Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 42 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    یعنی بقول آپ کے جسنے چھترول کرنی ہے اسی نے ویڈیو بنانے شروع کر دی یقین کریں پاکستان میں انکے دماغ آسمان پر محو پرواز ہوتے ہیں اور یہی اسی کا نتیجہ ہے اگر کہیں تو ایک دو مثالیں اور بھی دے سکتا ہوں

    میری مثال  کیوں نہیں دیتے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    خر ان داعش کو میرا پیغام دیجئے گا کہ اگر تمہاری لاجک مان لی جائے تو اسکا مطلب کہ امریکہ نے جو مجاہدین کو بھگا بھگا کر مارا ہے تو یقینا” بلاوجہ نہیں مارا۔ شام میں بشار اگر کیمیائی گیسیں استعمال کررہا ہے تو بلاوجہ نہیں کررہا ۔ ایسے لعنتیوں کے ساتھ تو تمیز سے بات کرنا بھی گناہ ہے جو کسی مظلوم کی موت کے جواز دیں۔

    خیر یہ تو قصہ ہی مختلف ہےیہاں پر آپ کو پھر دو اعداد متضاد رویے ملیں گےپہلاامریکہ نے شام پر بم مرا ،ماشاللہ ،انشاللہ امریکہ ضرور مسلمانوں کی مدد کو ایے گادوسراامریکہ نے افغانستان پر بم پھینکاالله امریکہ کو تباہ کرےاب بندا کرے تو آخر کرے کیا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    ڈیموکریٹ بھائی! دل پر لینے کی بات نہیں، یہ رویہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے، کسی بھی شخص یا واقعے کے متعلق کوئی بھی مفروضہ قائم کرکے اس پر فیصلہ صادر کردیتے ہیں۔ یہاں تک کہ قانون کو بھی ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔۔۔

    میرے خیال میں یہ روئیے نہیں متضاد روئیے ،منافقت ہی ہمارے معاشرے کا المیہ ہیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    میری مثال کیوں نہیں دیتے

    آپ پہلے لوٹے والے سوال کا جواب دیں:bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    جی ضرور وہ ایسے ہوا کے پچلے سال میں ابو دهبی سے اتحاد کی پرواز کے ذریے پاکستان سفر کر رہا تھا تو کچھ پاکستانی نژاد غیر ملکی (غیر ملکی اس لئے کہ رہا ہوں کے انکی زبان اور لباس ویسٹرن تھا )بھی سوار تھے یہ غالبا” اپریل کا مہینہ اور گرمی کی شدت تھی جہاز پر سوار ہونے کے بعد اندازہ ہوا کے ایئر کنڈیشن بند ہیں مینے بخدا ہوسٹس کو بلایا اور کہا کے جہاز میں گرمی ہے مہربانی فرما کر ایئر کنڈیشن چلا دیں تو جواب ملا جہاز اڑانے کے وقت چلیں گے کیوں کہ ہم بچت کر رہے ہیں خیر میری اس سے بحث ہوئی لیکن نتیجہ سفر ہی رہا تھوڑی دیر بعد غیر ملکی پاکستانیوں نے بلایا اور یہی سوال دوہرایا اور آگے سے یہی جواب ملا بخدا مینے خود اس بندے کو اہ اچھا ، نو پرابلم ،تھنکس کہتے سنا اب آپ اندازہ لگا لیں یہ پاکستانی ایئر لائن ہوتی تو کیا رویہ ہوتا دوسرے واقع میں لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کی قطار میں لگا تھا کے ایک بیس سالہ نوجوان ساتھ ہی کھڑا تھا اور بار بار اہ گاڈ،اٹس سو ہاٹ ،اور بار بار ڈیڈ کو پکار رہا تھا یار ایک تو یہاں لونگ کیو ہے مینے پوچھ لیا صاحب کہاں سے تشریف آوری ہوئی ہے تو کہنے لگے امریکہ سے دریافت کیا کتنا عرصہ ہوا ؟ جواب ملا دو سال مینے کہا حضرت آپ دو سال میں ہی فل امریکی بن گئے ہیں ابھی تو پاسپورٹ ملا نہیں سچی بات ہے مینے اسے یہی کہا صرف رویے دیکھیں

    ایک بات میں اپنے مشاہدے کی بھی بتاتی چلوں ..جولوگ یہاں عرصے سے رہ رہے ہیں ..یا یہاں کے شہری بن چکے ہیں ..وہ سادہ مزاج ہی ہوتے ہیں ..جن  کا آپ نے ذکر کیا ہے یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو تعلیم کے لئے یا ایچ ون  ویزہ پر مختصر مدت کے لئے آتے ہیں ..اور پھر اٹس  سو ہاٹ  کرتے ہیں .ٹرسٹ می

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    آپ پہلے لوٹے والے سوال کا جواب دیں :bigsmile:

    اس کا جواب دے تو دیا ..ویٹ ٹایلیٹ پیپر بھی یہاں ہی ملتے ہیں …

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    اس کا جواب دے تو دیا ..ویٹ ٹایلیٹ پیپر بھی یہاں ہی ملتے ہیں …

    ایک بات میں اپنے مشاہدے کی بھی بتاتی چلوں .. جولوگ یہاں عرصے سے رہ رہے ہیں ..یا یہاں کے شہری بن چکے ہیں ..وہ سادہ مزاج ہی ہوتے ہیں .. جن کا آپ نے ذکر کیا ہے یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو تعلیم کے لئے یا ایچ ون ویزہ پر مختصر مدت کے لئے آتے ہیں ..اور پھر اٹس سو ہاٹ کرتے ہیں .ٹرسٹ می

    چلیں اسکو درست ماں لیتا ہوںلیکن وہ جو لہرا لہرا ہے بل کھا کھا کر اپنے نیلے ،لال پاسپورٹ دکھاتے ہیں وہ کم از کم دوسری تیسری نسل ہوتی ہےاور جہاں تک لوٹے کی بات ہے اور ویٹ ملتے ہیں تو یہاں بھی سوفٹ ٹشو ملتے ہیں خرید لیں کوئی نہیں روکے گا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    چلیں اسکو درست ماں لیتا ہوں لیکن وہ جو لہرا لہرا ہے بل کھا کھا کر اپنے نیلے ،لال پاسپورٹ دکھاتے ہیں وہ کم از کم دوسری تیسری نسل ہوتی ہے اور جہاں تک لوٹے کی بات ہے اور ویٹ ملتے ہیں تو یہاں بھی سوفٹ ٹشو ملتے ہیں خرید لیں کوئی نہیں روکے گا

    نیلا پاسپورٹ آپ کو پانچ سال میں مل جاتا ہے ..اس کے لئے نسلوں  کا انتظار نہیں کرنا پڑتا ..مذاق ایک طرف ….میں نے سچ مچ آج تک کسی کو نیلے پاسپورٹ پر اتراتے نہیں دیکھا ..اور نہ ہی یہ اترانے کی بات ہے ..دل جلتا ہے تو سخت بات کہہ دیتے ہیں .. ہم تو آپ لوگوں کو ہی خوش قسمت سمجھتے ہیں جو اپنے وطن میں رہ رہے ہیں …کہ جینے کا مزہ وہاں ہی ہے ..بس تقدیر ہمیں در بدر کر دیتی ہےلگتا ہے واقعی  پاکستان میں پانی کی کمی ہو گئی ہے جو آپ سوفٹ ٹشو خریدنے کا مشورہ دے رہے ہیں

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    نیلا پاسپورٹ آپ کو پانچ سال میں مل جاتا ہے ..اس کے لئے نسلوں کا انتظار نہیں کرنا پڑتا .. مذاق ایک طرف ….میں نے سچ مچ آج تک کسی کو نیلے پاسپورٹ پر اتراتے نہیں دیکھا ..اور نہ ہی یہ اترانے کی بات ہے ..دل جلتا ہے تو سخت بات کہہ دیتے ہیں .. ہم تو آپ لوگوں کو ہی خوش قسمت سمجھتے ہیں جو اپنے وطن میں رہ رہے ہیں …کہ جینے کا مزہ وہاں ہی ہے ..بس تقدیر ہمیں در بدر کر دیتی ہے لگتا ہے واقعی پاکستان میں پانی کی کمی ہو گئی ہے جو آپ سوفٹ ٹشو خریدنے کا مشورہ دے رہے ہیں

    بہی ٹشو سوفٹ ہی ہوتے ہیں کبھی لکڑ کے بنے ہوۓ بھی دیکھے اور استعمال کیے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    بہی ٹشو سوفٹ ہی ہوتے ہیں کبھی لکڑ کے بنے ہوۓ بھی دیکھے اور استعمال کیے ہیں

    پتا نہیں ….آپ نے ہی سوفٹ  کاذکر کیا تھا .ویسے یہ تو ہے کہ کچھ زیادہ سوفٹ ہوتے ہیں اور کچھ کم .

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31
    پتا نہیں ….آپ نے ہی سوفٹ کاذکر کیا تھا . ویسے یہ تو ہے کہ کچھ زیادہ سوفٹ ہوتے ہیں اور کچھ کم .

    بھر حال اس تھریڈ کا مقصد ان رویوں کی طرف اشارہ کرنا مقصود ہے جو بیرون ملک مستقل رہنے والے لوگوں کی پاکستان میں چھترول کی وجہ بنتے ہیں:bigthumb:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    بھر حال اس تھریڈ کا مقصد ان رویوں کی طرف اشارہ کرنا مقصود ہے جو بیرون ملک مستقل رہنے والے لوگوں کی پاکستان میں چھترول کی وجہ بنتے ہیں :bigthumb:

    آپ تو اندروں ملک والوں کی چھترول سے باز نہیں آتے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34
    آپ تو اندروں ملک والوں کی چھترول سے باز نہیں آتے

    وہ تو چلتا رہتا ہے لیکن اب کی بار ووٹ عمران خان کا ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34
    ان کی کہانی میں جھول نہیں ..پورا جھولا ہے . واش روم میں ٹشو پیپر نہیں ٹایلیٹ پیپر چاہئے ہوتا ہے ..

    یہ دیکھ لیںیہاں بھی ٹایلیٹ ٹشو ہی لکھا ہے اور کمپنی بھی پاکستانی نہیں بلکہ انہی کی ہے جنہوں نے یہ ایجاد کیےامید ہے تسلی ہو گئی ہو گی یا انکے لئے بھی یہ تصور نیا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    یہ دیکھ لیں یہاں بھی ٹایلیٹ ٹشو ہی لکھا ہے اور کمپنی بھی پاکستانی نہیں بلکہ انہی کی ہے جنہوں نے یہ ایجاد کیے امید ہے تسلی ہو گئی ہو گی یا انکے لئے بھی یہ تصور نیا ہے

    :lol:آپ جب سے اس کی تلاش میں نکل کھڑے  ہوئے تھے ..ایک بات بتا دوں ..ایک بات نوٹ کی ہے ..امریکی ہر چیز کے لئے بہتر لفظ استعمال کرتے ہیں ..بیشمار مثالیں دے سکتی ہوں ..کبھی نوٹ کیجئے گا

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #36
    :lol: آپ جب سے اس کی تلاش میں نکل کھڑے ہوئے تھے .. ایک بات بتا دوں ..ایک بات نوٹ کی ہے ..امریکی ہر چیز کے لئے بہتر لفظ استعمال کرتے ہیں ..بیشمار مثالیں دے سکتی ہوں ..کبھی نوٹ کیجئے گا

    لو کر لو گلجنکی زبان ہی خالص انگلش نہ ہو وہ کیا بہتر الفاظ استعمال کریں گےویسے اس تھریڈ میں لکھی گئی کہانی ١٩/٢٠ کے فرق کے ساتھ ٹھیک ہی ثابت ہوئی

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    لو کر لو گل جنکی زبان ہی خالص انگلش نہ ہو وہ کیا بہتر الفاظ استعمال کریں گے ویسے اس تھریڈ میں لکھی گئی کہانی ١٩/٢٠ کے فرق کے ساتھ ٹھیک ہی ثابت ہوئی

    لسٹ مہیا کروں الفاظ کی .ویسے جب میں لوگوں کو ایسے الجھتے دیکھتی ہوں تو حیران ہوتی ہوں ..جو بات سلیقے سے کی جا سکتی ہے ..اس کے نتائج بہتر ہی نکلتے ہیں .یہاں بھی میں نے دیسی  لوگوں کو الجھتے دیکھا ہے ..یا کالے زیادہ کرتے ہیں ..گوری قوم کم ہی ایسا کرتی ہے ..

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #38
    لسٹ مہیا کروں الفاظ کی .

    کر دیںساتھ یہ بھی بتا دیں آپ انسے لوٹا کب مانگیں گی وہ بھی پولیس افسر سے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    کر دیں ساتھ یہ بھی بتا دیں آپ انسے لوٹا کب مانگیں گی وہ بھی پولیس افسر سے

    جب آپ مجھے لوٹے کی انگریزی بتائیں گے

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #40
    جب آپ مجھے لوٹے کی انگریزی بتائیں گے

    اسے انگلش میں غالبا” لوٹا ہی کہتے ہیںاور الفاظوں کی لسٹ بھی دے دیںhttps://en.wikipedia.org/wiki/Lota_(vessel)

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 42 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi