Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    اگر مریم نواز جیل میں میک اپ کرتی تو آپ کو پھر مروڑ اٹھنے تھے اب نہی کر رہی تو پھر مروڑ

    :bigthumb: بار بی کیو کھایا کر بھائی ، سبزی ، دالیں کھانے سے بھی دماغ خشک ہو جاتا ہے

    مریم نواز جیل میں بے انتہا صعوبتیں کاٹ رہی ہے، سنا ہے محترمہ کو میک اپ کا پورا سامان بھی نہیں دیا جاتا۔۔۔

    اف بھگوان۔۔ کیا اتنا ظلم کائنات میں کسی اور پر ہوا ہوگا۔۔۔۔۔

    اے مریم کے پیشہ ور نوحہ گرو۔۔۔۔ سینہ کوبی کرکرکے پھیپھڑے پھاڑ ڈالو۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    اگر مریم نواز جیل میں میک اپ کرتی تو آپ کو پھر مروڑ اٹھنے تھے اب نہی کر رہی تو پھر مروڑ :bigthumb: بار بی کیو کھایا کر بھائی ، سبزی ، دالیں کھانے سے بھی دماغ خشک ہو جاتا ہے

    ارے وہ تو میں مریم کے پیشہ ور سیاپا فروشوں کے لئے کہہ رہا تھا، میک اپ کرے گی تو اچھی لگے گی نا، وگرنہ بے چاروں کا دل ٹوٹ جائے گا۔۔ خیر چھوڑو۔۔۔

    ہاں گوشت تو میں کھانے کا منصوبہ بنا رہا ہوں، لیکن جانوروں کا نہیں، انسانوں کا۔۔۔ کچھ دن پہلے شاہد عباسی صاحب سے میں نے پوچھا کہ اگرجانوروں کا گوشت کھانا درست ہے تو میں انسانوں کا گوشت کھانا چاہتا ہوں، وہ غلط کیسے ہوگا؟ شاہد صاحب میرے سوال کا جواب دینے کی بجائے نیویں نیویں ہوکر نکل لئے۔۔ انہیں لگا شاید میں انہیں ذبح کرکے کھانے لگا ہوں۔۔۔۔۔

    shahidabassi

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    عجیب تضاد ہے کبھی کہتے ہو ساری دولت باہر ہے کبھی کہتے ہو سارا کاروبار انڈیا میں ہے کبھی پاکستان میں ؟ سب کو پتا ہے اپنی سیاست بچانے آئیں ہیں پھر جھوٹ کیوں ؟ ان کو سب پتا تھا کیا ہونا ہے

    :lol:

    انہیں پتہ تھا کہ شہباز شریف انہیں چنڈی کرا دے گا ؟؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24

    ارے وہ تو میں مریم کے پیشہ ور سیاپا فروشوں کے لئے کہہ رہا تھا، میک اپ کرے گی تو اچھی لگے گی نا، وگرنہ بے چاروں کا دل ٹوٹ جائے گا۔۔ خیر چھوڑو۔۔۔

    ہاں گوشت تو میں کھانے کا منصوبہ بنا رہا ہوں، لیکن جانوروں کا نہیں، انسانوں کا۔۔۔ کچھ دن پہلے شاہد عباسی صاحب سے میں نے پوچھا کہ اگرجانوروں کا گوشت کھانا درست ہے تو میں انسانوں کا گوشت کھانا چاہتا ہوں، وہ غلط کیسے ہوگا؟ شاہد صاحب میرے سوال کا جواب دینے کی بجائے نیویں نیویں ہوکر نکل لئے۔۔ انہیں لگا شاید میں انہیں ذبح کرکے کھانے لگا ہوں۔۔۔۔۔ shahidabassi

    انہوں نے میسج دیا ہے ۔۔یہ نظر کرم شامی صاحب پر کریں ۔۔یہ بریانی کھا کھا کے کپے ہوئے ہیں ۔۔۔کیونکہ شاہد صاحب پر تن ڈھانپنے کے لیے بھی ماس نہئں ہے ۔۔تو خواہ مخواہ میں آپنی محنت کیوں رائیگاں کرنا چاہتے ہیں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25

    ارے وہ تو میں مریم کے پیشہ ور سیاپا فروشوں کے لئے کہہ رہا تھا، میک اپ کرے گی تو اچھی لگے گی نا، وگرنہ بے چاروں کا دل ٹوٹ جائے گا۔۔ خیر چھوڑو۔۔۔

    ہاں گوشت تو میں کھانے کا منصوبہ بنا رہا ہوں، لیکن جانوروں کا نہیں، انسانوں کا۔۔۔ کچھ دن پہلے شاہد عباسی صاحب سے میں نے پوچھا کہ اگرجانوروں کا گوشت کھانا درست ہے تو میں انسانوں کا گوشت کھانا چاہتا ہوں، وہ غلط کیسے ہوگا؟ شاہد صاحب میرے سوال کا جواب دینے کی بجائے نیویں نیویں ہوکر نکل لئے۔۔ انہیں لگا شاید میں انہیں ذبح کرکے کھانے لگا ہوں۔۔۔۔۔ shahidabassi

    نہی جی ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ مجھے معلوم تھا کہ اگر کھانا ہی ہوا تو آپ میری عمر کے بندے کا گوشت کھانے کی بجائے سلیم رضا جیسے جوان جہان بندے کے سٹیکس پہلے بناؤ گے پھر عاطف اور بلیور کے پائے پکاؤ گے، جبکہ اس وقت تک میں اس فورم سے دڑکی لگا چکا ہونگا۔ ویسے مغز تلنے کو دل چاہے تو باواجی پر دھیان رکھیے گا۔

    SaleemRaza

    Atif Qazi

    Believer12

    Bawa

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    دونوں جس حال میں بھی ہیں کبھی ان کی طرف سے سہولتیں مانگنے کی بات نہیں آیی بلکے شروع میں مریم کی طرف سے عام قیدی کی طرح رکھے جانے کی ڈیمانڈ آیی – سیاستدان کبھی کرپشن میں کبھی انتقامی کاروائی کبھی کس جرم میں جیل جاتے ہے -کبھی بہترین زندگی کبھی بدترین – اتار چڑھاؤ آتے ہیں کبی دوتہا ہی اکثریت کبھی سیٹیں سکڑ کر صرف اٹھارہ – سیاست چالیس پچاس سال کی کہانی ہے دو چار سالوں کی اتنی اہمیت نہیں –

    اعوان بھائی۔ ائیر کنڈیشنر کے لئے مریم کی درخواست سوشل میڈیا کے تین چکر کاٹ چکی ہے۔
    اور اس سے زیادہ کیا سہولتیں چاہیں کہ ہر جمعرات کو وہاں نیاز بانٹی جاتی ہے اور تیس پینتیس نونی کن ٹٹے پہنچے ہوتے ہیں۔

    :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    آٹھوی کلاس میں ایک اردو کے مضمون کا رٹا لگایا تھا ،شائد مضمون کا عنوان تھا فارغ آدمی یا انسان کو کچھ نہ کچھ کرتے رہنا چاہئیں

    اس میں ایک شعر تھا

    فارغ نہ بیٹھ کچھ کیا کر

    ورنہ کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر

    یہی حال کچھ آپ کا ہوتا جا رہا ہے ، ہوائی قعلے بناتے بناتے مرغی سے ڈائریکٹ جمپ انسانی گوشت پر لگا دی ہے

    آپ ایسا کرو ، افریقہ یا ایمیزون شفٹ ہو جائوں ، وہاں ابھی بھی کچھ قبائل انسانی گوشت کے بار بی کیو سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، ٹریکر لگوا لینا ، یہی نہ ہو وہ آپ کے گوشت پر پارٹی شارٹی کر لیں اور بعد میں ہمیں آپ کا ٹریکر مکھیوں کے چمگھٹوں سے سگنل بھیجتا ملے

    ارے وہ تو میں مریم کے پیشہ ور سیاپا فروشوں کے لئے کہہ رہا تھا، میک اپ کرے گی تو اچھی لگے گی نا، وگرنہ بے چاروں کا دل ٹوٹ جائے گا۔۔ خیر چھوڑو۔۔۔

    ہاں گوشت تو میں کھانے کا منصوبہ بنا رہا ہوں، لیکن جانوروں کا نہیں، انسانوں کا۔۔۔ کچھ دن پہلے شاہد عباسی صاحب سے میں نے پوچھا کہ اگرجانوروں کا گوشت کھانا درست ہے تو میں انسانوں کا گوشت کھانا چاہتا ہوں، وہ غلط کیسے ہوگا؟ شاہد صاحب میرے سوال کا جواب دینے کی بجائے نیویں نیویں ہوکر نکل لئے۔۔ انہیں لگا شاید میں انہیں ذبح کرکے کھانے لگا ہوں۔۔۔۔۔ shahidabassi

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    نہی جی ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ مجھے معلوم تھا کہ اگر کھانا ہی ہوا تو آپ میری عمر کے بندے کا گوشت کھانے کی بجائے سلیم رضا جیسے جوان جہان بندے کے سٹیکس پہلے بناؤ گے پھر عاطف اور بلیور کے پائے پکاؤ گے، جبکہ اس وقت تک میں اس فورم سے دڑکی لگا چکا ہونگا۔ ویسے مغز تلنے کو دل چاہے تو باواجی پر دھیان رکھیے گا۔ SaleemRaza Atif Believer12 Bawa

    نہ بابا ۔۔۔

    میرے وچوں گوشت شوشت کوئی نہئں جے نکلنا ۔۔۔ویسے بھی میرا گوشت کھانے کے لیے ایک بلا مجھے چمڑی ہوئی یے  جیسے بندری کے ساتھ اس کا بچا چمڑا ہوتا ہے ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    اعوان بھائی۔ ائیر کنڈیشنر کے لئے مریم کی درخواست سوشل میڈیا کے تین چکر کاٹ چکی ہے۔ اور اس سے زیادہ کیا سہولتیں چاہیں کہ ہر جمعرات کو وہاں نیاز بانٹی جاتی ہے اور تیس پینتیس نونی کن ٹٹے پہنچے ہوتے ہیں۔ :lol:

    اور تو اورآپنے سیٹھ صاحب تو اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھے ہیں ۔اور  اعلان کیا ہے جب تک میں مرہم صاحبہ ٘پرآپنی جان قربان نہیں کر لیتا تب نہانا دھونا حرام ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    سب کہاں کھچ لا لہ و گل میں نمایاں ہوں گیں
    خاک میں کیا کیا صورتیں تھیں کہ پنہاں ہوں گیں

    The veg and non-veg we eat has human remains in it. We are no special we all are sort of cannibals.

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31

    دو سوال

    ١) کس کا مستقبل

    ٢) اور کیوں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    اعوان بھائی۔ ائیر کنڈیشنر کے لئے مریم کی درخواست سوشل میڈیا کے تین چکر کاٹ چکی ہے۔ اور اس سے زیادہ کیا سہولتیں چاہیں کہ ہر جمعرات کو وہاں نیاز بانٹی جاتی ہے اور تیس پینتیس نونی کن ٹٹے پہنچے ہوتے ہیں۔ :lol:

    مجھے نہیں پتا یہ اے سی بات درست ہے یا نہیں – میں نے کسی بارے اخبار میں یہ خبر نہیں پڑھی ہاں البتہ عام جیل میں رہنے کی درخواست سب بڑے اخباروں میں چھپی تھی – آپ کو بھی پتا ہے خالی سوشل میڈیا کتنا قابل اعتبار ہے – مریم اور نواز جیل میں مزے سے ہیں میرا مطلب ہے وہ سمجھتے ہیں کے انہیں ٹارگٹ کیا گیا ہے اور وہ کسی کاز کے لئے اندر ہیں – کم از کم مریم کو تو پتا ہے کہ اس نے ایسا کچھ نہیں کیا کہ وہ سات سال کی سزا کا ٹے – موروثی سیاست ہماری سیاست کا حصہ ہے – خان صاحب کی اس سے پہلی بیوی بھی سیاست میں تھی اور کنٹرول کچھ خان صاحب کے پاس تھا اور کچھ اس کے پاس مگر موجودہ بیوی کے کیس میں تو خان صاحب مکمل ان کے کنٹرول میں ہیں اور موروثی سیاست کیا ہوتی ہے -مریم کو نواز کی لیگیسی منتقل ہو گی اب یہ مریم کی اہلیت پر منحصر ہے کہ وہ پارٹی کو کہاں تک لے کر جاتی ہے –

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    مریم نہیں بنے گی تو کیا شہباز، حمزہ ، احسن اقبال، پرویز رشید ،رانا ثنا، محمد زبیر، نہال ہاشمی بنیں گے؟
    مستقبل مریم کا ہے جیل سے تو وہ کندن بن کر نکلے گی

    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34

    نہی جی ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ مجھے معلوم تھا کہ اگر کھانا ہی ہوا تو آپ میری عمر کے بندے کا گوشت کھانے کی بجائے سلیم رضا جیسے جوان جہان بندے کے سٹیکس پہلے بناؤ گے پھر عاطف اور بلیور کے پائے پکاؤ گے، جبکہ اس وقت تک میں اس فورم سے دڑکی لگا چکا ہونگا۔ ویسے مغز تلنے کو دل چاہے تو باواجی پر دھیان رکھیے گا۔ SaleemRaza Atif Believer12 Bawa

    نہ بابا ۔۔۔ میرے وچوں گوشت شوشت کوئی نہئں جے نکلنا ۔۔۔ویسے بھی میرا گوشت کھانے کے لیے ایک بلا مجھے چمڑی ہوئی یے جیسے بندری کے ساتھ اس کا بچا چمڑا ہوتا ہے ۔
    آٹھوی کلاس میں ایک اردو کے مضمون کا رٹا لگایا تھا ،شائد مضمون کا عنوان تھا فارغ آدمی یا انسان کو کچھ نہ کچھ کرتے رہنا چاہئیں اس میں ایک شعر تھا فارغ نہ بیٹھ کچھ کیا کر ورنہ کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر یہی حال کچھ آپ کا ہوتا جا رہا ہے ، ہوائی قعلے بناتے بناتے مرغی سے ڈائریکٹ جمپ انسانی گوشت پر لگا دی ہے آپ ایسا کرو ، افریقہ یا ایمیزون شفٹ ہو جائوں ، وہاں ابھی بھی کچھ قبائل انسانی گوشت کے بار بی کیو سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، ٹریکر لگوا لینا ، یہی نہ ہو وہ آپ کے گوشت پر پارٹی شارٹی کر لیں اور بعد میں ہمیں آپ کا ٹریکر مکھیوں کے چمگھٹوں سے سگنل بھیجتا ملے

    عباسی صاحب اور رضا بھائی! آپ دونوں فکر نہ کریں میں نے شامی الیون کا گوشت کھانے کا فیصلہ کرلیا ہے،  کیونکہ اس فورم پر  سب سے زیادہ یہی مجھے گوشت کھانے کے مشورے دیتے ہیں۔ ان کو میں پورے اسلامی و شرعی طریقے سے ذبح کروں گا، ان کی کھال سے میں قالین بنواؤں گا اور ان کا گوشت فریزر میں سٹور کرکے پورا مہینہ کھاؤں گا۔۔

    شامی صاحب! آپ کے پاس ایک مہینہ ہے، خوب گاجر، پٹھے مولی کھا کر موٹے تازے ہوجائیے، میں نہیں چاہتا کہ آپ میں سے کم گوشت نکلے اور مجھے خسارے کا سامنا کرنا پڑے۔۔۔

    ہاں شامی الیون کا ایک گٹا اور ایک گوڈا میں بطور صدقہ دے سکتا ہوں، آپ میں سے جس کو چاہیے ہو، وہ آکر لے جائے۔۔۔ ،

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    آٹھوی کلاس میں ایک اردو کے مضمون کا رٹا لگایا تھا ،شائد مضمون کا عنوان تھا فارغ آدمی یا انسان کو کچھ نہ کچھ کرتے رہنا چاہئیں اس میں ایک شعر تھا فارغ نہ بیٹھ کچھ کیا کر ورنہ کپڑے ہی ادھیڑ کر سیا کر یہی حال کچھ آپ کا ہوتا جا رہا ہے ، ہوائی قعلے بناتے بناتے مرغی سے ڈائریکٹ جمپ انسانی گوشت پر لگا دی ہے آپ ایسا کرو ، افریقہ یا ایمیزون شفٹ ہو جائوں ، وہاں ابھی بھی کچھ قبائل انسانی گوشت کے بار بی کیو سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، ٹریکر لگوا لینا ، یہی نہ ہو وہ آپ کے گوشت پر پارٹی شارٹی کر لیں اور بعد میں ہمیں آپ کا ٹریکر مکھیوں کے چمگھٹوں سے سگنل بھیجتا ملے

    اس کی گوشت سے نفرت کے پیچھے بھی ایک راز ہے

    اس کی شاپ تھی سری پاوے بھوننے کی

    کام کر کر کے اتنا عادی ہوگیا تھا

    ایک رات نیند میں خود اپنا پاؤں   ہی کاٹ دیا

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    :lol: انہیں پتہ تھا کہ شہباز شریف انہیں چنڈی کرا دے گا ؟؟

    بس ایدھر ادھر بھاگتے رہنا

    سیدھا سا آسان سوال پوچھا ہے

    کیا مریم نواز مستقبل میں    لیڈر بن سکتی ہے

    دو سال بعد پانچ سال بعد ؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    بس ایدھر ادھر بھاگتے رہنا سیدھا سا آسان سوال پوچھا ہے کیا مریم نواز مستقبل میں لیڈر بن سکتی ہے دو سال بعد پانچ سال بعد ؟

    پٹواریوں کی پہلے ہی لیڈر ہے وہ لیکن پاکستان کی لیڈر کبھی نہیں بن سکتی بلکہ اب تو یہ پوچھو کہ نواز شریف کی سیاست بھی بچے گی یا نہیں، کیا نواز شریف بھی اسفند یار ولی بننے جا رہا ہے ؟؟

    :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #38
    پٹواریوں کی پہلے ہی لیڈر ہے وہ لیکن پاکستان کی لیڈر کبھی نہیں بن سکتی بلکہ اب تو یہ پوچھو کہ نواز شریف کی سیاست بھی بچے گی یا نہیں، کیا نواز شریف بھی اسفند یار ولی بننے جا رہا ہے ؟؟ :lol:

    یہ تو تمہارا خیال ہے مجھے لگتا جس دن اس کی ضمانت ہوگئی خان کو موشن لگ جانے ہیں

    حکومت تو پہلے ہی نہیں چل رہی دنیا سے بیزتی روز ہو رہی ہے

    لوٹوں کے سہارے کھڑی حکومت کسی بھی وقت دھڑم سے گر جانی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    یہ تو تمہارا خیال ہے مجھے لگتا جس دن اس کی ضمانت ہوگئی خان کو موشن لگ جانے ہیں حکومت تو پہلے ہی نہیں چل رہی دنیا سے بیزتی روز ہو رہی ہے لوٹوں کے سہارے کھڑی حکومت کسی بھی وقت دھڑم سے گر جانی ہے

    :lol: :lol:   :lol:

    اچھا تو حکومت کے دھڑام سے گرنے کے بعد کیا ہو گا

    مریم نواز جیل سے نکل کے وزیر اعظم بن جائے گی اور عمران خان جیل میں ہو گا ؟؟

    :hilar: :hilar:

    پٹواریوں کے سہانے خواب

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #40

    مریم نواز جیل سے نکل کے وزیر اعظم بن جائے گی اور عمران خان جیل میں ہو گا ؟؟ :hilar: :hilar: پٹواریوں کے سہانے خواب

    یہ میں نے کب لکھا ہے ؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi