Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    یہ کیا پرانا سٹرکچر گراکر سب کچھ نیے سرے سے تعمیر کریں گے؟

    :thinking: :thinking: :thinking:
    یہ تو نا اہلی، خراب منصوبہ بندی اور کرپشن کا حسین امتزاج محسوس ہورہا ہے مستقبل میں نیب کے لئے کیس تیار ہے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    یہ کیا پرانا سٹرکچر گراکر سب کچھ نیے سرے سے تعمیر کریں گے؟ :thinking: :thinking: :thinking: یہ تو نا اہلی، خراب منصوبہ بندی اور کرپشن کا حسین امتزاج محسوس ہورہا ہے مستقبل میں نیب کے لئے کیس تیار ہے

    نیب فوجیوں کی رکھیل ھے 

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    اصل میں پٹواری ، منصوبے میں جان بوجھ کر تبدیلیاں کر رہے ہیں ، کبھی نقشے میں پل چھوٹے اور کبھی چین کی بسیں کھینچ کر لمبی کر دیتے ہیں ، ورنہ منصوبہ تو کب کا مکمل ہو چکا ہوتا

    یاد رہے ، خان کرپٹ نہی ہے

    یہ کیا پرانا سٹرکچر گراکر سب کچھ نیے سرے سے تعمیر کریں گے؟ :thinking: :thinking: :thinking: یہ تو نا اہلی، خراب منصوبہ بندی اور کرپشن کا حسین امتزاج محسوس ہورہا ہے مستقبل میں نیب کے لئے کیس تیار ہے
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    خبر کا پورا لنک دیجئے بھائی جان۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    بی آرٹی پشاورکی مدت تکمیل میں دسمبر2021تک توسیع

    اطہر بھائی – کبھی آپ بھی گوگل کر لیا کرو

    ;-)

    خبر کا پورا لنک دیجئے بھائی جان۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    https://pbs.twimg.com/media/EC-Wfc8WkAA4H-b?format=jpg&name=medium
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    بی آرٹی پشاورکی مدت تکمیل میں دسمبر2021تک توسیع اطہر بھائی – کبھی آپ بھی گوگل کر لیا کرو ;-)

    دوسرے فورم پر سورس کا بتایا تو انہوں سورس انڈین چینل قرار دے دیا

    :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    حفیظ بھائی – آپ کی ہمت ہے جو اس گوبر میں پتھر مار کر تماشہ دیکھتے ہیں

    دوسرے فورم پر سورس کا بتایا تو انہوں سورس انڈین چینل قرار دے دیا :lol:
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    بی آرٹی پشاورکی مدت تکمیل میں دسمبر2021تک توسیع اطہر بھائی – کبھی آپ بھی گوگل کر لیا کرو ;-)

    بھائی جان آپ جیسے بھائیوں کے ہوتے اتنا کشٹ کون اُٹھائے :)۔

    لنک دینے کا شکریہ۔

    لیکن شاہ زیب خانزادہ کو تو یوسفزئی کہہ رہا تھا اس سال کے اختتام تک بی آر ٹی تیار ہوجائے گی(مجھے معلوم ہے جھوٹ بول رہا ہے لیکن حکومتی فرد ہے)۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    بھائی جی – اسے دوبارہ بنایا جا رہا ہے ، ابھی کمائی پوری نہی ہوئی

    بھائی جان آپ جیسے بھائیوں کے ہوتے اتنا کشٹ کون اُٹھائے :)۔ لنک دینے کا شکریہ۔ لیکن شاہ زیب خانزادہ کو تو یوسفزئی کہہ رہا تھا اس سال کے اختتام تک بی آر ٹی تیار ہوجائے گی(مجھے معلوم ہے جھوٹ بول رہا ہے لیکن حکومتی فرد ہے)۔
Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi