Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 37 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    May Allah have mercy on your beautiful soul.
    You lived your life like a lion And You fought till the end, you did not surrender to the devils and Slaves Of taghut.
    History will never forget you and will never let your struggles for this uemma to go down.

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    محمد مرسی کا دورہ پاکستان

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    آنجہانی کا جُرم

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    مطلب میاں صاحب بھی جیل میں ہی

    :o

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    ایک مانوس سی کہانی

    ملک میں پیٹرول کی قلت پیدا کی گئی، خراب معیشت کا تاثر دیا گیا، چھوٹے چھوٹے گروہوں کے ذریعے احتجاج کروایا گیا، عوام میں فوج کی پوزیشن بہتر کرنے کے لئے باقاعدہ کئی مہینے پہلے کوششیں شروع کی گئیں۔ مثلا اگر کہیں کوئی حادثہ ہو جاتا تو قریب ترین فوجی یونٹوں کو ہدایات دی گئیں کہ سول ایڈمنسٹریشن سے بھی پہلے وہاں حاضری لگوائی جائے، تصویر کھنچوائی جائے، ملک کے سرحدی علاقے میں مختلف دھماکے شروع ہو گئے جن کی ذمہ داری انجان قسم کے گرہوں نے لینا شروع کر دی، اپوزیشن کو بیک ڈور تسلیاں دی گئیں، حوصلہ افزائی کی گئی، اٹھارہ جون کو ایک خفیہ خط کے ذریعے کور کمانڈروں کو کسی بھی ایمرجنسی کے لئے تیار رہنے کا کہا گیا، فوجی جوانوں سے وفاداری کا حلف لیا گیا۔ اور تین جولائی کو صدر مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا۔

    جرنل السیسی اور اس کے ساتھی جرنیلوں نے ملک کا نظام اپنے ہاتھ میں لے لیا، آئین کو ردی کی ٹوکری میں پھینکا، سپہ سالار نے اپنی ٹوپی ترچھی کی، سینہ چوڑا کیا، سٹیٹ ٹیلی ویژن پے خطاب شروع ہو گیا۔ تین مہینے میں الیکشن کا اعلان، بیرکوں میں واپس جانے کا وعدہ، وہی گھسی پٹی تقریر جو سب ڈکٹیٹر کرتے ہیں اور بھولے بھالے لوگ یقین کر لیتے ہیں۔ عدالتوں نے بھی چڑھتے سورج کی طرف رخ کر لیا۔ مظاہرین اپنے گھروں کو چلے گئے، اپوزیشن کی قیادت تو جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔ صدر مرسی اور اس کے ساتھیوں کو جیل میں ڈال دیا گیا، غداری، قتل، بدعنوانی سمیت تعزیرات مصر میں جو بھی کبیرہ گناہ تھے انہیں مقدمات میں بروئے کار لایا گیا۔

    چھ برس بیت گئے، نہ معیشت سنبھلی، نا روزگار ملا، نا انصاف ہوا، نا الیکشن آئے اور نا ملک کی حالت سنوری۔ ان چھ برسوں میں مرسی کو حراست میں رکھا گیا۔ میڈیکل سہولیات تک رسائی نہ دی گئی۔ گھر والوں سے ملاقات پے پابندیاں لگائی گئیں۔ قید تنہائی میں رکھا گیا، مشقت کروائی گئی۔ مذاق اڑایا گیا۔ تذلیل کی گئی۔

    صرف یہی نہیں، ان چھ سالوں میں مصری افواج نے سابق صدر مرسی کو غدار ثابت کرنے کے لئے لاکھوں ڈالر خرچ کیے ، ادارے استعمال کیے ، پروپیگنڈا کیا، پریس ریلیزیں کی گئیں، صحافی قتل کیے ، اخبار خریدے، ہر جتن کیا۔ لیکن آج جب عدالتی کارروائی کے دوران مرسی زمینی خداؤں کی عدالت سے حقیقی خدا کی عدالت میں پیش ہوا تو تاریخ نے اسے شہید کہہ کے پکارا۔

    قارئین تاریخ بڑی بے باک ہے۔ ایک منٹ میں فیصلہ دے دیا۔ اب صدیاں بیت جائیں، جرنل السیسی ہزار سال جی لے، تاریخ اسے فرعون کے طور پے نہ صرف یاد رکھے گی بلکہ دوسرے فرعونوں کی طرح عبرت کا نشان بھی بنا دے گی۔

    دن مہینے سال، کسے معلوم کون کتنا جیتا ہے۔ نجانے کیوں انسان سزا اور جزا سے غافل ہو کے اپنی حیثیت اور اوقات سے بڑے گناہ کر جاتا ہے جن کی سزا کروڑوں لوگوں کو بھگتنی پڑتی ہے۔

    بھٹو تختہ دار ہے لٹک گیا۔ کتنی مہلت دی موت نے جرنل ضیا کو۔ نو برس بھی پورے نہیں ہو پائے، جسد کی خاک تک نہ ملی۔ دندناتا پھرتا تھا، آج ملک کی ننانوے فیصد آبادی کو یہ بھی معلوم نہیں کہ اس کی فرضی قبر کہاں ہے، اور دوسری طرف کروڑوں لوگ بھٹو پے واری ہیں، اس کی پیدائش کا جشن مناتے ہیں، اس کی موت کا ماتم کرتے ہیں۔

    خودغرضی اور غرور کا آج بھی وہی عالم ہے۔ میڈیا پے قدغنیں، الزامات، جھوٹے مقدمے، قتل، ریفرنس، جیلیں، فیصلے، سازشیں، کچھ نہیں بدلا، اگر کچھ نہیں بدلا تو ملک بدل جائے گا؟ یہ جو پانچ پانچ ہزار بندے لٹکانے کے چکر میں ہیں ان سے ایک بڑا سادہ سا سوال ہے، مان لیا کہ ستر سال سے حکمرانوں نے اس ملک کو لوٹا ہے، عوام کا خون چوسا یے، کیا آپ یہ مانتے ہیں کہ ستر سال سے حکمران کون ہیں؟

    https://www.humsub.com.pk/247883/akbar-mayo-21/?fbclid=IwAR0KU-sXa0b1i8uJuRBt3ha7lX8jUKjD3cUBJjNOIKXGEPByb89rag9ZdLE

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    عربوں کا مرسی چلا گیا اور بٹّوں کا مرسی ابھی  پابند سلاسل ہے۔۔

    دل کی حرکتیں پریشان، دماغی فیوز اڑا ہوا، ذیابیطس سے جگرہلکان، فشارِخون ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھائی کررہا،قبض سے نِکّی و وڈی آنتیں بھپری ہوئیں ،۔۔۔

    لیکن معالجوں میں گھرے ہوئے پاکستانی مرسی کی زبان پر ایک ہی التجا۔۔۔

    مرسی مرسی۔۔ آلو گوشت نہ چھڈسی۔۔۔

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    آج کی شامِ غریباں، محمد مرسی کے نام

    جمہوری عزاداروں کا مشترکہ اعلامیہ

    :.( :.( :.(

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    یار ان کی تو وردیاں بھی ایک جیسی ہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    مصری حکومت کا محمد مرسی کو ان کے آبائی قبرستان میں دفن کرنے کی اجازت دینے سے انکار
    یہ مرد آہن ایک مرے ہوۓ بندے سے بھی ڈرتے ہیں ؟؟

    :facepalm:

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16

    مرسی جی آپ کے اہلا خانہ کے ساتھ تعزیت

    لیکن آپ نے قدرت کی بنیادی طاقتوں سے پنگا لینے کی کوشش کی تھی

    پھر یہی حال ہوتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    Bawa jee

    you are trying to paint it in black and white. If Egyptian army hadn’t shown this iron fist Egypt would be worse than Syria, Libya and Iraq. The so called Arab spring was more passionate in Egypt than anywhere else. I am glad Egyptian army is always ready to take in Muslim Brotherhood and fundoos I like our military who use these fundoos as assets. Morsi earned all this, he could have ruled little sensibly. Fundoos win elections Netanyahu, Erdogan, Modi but they don’t turn the tide overnight like Morsi tried. Morsi wasn’t a biggest name in Muslim Brotherhood and his political skills were well below par for the highest level. He could have soften Muslim Brotherhood image instead he unleashed might establishment on them.

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    عربوں کا مرسی چلا گیا اور بٹّوں کا مرسی ابھی پابند سلاسل ہے۔۔ دل کی حرکتیں پریشان، دماغی فیوز اڑا ہوا، ذیابیطس سے جگرہلکان، فشارِخون ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھائی کررہا،قبض سے نِکّی و وڈی آنتیں بھپری ہوئیں ،۔۔۔ لیکن معالجوں میں گھرے ہوئے پاکستانی مرسی کی زبان پر ایک ہی التجا۔۔۔ مرسی مرسی۔۔ آلو گوشت نہ چھڈسی۔۔۔

    مرسی مرے تے خوشی نہ کرئیے ، پادری وی مر جانا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    مطلب میاں صاحب بھی جیل میں ہی :o

    ضروری نہیں ہے کہ ہر سیاست دان جیل سے قبر میں ہی جائے

    کوئی نیلسن منڈیلا بن کر جیل سے باہر آ کر اسے جیل میں ڈالنے والوں کا منہ کالا کرکے ایک بار پھر ملک کا وزیر اعظم بن سکتا ہے

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    Bawa jee you are trying to paint it in black and white. If Egyptian army hadn’t shown this iron fist Egypt would be worse than Syria, Libya and Iraq. The so called Arab spring was more passionate in Egypt than anywhere else. I am glad Egyptian army is always ready to take in Muslim Brotherhood and fundoos I like our military who use these fundoos as assets. Morsi earned all this, he could have ruled little sensibly. Fundoos win elections Netanyahu, Erdogan, Modi but they don’t turn the tide overnight like Morsi tried. Morsi wasn’t a biggest name in Muslim Brotherhood and his political skills were well below par for the highest level. He could have soften Muslim Brotherhood image instead he unleashed might establishment on them.

    شیرازی جی

    میں جانتا ہوں کہ فوج کے بوٹ پالش کرنے والوں کو عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے سیاست دان ایک نظر نہیں بھاتے ہیں

    پھر عوام کا منتخب سیاست دان اپنا مسلم تشخص بھی رکھتا ہو تو وہ تو ابّا مسلم پتر کافر اور فوجیوں کی فکری بیواؤں کو بالکل بھی برداشت نہیں ہو سکتا ہے

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 37 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi