Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 69 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #41
    بھوت ناتھ تپسوی جی! آپکی اِکشا کے عین مطابق کوشش کریں گے کہ ان پہلوؤں پر بھی بات ہوتی رہے جن سے لپٹ لپٹ کرمیاں صاحب اقتدار کی راہداریوں میں ٹھمکے لگاتے رہے۔۔۔ویسے کہنے کو تو بہت کچھ تھا لیکن آپ نے میاں صاحب کے نظریاتی کردار کا حوالہ دیکر ماحول پر سکوت طاری کر دیا ہے۔۔ اب یہاں سخنوری سے بہتر ہے خاموش ہو جانا۔

    آپ نے ہماری آشا کو کسی قابل سمجھا، قسم سے دل ہی موہ لیا
    میاں صاحب کے اقتدار سے رپٹنے اور بازار حسن میں ٹھمکوں کا علم تو اس گلی کے ہر مسافر کو ہے
    مہا راج
    کبھی ان غنڈوں کا تذکرہ بھی کیجئے جو معصوم کلیوں کو فلم کی ہیروئن بنانے کا چکمہ دے کر اپنی راہ لگا لاتے ہیں اور جب فلمیں ہٹ ہونے لگتیں ہیں انکی فلمیں اتارنے لگ جاتے ہیں

    :) :) :)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    باوا جی، کیسا نووا صاحب اور قادری جی -یہ کونسی سائنس ہے سیاست پی کے کا کچھ چکر لگ رہا ہے ؟ :thinking: :thinking: :thinking:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    شاید آپ نے کاسانووا بھائی کو پہچانا نہیں ہے

    یہ ہمارے اسی فورم کے پرانے میکبیتھ بھائی ہیں اور قادری صاحب کے مرید خاص ہیں

    جب سے عمران خان نے پیر خاور مانیکا کا مرید خاص بن کر اس کے گھر میں گند ڈالا ہے، تب سے کسی کو کسی کا مرید خاص کہنے سے گریز کرتا ہوں

    :lol: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #43
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی شاید آپ نے کاسانووا بھائی کو پہچانا نہیں ہیں یہ ہمارے اسی فورم کے پرانے میکبیتھ بھائی ہیں اور قادری صاحب کے مرید خاص ہیں جب سے عمران خان نے پیر خاور مانیکا کا مرید خاص بن کر اس کے گھر میں گند ڈالا ہے، تب سے کسی کو کسی کا مرید خاص کہنے سے گریز کرتا ہوں :lol: :hilar:

    اوہ
    ایھ بات کا تو ہمکا کوئی خبر نہیں تھی
    ہم سوچ بھی ناہی سکتے تھے کہ اس کلموہے قادری کا کویی چیلا بھی یہاں ہووے ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #44
    جی پی صاحب ..یہ درست ہے کہ انسان تھکا ہارا آتا ہے تو کچھ اچھے لمحات گزارنے یہاں آجاتا ہے ..لیکن صرف اچھے لمحات ہم پردیسیوں کے لئے یہ ایک بیٹھک ہی تھی ..جو عاطف نے ہمیں مہیا کی تھی ..شروع میں ہم سب یہاں اچھی گپ شپ کرنے ہی آتے تھے ..لیکن اب یہ بیٹھک وہ بیٹھک نہیں رہی ..سنجیدہ بحث و مباحثہ سے شروع ہونے والی یہ بیٹھک اب پھکڑ پن تک آ گئی ہے . .ابتدا میں آپ اور بلیک شیپ کے بیچ ہونے والی نوک جھونک کافی دلچسپ ہوا کرتی تھی ..لیکن اب وہ بھی تلخی کا شکار ہو گئی ہے ..بظاھر نہیں ..لیکن اندر کی تلخی نظر آتی ہے ..اس کے علاوہ بھی میرے نزدیک یہ فورم اپنا میعار برقرار نہیں رکھ پا رہا ..دانشور ایسے تو نہیں ہوتے ہونگے مجھے اس سے کبھی مسلہ نہیں رہا کہ کون کس کو سپورٹ کرتا ہے ..کون کس کی مخالفت میں لکھتا ہے ..یہ سب کا حق ہے ..ہاں مجھے اس سے ہمیشہ مسلہ رہا ہے کہ الفاظ کا چناؤ اچھا ہونا چاہئے ..ایسا نہیں کہ پڑھ کر طبیعت مکدر ہو جائے ..کیونکہ یہاں سب عاقل اور بالغ ہیں ..اس لئے کسی کو بھی کچھ کہنا بیکار ہے ..البتہ ان ہی وجوہات کی بنا پر دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے .. BlackSheep Ghost Protocol Atif

    ایک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونق

    نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    اوہ ایھ بات کا تو ہمکا کوئی خبر نہیں تھی ہم سوچ بھی ناہی سکتے تھے کہ اس کلموہے قادری کا کویی چیلا بھی یہاں ہووے ہے

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    عمران خان کے یوتھیوں، فوجیوں کی فکری بیواؤں اور قادری صاحب کے انقلابیوں میں آپکو ایک خاص تعلق نظر آئے گا

    وہ سب کے سب دور حاضر کے بوٹ چاٹییے ہیں

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
    آپ نے ہماری آشا کو کسی قابل سمجھا، قسم سے دل ہی موہ لیا میاں صاحب کے اقتدار سے رپٹنے اور بازار حسن میں ٹھمکوں کا علم تو اس گلی کے ہر مسافر کو ہے مہا راج کبھی ان غنڈوں کا تذکرہ بھی کیجئے جو معصوم کلیوں کو فلم کی ہیروئن بنانے کا چکمہ دے کر اپنی راہ لگا لاتے ہیں اور جب فلمیں ہٹ ہونے لگتیں ہیں انکی فلمیں اتارنے لگ جاتے ہیں :) :) :)

    اب یوں تکلف نہ کیجئے۔۔ جب آپ کی آشا اتنی دلربائی سے “پروٹوکول” دے گی تو کوئی بھی شاتر اپنے فن کو دبانے پر مجبور ہو جائے گا۔۔۔۔رپٹنے، بازار حسن کے ٹھمکے، غنڈے، معصوم کلیوں، چکمہ۔۔ لگتا ہے آج نون لیگی اور حق پرستی کا “دوستانہ”زمانے کی لجّا سے بے نیاز ہو کر مکمل “گھِینڈ” پھنسانے کے موڈ میں ہے۔۔لیجئے آپ کی فرمائش پر غنڈہ گردی کا بھی ذکر چھیڑ ہی لیتے ہیں ۔۔۔کسی زمانے میں آگرہ سے اڑتی ہوئی ایک پتنگ کڑانچی کےساحلوں تک آ پہنچی اور یہاں کے معصوم لوگوں کے گلے کاٹتے ہوئے ظلم کی ہواؤں میں دہشت بن کر لہرانے لگی ۔۔ پھر وقت نے اسکا ایسا چِیر ہارن کیا اب وہ ہواؤں کے تھیپڑے کھاتے ، پھرڑ پھرڑ کرتی ہوئی لنڈن کے بِگ بئن ٹاور سے الجھتی پھرتی ہے۔۔ اب نہ کوئی اسکو پکڑتا ہے نہ اسکی طرف لپکتا ہے۔۔ اس مصلوب پتنگ کی حالت زار دیکھ کر حق پرستی بھی کنی کترا کر گزر جاتی ہے اور زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے گنگناتی ہے۔۔ “پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ۔۔ پردہ جو اُٹھ گیا توبھید کھل جائے گا۔۔اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ”۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #47
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کیا دماغی خلل کو بھی معزز، نیم معزز اور بدمعاش(بھتہ خور) کے خانوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl:

    :lol: :lol:

    جی بالکل۔۔ تقسیم بھی کیا جا سکتا ہے اور انہیں ایک دوسرے کے “خانے” میں تحلیل بھی کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    آپ اس فورم کے سب سے زیرک پُرش ہیں لیکن کچھ حقیقتیں ابھی بھی چِلمن میں چھپی آپکی نگاہِ دلدار کی منتظر ہیں۔۔۔۔دراصل نون لیگ کی محبت کا نقطہ آغاز “پہلے پیٹ پوجا” کے زریں اصول پر استوار ہوتا ہے۔۔۔پھر یہ محبت بتدریج پیٹ سے دماغ کے فیوزوں کی طرف بڑھتی چلی جاتی ہے۔۔۔ حتی کہ جب یہ محبت دماغ کے خلیاتی ڈھانچے کو ہپناٹائز کرکے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے پاک کردے تو سمجھیں کہ ایک پرفیکٹ نون لیگی ورکر تیار ہو گیا ہے۔۔ اب اگر آپ عید الضحے کے دنوں میں نون لیگی مستانوں کا قریبی مشاہدہ کریں تو بکرے، ویڑے، اونٹ کا گوشت کھا کھا کر انکے پیٹ میں مختلف تبخیری خواص اتنی شدت سے جمع ہو جاتے ہیں کہ انکے پیٹ کی پُوجا بھڑشٹ ہو کر ماحول کو تیزابی بنا دیتی ہے۔۔۔۔اب ایسے میں کوئی بھی نارمل انسان نون لیگی دوستوں سے الجھنے کا رِسک نہیں لے سکتا۔۔ سو فی الحال آپ فورم کے دولہا بن کر ناک پر رومال رکھ کر انتظار کیجئے۔۔ مزۃ قریبُن۔۔۔

    عالیجاہ، مجھے تو لگتا ہے کہ اس فورم اور دوسرے فورم کے سب سے زیرک پرش آپ ہی ہیں اور آپ کو کچھ بتانا دیوے کو سورج دکھانا ہے،  محبت کیسی بھی ہو اس کا آغاز اس پاپی پیٹ سے ہی ہوتا ہے ورنہ یہ کیسے ہوسکتا تھا کہ قائم علی شاہ بھوکوں کی سمسیاوں کا اوپاے کرنے تھر جاے اور وہاں درجن بھر ڈشوں سے سجی دعوت اینٹھ کر واپس آجاے؟ پیٹ خالی ہو تو بندہ شادی تو کیا کسی ناری کی طرف دیکھنا بھی پاپ سمجھتا ہے، ہم آپ کے ساتھ پوری طرح سمبندھ ہیں کہ ایک دو موقع پر میاں صاحب نے بھی بلا ضرورت بھوجن کرلیا ہوگا مگر اس سے زیادہ تو ان کے خلاف پروپیگنڈہ ہے ہم نہیں مانتے ویسے بھی آپا فردوس عاشق کے ہوتے ہوے کسی دوسرے پروپیگنڈہ لاوڈ سپیکر کی ضرورت نہیں، پٹواریوں پر بس الزام ہی الزام اور پوٹیوں کو بری کرتے جانا حالانکہ عید کے پر مسرت دنوں میں کیا پٹوارینز اور کیا پاٹینز سب ہی کلیجی، چانپ، پوٹھ اور پاے کے خواب دیکھتے اور ان سب سے بہرہ ور ہوکر ماحول کو تیزابی بناتے اکثر پاے گئے ہیں مگر آپ ایک آنکھ میچ کر دیکھتے اور ناک میں روی ٹھونس کر تجزیہ کرتے ہیں

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    بیلیور بھائی حکومت کی کارکردگی کی بات نہیں ہے فوجیوں کو کھجلی ہوگی تو وہ اشارہ کر دیں گے اور قبلہ قادری صاحب بڑا انقلاب کرنے پاکستان تشریف لے آئیں گے :hilar: :hilar: :hilar:

    حکومتی کارکردگی سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟؟؟

    میں اسی کھجلی کی بات کررہا تھا جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے

    :bigthumb:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #50
    اب یوں تکلف نہ کیجئے۔۔ جب آپ کی آشا اتنی دلربائی سے “پروٹوکول” دے گی تو کوئی بھی شاتر اپنے فن کو دبانے پر مجبور ہو جائے گا۔۔۔۔رپٹنے، بازار حسن کے ٹھمکے، غنڈے، معصوم کلیوں، چکمہ۔۔ لگتا ہے آج نون لیگی اور حق پرستی کا “دوستانہ”زمانے کی لجّا سے بے نیاز ہو کر مکمل “گھِینڈ” پھنسانے کے موڈ میں ہے۔۔لیجئے آپ کی فرمائش پر غنڈہ گردی کا بھی ذکر چھیڑ ہی لیتے ہیں ۔۔۔کسی زمانے میں آگرہ سے اڑتی ہوئی ایک پتنگ کڑانچی کےساحلوں تک آ پہنچی اور یہاں کے معصوم لوگوں کے گلے کاٹتے ہوئے ظلم کی ہواؤں میں دہشت بن کر لہرانے لگی ۔۔ پھر وقت نے اسکا ایسا چِیر ہارن کیا اب وہ ہواؤں کے تھیپڑے کھاتے ، پھرڑ پھرڑ کرتی ہوئی لنڈن کے بِگ بئن ٹاور سے الجھتی پھرتی ہے۔۔ اب نہ کوئی اسکو پکڑتا ہے نہ اسکی طرف لپکتا ہے۔۔ اس مصلوب پتنگ کی حالت زار دیکھ کر حق پرستی بھی کنی کترا کر گزر جاتی ہے اور زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے گنگناتی ہے۔۔ “پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ۔۔ پردہ جو اُٹھ گیا توبھید کھل جائے گا۔۔اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ”۔۔۔۔

    حضور مشھور زمانہ رنجیت سنگھی ڈنڈی نہ ماریں گے تو اس کو قبر میں چین کیونکر اے گا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #51
    لگتا ہے آج نون لیگی اور حق پرستی کا “دوستانہ”زمانے کی لجّا سے بے نیاز ہو کر مکمل گھِینڈ پھنسانے کے موڈ میں ہے

    اگر تو اِس لفظ، گھِینڈ، کا مطلب وہی ہے جو کہ رائج ہے، تو کیا باکمال اِصطلاح سوجھی ہے آپ کو۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl:

    اکثر لوگ کہتے ہیں کہ جو رشتے آسمانوں میں بنتے ہیں وہ بہت پائیدار ہوتے ہیں، مگر مَیں یہ بھی کہتا ہوں کہ جو رشتے گھِینڈ پھنسائی کے عین درمیان میں بنتے ہیں وہ بھی ویسے ہی پائیدار ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ سُرور و مستی کی کیفیت میں جہاں جاتے ہیں ساتھ جاتے ہیں چاہے دونوں فریقوں کی آنکھیں مختلف راہوں(سیاسی راہوں) کو ہی کیوں نہ تک رہی ہوں، اگر ایک فریق نہ بھی جانا چاہے تب بھی دوسرا فریق اُس کو گھسیٹتے ہوئے لے جاتا ہے۔۔۔۔۔ ایسا مضبوط اور پائیدار رشتہ اور کون سا ہوگا۔۔۔۔۔

    پاکستان میں اکثر بچے ایسا نظارہ دیکھتے ہوئے ظالم سماج کا کردار ادا کرتے ہوئے پتھراؤ بھی شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔۔ مگر بلیوشیپ کا نکتہ دُرست ہے کہ ہمیں یقیناً ظالم سماج کا کردار نہیں نبھانا چاہئے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    ایک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی

    نوحے ہی سننے ہوں تو یہاں آنے کی کیا ضرورت ہے ..مریم  صفدر کے نوحے کافی ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #53
    نوحے ہی سننے ہوں تو یہاں آنے کی کیا ضرورت ہے ..مریم صفدر کے نوحے کافی ہیں

    آپ ہی کچھ نیا و یکتا ساز چھیڑ دیں

    :) :) :)

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #54
    ۔۔۔۔ سُرور و مستی کی کیفیت میں جہاں جاتے ہیں ساتھ جاتے ہیں چاہے دونوں فریقوں کی آنکھیں مختلف راہوں(سیاسی راہوں) کو ہی کیوں نہ تک رہی ہوں، اگر ایک فریق نہ بھی جانا چاہے تب بھی دوسرا فریق اُس کو گھسیٹتے ہوئے لے جاتا ہے۔۔۔۔۔

    :lol: :lol: :lol:

    کمال ہو گیا۔۔ نون لیگی و حق پرستی یارانے کی جے ہو کہ انکی بدولت بغیر کسی سنسرشپ کے گھِینڈ کی منظر کشی ممکن ہو پائی۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #55
    :lol: :lol: :lol: کمال ہو گیا۔۔ نون لیگی و حق پرستی یارانے کی جے ہو کہ انکی بدولت بغیر کسی سنسرشپ کے گھِینڈ کی منظر کشی ممکن ہو پائی۔۔۔۔

    عموما قادرانہ مولویوں اور بکریوں میں خاص تعلق کا ذکر کتابوںمیں ملتا ہے
    مگر ایک کیسا نووا اور بھیڑ کا یہ پیار
    اللہ سلامت رکھے

    :cwl: :cwl: :cwl:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #56
    عموما قادرانہ مولویوں اور بکریوں میں خاص تعلق کا ذکر کتابوںمیں ملتا ہے مگر ایک کیسا نووا اور بھیڑ کا یہ پیار اللہ سلامت رکھے :cwl: :cwl: :cwl:

    بس ایسے ہی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔۔۔ویسے بھی “تکلیف” میں مبتلا جانداروں کی پراتھنا بھگوان جلدی سنتا ہے۔۔ :) ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    آپ ہی کچھ نیا و یکتا ساز چھیڑ دیں :) :) :)

    میں تو صرف ڈھول  سپاہیا  ہی سنا سکتی ہوں

    ;-)

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #58
    میں تو صرف ڈھول سپاہیا ہی سنا سکتی ہوں ;-)

    اگر اپنا لگا بندھا چورن ہی بھیجنا ہے تو رونے دھونے کا ناٹک کیوں؟
    مجھے تو ایسا لگنے لگا ہے کہ سارے بونے یہاں جمع ہوچکے ہیں
    جس پر بھی اعلی و ارفع سوچ کا گمان ہونے لگتا ہے ایک ہی جھٹکے میں اپنا آنچل گرا کر اپنی اناؤں میں قید بونا بھاگتا نظر آتا ہے
    جو اعلی سوچ کا عملی مظاہرہ کرتے تھے انہوں نے شاید مایوس ہوکر آنا چھوڑ دیا ہے کہ بونوں میں انکا کیا کام .

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    حکومتی کارکردگی سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟؟؟ میں اسی کھجلی کی بات کررہا تھا جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے :bigthumb:

    میرے نزدیک حکومتی کارکردگی سے مراد عوام کی منتخب (فوجیوں کی منتخب نہیں) کسی سول حکومت کی کارکردگی ہے

    سول حکومت آسمان کے تارے بھی توڑ کر لے آئے لیکن وہ فوجیوں کے پیچھے ہونے والی عوامی حکومت کے تختے الٹنے اور ان کے خلاف سازشیں کرنے والی کھجلی کبھی نہیں روک سکتی ہے

    فوجیوں کے پیچھے جب کھجلی شروع ہو جاتی ہے تو وہ اپنا پیچھا کھجلاتے کھجلاتے کبھی تو براہ راست عوام کی منتخب سول حکومت کا تختہ الٹ پر اپنا ملک فتح کر لیتے ہیں اور کبھی عوام کی منتخب حکومت کے خلاف سازشیں کرنے لگتے ہیں

    بعض اوقات تو فوجیوں کے پیچھے کھجلی اتنی زیادہ شروع ہو جاتی ہے کہ وہ اپنی سلیکٹڈ حکومت کو بھی نہیں چھوڑتے ہیں

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #60
    جو اعلی سوچ کا عملی مظاہرہ کرتے تھے انہوں نے شاید مایوس ہوکر آنا چھوڑ دیا ہے کہ بونوں میں انکا کیا کام .

    یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا کے آپ کی چتیاپے والی حرکتوں کی وجہ سے آپ نے اپنی عزت کم کی اور ساتھ میں اوقات بھی گھٹیا کرلی ، کئی دوست تو آپ کو پوسٹ لکھ کر ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں.
    لیکن آپ کو بھی الطاف بھائی کی طرح ذلیل ہونے کا شوق ہے تو ٹھیک ہے بھائی ہوتے رہو

    :jhanda: :jhanda:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 69 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi