Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 101 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    نادان جی۔۔۔یقین کیجئے مجھے بھی بہت شرم آتی ہے یہ آیت پڑھتے ہوئے۔۔۔ آپ کو تو یاد ہوگا کہ میں کتنا گڑگڑایا تھا، کتنی التجائیں کی تھیں، مگر یہ آپ اور عامر صدیق ہی تھے جنہوں نے مجھے مجبور کردیا تھا اور میری فطری شرم و حیا کا پردہ چاک کرتے ہوئے اس اندھے کنویں میں دھکیلا تھا۔۔۔ :lol: ۔۔۔

    قرآن ساری زندگی کا احاطہ کئے ہوئے ہے .

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    ڈیم فنڈ میں پیسے دیتے ہوئے بھی یہی کہہ رہی تھیں کہ ڈیم فنڈ میں پیسے دینا ثواب ہے جب پتہ چلا کہ بابا رحمتہ فراڈ کر گیا ہے تو پھر بلک بلک کر روئی تھیں :lol: :hilar:

    کیا کریں کہ اس ملک کو حکمران بھی اب تک فراڈ ہی  ملتے رہے ..آپ کے ممدوح بھی قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر معصوم عورتوں سے زیور  بھی اتروا گئے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    آپ خرچہ مجھے روانہ کردیں باوا جی کو ٹھیک کرنے کی گارنٹی میری ہے :bigthumb:

    آپ خود ہی جا کر نیک کام کریں .بلا معاوضہ ..فورم کی خاطر

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64

    نادان جی۔۔۔ لگتا ہے آپ حساب میں کافی کمزور ہیں،۔۔۔۔ دو عورتیں ایک مرد کے برابر، مطلب عورت آدھی انسان۔۔۔۔ اور آخرت میں تو معاملہ اس سے بھی گیا گزرا۔۔۔ وہاں بہتر عورتیں ایک مرد کے برابر ہوں گی (مرد کے قبضے میں عورتوں کا پورا ریوڑ ہوگا)، جس کا مطلب عورت مرد کی محض چھنگلیا کے برابر ہوگی۔ :cwl: ۔۔۔

    کیا مغرب کی عورتیں بھی کمانے کے باوجود اپنے خاوندوں سے پٹتی ہیں۔۔؟ آپ کی مثال میں بیان کردہ عورت (ماسی) اپنے خاوند سے اس لئے پٹتی ہے کیونکہ اسلام نے مرد کو کھلی اجازت دی ہے کہ وہ عورت کی ٹھکائی کرسکتا ہے اور عورت کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنے مجازی خدا کی ٹھکائی برداشت کرے، عورت کو اتنی اجازت تک نہیں کہ وہ جواب میں خاوند پر ہاتھ اٹھائے۔۔ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو کوئی اسلامی حوالہ پیش کیجئے جس میں ذکر ہو کہ بیوی اپنے خاوند کو بھی پیٹ سکتی ہے۔۔۔

    بظاھر تو آپ عقلمند لگتے ہیں ..صرف ایک معاملے میں کہا ہے ..اس کی وجہ ہے کہ عورت بہت سی باتوں پر توجہ نہیں دیتی..

    کہاں لکھا ہے کہ بہتر حوریں   ملیں  گی ن..ملا نے اپنے دل بہلانے کو گھڑ  رکھی ہیں کہانیاں

    جی یہاں بھی عورت کمانے کے با وجود پٹتی  ہے ..اچھی بھلی پڑھی لکھی عورتیں بھی ..آپ نے تو نہیں دیکھا ہوگا لیکن اکثر پبلک باتھ روم میں بھی نوٹس لگا ہوتا ہے کہ  گھریلو ابیوز کے لئے اس نمبر پر کال کریں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    کیا کریں کہ اس ملک کو حکمران بھی اب تک فراڈ ہی ملتے رہے ..آپ کے ممدوح بھی قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر معصوم عورتوں سے زیور بھی اتروا گئے

    ان حکمرانوں میں چھ وہ بھی ہیں جن کے آپ فخر سے بوٹ پالش کرتی ہیں

    پانچ فوجی بوٹوں والے اور ایک سول بوٹ والا

    :bigthumb:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #66
    قرآن ساری زندگی کا احاطہ کئے ہوئے ہے .

    واقعی یہ بات تو ہے، یہاں تک کہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کافروں کے جوڑ جوڑ پر کس طرح مارنا ہے اور کس طرح کاٹنا ہے۔ :bigsmile: ۔۔۔۔۔

     یاد کرو! اے حبیب! جب تمہارا رب فرشتوں کو وحی بھیجتا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تم مسلمانوں کو ثابِت رکھو۔ عنقریب میں کافروں کے دلوں میں ہیبت ڈال دوں گا تو تم کافروں کی گردنوں کے اوپر مارو اور ان کے ایک ایک جوڑ پر ضربیں لگاؤ۔۔(پ9، الانفال:12)۔

    آہ۔۔۔ حضرت علامہ خادم رضوی دامت برکاتہم یاد آگئے۔۔ وہ بھی اپنی بیشتر تقاریر میں بتاتے ہیں کہ کافروں کو کیسے مارنا ہے۔ :bigsmile: ۔۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #67
    بظاھر تو آپ عقلمند لگتے ہیں ..صرف ایک معاملے میں کہا ہے ..اس کی وجہ ہے کہ عورت بہت سی باتوں پر توجہ نہیں دیتی.. کہاں لکھا ہے کہ بہتر حوریں ملیں گی ن..ملا نے اپنے دل بہلانے کو گھڑ رکھی ہیں کہانیاں جی یہاں بھی عورت کمانے کے با وجود پٹتی ہے ..اچھی بھلی پڑھی لکھی عورتیں بھی ..آپ نے تو نہیں دیکھا ہوگا لیکن اکثر پبلک باتھ روم میں بھی نوٹس لگا ہوتا ہے کہ گھریلو ابیوز کے لئے اس نمبر پر کال کریں

    ایک معاملے میں ۔۔۔؟؟ جائیداد میں بھی تو آدھا حصہ ہے۔۔۔ بھول گئیں آپ۔۔۔؟۔۔۔۔ گواہی آدھی، جائیداد میں حصہ آدھا۔۔۔ مطلب عورت آدھی انسان۔۔۔ہاہاہا۔۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #68

    اگر آپ یہ سمجھتی ہیں کہ اسلام میں مرد اور عورت برابر ہیں تو مجھے کوئی حوالہ نکال کر دکھائیے جس میں  بیوی کو اجازت ہو کہ اگر اس کا خاوند نکھٹو ہو،، ہڈ حرام ہو، کام چور ہو اور اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرتا ہو تو عورت اس کو راہِ راست پر لانے کیلئے ہلکی پھلکی ٹھکائی کرسکتی ہے۔۔ جیسا کہ قرآن میں بتایا گیا ہے کہ اگر عورت “بگڑ” جائے تو مرد اس کو کیسے ٹھکائی کرکے ٹھیک کرے۔۔۔ کیا عورت کو بھی ایسا کوئی ہدایت نامہ دیا گیا ہے کہ اگر مرد بگڑ جائے تو وہ اس کو کیسے ٹھیک کرے۔۔۔۔؟ اگر میرے علم میں کمی ہے تو آگاہ فرمایئے۔۔۔۔۔ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #69
    انشاللہ۔ کیا پےمنٹ کریپٹو کرنسی میں ہو سکتی ہے؟
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    ان حکمرانوں میں چھ وہ بھی ہیں جن کے آپ فخر سے بوٹ پالش کرتی ہیں پانچ فوجی بوٹوں والے اور ایک سول بوٹ والا :bigthumb:

    چھ کے ہم بوٹ پالش کرتے ہیں باقیوں کی  آپ چپلیں سیدھی کرتے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71

    اگر آپ یہ سمجھتی ہیں کہ اسلام میں مرد اور عورت برابر ہیں تو مجھے کوئی حوالہ نکال کر دکھائیے جس میں بیوی کو اجازت ہو کہ اگر اس کا خاوند نکھٹو ہو،، ہڈ حرام ہو، کام چور ہو اور اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرتا ہو تو عورت اس کو راہِ راست پر لانے کیلئے ہلکی پھلکی ٹھکائی کرسکتی ہے۔۔ جیسا کہ قرآن میں بتایا گیا ہے کہ اگر عورت “بگڑ” جائے تو مرد اس کو کیسے ٹھکائی کرکے ٹھیک کرے۔۔۔ کیا عورت کو بھی ایسا کوئی ہدایت نامہ دیا گیا ہے کہ اگر مرد بگڑ جائے تو وہ اس کو کیسے ٹھیک کرے۔۔۔۔؟ اگر میرے علم میں کمی ہے تو آگاہ فرمایئے۔۔۔۔۔

    مرد بگڑ  جائے تو راستہ الگ کر لے ..آپ عورت کو سیدھا مروانے کے چکر میں ہے ..چھپکلی سے ڈرنے والی عورت مرد کی جسمانی طاقت کا مقابلہ کرنے سے رہی

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72

    ایک معاملے میں ۔۔۔؟؟ جائیداد میں بھی تو آدھا حصہ ہے۔۔۔ بھول گئیں آپ۔۔۔؟۔۔۔۔ گواہی آدھی، جائیداد میں حصہ آدھا۔۔۔ مطلب عورت آدھی انسان۔۔۔ہاہاہا۔۔۔۔۔

    ذمہ داری کچھ بھی نہیں ..یہ آپ کھا گئے .

    مرد پر والدین اور بیوی بچوں کے اخراجات کی ذمہ داری ڈالی  گئی ہے تو حصہ  بھی زیادہ ..کومن سینس کی بات ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    چھ کے ہم بوٹ پالش کرتے ہیں باقیوں کی آپ چپلیں سیدھی کرتے ہیں

    ہر کوئی بوٹ پالش کرنے اور چپلیں سیدھی کرنے والا نہیں ہوتا ہے

    کچھ لوگوں کو چھتر مارنے کا بھی شوق ہوتا ہے

    :bigsmile:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #74
    ذمہ داری کچھ بھی نہیں ..یہ آپ کھا گئے . مرد پر والدین اور بیوی بچوں کے اخراجات کی ذمہ داری ڈالی گئی ہے تو حصہ بھی زیادہ ..کومن سینس کی بات ہے

    نادان جی۔۔ فرض کریں میں نے ایک بکری رکھی ہوئی ہے، اس کی تمام ذمے داری میرے اوپر ہے، اس کو وقت پر چارہ ڈالنا، وقت پر پانی پلانا، دھوپ سے بچا کر سائے میں باندھنا،  بیمار ہو تو اس کے علاج کا انتظام کرنا۔ وہ اپنی مرضی سے گھر سے باہر  نہیں جاسکتی، کیونکہ میں نے اسے باندھا ہوا ہے،  جب میری اجازت ہوتی ہے، میری مرضی ہوتی ہے تب میں اسے باہر لے کر جاتا ہوں۔ کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ بکری کی باہر جانے کی خواہش ہوتی ہے اور وہ ممیانے لگتی ہے، مگر یہ میری مرضی پر منحصر ہوتا ہے کہ میں اسے باہر  لے کر جاؤں یا نہ جاؤں۔ وہ بکری میری مرضی کے بغیر مجھے چھوڑ کر نہیں جاسکتی ہے ، ہاں مگر میں چاہوں تو اسے چھوڑ سکتا ہوں، بیچ سکتا ہوں، وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔  یعنی وہ بکری مکمل طور پر میرے اوپر ڈیپنڈنٹ ہے۔۔

    آپ کا کیا خیال ہے وہ بکری یہ دعویٰ کرسکتی ہے کہ وہ اپنے “مالک” کے برابر حقوق رکھتی ہے اور دونوں برابر ہیں۔۔۔؟؟؟ 

    پسِ تحریر۔۔۔ اگر آپ کو میری بکری اور اسلامی عورت کے درمیان مماثلت یا مماثلتـــــــــــــــــــــــــــــیں نظر آئیں تو برائے مہربانی مجھے قصوروار مت گردانئے گا۔ :bigsmile: ۔۔۔ 

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75

    پتا نہیں آپ کس بکری کا ذکر کر رہے  ہیں ..مجھے تو تمام حقوق حاصل ہیں ..اسلام کی طرف سے بھی اور والدین کی طرف سے بھی تھے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    کیسپر جی

    امید ہے نادان جی نے اپنا اور میرا سالانہ چندہ جمع کروا دیا ہوگا

    جن فورم ممبرز نے ابھی تک اپنا چندہ جمع نہیں کروایا ہے ان کی ممبرشپ معطل کرکے انکے خلاف ضابطے کی کارروائی کا آغاز کیا جائے

    بہت شکریہ

    Casper

    نادان

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    کیسپر جی امید ہے نادان جی نے اپنا اور میرا سالانہ چندہ جمع کروا دیا ہوگا جن فورم ممبرز نے ابھی تک اپنا چندہ جمع نہیں کروایا ہے ان کی ممبرشپ معطل کرکے انکے خلاف ضابطے کی کارروائی کا آغاز کیا جائے بہت شکریہ Casper نادان

    میں اپنا چندہ ہی دے دوں تو بڑی  بات ہے ..

    آپ میرا اور اپنا دیں ..اچھے بھائیوں کی طرح ..چلیں شاباش

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    میں اپنا چندہ ہی دے دوں تو بڑی بات ہے .. آپ میرا اور اپنا دیں ..اچھے بھائیوں کی طرح ..چلیں شاباش

    کمال ہے

    کیسی بہن ہیں آپ؟

    لوگوں کی بہنیں بھائیوں کے لیے جان دے دیتی ہیں اور آپ بھائی کا چندہ فورم والوں کو نہیں دے سکتی ہیں؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    کمال ہے کیسی بہن ہیں آپ؟ لوگوں کی بہنیں بھائیوں کے لیے جان دے دیتی ہیں اور آپ بھائی کا چندہ فورم والوں کو نہیں دے سکتی ہیں؟

    ہمارے ہاں بھائی بہنوں کا مان  ہوتے ہیں ..بہن سے پیسہ لینا حرام سمجھتے ہیں

    :serious:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    ہمارے ہاں بھائی بہنوں کا مان ہوتے ہیں ..بہن سے پیسہ لینا حرام سمجھتے ہیں :serious:

    ہمارے ہاں بہنیں بھی بھائیوں کی عزت کا خیال رکھتی ہیں

    وہ بھائیوں کیلیے اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہیں

    نوالہ تک اپنے منہ سے نکال کر بھائیوں کے منہ میں ڈال دیتی ہیں

    چلیں اب اپنا اور میرا چندہ دیں

    :jazak:

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 101 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi