Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    زیڈ اپنی لاجک کے حساب سے بتاؤں کیا ان دونو ں تصویروں کا موازنہ بنتا ہے ؟

    دونوں لوگوں کی اپنی تخلیاتی کاوش لگتی ہیں

    The Mairaaj is a plagerized version of story of Arda Viraf, a Parsi holyman who traveled to heaven to meet Ahura Mazda, the high God of Zoroastrians. http://www.avesta.org/mp/viraf.html Buraq vs, mythological Zorashtrian creature.
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #42
    And I gave you a thorough answer. It is you who is going around in circles and incase you didn’t notice Shami brought up the 124k Prophets not me.

    میں نے بھی اسی تھریڈ پر اسکا جواب دے دیا تھا – اور دوبارہ وہی آرگیومنٹ آپ اس تھریڈ پر دہرا رہے ہیں جس کا جواب شامی بھائی بھی نے آپ کو دیا ہے – تو دائروں میں تو آپ ہی گھوم رہے ہیں

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #43
    زیڈ اپنی لاجک کے حساب سے بتاؤں کیا ان دونو ں تصویروں کا موازنہ بنتا ہے ؟ دونوں لوگوں کی اپنی تخلیاتی کاوش لگتی ہیں

    It was worshiped as a female deity in Sumeria of ancient Mesopotamia, later in the history, it was adopted by Persian civilization and turned in to a winged bull as a protector.

    These are very rare artifacts of ancient civilizations and Islam and Quran copied them that is why Islam is very adamant on iconoclasm.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #44
    میں نے بھی اسی تھریڈ پر اسکا جواب دے دیا تھا – اور دوبارہ وہی آرگیومنٹ آپ اس تھریڈ پر دہرا رہے ہیں جس کا جواب شامی بھائی بھی نے آپ کو دیا ہے – تو دائروں میں تو آپ ہی گھوم رہے ہیں

    I am not repeating any arguments but merely stating facts that Arda Viraf is the original source of night journey. In the other thread, your answer was that Sumerian might have had a Prophet of God amongst them so “Seven Heavens” originating from them is not a problem. Here your answer is that Arda Viraf is plagiarized from Quran, as if the savage religion of Islam would have tolerated such blatant plagiarism by Zoroastrians.

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #45
    زیڈ – قرآن مجید کے اندر چوبیس پیغمبروں کا ذکر آیا ہے

    Was Zoroaster (founder of Zoroastrianism) one of the Prophets mentioned in the Quran?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    آپ سے پہلے بھی عرض کی تھی ، قرآن میں چوبیس پیغمبروں کا ذکر ہے – الله پاک نے اپنے پیغمبر دنیا کے تمام لوگوں میں بھیجے، ہو سکتا ہے یہ بھی کوئی پیغمبر ہو اور پھر وقت کے ساتھ ان کی دی ہوئی تعلیمات تبدیل ہو گئی ہو

    Was Zoroaster (founder of Zoroastrianism) one of the Prophets mentioned in the Quran?
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    آپ نے ابھی تک کاپی کرنے والی بات پر ہو ، میں سمجھا شائد بات آگے نکل گئی ہے ، آپ نے جن دو تصویروں کو پہلے سائیڈ بائی سائیڈ لگایا تھا ان میں ایک تو ہاتھ سے بنی ہوئی تھی ، اور دوسری اس اوپر دی گئی مجسمے کی کاپی کی گئی ہے

    پھر زرتشت مذہب ہی کیوں ؟ آپ اسے پیگاسس اور ہپو گریف اور گرفن بھی کہہ سکتے ہیں

    It was worshiped as a female deity in Sumeria of ancient Mesopotamia, later in the history, it was adopted by Persian civilization and turned in to a winged bull as a protector. These are very rare artifacts of ancient civilizations and Islam and Quran copied them that is why Islam is very adamant on iconoclasm.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    سائٹ بھائی – آپ ابھی زیڈ کو نہی سمجھیں ، زیڈ ریلیجن پر بات اس وقت کرتا ہے جب یہ عمران خان کی اونگیوں بونگیوں کو ڈیفنڈ کرنا مشکل سمجھتا ہے ، یا وینا ملک ٹویٹر پر ایکٹو نہ ہو – میں زیڈ کو اب اچھی طرح سمجھ چکا ہو

    ;-)

    Zed

    میں نے بھی اسی تھریڈ پر اسکا جواب دے دیا تھا – اور دوبارہ وہی آرگیومنٹ آپ اس تھریڈ پر دہرا رہے ہیں جس کا جواب شامی بھائی بھی نے آپ کو دیا ہے – تو دائروں میں تو آپ ہی گھوم رہے ہیں
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #49
    I am not repeating any arguments but merely stating facts that Arda Viraf is the original source of night journey. In the other thread, your answer was that Sumerian might have had a Prophet of God amongst them so “Seven Heavens” originating from them is not a problem. Here your answer is that Arda Viraf is plagiarized from Quran, as if the savage religion of Islam would have tolerated such blatant plagiarism by Zoroastrians.

    بھائی  صاحب آپکا وہاں آرگیومنٹ یہی تھا کہ اسلام نے چیزیں دوسرے مذاہب سے کاپی کی ہیں – یہاں بھی آپ وہی بات دہرا رہے ہیں – دوسرا آپ کو جواب شامی بھائی نے دیا تھا میں نے تو اس جواب پے کومنٹ کا تھا – اردا وراف والا کومنٹ میں میں نے اس غلط بیانی کی نشاندھی کی ہے جسکو آپ اپنے آرگیومنٹ کی مثال کے طور پر پیش کر رہے تھے-اگر آپ کہیں کہ آپکا اس تھریڈ پر آرگیومنٹ نیا ہے تو آپ کی بات مانی جا سکتی ہے کہ آپ دائروں میں نہیں گھوم رہے-

    باقی میں نے تو یہ نہیں کہا اردا وراف نے قران کو کاپی کیا ہے – میرا آرگیومنٹ اتنا ہے کہ اردا وراف اسلام کے بہت بعد میں لکھی گئی ہے – اس لئے یہ کہنا کہ معراج کا واقعہ اردا وراف سے کاپی شدہ ہے غلط بات ہے – دوسرا آپ جو براق کی تصاویر لگا رہے انسانی شکل کے ساتھ اور انکا مقابلہ پارسی تصویروں کے ساتھ کر رہے ہیں آپکی لاعلمی کو ظاہر کرتا  – حدیث کے مطابق براق جانور کی شکل میں تھا  جو دکھنے میں گدھے سے بڑا اور خچر سے چھوٹا تھا – اب اس حلیے کو اپنی لگائی ہوئی کسی بھی تصویر سے ملا لیں –

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #50
    سائٹ بھائی – آپ ابھی زیڈ کو نہی سمجھیں ، زیڈ ریلیجن پر بات اس وقت کرتا ہے جب یہ عمران خان کی اونگیوں بونگیوں کو ڈیفنڈ کرنا مشکل سمجھتا ہے ، یا وینا ملک ٹویٹر پر ایکٹو نہ ہو – میں زیڈ کو اب اچھی طرح سمجھ چکا ہو ;-) Zed

    لیکن یہ حضرت اس وقت کیا کرتے ہیں جب مذھبی اعتراضات والی بونگیوں کو ڈیفنڈ کرنا مشکل ہو جاتا ہے

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #51
    آپ نے ابھی تک کاپی کرنے والی بات پر ہو ، میں سمجھا شائد بات آگے نکل گئی ہے ، آپ نے جن دو تصویروں کو پہلے سائیڈ بائی سائیڈ لگایا تھا ان میں ایک تو ہاتھ سے بنی ہوئی تھی ، اور دوسری اس اوپر دی گئی مجسمے کی کاپی کی گئی ہے پھر زرتشت مذہب ہی کیوں ؟ آپ اسے پیگاسس اور ہپو گریف اور گرفن بھی کہہ سکتے ہیں

    Sumerian civilization predates all other civilizations. Winged mythological deities started from them.

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #52
    سائٹ بھائی – آپ ابھی زیڈ کو نہی سمجھیں ، زیڈ ریلیجن پر بات اس وقت کرتا ہے جب یہ عمران خان کی اونگیوں بونگیوں کو ڈیفنڈ کرنا مشکل سمجھتا ہے ، یا وینا ملک ٹویٹر پر ایکٹو نہ ہو – میں زیڈ کو اب اچھی طرح سمجھ چکا ہو ;-) Zed

    I don’t defend Imran Khan because he doesn’t need it. Imran Khan is in the government, and he all set for next term too. What is there to defend, there are no threats to his government?

    Religion, history and politics are my favorite subjects so why can’t I talk about them?

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #53
    بھائی صاحب آپکا وہاں آرگیومنٹ یہی تھا کہ اسلام نے چیزیں دوسرے مذاہب سے کاپی کی ہیں – یہاں بھی آپ وہی بات دہرا رہے ہیں – دوسرا آپ کو جواب شامی بھائی نے دیا تھا میں نے تو اس جواب پے کومنٹ کا تھا – اردا وراف والا کومنٹ میں میں نے اس غلط بیانی کی نشاندھی کی ہے جسکو آپ اپنے آرگیومنٹ کی مثال کے طور پر پیش کر رہے تھے-اگر آپ کہیں کہ آپکا اس تھریڈ پر آرگیومنٹ نیا ہے تو آپ کی بات مانی جا سکتی ہے کہ آپ دائروں میں نہیں گھوم رہے- باقی میں نے تو یہ نہیں کہا اردا وراف نے قران کو کاپی کیا ہے – میرا آرگیومنٹ اتنا ہے کہ اردا وراف اسلام کے بہت بعد میں لکھی گئی ہے – اس لئے یہ کہنا کہ معراج کا واقعہ اردا وراف سے کاپی شدہ ہے غلط بات ہے – دوسرا آپ جو براق کی تصاویر لگا رہے انسانی شکل کے ساتھ اور انکا مقابلہ پارسی تصویروں کے ساتھ کر رہے ہیں آپکی لاعلمی کو ظاہر کرتا – حدیث کے مطابق براق جانور کی شکل میں تھا جو دکھنے میں گدھے سے بڑا اور خچر سے چھوٹا تھا – اب اس حلیے کو اپنی لگائی ہوئی کسی بھی تصویر سے ملا لیں –

    This is a complete bogus nonsense argument. Anyone with an iota of brain left understands and than Muslims would have eliminated all Zoroastrians from the face of the earth if they were copying Islamic mythology in to Zoroastrian books.

    Zoroaster, the founder of Zoroastrian religion was also believed to be born of a virgin, in ancient Afghanistan. Abrahamic faith copied a lot form Zoroastrianism, i.e. concept of heaven and hell, good and evil, God and Satan are all their concepts.

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #54
    آپ سے پہلے بھی عرض کی تھی ، قرآن میں چوبیس پیغمبروں کا ذکر ہے – الله پاک نے اپنے پیغمبر دنیا کے تمام لوگوں میں بھیجے، ہو سکتا ہے یہ بھی کوئی پیغمبر ہو اور پھر وقت کے ساتھ ان کی دی ہوئی تعلیمات تبدیل ہو گئی ہو

    Zoroaster is such an important figure that if he was Allah’s prophet than he would have been mentioned in the Quran. But the writer of Quran wasn’t aware of Zoroaster so he just mentioned the Prophets of Israilites only.

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #55
    This is a complete bogus nonsense argument. Anyone with an iota of brain left understands and than Muslims would have eliminated all Zoroastrians from the face of the earth if they were copying Islamic mythology in to Zoroastrian books. Zoroaster, the founder of Zoroastrian religion was also believed to be born of a virgin, in ancient Afghanistan. Abrahamic faith copied a lot form Zoroastrianism, i.e. concept of heaven and hell, good and evil, God and Satan are all their concepts.

    اس سےتو شامی بھائی والا نقطۂ نظر اور مضبوط ہوتا نظر آتا ہے – کہ یہ مذاھب ایک ہی سلسلے کا حصہ ہیں –

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    چل جھوٹے – تمہیں ستاروں کی چالیں بتانا زیادہ پسند ہیں

    میٹرک کے بعد میرے ہاتھ بھی جنتری لگ گئی تھی اور میں بھی سب کے زائچے نکالتا تھا

    :bigsmile:

    I don’t defend Imran Khan because he doesn’t need it. Imran Khan is in the government, and he all set for next term too. What is there to defend, there are no threats to his government? Religion, history and politics are my favorite subjects so why can’t I talk about them?
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    زیڈ مجھے معلوم ہے تمہیں ہسٹری سے بہت لگاؤں ہے ، یہ دو ویڈیوز میں نے کچھ عرصہ پہلے دیکھی تھی ، آپ کے لئے لگا رہا ہو جس میں انسانی آبادی کے بڑہاؤ ں کو دکھایا گیا ہے

    الله پاک نے اپنے پیغمبر دنیا میں ہر جگہ بھیجیں ، قرآن میں چوبیس کا ذکر ہے – بدھ مت ، جین مت ، ہندو ازم تمام میں ایک خدا ، نیکی بدی ، آخرت ، موت کے بعد زندگی کا ذکر ہے

    قرآن مجید میں ان تمام انبیاء کا ذکر نہی ملتا ٠ میرا پواینٹ یہ ہے جیسے جیسے آبادی بڑھتی گئی ، انبیاء کا ظہور دنیا میں ہر جگہ ہوا ہو گا ، مگر وقت کے ساتھ ساتھ لوکل کلچر اور دوسرے افیکٹس کی وجہ سے وہ پرائمری میسج سے دور ہوتے گئے

    Zoroaster is such an important figure that if he was Allah’s prophet than he would have been mentioned in the Quran. But the writer of Quran wasn’t aware of Zoroaster so he just mentioned the Prophets of Israilites only.
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #58
    زیڈ مجھے معلوم ہے تمہیں ہسٹری سے بہت لگاؤں ہے ، یہ دو ویڈیوز میں نے کچھ عرصہ پہلے دیکھی تھی ، آپ کے لئے لگا رہا ہو جس میں انسانی آبادی کے بڑہاؤ ں کو دکھایا گیا ہے الله پاک نے اپنے پیغمبر دنیا میں ہر جگہ بھیجیں ، قرآن میں چوبیس کا ذکر ہے – بدھ مت ، جین مت ، ہندو ازم تمام میں ایک خدا ، نیکی بدی ، آخرت ، موت کے بعد زندگی کا ذکر ہے قرآن مجید میں ان تمام انبیاء کا ذکر نہی ملتا ٠ میرا پواینٹ یہ ہے جیسے جیسے آبادی بڑھتی گئی ، انبیاء کا ظہور دنیا میں ہر جگہ ہوا ہو گا ، مگر وقت کے ساتھ ساتھ لوکل کلچر اور دوسرے افیکٹس کی وجہ سے وہ پرائمری میسج سے دور ہوتے گئے

    شامی میرا آپ سے اور دیگر مسلمانوں سے ایک سوال ہے۔۔ آپ لوگ ایک سچے اور جھوٹے نبی میں فرق کس طرح کرتے ہیں۔ حضرت محمد کے بعد بے شمار لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کیا، جن میں مسیلمہ، اسود عنسی اور حالیہ مرزا غلام احمد قادیانی قابلِ ذکر ہیں۔۔ میرا آپ حضرات سے سوال ہے کہ آپ لوگ ان کو کس بنیاد پر جھوٹے نبی کہتے ہو؟ ۔۔ 

    آپ حضرات کہتے ہو، انسانی تاریخ میں بے شمار انبیا اور رسول آئے۔۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بے شمار ایسے لوگوں نے بھی نبوت کے دعوے کئے جو آپ لوگوں کی نظر میں جھوٹے تھے۔۔ آپ لوگوں نے یہ کس طرح معلوم کرلیا کہ آپ جس کو نبی مان رہے ہیں، وہ واقعی سچا ہے۔۔ کونسا لٹمس ٹیسٹ ہے جس سے آپ حضرات یہ معلوم کرتے ہیں کونسا مدعئ نبوت سچا ہے اور کونسا جھوٹا۔۔۔؟؟

    یا پھر آپ لوگ بس موروثی مسلمان ہو کہ جو مذہب والدین اور سماج سے ورثے میں ملا بس وہی حتمی اور سچا مذہب۔۔۔ اگر یہی دلیل ہے تو پھر احمدیوں کا نبی بھی سچا اور مسیلمہ بھی سچا۔۔۔ 

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    زندہ رود ، سابقہ مسلمان ہونے کے ناطے تمہیں اچھی طرح معلوم ہے ، لیکن اگر تم نے اس پر اپنی لنگڑی لولی قابلیت یا سقراط پن جھاڑنا ہے تو وہ الگ بات ہے

    موروثی مسلمانیت کافی لوگوں میں ہوتی ہے ، مسلک / لوکل کلچر کے حساب سے، یا جو اپنے بڑوں کو کرتا دیکھتے ہیں ان کی ڈگر پر رہتے ہیں ، مگر کافی لوگ دین کو سمجھنے کو کوشش بھی کرتے ہیں اور دین میں شامل خرافات کو جاری نہی رکھتے

    میرے خیال سے تم نے بھی اس فورم پر ایسا دعوع کیا تھا ، کہاں تک پہنچا تمہارا نیاء قبیلہ ؟

    شامی میرا آپ سے اور دیگر مسلمانوں سے ایک سوال ہے۔۔ آپ لوگ ایک سچے اور جھوٹے نبی میں فرق کس طرح کرتے ہیں۔ حضرت محمد کے بعد بے شمار لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کیا، جن میں مسیلمہ، اسود عنسی اور حالیہ مرزا غلام احمد قادیانی قابلِ ذکر ہیں۔۔ میرا آپ حضرات سے سوال ہے کہ آپ لوگ ان کو کس بنیاد پر جھوٹے نبی کہتے ہو؟ ۔۔

    آپ حضرات کہتے ہو، انسانی تاریخ میں بے شمار انبیا اور رسول آئے۔۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بے شمار ایسے لوگوں نے بھی نبوت کے دعوے کئے جو آپ لوگوں کی نظر میں جھوٹے تھے۔۔ آپ لوگوں نے یہ کس طرح معلوم کرلیا کہ آپ جس کو نبی مان رہے ہیں، وہ واقعی سچا ہے۔۔ کونسا لٹمس ٹیسٹ ہے جس سے آپ حضرات یہ معلوم کرتے ہیں کونسا مدعئ نبوت سچا ہے اور کونسا جھوٹا۔۔۔؟؟

    یا پھر آپ لوگ بس موروثی مسلمان ہو کہ جو مذہب والدین اور سماج سے ورثے میں ملا بس وہی حتمی اور سچا مذہب۔۔۔ اگر یہی دلیل ہے تو پھر احمدیوں کا نبی بھی سچا اور مسیلمہ بھی سچا۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #60
    زیڈ مجھے معلوم ہے تمہیں ہسٹری سے بہت لگاؤں ہے ، یہ دو ویڈیوز میں نے کچھ عرصہ پہلے دیکھی تھی ، آپ کے لئے لگا رہا ہو جس میں انسانی آبادی کے بڑہاؤ ں کو دکھایا گیا ہے الله پاک نے اپنے پیغمبر دنیا میں ہر جگہ بھیجیں ، قرآن میں چوبیس کا ذکر ہے – بدھ مت ، جین مت ، ہندو ازم تمام میں ایک خدا ، نیکی بدی ، آخرت ، موت کے بعد زندگی کا ذکر ہے قرآن مجید میں ان تمام انبیاء کا ذکر نہی ملتا ٠ میرا پواینٹ یہ ہے جیسے جیسے آبادی بڑھتی گئی ، انبیاء کا ظہور دنیا میں ہر جگہ ہوا ہو گا ، مگر وقت کے ساتھ ساتھ لوکل کلچر اور دوسرے افیکٹس کی وجہ سے وہ پرائمری میسج سے دور ہوتے گئے

    Religion in humanity’s context is a very recent concept. This means that in 200,000 years of verified human history, religion (polytheistic or monotheistic) started in the last 5,000 to 10 years. Another important fact to be noted is that polytheism predates monotheism. First people believed in numerous Gods, deities, divine beings, spirits etc. and than monotheistic religions such as Abrahamic faiths were derived from these early polytheistic religions.

    If you study the Mayans and Aztecs etc. of Central and South America, they had a completely different religious concepts with absolutley no commonality with monotheistic religions. North American native tribes actually have no religion, they believed in spirits and Shamans. It is clear that these religions or concepts had never been in contact with any form of monotheism in their history.

    As far as Zoroastrians are concerned, they are fire worshipers, they are not monotheistic. They have very interesting religious beliefs.

    Did you know that Hebrews and Judaism as religion started long after the Egyptian pharaohs? The story of Moses and a Pharoah is a complete nonsense, it is a part of Jewish mythology. Jews included many concepts of different religions in to their own and Zoroastrians were a huge influence on them. Jews and Christians don’t acknowledge Zoroastrians as an influence because they say God gave them direct commandments.

    And our Quran is heavily influenced by Jewish and Christian teachings. That’s why my argument is that Quran has nothing new in it. Everything has been discussed in religions before Islam. And ultimate source of numerous concepts mentioned in Quran is polytheistic mythology I.e. seven heavens etc.

    If anything, Quran is a purely a human endeavor by 6th century arabs to compile all the human knowledge available to them, in order to unite and consequently gain power.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi