے ۔۔کہہ کسی کے ہاتھ میں موچ نہ آجائے ۔۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 136 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi