Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 47 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    مجھے زرداری کے برے دن دکھای دے رہے ہیں، اس نے اپنی دانای کی واہ واہ کے شور میں بوٹوں کی چاپ نہیں سنی جو اس کی طرف بڑھ رہی تھی،  جب کہا گیا کہ بے نظیر کے قتل کا دھبہ صاف کرنے میں مدد دو گے تو تمہیں حکومت دے دیں گے تب زرداری نے بے نظیر کی قبر کی مٹی بھی خشک نہیں ہونے دی اور اس فخریہ پیشکش کو سینے میں دبا کر پوسٹ مارٹم کرواے بغیر بی بی کو دبوا دیا، ہوسکتا ہے مشرف نے بی بی کو نہ مروایا ہو مگر اس کی خواہش تو ضرور تھی ورنہ بی بی کبھی بھی اس کا نام نہ لیتی

    بھٹو کا خاندان تو  کبھی کا ختم ہوچکا مگر اب بھٹو کا نام استعمال کرنے والوں کی باری ہے، پی پی پی کا حال ایم کیو ایم سے بھی برا ہونے والا ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    میرا نہی خیال کہ حکومت سندھ میں اپنی حکومت بنانے کے لئے یہ سب کچھ کر رہی ہے۔ میرا اندازہ ہے ہے کہ سندھ کو بڑی کرپشن سے پاک کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ دیہی اور شہری سندھ کی اس وقت جو حالتِ زار ہے اگر اسے اسی طرح چلنے دیا گیا تو زیادہ دیر نہی لگے گی کہ یہاں بھی بلوچستان جیسے خیالات جنم لینے لگیں۔ محرومیاں بلآخر بغاوت کو جنم دیتی ہیں۔
    سلیم صافی کے پروگرام میں وزیرِ اطلاعات نے واضح کہا ہے کہ اگر سندھ حکومت زرداری انور مجید فریال کے خلاف لیگل پراسس پر ہلا گلا نہ کرے تو حکومت سندھ حکومت کے معاملے میں مداخلت نہی کرے گی۔
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    یہاں سارے لیڈر فوج ہی بناتی ہے۔ فاطمہ بھٹو فوج کی نظریاتی دشمن نہ ہوتی تو یہ کب کی پیپلزپارٹی اس کی جھولی میں ڈال چکے ہوتے اور زرداری کو بچوں سمیت چھٹی کرا چکے ہوتے۔
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    کچھ ورکرز نے جنرل باجوہ کے خلاف نعرے بازی کی تھی جن پر کیس بن چکا ہے اور گرفتاری بھی ہو چکی ہے

    میرا خیال ہے ۔۔۔۔۔

    ماضی میں ۔۔۔۔ دلا بھٹی ۔۔۔۔۔ بھی اسی طرح ۔۔۔۔ مغل شہنشاہوں کے خلاف ۔۔۔۔ کتا کتا ۔۔۔ کے نعرے لگا تا ہوا ۔۔۔۔ اسی  طرح گرفتار کر لیا گیا تھا ۔۔

    یہ بے وقوف سویلین لوگ مسلحہ لوگوں کے متھے لگتے پھرتے ہیں ۔۔۔۔ ان کو پتہ نہیں اسلحے والوں کا انجام ھمیشہ ۔۔۔۔ صدام اور قذ افی کی طرح ہوا کرتا ہے

    گا لیاں دینے سے ان کو کچھ فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔۔۔

    یہ بے وقوف سویلین ۔۔۔۔۔ خوامخواہ ۔۔۔۔  چارہ مصوم وڈے منہ والے با جواہ جی ۔۔۔ کو ۔۔۔۔ کتا کتا ۔۔۔۔ کہہ رھا ہے ۔۔۔۔ حالانکہ کتے کا منہ ۔۔۔ با جواہ کے منہ کے آ دھے سے بھی کم ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    یہ حرامی آج کل جیل میں ڈنڈے کھا کر صفائیاں پیش کر رہا ہو گا کے میں تو آصف باجوہ کے خلاف نعرے لگا رہا تھا۔,

    زیڈ بھائی جی

    یہ آصف باجوہ کون ہے؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    زیڈ بھائی جی یہ آصف باجوہ کون ہے؟

    یہ عاصم کے بڑے بھائی کا نام ہے

    :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    :hilar: :hilar: :hilar: باوا جی مجھے لگتا ہے اس کو چٹی اکھی مروا دیا ہے ۔لوگوں نے ۔۔۔۔۔ اس کی ساری نسلیں بھی یاد رکھیں گی ۔ویسے مجھے آج تک سمجھ نہئں اس طرح کی دشنام طرازی سے نواز شریف کے لیے کون سی اسانی پیدا ہوئی ہوگی ویسے اس کی آنے والی نسل بھی کسی کو کتا نہئں کہے گی اور اب یقین کریں یہ تھانے میں بئٹھا بھونک رہا ہو گا ۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    رضا بھائی

    لوگوں کے جذبات ہیں، لوگ اب سمجھتے ہیں کہ اس سب ڈرامے کے پیچھے کون ہے؟

    لوگوں کو اپنے جذبات کے اظہار کی آزادی ہونی چاہیے. اگر اسی طرح لوگوں کو پکڑ کر جیلوں میں ڈالا جاتا رہا اور ان پر تشدد کیا جاتا رہا تو بظاہر تو یہ نعرے دب جائیں گے لیکن پھر جب فوج کے خلاف یہ لاوا اندر ہی اندر پکتا رہے گا اور ایک دن آتش فشاں پہاڑ کی طرح پھٹ جائے گا، اسی طرح جس طرح مشرقی پاکستان میں پھٹا تھا اور لوگوں نے فوج کے ساتھ وہ پلٹن گراونڈ والی کی تھی کہ اب تک ہمارے فوجیوں کو مشرقی پاکستان کی طرف منہ کرنے کی جرات نہیں ہوئی ہے

    :)

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    یہ عاصم کے بڑے بھائی کا نام ہے :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    اپکے کومنٹس پڑھ کر مجھے وہ شخص یاد اگیا ہے جو ایوان صدر کے باہر کھڑا کہہ رہا تھا کہ صدر پاکستان کنجر ہے

    ایک پولیس والے نے اسے پکڑ لیا اور پوچھا کہ تم کس کو کنجر کہہ رہے تھے۔ وہ بیچارے پولیس والے سے جان چھڑانے کیلیئے بولا کہ میں تو امریکہ کے صدر کو کنجر کہہ رہا تھا۔ پولیس والے نے اسکے دو ڈنڈے رسید کئے اور بولا ہمیں پھدو سمجھتے ہو؟ کیا ہمیں نہیں پتہ ہے کہ کس ملک کا صدر کنجر ہے؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی اپکے کومنٹس پڑھ کر مجھے وہ شخص یاد اگیا ہے جو ایوان صدر کے باہر کھڑا کہہ رہا تھا کہ صدر پاکستان کنجر ہے ایک پولیس والے نے اسے پکڑ لیا اور پوچھا کہ تم کس کو کنجر کہہ رہے تھے۔ وہ بیچارے پولیس والے سے جان چھڑانے کیلیئے بولا کہ میں تو امریکہ کے صدر کو کنجر کہہ رہا تھا۔ پولیس والے نے اسکے دو ڈنڈے رسید کئے اور بولا ہمیں پھدو سمجھتے ہو؟ کیا ہمیں نہیں پتہ ہے کہ کس ملک کا صدر کنجر ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    زیڈ بھائی جی یہ آصف باجوہ کون ہے؟

    ،باوا جی

    ہاکی کا مشہور کھلاڑی تھا، آج کل پاکستان ہاکی  فیڈریشن کا صدر وغیرہ  ہے۔ سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن بھی لڑا تھا 

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34

    کیا چ جسٹس نے وزیر اعلی سندھ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے پر اپنے ہی سرٹیفائیڈ صادق اور امین عمران خان اور اسکی کابینہ کے ساتھ کتے والی نہیں کر دی ہے؟

    :sorry:   :sorry:   :sorry:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    گاف لگی پھٹنے
    خیرات لگی بٹنے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37

    پی ٹی آئ نے اعلانیہ ہارس ٹریڈنگ کوشش سے اپنی اخلاقی پوزیشن کمزور کرلی اب اگر مرکز اور پنجاب میں کسی نے حکومت کے ارکان کو خرید لیا تو پی ٹی آئ شکائت کرنے جوگی نہیں رہے گی

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38

    باوا جی

    یہ مراد سعید کی چیخوں سے کیا مراد ہے ، مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئ

    :thinking:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    گاف لگی پھٹنے خیرات لگی بٹنے

    سینیٹ الیکشن کا دھبہ ایسے دھل جائے گا؟؟

    :thinking:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    باوا جی یہ مراد سعید کی چیخوں سے کیا مراد ہے ، مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئ :thinking:

    حفیظ صاحب،
    ویکسینیشن کرواتے ہوے اچھے اچھوں کی چیخیں نکل جاتیں ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 47 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi