Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    میں نے پڑھا نہیں ہے .ہو سکتا ہے ہو ..یاد رکھیں تمام الہامی مذاہب ایک ہی سورس سے آئے ہیں ..تو ممکن ہے ایسا واقعہ پہلے بھی پیش آچکا ہو .. اس بارے جاننے کی کوشش ضرور کروں گی ..اور اگر جواب مل گیا تو یہاں شئیر کر دوں گی

    Actually all religion have been evolved with the passage of times. They are not revealed by any god but people for their personal reason. You will be surprised that all main religion were started by illiterate people and came out of deserts .  Greeks at height of their civilization did not receive a prophet but philosopher and mathematician like Aristotle . You should thanked Alexander the great because one or two century before prophet he conquered all these lands and spread his Greek knowledge in east which came under the control of muslim. Otherwise you would see the muslim would have remained budos because they have no interest in seeking knowelge

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    سہراب جی .. اب تک غامدی کو فتنہ قرار دینے والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے غامدی صاحب کو خود نہیں سنا ..صرف مولویوں سے سنی سنائی بات پر یقین کرنے سے پہلے بہتر ہے انسان خود تحقیق کر لے . ویسے کس بات پر آپ فتنہ قرار دے رہے ہیں ..اتا سنگین الزام لگایا ہے تو وجہ بھی آپ کے پاس ہو گی .ذرا شئیر تو کیجئے

    nadan ji

    main ne ghamidi ko khud suna , woh keh raha tha k darood sharif parhna kahin se bhi sabit nahi hai

    aur ghamidi Imam mehdi ka bhi munkar hai

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23
    The Mairaaj is a plagerized version of story of Arda Viraf, a Parsi holyman who traveled to heaven to meet Ahura Mazda, the high God of Zoroastrians. http://www.avesta.org/mp/viraf.html Buraq vs, mythological Zorashtrian creature.

    آپ دعوا بلکل غلط ہے تفصیل سمیت ریفرنس کے یہاں موجود ہے – شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں – یو آر ویلکم

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24
    آپ دعوا بلکل غلط ہے تفصیل سمیت ریفرنس کے یہاں موجود ہے – شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں – یو آر ویلکم

    حسب توقع آپ نے بلکل اس کا وہی جواب دیا جو  چودہ سو سال سے مسلمان دیتے آئے ہیں۔ یعنی یہ بھی کافروں کی سازش ہے۔

    یہ پارسی خدا کے 101 نام ہیں جنھیں اسلام نے نقل کر کے اپنایا ہے ۔

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25

    حسب توقع آپ نے بلکل اس کا وہی جواب دیا جو چودہ سو سال سے مسلمان دیتے آئے ہیں۔ یعنی یہ بھی کافروں کی سازش ہے۔

    یہ پارسی خدا کے 101 نام ہیں جنھیں اسلام نے نقل کر کے اپنایا ہے ۔

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    تو آپ کے اعتراضات کونسے نئے ہیں – جب آپ اعتراضات کاپی کر رہے ہیں تو ہمیں کیا ضرورت ہے وقت ضائع کرنے کی جب ان سوالات کے جوابات پہلے سے ہی موجود ہیں

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: تو آپ کے اعتراضات کونسے نئے ہیں – جب آپ اعتراضات کاپی کر رہے ہیں تو ہمیں کیا ضرورت ہے وقت ضائع کرنے کی جب ان سوالات کے جوابات پہلے سے ہی موجود ہیں

    آپ کے ہر سوال کا جواب یہودی، ہندو سازش وغیرہ ہی ہے پچھلے چودہ سو سال سے۔

    پل صراط بھی پارسیئووں سے چھاپا ہوا ہے 

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27
    آپ کے ہر سوال کا جواب یہودی، ہندو سازش وغیرہ ہی ہے پچھلے چودہ سو سال سے۔ پل صراط بھی پارسیئووں سے چھاپا ہوا ہے

    میں نے تو کسی سازش کا ذکر نہیں کیا – حضرت دماغ تو نہیں چل گیا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    معراج والی کہانی حضرت سلمان فارسی نے حضور کو سنائی تھی . جو کہ زرتشتیت میں مشور تھی . پھر رسول نے وہ کہانی میں تھوڑی بہت تبدیلی کر کے اپنے حساب سے بنا لی

    اسلام سے پہلے جتنے بھی مزاہب ہیں ان سب میں روزے کسی نہ کسی شکل میں رکھے جاتے ہیں

    اب یہ نہ کہہ دینا کہ عیسائیوں نے یہودیوں اور انہوں نے ہندووں کی نقل میں روزے فرض کروا لئے؟؟

    :bigthumb:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #29
    میں نے تو کسی سازش کا ذکر نہیں کیا – حضرت دماغ تو نہیں چل گیا :hilar: :hilar: :hilar:

    یار جو لنک لگایا ہے اسے کھول کر پڑھ تو لیتے۔اردا وراف کی کتاب کو مجوسی سازش کہاگیا ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجیں گئے ہیں ، جن کی تعلیمات ایک جیسی تھی ، خدا، نیکی ، بدی ، آخرت ، آخرت کے بعد زندگی

    پارسی مذہب بھی ان باتوں پر یقین رکھتے ہیں

    حسب توقع آپ نے بلکل اس کا وہی جواب دیا جو چودہ سو سال سے مسلمان دیتے آئے ہیں۔ یعنی یہ بھی کافروں کی سازش ہے۔

    یہ پارسی خدا کے 101 نام ہیں جنھیں اسلام نے نقل کر کے اپنایا ہے ۔

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجیں گئے ہیں ، جن کی تعلیمات ایک جیسی تھی ، خدا، نیکی ، بدی ، آخرت ، آخرت کے بعد زندگی پارسی مذہب بھی ان باتوں پر یقین رکھتے ہیں

    یہ بات میں انکے گوش گزار کر چکا ہوں – پر محترم کو دائروں میں گھومنے کا شوق ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    گول دائروں میں گھوم گھوم کر اسے چکر نہ آ جائیں

    :serious: ;-)

    یہ بات میں انکے گوش گزار کر چکا ہوں – پر محترم کو دائروں میں گھومنے کا شوق ہے
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33

    یار جو لنک لگایا ہے اسے کھول کر پڑھ تو لیتے۔اردا وراف کی کتاب کو مجوسی سازش کہاگیا ہے۔

    اور جو ڈیڑھ سو ریفرنس دے گئے ہیں اس لنک میں وہ بھی غیر مسلم ریسرچرز کے – جن کے مطابق اردا وراف اسلام کے بعد لکھی گئی وہ شائد آپ کی نظر سے نہیں گزرے – آپ خالی آخر میں دیا گیا خلاصہ پڑھ کر آگئے ہیں –

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    گول دائروں میں گھوم گھوم کر اسے چکر نہ آ جائیں :serious: ;-)

    ویسے آجکل چکرائے چکرائے پھر رہے ہیں – یا پھر مجھے ایسا لگ رہا ہے

    :bigthumb:

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #35
    ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجیں گئے ہیں ، جن کی تعلیمات ایک جیسی تھی ، خدا، نیکی ، بدی ، آخرت ، آخرت کے بعد زندگی پارسی مذہب بھی ان باتوں پر یقین رکھتے ہیں

    Please provide authentic Islamic source of this claim? Where did you get that number of 1 lakh 24 thousand?

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    Please provide authentic Islamic source of this claim? Where did you get that number of 1 lakh 24 thousand?

    ایک لاکھ چوبیس ہزار کے نمبر پے اختلاف ہے پر اس پے نہیں کہ بڑی تعداد میں پیغبر بھیجے گئے– آپ اپنی مرضی کا نمبر استعمال کر سکتے ہیں مسلمانوں کوئی اعتراض نا ہوگا –

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #37
    ایک لاکھ چوبیس ہزار کے نمبر پے اختلاف ہے پر اس پے نہیں کہ بڑی تعداد میں پیغبر بھیجے گئے– آپ اپنی مرضی کا نمبر استعمال کر سکتے ہیں مسلمانوں کوئی اعتراض نا ہوگا –

    How many Prophets are mentioned in Quran? Wouldn’t it be accurate to say that’s the only correct number?

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    How many Prophets are mentioned in Quran? Wouldn’t it be accurate to say that’s the only correct number?

    ایکزیکٹ تو پتا نہیں .لیکن ان تمام رسولوں کا ذکر ہے جس سے اہل عرب  واقف تھے ..کوئی اجنبی نام بتانے کی ضرورت بھی نہیں تھی ..جن کی اہل عرب  کو سمجھ ہی نہیں آتی ..مقصد مثالوں سے سمجھانا تھا کہ جن جن پر رسول بھیجے گئے ..ان پر پیغام پہنچانے کے بعد ..اتمام حجت کے بعد الله نے اپنا فیصلہ سنا دیا ..اور ایسا ہی آپ کے ساتھ ہونے والا ہے .

    جہاں تک ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کی بات ہے ..قرآن میں ایسا کوئی ذکر  نہیں ..یہ بات کہاں سے آئی ..جسے دلچسپی ہے وہ خود تحقیق کر لے

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #39
    یہ بات میں انکے گوش گزار کر چکا ہوں – پر محترم کو دائروں میں گھومنے کا شوق ہے

    And I gave you a thorough answer. It is you who is going around in circles and incase you didn’t notice Shami brought up the 124k Prophets not me.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    زیڈ – قرآن مجید کے اندر چوبیس پیغمبروں کا ذکر آیا ہے

    How many Prophets are mentioned in Quran? Wouldn’t it be accurate to say that’s the only correct number?
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi