Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    یا رفقاء ۔۔اے کی طریقہ

    لاہور: (دنیا نیوز) مریم نواز اپنے آبائی حلقے سے دوبارہ میدان میں اتار آئیں، این اے 125 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گی۔ الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو انتخابی نشان “پینسل” الاٹ کر دیا ہے۔
    مریم نواز آبائی حلقے سے دوبارہ میدان میں اتر آئیں، این اے 125 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گی۔ ریٹرننگ آفیسر آصف بشیر نے مریم نواز کو انتخابی نشان “پینسل” جاری کیا۔ پینسل کا انتخابی نشان مریم نواز کے وکیل کی درخواست پر الاٹ کیا گیا۔ مریم نواز نے این اے 125 میں آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے تھے۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کا کل آخری روز تھا۔ مریم نواز نے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے جس وجہ سے انہیں انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز کے وکیل تنویر ضیا بٹ نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کاغذات واپس لینے گیا لیکن تاخیر ہوگئی۔

    لندن سے مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ گھر گھر پہنچ چکا ہے، 2018 کے عام انتخابات ریفرنڈم ہیں۔ لوگ جانتے ہیں کہ کس کو ووٹ ڈالنا ہے، ووٹر کو خریدا نہیں جا سکتا، مسلم لیگ ن کا ووٹر شیر پر ہی مہر لگائے گا۔ جس پر نوازشریف کا ہاتھ ہوگا وہی جیتے گا، پاکستان ضرور واپس جائیں گے۔

    http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/445904

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    خود محترمہ آزاد حیثیت میں الیکش لڑ رہی ہیں ۔۔اور لوگ ووٹ شیر کو ڈالیں گے ۔۔

    :o :o   :o

    الحمدہ اس بار حکومت ہماری یوگی اور پاکستان پر گدھا گاڑی سے اتر کر ایف سولہ میں بیٹھ جاے گا ۔۔سیٹ بیلٹ باندھ لیں ۔۔۔تب تک

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    پائی جی مینوں مریم دا وکیل تواڈا ای کوئی ساتھی لگدا اے

    منہ تو سپورٹر تے ٹڈوں دشمن

    :lol:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4

    خود محترمہ آزاد حیثیت میں الیکش لڑ رہی ہیں ۔۔اور لوگ ووٹ شیر کو ڈالیں گے ۔۔    الحمدہ اس بار حکومت ہماری یوگی اور پاکستان پر گدھا گاڑی سے اتر کر ایف سولہ میں بیٹھ جاے گا ۔۔سیٹ بیلٹ باندھ لیں ۔۔۔تب تک   

    رضا صاحب اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ جیتنے مرضی آزاد ہو جایئں شیر کے پنجے  سے نہیں نکل سکتے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    جب سیاسی پارٹیاں زبردستی عوام پر دو نمبر لیڈر شپ مسلط کرنے کی کوشش کرتی ہیں تو نتیجہ اسی طرح بد حواسی کی صورت میں سامنے آتا ہے

    اب تک دس بار مریم نواز کا ٹکٹ بدلا جا چکا ہے. کبھی حلقہ ایک سو پچیس کا ٹکٹ لیتی ہے اور کبھی حلقہ ایک سو ستایئس کا لیکن اسکی تسلی نہیں ہوتی ہے اور اسے کوئی حلقہ اپنے لیے محفوظ دکھائی نہیں دیتا ہے

    حلقہ ایک سو ستائیس وہ حلقہ ہے جہاں سے نواز شریف نے اپنی سیاست کا آغاز کیا تھا اور اب وہاں سے پرویز ملک بہت بھاری اکثریت سے جیت رہا ہے جبکہ حلقہ ایک سو پچیس وہ حلقہ ہے جہاں سے نواز شریف پچھلے بیس سالوں سے خود الیکشن لڑ رہا ہے اور جیت رہا ہے

    حلقہ ایک سو پچیس یاسمین راشد کی انتھک محنت کی وجہ سے اب مسلم لیگ نون اور مریم نواز شریف کو جیتنا بہت مشکل دکھائی دے رہا ہے کیونکہ نہ تو نواز شریف نے وزیر اعظم بننے کے بعد اس حلقے پر کوئی توجہ دی تھی اور نہ ہی مریم نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی الیکشن کمپئین چلاتے وقت اس حلقے کے لوگوں سے جو بہت سے وعدے کیے تھے وہ اس نے پورے کیے. ویسے بھی پچھلے بائی الیکشن میں مسلم لیگ نون کے تمام سرکاری وسائل استعمال کرنے کے باوجود اسکی یاسمین راشد سے لیڈ پچاس ہزار ووٹوں سے کم ہو کر دس ہزار رہ گئی تھی جو اب مسلم لیگ نون کو سرکاری وسائل حاصل نہ ہونے کی وجہ سے بالکل ہی ختم ہو چکی ہوگی

    جب مریم نواز اپنے باپ کے ساتھ پارٹی کو عین الیکشن کے وقت میدان میں تنہا چھوڑ کر ملک سے فرار ہو گئی ہے تو اسے الیکشن لڑنے کا بھی حق کیوں ہو؟ اگر اس نے الیکشن لڑنا ہے تو واپس آ کر حالات کا سامنا کرے

    بزدل کبھی لیڈر نہیں بن سکتے ہیں. لیڈر وہ ہوتا ہے جو عوام کے ساتھ میدان میں کھڑا ہو کر مخالفین کا مقابلہ کرتا ہے اور عوام پر بھروسہ کرتا ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    خود محترمہ آزاد حیثیت میں الیکش لڑ رہی ہیں ۔۔اور لوگ ووٹ شیر کو ڈالیں گے ۔۔ :o :o :o الحمدہ اس بار حکومت ہماری یوگی اور پاکستان پر گدھا گاڑی سے اتر کر ایف سولہ میں بیٹھ جاے گا ۔۔سیٹ بیلٹ باندھ لیں ۔۔۔تب تک :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    جس وقت آپ نے یہ پروپیگنڈہ پوسٹ لگائی ، میں دیکھ سکتا تھا لیکن لکھ نہیں سکتا تھا۔ اس وقت سے منہ توڑ جواب سوچ رہا ہوں۔

    آپکے یہ پوسٹ لگانے سے پہلے ہی مریم نواز کی ٹوئیٹ آچکی تھی کہ وہ 125 سے الیکشن نہیں لڑ رہی۔

    بڑا بلاگر بنا پھرتا ہے

    جو پروپیگنڈے پر چلتا ہے :serious: ۔

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    جب سیاسی پارٹیاں زبردستی عوام پر دو نمبر لیڈر شپ مسلط کرنے کی کوشش کرتی ہیں تو نتیجہ اسی طرح بد حواسی کی صورت میں سامنے آتا ہے اب تک دس بار مریم نواز کا ٹکٹ بدلا جا چکا ہے. کبھی حلقہ ایک سو پچیس کا ٹکٹ لیتی ہے اور کبھی حلقہ ایک سو ستایئس کا لیکن اسکی تسلی نہیں ہوتی ہے اور اسے کوئی حلقہ اپنے لیے محفوظ دکھائی نہیں دیتا ہے حلقہ ایک سو ستائیس وہ حلقہ ہے جہاں سے نواز شریف نے اپنی سیاست کا آغاز کیا تھا اور اب وہاں سے پرویز ملک بہت بھاری اکثریت سے جیت رہا ہے جبکہ حلقہ ایک سو پچیس وہ حلقہ ہے جہاں سے نواز شریف پچھلے بیس سالوں سے خود الیکشن لڑ رہا ہے اور جیت رہا ہے حلقہ ایک سو پچیس یاسمین راشد کی انتھک محنت کی وجہ سے اب مسلم لیگ نون اور مریم نواز شریف کو جیتنا بہت مشکل دکھائی دے رہا ہے کیونکہ نہ تو نواز شریف نے وزیر اعظم بننے کے بعد اس حلقے پر کوئی توجہ دی تھی اور نہ ہی مریم نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی الیکشن کمپئین چلاتے وقت اس حلقے کے لوگوں سے جو بہت سے وعدے کیے تھے وہ اس نے پورے کیے. ویسے بھی پچھلے بائی الیکشن میں مسلم لیگ نون کے تمام سرکاری وسائل استعمال کرنے کے باوجود اسکی یاسمین راشد سے لیڈ پچاس ہزار ووٹوں سے کم ہو کر دس ہزار رہ گئی تھی جو اب مسلم لیگ نون کو سرکاری وسائل حاصل نہ ہونے کی وجہ سے بالکل ہی ختم ہو چکی ہوگی جب مریم نواز اپنے باپ کے ساتھ پارٹی کو عین الیکشن کے وقت میدان میں تنہا چھوڑ کر ملک سے فرار ہو گئی ہے تو اسے الیکشن لڑنے کا بھی حق کیوں ہو؟ اگر اس نے الیکشن لڑنا ہے تو واپس آ کر حالات کا سامنا کرے بزدل کبھی لیڈر نہیں بن سکتے ہیں. لیڈر وہ ہوتا ہے جو عوام کے ساتھ میدان میں کھڑا ہو کر مخالفین کا مقابلہ کرتا ہے اور عوام پر بھروسہ کرتا ہے

    باوا جی مجھے اپنی بصارت پی یقین نہی آ رہا، یہ آپ ہی ہیں یا آپ کے بھیس میں کوئی انصافی

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    خود محترمہ آزاد حیثیت میں الیکش لڑ رہی ہیں ۔۔اور لوگ ووٹ شیر کو ڈالیں گے ۔۔ :o :o :o الحمدہ اس بار حکومت ہماری یوگی اور پاکستان پر گدھا گاڑی سے اتر کر ایف سولہ میں بیٹھ جاے گا ۔۔سیٹ بیلٹ باندھ لیں ۔۔۔تب تک :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    جس وقت آپ نے یہ پروپیگنڈہ پوسٹ لگائی ، میں دیکھ سکتا تھا لیکن لکھ نہیں سکتا تھا۔ اس وقت سے منہ توڑ جواب سوچ رہا ہوں۔ آپکے یہ پوسٹ لگانے سے پہلے ہی مریم نواز کی ٹوئیٹ آچکی تھی کہ وہ 125 سے الیکشن نہیں لڑ رہی۔ بڑا بلاگر بنا پھرتا ہے جو پروپیگنڈے پر چلتا ہے :serious: ۔

    عاطف صاحب بلاگر اور کیا کرتے ہیں، آپ ہی بتلائیں کہ ہم بتلائیں کیا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    باوا جی مجھے اپنی بصارت پی یقین نہی آ رہا، یہ آپ ہی ہیں یا آپ کے بھیس میں کوئی انصافی

    بدل کر انصافیوں کا ہم بھیس حارث
    تماشائے اہل انصافیاں دیکھتے ہیں

    :)

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    باوا جی مجھے اپنی بصارت پی یقین نہی آ رہا، یہ آپ ہی ہیں یا آپ کے بھیس میں کوئی انصافی

    بدل کر انصافیوں کا ہم بھیس حارث تماشائے اہل انصافیاں دیکھتے ہیں :)

    عجب تماشا ہے جائے  سیاست بھی اے عزیز

    رقیب کا گھر بھی لگا اپنا   ہی گھر  مجھے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    عاطف صاحب بلاگر اور کیا کرتے ہیں، آپ ہی بتلائیں کہ ہم بتلائیں کیا

    حارث بھائی! میں ایک وقت میں ایک ہی بےایمان سے نپٹ سکتا ہوں، ذرا صفِ مومناں میں چھُپے سلیم رضا جیسے غداروں کا مکو ٹھپ لوں پھر آپ کی طرف متوجہ ہوں گا :jhanda: ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    عجب تماشا ہے جائے سیاست بھی اے عزیز رقیب کا گھر بھی لگا اپنا ہی گھر مجھے

    حارث بھائی

    سیاسی رقیب اور عشقیہ رقیب میں یہی فرق ہوتا ہے کہ سیاسی رقیب کو قابل برداشت اور عشقیہ رقیب نا قابل برداشت ہوتا ہے

    یہ جمہوریت کا حسن ہے کہ تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود رقیب کا گھر بھی اپنا ہی گھر لگتا ہے

    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    عاطف صاحب بلاگر اور کیا کرتے ہیں، آپ ہی بتلائیں کہ ہم بتلائیں کیا

    حارث بھائی! میں ایک وقت میں ایک ہی بےایمان سے نپٹ سکتا ہوں، ذرا صفِ مومناں میں چھُپے سلیم رضا جیسے غداروں کا مکو ٹھپ لوں پھر آپ کی طرف متوجہ ہوں گا :jhanda: ۔

    حارث بھائی! میں ایک وقت میں ایک ہی بےایمان سے نپٹ سکتا ہوں، ذرا صفِ مومناں میں چھُپے سلیم رضا جیسے غداروں کا مکو ٹھپ لوں پھر آپ کی طرف متوجہ ہوں گا :jhanda: ۔

    ،
    پتا پتا،بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    عاطف صاحب بلاگر اور کیا کرتے ہیں، آپ ہی بتلائیں کہ ہم بتلائیں کیا

    حارث بھائی! میں ایک وقت میں ایک ہی بےایمان سے نپٹ سکتا ہوں، ذرا صفِ مومناں میں چھُپے سلیم رضا جیسے غداروں کا مکو ٹھپ لوں پھر آپ کی طرف متوجہ ہوں گا :jhanda: ۔

    حارث بھائی! میں ایک وقت میں ایک ہی بےایمان سے نپٹ سکتا ہوں، ذرا صفِ مومناں میں چھُپے سلیم رضا جیسے غداروں کا مکو ٹھپ لوں پھر آپ کی طرف متوجہ ہوں گا :jhanda: ۔

    گویا

    قتل تم کو بھی کروں گا مگر آرام کے ساتھ

    رہی صف مومناں تو جناب قلم بھی آپکا الفاظ بھی آپ کے ، خطاب سے پہلے غداروں اور بے ایمانوں  سے پوچھ لیا ہوتا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    عجب تماشا ہے جائے سیاست بھی اے عزیز رقیب کا گھر بھی لگا اپنا ہی گھر مجھے

    حارث بھائی سیاسی رقیب اور عشقیہ رقیب میں یہی فرق ہوتا ہے کہ سیاسی رقیب کو قابل برداشت اور عشقیہ رقیب نا قابل برداشت ہوتا ہے یہ جمہوریت کا حسن ہے کہ تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود رقیب کا گھر بھی اپنا ہی گھر لگتا ہے

    باوا بھائی محبوب اگر اقتدارتو یہ تخصیص ختم ہو جاتی ہے

    آپ یوں  کیوں نہی کہتے کے

    جیہڑا بھنوں لال اے ، اس لئے  رقیب کا گھر بھی لگا اپنا ہی گھر مجھے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    عاطف صاحب بلاگر اور کیا کرتے ہیں، آپ ہی بتلائیں کہ ہم بتلائیں کیا

    حارث بھائی! میں ایک وقت میں ایک ہی بےایمان سے نپٹ سکتا ہوں، ذرا صفِ مومناں میں چھُپے سلیم رضا جیسے غداروں کا مکو ٹھپ لوں پھر آپ کی طرف متوجہ ہوں گا :jhanda: ۔

    مکافات عمل ۔شائید ایسی کو کہتے ہیں ۔
    :thinking:
    کچی پنسل اس لیے لاٹ کی گئی ہے آنئدہ کاعذت میں ردوبدل کرنے کے لیے استعمال کریں ۔تاکہ غلطی کی صورت میں نقش پا مٹایا جاسکے ۔
    ایک لائن میں دل کا ساڑ نکالنا
    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    عاطف صاحب بلاگر اور کیا کرتے ہیں، آپ ہی بتلائیں کہ ہم بتلائیں کیا

    حارث بھائی! میں ایک وقت میں ایک ہی بےایمان سے نپٹ سکتا ہوں، ذرا صفِ مومناں میں چھُپے سلیم رضا جیسے غداروں کا مکو ٹھپ لوں پھر آپ کی طرف متوجہ ہوں گا :jhanda: ۔

    مکافات عمل ۔شائید ایسی کو کہتے ہیں ۔
    :thinking:
    کچی پنسل اس لیے لاٹ کی گئی ہے آنئدہ کاعذت میں ردوبدل کرنے استعمال کریں ۔تاکہ غلطی کی صورت میں نقش پا مٹایا جاسکے ۔
    ایک لائن میں دل کا ساڑ نکالنا
    مکافات عمل ۔شائید ایسی کو کہتے ہیں ۔
    :thinking:
    کچی پنسل اس لیے لاٹ کی گئی ہے آنئدہ کاعذت میں ردوبدل کرنے استعمال کریں ۔تاکہ غلطی کی صورت میں نقش پا مٹایا جاسکے ۔
    ایک لائن میں دل کا ساڑ نکالنا

    جوانی میں اپنی محبتوں کا ایک طویل افسانہ لکھا ، صرف محبوبہ کا نام پنسل سے لکھا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19

    سر میں تو محبووں کے معاملے میں  اپنے لیگی رہنماوں سے زیادہ اناڑی ہوں  جہنوں نے کچی پنسل کی بجائے پکی پنسل ۔۔کڈ ماری ہے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20

    آپ کی محبت کیا ہوئی پتھرپے لکیر ہوئی

    ان  کی چاہت تو  گھروندا  ریت  کا نکلی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi