Viewing 8 posts - 41 through 48 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    یہ میں نے کب لکھا ہے ؟

    تو تم ایسا نہیں چاہتے ؟؟ تمہارا ایسا کوئی سہانا خواب نہیں ؟

    :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    تو تم ایسا نہیں چاہتے ؟؟ تمہارا ایسا کوئی سہانا خواب نہیں ؟ :lol:

    اپنے الفاظ زبردستی مجھ پر نہ ڈالو رہی

    بہادری اور ضلالت کی بات تو تم کو یاد ہوگا

    خان دو پولیس والوں کو دیکھ کر دیوار پھلانگ کر بھاگ گیا تھا اتنا بہادر ہے

    اور بے شرم اتنا ہے چوہدری پرویز الہی نے اس کی بہنوں کو

    کیمروں کے سامنے اٹھوا کر گاڑی میں پھنکوایا تھا پولیس والوں سے اس کو سپیکر لگا دیا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    اپنے الفاظ زبردستی مجھ پر نہ ڈالو رہی بہادری اور ضلالت کی بات تو تم کو یاد ہوگا خان دو پولیس والوں کو دیکھ کر دیوار پھلانگ کر بھاگ گیا تھا اتنا بہادر ہے اور بے شرم اتنا ہے چوہدری پرویز الہی نے اس کی بہنوں کو کیمروں کے سامنے اٹھوا کر گاڑی میں پھنکوایا تھا پولیس والوں سے اس کو سپیکر لگا دیا

    بے شرمی کی انتہا تو یہ ایک ڈکٹیر نے پاکستان پے قبضہ کیا نواز شریف نے مرد مجاہد کہا ، اس سے بھی زیادہ بے شرمی کی بات ، ایک دوسرے ڈکٹیٹر نے پاکستان پے قبضہ کیا ، نواز شریف اس سے معافیاں مانگ کے بھاگ گیا

    :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #44
    بے شرمی کی انتہا تو یہ ایک ڈکٹیر نے پاکستان پے قبضہ کیا نواز شریف نے مرد مجاہد کہا ، اس سے بھی زیادہ بے شرمی کی بات ، ایک دوسرے ڈکٹیٹر نے پاکستان پے قبضہ کیا ، نواز شریف اس سے معافیاں مانگ کے بھاگ گیا :lol:

    ڈکٹیٹر کا مقابلہ دو پولیس والوں سے کر رہے ہو واہ جی وہ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    ڈکٹیٹر کا مقابلہ دو پولیس والوں سے کر رہے ہو واہ جی وہ

    پس ثابت ہوا ڈکٹیر کے سامنے لیٹ جانا جائز ہے

    :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #46
    پس ثابت ہوا ڈکٹیر کے سامنے لیٹ جانا جائز ہے :lol:

    ثابت ہوا آج ڈکٹیٹر بھی در بدر ہے

    لیکن خان کو ضلالت دینے والا چوہدری آج خان نے سپیکر لگا دیا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    ثابت ہوا آج ڈکٹیٹر بھی در بدر ہے لیکن خان کو ضلالت دینے والا چوہدری آج خان نے سپیکر لگا دیا ہے

    اور ڈکٹیٹر کے سامنے لیٹنے والا کدھر ہے ، یہ نہیں ثابت ہوا کچھ ؟؟

    :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    ایسا کرو مقابلہ کر لو ، جو ہارے گا وہ دوسرے کی پلیٹ کی زینت بنے گا ، مقابلہ لنگوٹوں میں ہو گا

    ارے وہ تو میں مریم کے پیشہ ور سیاپا فروشوں کے لئے کہہ رہا تھا، میک اپ کرے گی تو اچھی لگے گی نا، وگرنہ بے چاروں کا دل ٹوٹ جائے گا۔۔ خیر چھوڑو۔۔۔

    ہاں گوشت تو میں کھانے کا منصوبہ بنا رہا ہوں، لیکن جانوروں کا نہیں، انسانوں کا۔۔۔ کچھ دن پہلے شاہد عباسی صاحب سے میں نے پوچھا کہ اگرجانوروں کا گوشت کھانا درست ہے تو میں انسانوں کا گوشت کھانا چاہتا ہوں، وہ غلط کیسے ہوگا؟ شاہد صاحب میرے سوال کا جواب دینے کی بجائے نیویں نیویں ہوکر نکل لئے۔۔ انہیں لگا شاید میں انہیں ذبح کرکے کھانے لگا ہوں۔۔۔۔۔ shahidabassi

Viewing 8 posts - 41 through 48 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi