امریکہ نے چینی دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگادی
|
جین نے آنکہیں دکھادیں
\
چین کے پاس دکھانے کے لئیے کوئی کام کی چیز ہے یا نہیں
بھارتی آرمی چیف کوسیاسی آلہ کارکےطورپربیان بازی سےگریزکرناچاہیے،فوادچوہدری#Abbtakk
— AbbTakk (@AbbTakk) September 22, 2018
عمران خان نےآج کی ٹویٹ میں ثابت کردیاکہ وہ واقعی تھرڈڈویژن بی اے ہیں۔
درج ذیل غلطیاں انکی ٹویٹ میں پائی گئیں۔
1۔مذاکرات جسےمذکرت لکھا
2۔ متکبررویہ نہیں متکبرانہ رویہ ہوتاہے
3۔ ادنی لوگوں کی بجائےچھوٹے لوگوں ہوتاہے
4۔ بصارت نہیں بصیرت ہوتاہے
نیازی نےیہاں بھی33/100لئےیعنی تھرڈڈویژن pic.twitter.com/JvPr89pozJ— Liaquat Hussain (@Liaqyat) September 22, 2018
امریکہ نے چینی دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگادی | جین نے آنکہیں دکھادیں \ چین کے پاس دکھانے کے لئیے کوئی کام کی چیز ہے یا نہیں
ابے گلو ۔۔۔۔۔
چینیوں کی آنکھیں چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں ۔۔۔ اس لیئے وہ آنکھیں نہیں د کھا سکتے ۔۔۔۔۔