Viewing 12 posts - 61 through 72 (of 72 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    ایدا جواب نہیں دینا سنسر سمجھو :bigsmile:

    پھیر اے تے کوئی گل نئیں ہوئیساڈی پچھن دی واری آئی اے تے حاجی بن گئے او:lol: :hilar:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    پھیر اے تے کوئی گل نئیں ہوئی ساڈی پچھن دی واری آئی اے تے حاجی بن گئے او :lol: :hilar:

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :hilar:

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #63
    سپریم کورٹ کا کام نہیں ، لیکن سپریم کورٹ تو یہی کرتی آئی ہے ، رینٹل پاور ، چینی ، پیٹرول اور منی لانڈرنگ ، عتیقہ اوڈھو کی شراب کی بوتل .. تو یہاں بھی نوٹس لیں ، ایل این جی میں اربوں چوری ہو رہے بقول آپ کے   ، کیا یہ عوامی مفاد کا مسلہ نہیں ؟پیپلز پارٹی کے دور میں ہر کرپشن کیس سپریم کورٹ میں ہوتا تھا ، پانامہ بھی ہے ، تو ایل این جی بھی ڈال دیں

    سر جی یہ کام سپریم کورٹ کا نہیں کہ نوٹس لے۔ یہ ان اداروں کا کام ہے کیسز فائل کرنا جنہیں اس فیملی نے غلام بنا رکھا ہے۔ موجودہ کیس میں بھی کورٹ نے نوٹس اس لئے لیا کہ وزیرِاعظم نے کورٹ سے کمیشن بنانے کی استدعا کی تھی۔ جن کیسز میں کورٹ نے نواز شریف کو ریلیف دیا تھا وہ کیسز اور تھے اور یہ اور ہیں۔ مجھے کیا ضرورت ہے آپ کو سورس بتانے کی؟ ۲۷۵ صفحے کی رپورٹ میں سے پہلا سیکشن ہی پڑھ لو سر نہ گھوم گیا تو مجھے کہنا۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    :lol: باوا جی آپ کو ہجے کر کے سمجھانا پڑتا ہے جب بچے ترکش پاکستانی ہوں تو صحیح اگر سلیم رضا بھائی والا چکر ہو تو غلط :bigsmile:

    بخدا میرا  بھی۔ کوئی غلط نہیں۔ تھا۔۔۔ میں تو شادی کے واسطے۔ ان کے گھر گیا۔۔تھا۔لیکن اس کے۔ بڈھا باپ۔  ٹوکہ لے۔ کر میرے پیچھے لگ گیا تھا۔۔۔وہ میری پھرتی کام آگئی ورنہ۔ ۔۔۔اناللہ ہو چکا ہوتا۔۔۔۔:cry:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    بخدا میرا بھی۔ کوئی غلط نہیں۔ تھا۔۔۔ میں تو شادی کے واسطے۔ ان کے گھر گیا۔۔تھا۔لیکن اس کے۔ بڈھا باپ۔ ٹوکہ لے۔ کر میرے پیچھے لگ گیا تھا۔۔۔وہ میری پھرتی کام آگئی ورنہ۔ ۔۔۔اناللہ ہو چکا ہوتا۔۔۔۔ :cry:

    رضا بھائی کس کس سے شادی کرنی تھی ؟ ایک درجن کی کہانیاں تو ہم سن چکے ہیں۔ اتنی شادیاں تو ویسے بھی جائز نہیں۔:lol: :lol: ویسے مُتہ شادی کے طور پر نہیں گِنا جاتا:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    رضا بھائی کس کس سے شادی کرنی تھی ؟ ایک درجن کی کہانیاں تو ہم سن چکے ہیں۔ اتنی شادیاں تو ویسے بھی جائز نہیں۔ :lol: :lol: ویسے مُتہ شادی کے طور پر نہیں گِنا جاتا :bigsmile:

    نہیں جرمنی کی ایک کہانی تھی۔ ۔۔۔۔وہ اٹھارہ سال کی نہیں تھی ورنہ میں شادی کر چکا ہوتا۔۔۔۔وہ۔ ایک درد ناک  کہانی تھی ۔۔۔باقی رہی متہ والی بات ۔۔۔اس نے۔ کہا۔ تھا میں تو ہر اعتبار کرتی ہوں۔ .۔۔کچھ۔ ہوجانے کے بعد  میرا مقام تیری بیوی ہے ۔۔۔ورنہ ۔۔۔آپ سبجھ ہی گئے ہوں گے ۔۔۔۔۔۔لہذا  تیرا یر قدم میری زندگی کا فیصلہ کرے گا۔۔۔۔۔۔۔ اور مھجے فحر ہے ۔۔میں نے اس لڑکی کے اعتماد کو ٹھس نہیں پہنچائی۔۔۔۔۔۔۔میرے لیے وہ سکول سے فیل ہوگی تھی ۔۔۔۔۔میرے ساتھ گھومتی رہتی تھی ۔۔۔دریار کے کنارے۔ میرے سامنے واک مین لگا کر ڈانس کرتی رہتی۔۔ ۔اور میں دیکھتا ریتا ۔۔۔۔۔میں نے اس کے بھائی سے کلب۔ میں۔ مار بھی کھائی تھی ۔۔۔۔میرے بس میں کوئی۔ چیز نہیں تھی ۔اس کو میری وجہ سے مار بھی کھانی پڑتی۔ تھی ہم کو ایک دوسرے کا شوق تھا۔۔۔۔جب میں آخری۔ بار اس کے بھائی سے ملا تھا۔۔۔۔اور کہا تھا تم اس کو مارو مت ۔۔میں جرمنی سے پاکستان واپس۔ جارہا ہوں۔ ۔۔اور ثبوت۔ کے۔ طور پر آپنی ٹکٹ بھی دکھائی تھی۔ ۔۔۔۔اور دوسرے دن وہ میری۔ جاب  کے پیچھے آکر ہر کسی سزا  بے نیاز روتی رہی تھی۔ ۔کہہ تم واپس نہ جاو۔۔۔۔۔لیکن میں اس وعدے  سے وہاں۔ سے نکل آیا تھا۔۔۔۔۔میں تیرے لیے واپپس  آوں۔ گا۔۔۔شاہد بھائی۔ امریکہ آکر میں نے کال کی تھی۔ ۔۔۔اور ،اس۔ کی بھابی نے بتایا وہ تیرا انتظار کرتی رہئ۔ ہے ۔۔اور اب اس کی شادی ہوگئی ہے ۔۔  اس کے دوبارہ فون نہیں ۔ ملا۔۔۔۔۔شاہد بھائی میں نے ایک لڑکی کو مار سے بچانے کی خاطر جرمنی چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔۔:.(

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    نہیں جرمنی کی ایک کہانی تھی۔ ۔۔۔۔وہ اٹھارہ سال کی نہیں تھی ورنہ میں شادی کر چکا ہوتا۔۔۔۔ وہ۔ ایک درد ناک کہانی تھی ۔۔۔باقی رہی متہ والی بات ۔۔۔اس نے۔ کہا۔ تھا میں تو ہر اعتبار کرتی ہوں۔ .۔۔کچھ۔ ہوجانے کے بعد میرا مقام تیری بیوی ہے ۔۔۔ورنہ ۔۔۔آپ سبجھ ہی گئے ہوں گے ۔۔۔۔۔۔لہذا تیرا یر قدم میری زندگی کا فیصلہ کرے گا۔۔۔۔۔۔۔ اور مھجے فحر ہے ۔۔میں نے اس لڑکی کے اعتماد کو ٹھس نہیں پہنچائی۔۔۔۔۔۔۔میرے لیے وہ سکول سے فیل ہوگی تھی ۔۔۔۔۔میرے ساتھ گھومتی رہتی تھی ۔۔۔دریار کے کنارے۔ میرے سامنے واک مین لگا کر ڈانس کرتی رہتی۔۔ ۔اور میں دیکھتا ریتا ۔۔۔۔۔میں نے اس کے بھائی سے کلب۔ میں۔ مار بھی کھائی تھی ۔۔۔۔میرے بس میں کوئی۔ چیز نہیں تھی ۔اس کو میری وجہ سے مار بھی کھانی پڑتی۔ تھی ہم کو ایک دوسرے کا شوق تھا۔۔۔۔جب میں آخری۔ بار اس کے بھائی سے ملا تھا۔۔۔۔اور کہا تھا تم اس کو مارو مت ۔۔میں جرمنی سے پاکستان واپس۔ جارہا ہوں۔ ۔۔اور ثبوت۔ کے۔ طور پر آپنی ٹکٹ بھی دکھائی تھی۔ ۔۔۔۔اور دوسرے دن وہ میری۔ جاب کے پیچھے آکر ہر کسی سزا بے نیاز روتی رہی تھی۔ ۔کہہ تم واپس نہ جاو۔۔۔۔۔لیکن میں اس وعدے سے وہاں۔ سے نکل آیا تھا۔۔۔۔۔میں تیرے لیے واپپس آوں۔ گا۔۔۔ شاہد بھائی۔ امریکہ آکر میں نے کال کی تھی۔ ۔۔۔اور ،اس۔ کی بھابی نے بتایا وہ تیرا انتظار کرتی رہئ۔ ہے ۔۔اور اب اس کی شادی ہوگئی ہے ۔۔ اس کے دوبارہ فون نہیں ۔ ملا۔۔۔۔۔ شاہد بھائی میں نے ایک لڑکی کو مار سے بچانے کی خاطر جرمنی چھوڑ دیا تھا۔۔۔۔۔ :.(

    رضا بھائی بڑی غمگین کہانی ہے۔:.(

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68

    رضا بھائییونیورسٹی میں میرا ایک رومیٹ تھا جو ہر کلاس میں دو دو تین تین سال لگانے کے بعد یونیورسٹی پہنچتے پہنچتے خلیفہ بن گیا تھا. ایک دن مجھے کہنے لگا کہ تم نے میرے ساتھ اقبال ٹاؤن جانا ہے. میں نے جانے کی وجہ پوچھی تو بولا کہ میرے گھر والوں نے وہاں میرے لیے کوئی لڑکی پسند کی ہے اور اسکے گھر والوں نے آج مجھے بلایا ہے. ہم تیار ہو کر وہاں پہنچ گئے. انکے ڈرائنگ روم میں لڑکی کے والدین اور بھائی کے ساتھ بیٹھے تھے تو تھوڑی دیر بعد لڑکی چائے وغیرہ لیکر کمرے میں آئی اور ٹیبل پر رکھکر چلی گئی. لڑکی اس سے عمر میں بہت چھوٹی لگتی تھی. خیر چائے وغیرہ پی کر ہم اجازت لیکر وہاں سے آ گئے. وہ راستے میں مجھ سے پوچھنے لگا کہ لڑکی کیسی تھی؟ میں نے کہا کہ اچھی ہے، اگر تمہیں اور تمہارے والدین کو پسند ہے تو ہاں کر دو. وہ کہنے لگا کہ یار دس سال پہلے اسکی خالہ کا رشتہ آیا تھا لیکن اسوقت ہم نے انکار کر دیا تھا. میں نے کہا کہ پھر دوبارہ انکار کر دو، شاید دس سال بعد اسکی بھی بھانجی بھتیجی کا رشتہ آ جائے:bigsmile: :lol:   :hilar:

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #69
    ضیاء یاسر بھائی مجھے بالکل بھی کوئی حیرت نہیں ہوتی ہے جب وہ لوگ شائستگی کے دعوے کرتے ہیں جن کی سیاست ہی گالی سے شروع ہوتی ہے یہاں ہر ایک کا اپنا اپنا چور ہے اور وہ اپنا چور چھپانے کیلیے اسکی چوریوں سے آنکھیں بند کرکے دوسروں کے چوروں پر چور چور کے آوازے کستے ہیں جب کوئی اسے چور کہتا ہے، جس کا باپ چور تھا، جو خود چور ہے اور جس کی بہنیں تک چور ہیں، تو اسکے چور چور کا شور مچانے والے پجاریوں کی حالت قابل دید ہوتی ہے چور تو چور ہی ہوتا ہے بیشک کوئی اسکی، اسکے باپ کی اور اسکی بہنوں کی چوریاں چھپا کر اسے دن رات معصوم فرشتہ ثابت کرنے کیلیے کی کوشش کرے :bigthumb:

    لوجی باوا بھائی! آپ تو شائستگی کا بھاشن دیتے دیتے خود بھی اسی رنگ میں رنگ گئے، ابھی تھوڑی دیر پہلے آپ جمہور پسند صاحب کے ساتھ کتنے بھاری، بوجھل اور اداس دل کے ساتھ اس دکھ کا اظہار کررہے تھے کہ دیکھو نا کچھ عرصہ پہلے تک پاکستانی سیاست میں کتنی رواداری تھی، ایک دوسرے کے لئے کتنا احترام تھا (ملک کی لوٹ کھسوٹ کے باوجود) سیاستدان ایک دوسرے کا احترام کرتے تھے۔ اور میں نے آپ کی اس بات سے اتفاق کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ واقعی ایسا تھا، کوئی کسی کو “اوئے” اور چور کہہ کر نہیں پکارتا تھا ، لیکن اس عمران خان کی وجہ سے ہماری سیاست سے رواداری ، بھائی چارہ، مل بانٹ کر لوٹ کھانے کا کلچر ختم ہوگیا۔۔۔۔۔ اور اب باوابھائی آپ بھی عمران خان کی پیروی کرتے ہوئے غیر شائستہ زبان استعمال کررہے ہیں، کتنے دکھ کی بات ہے، سیاست میں چور کا لفظ تو انتہائی غیر شائستگی کی علامت ہے، ہمیں سیاست میں وہی رواداری واپس لانے کی جدوجہد کرنی ہے۔ اب ہم نواز شریف کو بھی چور نہیں کہیں گے۔۔۔ پرنتو باوابھائی ایک مسئلہ ہے۔۔۔ اگر جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی نواز شریف کو چور قرار دے دیا تو پھر ہم اس کے لئے کونسا متبادل لفظ استعمال کریں جس سے شائستگی بھی برقرار رہے اور مطلب بھی ادا ہوجائے۔۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔؟؟؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    جے آئی ٹی کی رپورٹ محض افسانہ ہے ، نواز شریف نے کرپشن کہاں اور کیسے کی ؟ اس بات کا کوئی جواب نہیں دبئی سے پیسے ادھر گئے ، لندن سے ادھر ، او بھائی اگر حسین نواز لندن میں بیٹھ کر غلط کر رہا تھا اور کر رہا ہے ، تو کیا انگلینڈ میں نواز شریف کی بادشاہت ہے .. برطانیہ کے ادارے کیوں خاموش ہے

    لندن کے ادارے تو الطاف بھائی کی ایک دھمکی سے خاموش ہو گئے تھے:serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    باوا جی افسوس صرف اس بات کا ہے کہ ہم تاریخ سے نہیں سیکھتے ، پنتیس سال پرانے بارہ ملین درہم ڈھونڈنے کے لیے ہم نے اربوں ڈالر سٹاک مارکیٹ میں گنوا دہے ، سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ، لوگوں کے دل میں نفرتیں بڑھا دی … نواز شریف کروڑوں ووٹ لے چکا ، اس کے ووٹر اسے کبھی کرپٹ نہیں مانے گے اور یہ کروڑوں ووٹر اپنے لیڈر کی تذلیل کو سازش سمجھ کر ریاست کے ان اداروں سے ہی نفرت کریں گے

    ویسے تو ہم ایک دفعہ  ہی بات سمجھ لیتے ہیں ..خیر ..کیا کسی کو اس لئے چھوٹ  دے دی جائے کہ کروڑوں ووٹ لئے تھے ..اگر کرپٹ ہے تو ایسا ثابت کرنے کو اربوں بھی خرچ کرنے پڑیں تو سودا مہنگا نہیں ہے ..

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    لوجی باوا بھائی! آپ تو شائستگی کا بھاشن دیتے دیتے خود بھی اسی رنگ میں رنگ گئے، ابھی تھوڑی دیر پہلے آپ جمہور پسند صاحب کے ساتھ کتنے بھاری، بوجھل اور اداس دل کے ساتھ اس دکھ کا اظہار کررہے تھے کہ دیکھو نا کچھ عرصہ پہلے تک پاکستانی سیاست میں کتنی رواداری تھی، ایک دوسرے کے لئے کتنا احترام تھا (ملک کی لوٹ کھسوٹ کے باوجود) سیاستدان ایک دوسرے کا احترام کرتے تھے۔ اور میں نے آپ کی اس بات سے اتفاق کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ واقعی ایسا تھا، کوئی کسی کو “اوئے” اور چور کہہ کر نہیں پکارتا تھا ، لیکن اس عمران خان کی وجہ سے ہماری سیاست سے رواداری ، بھائی چارہ، مل بانٹ کر لوٹ کھانے کا کلچر ختم ہوگیا۔۔۔۔۔ اور اب باوابھائی آپ بھی عمران خان کی پیروی کرتے ہوئے غیر شائستہ زبان استعمال کررہے ہیں، کتنے دکھ کی بات ہے، سیاست میں چور کا لفظ تو انتہائی غیر شائستگی کی علامت ہے، ہمیں سیاست میں وہی رواداری واپس لانے کی جدوجہد کرنی ہے۔ اب ہم نواز شریف کو بھی چور نہیں کہیں گے۔۔۔ پرنتو باوابھائی ایک مسئلہ ہے۔۔۔ اگر جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی نواز شریف کو چور قرار دے دیا تو پھر ہم اس کے لئے کونسا متبادل لفظ استعمال کریں جس سے شائستگی بھی برقرار رہے اور مطلب بھی ادا ہوجائے۔۔۔ :bigsmile: :bigsmile: ۔۔؟؟؟

    آپ عربی میں اس کو مزور، السارق، حياة بائسة، خائن وغیرہ سے کام چلا سکتے ہیں:bhangra: :bhangra:

Viewing 12 posts - 61 through 72 (of 72 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi