Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,487 total)
  • Author
    Posts
  • Gulraiz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    صدر ٹرمپ سعودیہ میں اسلام کے روشن پہلوپر تقریر کرینگے

    شکر ہے کہ تاریک پہلو پر نہیں کرینگے نہیں تو مولوی کہتے ——–

    اور اسکے بعد ویٹی کن جاکر کنفیشن کرینگے

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    welcome bhai Gulraiz
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    شرطہ جی نے تھریڈ کو گھیا کدو کی طرح  کاٹ ڈالا ہے:o
    Host
    Moderator
    Offline
      #4
      الشرطہوضاحت درکار ہے کہ اس تھریڈ میں سے تحریر کے کونسے جملے حذف کئے گئے ہیں اور کیوں؟؟
      الشرطہ
      Moderator
      Offline
        #5

        Nothing has been deleted from this post. Only the font size has been adjusted and thumbnail has been added. Lastly, have posted this thread in the right section.

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #6
        شرطہ جی نے تھریڈ کو گھیا کدو کی طرح کاٹ ڈالا ہے :o

        Nothing has been deleted from this post. Only the font size has been adjusted and thumbnail has been added. Lastly, have posted this thread in the right section.

        شرطہ جی پلیور بھائی پر ہتک تھریڈ کا دعوا کریں – ھیگ کی عدالت میں 

        اور جب تک فیصلہ نہ آیے بلیور بھائی کی ساری پوسٹ کو کیا کدو کر کے انصاف کی مثال قائم کریں 

        :)

        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #7

        پی آئی اے کے جہاز سے ہیروئن پکڑی گئی

        اب ہماری فلمیں کیسے بنیں گی ایک ہی تو ہماری عزت دار ہیروئن تھی اسکی بھی عزت ابتک تو لٹ چکی ہوگی چ نثار نیفے سے ریڈ وارنٹ نکالے برطانوی عملے کے لئیے- ثبوت کے لئِے دوچارلڑکے افغان بارڈرسے پکڑ لے

        MODERATOR SB:

        اس تھریڈ کو واپس سیاسی میں ڈالدیں تو اچھا ہے کہ اپنی تو ہر تان سیاست پر ٹوٹتی ہے

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #8

        پھوج ہمارے قابومیں نہیں رہی—– اسد عمر

        یہ کہنے کا بھی اسے پھوج ہی نے کہا ہوگا ، پھوج کا ٹٹو

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #9

        پھوج ہمارے قابومیں نہیں رہی—– اسد عمر

        یہ کہنے کا بھی اسے پھوج ہی نے کہا ہوگا ، پھوج کا ٹٹو

        آپ نے دو معزز ترینوں کی توہین ایک ہی سانس میں کردی ،

        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #10
        عورت سے ہاتھہ ملانا جائزنہیںآنکہہ ملانا اور لڑانا جائز ہے
        نادان
        Participant
        Offline
        • Expert
        #11
        زندگی میں اگر بہت ہی پریشان  ہو تو ایک  لمبی رسی لو اور ایک درخت پر باندھ لو…..نہ نہ خودکشی نہیں کرنیوچ ایک پھٹی پاؤ ، پینگ بڑھاؤ ، جھولے شولے لو ، انجوئے کرودنیا دے رولے تے نئیں مکنے:serious:
        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #12
        ریال شریف پھر سے روپی شریف بن گئَےغلط مال سپلائی ہوگا تو ٹھڈے پہ ٹھڈا
        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #13
        می لارڈ مجہے اونچا سنائی دیتا ہے — نعیم بخارییہ تو ہے ، انہیں نیچا سنائی نہیں دیتاhttps://www.youtube.com/watch?v=0st7TFEyPJc
        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #14

                                                                   نوں لیگ نے صدقے کا کالا سمندری بکرا قربان کر دیا

        مگر وہ تو سفید پہاڑی بکری کی قربانی مانگتے ہیں جو بھاگتی دوڑتی بھی خوب ہو

        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #15

        مران نے فردوس اے بریں پے چادر ڈالدی

        کہ ایسی جنّت پے چادر ہی ڈالدو کہ اس سے اچھی تو جہنّم

          :sorry: :hilar:   :lol:

        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #16

        فاطمہ جناح کی گاڑی کی مرمت ہورہی ہے

        لگتا ہے ایوب نے مادرملت کی صحیح سے مرمت نہیں کی جو گاڑی پر زور آزمائی کی جارہی ہے – شاید را کا اسلحہ نکل آئے

        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #17

        آصف ہکلا اور فیصل واڈکا اپنی اپنی پارٹیوں کے منی لانڈرنگ کے چبوت لیکر لندن روانہ- چ نثار نے نیفے سے لا ل وارنٹ نکال کر انکو دئیے – دونوں کے بریف کیس لال ہوگئے

        barca
        Participant
        Offline
        • Expert
        #18

        آصف ہکلا اور فیصل واڈکا اپنی اپنی پارٹیوں کے منی لانڈرنگ کے چبوت لیکر لندن روانہ- چ نثار نے نیفے سے لا ل وارنٹ نکال کر انکو دئیے – دونوں کے بریف کیس لال ہوگئے

        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #19

        ایک سروے کے مطابق تبلیغی جماعت کے بعد سب سے زیادہ لوٹے پی ٹی آئِ کے پاس ہیں

        وہ بھی بے پیندے کے

        Gulraiz
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Advanced
        #20

        مجھے اب شریف برادران جیل میں نظر آرہے ہیں، عمران خان

        مجھے اب اپنے ساتھہ شریف برادران بھی جیل میں نظر آرہے ہیں، عمران خان

      Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,487 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi