Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 127 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    ٹٹ پونجئے ملکہ نے آج جلدی چھٹی دے دی ہے ؟ :bigthumb:

    فوجیوں کی فکری بیوہ

    اپنے وہ کومنٹس کیوں مٹا دئیے ہیں جس میں اپنے آپ کو مخاطب کرکے رنڈی رونا روتی جا رہی تھی؟

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #82
    Oh my Ex god !! یار بال کی اتنی کھال نکالنی کیا ہر دفا ضروری ہوتا ہے ؟ لچ تلنے کیلئے بھی کوئی ٹائم ہوتا ہے :jazak:

    :lol: :lol:

    یہ خوب رہا ویسے۔۔ او مائی ایکس گاڈ :cwl: ۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #83
    ٹٹ پونجئے ملکہ نے آج جلدی چھٹی دے دی ہے ؟ :bigthumb:

    ملکہ کی غلامی میں ہم آشفتہ سروں نے

    وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    اور۔۔۔۔۔۔۔ 

    ملکہ کی غلامی دینِ حق کی شرطِ اول ہے

    اسی میں ہو اگر خامی تو ایماں نامکمل ہے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #84
    مریم صاحبہ کی ان حرکتوں کی وجہ سے پہلے نواز شریف اندر ہے اور اب یہ پھر ڈرامے کرنے شروع ہوگئی ہے تو اب اس کی ضمانت بھی منسوخ ہوجائے گی ۔۔۔ جب انتظامیہ نے جلسے کی اجازت نہیں دی ۔تو زور زبردستی جلسے کرنا چاہتی ہیں ۔۔۔اس کا مطلب ہے کہہ یہ خود پاکستان کے قانون کا آحترام نہئں کرتی لیکن دوسروں کو ووٹ کو عزت کرنے کی دعوت دیتی ہیں

    اور تو اور مریم نے موٹروے پر گزرتے ہوئے ٹول ٹیکس بھی نہیں دیا۔۔۔ کہتی ہے میرا باپ اندر ہے جب وہ باہر نکلے گا تو دے دوں گی۔۔ تب تک میرا اور صفدر دونوں کا جیب خرچ بند ہے۔۔۔

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #85
    اچھا جی آپ تو بہت اچھی اردو جانتے ہیں اور بہت لوگوں کے استاد بھی کہلانے کے حقدار ہونگے، ذرا بتا دیجئے کے ان الفاظ کا کیا مطلب ہے ؟ ہمیں بھی کچھ سیکھنے کیلئے مل جائے گا، کیا خیال ہے ؟ آپ کی خواھش پر موضوع پر ہی بات کرتا ہوں مریم مکار، جھوٹی، چالباز گھٹیا عورت اپنے باپ نواز لوہار اور اسکی لوٹ مار، ڈاکہ زنی کو چھپانے کیلئے، پاکستان کی پڑھے لکھے لوگوں کی جمہوریت پسندی کو اپنی گھٹیا سیاسی سوچ کیلئے استعمال کر رہی ہے اور پاکستان کے بہت سارے پڑھے لکھے لوگ انکی چالبازیوں میں آکر ابھی بھی مدام کو کوئی شہزادی سمجھ رہے ہیں.

    جب کوئی شخص گالیوں پر اتر آتا ہے تو سمجھ لیجئے کہ اس کے پاس دلیل ختم ہوگئی ہے

    Atif Qazi

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #86
    اتنا بڑا ہجوم :o حکومت تو گئی

    حالانکہ ہجوم سے خطاب یوں کیا جاتا ہے

    https://i1.wp.com/lahoreworld.com/wp-content/uploads/2014/08/Imran-Khan-is-addressing-the-empty-chairs.jpg

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #87

    اور تو اور مریم نے موٹروے پر گزرتے ہوئے ٹول ٹیکس بھی نہیں دیا۔۔۔ کہتی ہے میرا باپ اندر ہے جب وہ باہر نکلے گا تو دے دوں گی۔۔ تب تک میرا اور صفدر دونوں کا جیب خرچ بند ہے۔۔۔

    اب موٹر وے پر ٹول ٹیکس نقد نہیں دیا جاتا بلکہ ایم ٹیگ سے آٹو میٹک کٹ جاتا ہے، اگر ایم کارڈ سوائپ نہیں کیا گیا تو یہ موٹروے سٹاف کی نالائقی ہے ، مگر یہ باتیں ایسی پارٹی کو زیب نہیں دیتیں جو فخریہ اعلان کیا کرتی تھیں کہ انہوں نے ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #88
    مریم صاحبہ کی ان حرکتوں کی وجہ سے پہلے نواز شریف اندر ہے اور اب یہ پھر ڈرامے کرنے شروع ہوگئی ہے تو اب اس کی ضمانت بھی منسوخ ہوجائے گی ۔۔۔ جب انتظامیہ نے جلسے کی اجازت نہیں دی ۔تو زور زبردستی جلسے کرنا چاہتی ہیں ۔۔۔اس کا مطلب ہے کہہ یہ خود پاکستان کے قانون کا آحترام نہئں کرتی لیکن دوسروں کو ووٹ کو عزت کرنے کی دعوت دیتی ہیں

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #89

    Stick to the Topic

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #90

    Stick to the Topic

    یاد دہانی کا شکریہ

    :facepalm:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #91
    اب موٹر وے پر ٹول ٹیکس نقد نہیں دیا جاتا بلکہ ایم ٹیگ سے آٹو میٹک کٹ جاتا ہے، اگر ایم کارڈ سوائپ نہیں کیا گیا تو یہ موٹروے سٹاف کی نالائقی ہے ، مگر یہ باتیں ایسی پارٹی کو زیب نہیں دیتیں جو فخریہ اعلان کیا کرتی تھیں کہ انہوں نے ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا

    لیکن مریم کا ابو تو جیل میں ہے اور صفدر تو کچھ کماتا نہیں، اپنے سسر سے ہی جیب خرچ لیتا ہے، مریم کی بھی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں تو پھر یہ ٹول ٹیکس ادا کرنے کیلئے پیسے کہاں سے آئے۔ :serious: ۔۔؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    بات کروڑوں کی ، دوکان پکوڑوں کی

    بھائی جی – رولا یہ پڑا ہوا ہے کے پیسے کیوں نہی دئیے

    لیکن مریم کا ابو تو جیل میں ہے اور صفدر تو کچھ کماتا نہیں، اپنے سسر سے ہی جیب خرچ لیتا ہے، مریم کی بھی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں تو پھر یہ ٹول ٹیکس ادا کرنے کیلئے پیسے کہاں سے آئے۔ :serious: ۔۔؟

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #93

    لیکن مریم کا ابو تو جیل میں ہے اور صفدر تو کچھ کماتا نہیں، اپنے سسر سے ہی جیب خرچ لیتا ہے، مریم کی بھی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں تو پھر یہ ٹول ٹیکس ادا کرنے کیلئے پیسے کہاں سے آئے۔ :serious: ۔۔؟

    Maryam Nawaz, former prime minister Nawaz Sharif’s daughter who entered active politics following the disqualification of her father and is now set to make her debut in electoral politics, owns assets worth over Rs0.840 billion.

    According to the details of her assets annexed with her nomination papers, she holds shares in Chaudhry Sugar Mills Limited, Hamza Spinning Mills Limited, Mohammad Bukhsh Textile Mills Limited, Hudaibya Papers Mills Limited and Hudaibya Engineering Co Private Limited. She owns 1,506-kanal irrigation land, invested Rs3.4 million in her family’s flour mills and gave a loan worth Rs7 million to Soft Energy Private Limited. She owns jewellery worth Rs1.7 million.

    Besides, her brother Hasan Nawaz, who resides in the United Kingdom, has given her a loan of Rs20 million, while she also received Rs40 million as gifts.

    She pays more tax than Imran Khan.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
    جہاں تک میرا خیال ہے تف لفظ افسوس کے معنوں میں استمعال ہوتا ہے ..جیسے تف ہے تم پر یعنی افسوس ہے تم پر .

    تف کے بہت سے معنی ہیں۔
    تھوکنا بھی، دھتکارنا بھی، افسوس کرنا بھی، اور بھاپ بھی وغیرہ وغیرہ۔
    اصل معنی فقرے کے لحاظ سے ہی سمجھے جائیں گے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95
    تف کے بہت سے معنی ہیں۔ تھوکنا بھی، دھتکارنا بھی، افسوس کرنا بھی، اور بھاپ بھی وغیرہ وغیرہ۔ اصل معنی فقرے کے لحاظ سے ہی سمجھے جائیں گے۔

    استاد جی

    میں نے جب بیلو شیپ کے کمنٹ میں الفاظ کے بہاو کو دیکھا ۔۔۔تو مجھے کہیں نہیں لگا ۔۔کہہ انہوں نے ۔۔تف ۔۔کو لعنت کے زمرے میں  استمال  کیا ہے ۔۔۔لیکن بہت سارے پڑھے لکھوں میں میری آواز سنائی  نہیں دیتی ۔۔۔۔میں اس جملے کو افوس کے طور پر ہی لوں گا ۔۔

    یا پھر کوئٹہ تک جاتے جاتے لفطوں کے معنی بدل جاتے ہیں ۔۔جیسے اچھا بھلا بھنگڑا ڈانس ۔۔۔خٹک  ڈانس میں بدل جاتا یے ۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96
    قانون کا احترام ؟ ایسے ؟

    ۔

    اگر میں حکومت وقت  میں ہوتا تو ان کو سپریم کورٹ کے سامنے گولی مروا دیتا ۔۔۔۔اوران کو  شلوروں سمت گاڑ دیتا ۔۔۔۔۔۔

    مجھے تو کبھی شک ہوتا ہے  آپ غلطی سے میل پیدا ہوگئے ہیں ورنہ آپکے طعنے بازی کو دیکھتے ہوئے تو آپ کو محلے کی مائی ۔۔پونی ۔۔ہونا چاہئے تھا۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #97
    استاد جی میں نے جب بیلو شیپ کے کمنٹ میں الفاظ کے بہاو کو دیکھا ۔۔۔تو مجھے کہیں نہیں لگا ۔۔کہہ انہوں نے ۔۔تف ۔۔کو لعنت کے زمرے میں استمال کیا ہے ۔۔۔لیکن بہت سارے پڑھے لکھوں میں میری آواز سنائی نہیں دیتی ۔۔۔۔میں اس جملے کو افوس کے طور پر ہی لوں گا ۔۔ یا پھر کوئٹہ تک جاتے جاتے لفطوں کے معنی بدل جاتے ہیں ۔۔جیسے اچھا بھلا بھنگڑا ڈانس ۔۔۔خٹک ڈانس میں بدل جاتا یے ۔ :bigsmile:

    یہی -تف ہے- آپکو کسی اور نے کہا ہوتا تو اس کے معنی بھی بدل جانے تھے، آپ تین چار دوستوں سے امید بھی یہی ہے کہ محض سیاسی اختلاف میں کبھی بھی حق کو حق کہنے کا حوصلہ نہیں لاپاو گے۔ لیکن قصور آپکا نہیں میری طرف سے ہی کوئی کمی ہے جو آپ دوستوں کو ہر معاملے میں میرے مخالف کھڑا کردیتی ہے۔

    اب آپ ایسا کرنا یہاں بدتمیزی کرنے والے ہر ممبر کے الفاظ کو نئے نئے معنی پہناکر ماحول بہتر بنانا، میں اپنے ہاتھ کھڑے کرتا ہوں۔ شکریہ

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #98
    یہی -تف ہے- آپکو کسی اور نے کہا ہوتا تو اس کے معنی بھی بدل جانے تھے، آپ تین چار دوستوں سے امید بھی یہی ہے کہ محض سیاسی اختلاف میں کبھی بھی حق کو حق کہنے کا حوصلہ نہیں لاپاو گے۔ لیکن قصور آپکا نہیں میری طرف سے ہی کوئی کمی ہے جو آپ دوستوں کو ہر معاملے میں میرے مخالف کھڑا کردیتی ہے۔ اب آپ ایسا کرنا یہاں بدتمیزی کرنے والے ہر ممبر کے الفاظ کو نئے نئے معنی پہناکر ماحول بہتر بنانا، میں اپنے ہاتھ کھڑے کرتا ہوں۔ شکریہ

    جناب اعلیٰ جیسے میں عرض کیا تھا کے تف افسوس کے معنی میں استعمال کیے تھے، آپ پر مجھے کسی بھی صورت میں تھوکنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی اور نہ ہی لعنت کے معنی استعمال کئے تھے اور جیسے یہاں دوسرے دوست اس پوسٹ کا مطلب نکال رہے ہیں، میرا خیال تھا کے آپ بھی سمجھ جائیں گے، کیوں کے اردو میں مہارت آپ کی کافی اچھی ہے اور میرا خیال تھا کے آپ بھی دفا کے بعد باتیں سمجھ جاتے ہونگے لیکن خیر جناب آپکی مرضی.

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #99

    نہیں یار آپ کی وضاحت قابل قبول تھی کہ آپ کو معلوم نہیں تھا، وہ بات تو آپ کی وضاحت کے بعد ختم ہوگئی تھی۔

    یہ شکوہ کچھ اور ہے آپ نہیں سمجھیں گے اور نہ ہی آپ سے ہے۔

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #100
    :lol: :lol: یہ خوب رہا ویسے۔۔ او مائی ایکس گاڈ :cwl: ۔۔۔

    :o :o :.(

    Slip of Tongue

    :lol: :)

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 127 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi