Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 101 total)
  • Author
    Posts
  • Casper
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Newbie
    #1

    جیسا کے آپ دوست احباب جانتے ہیں یہ فورم نو پرافٹ نو لاسٹ اور اپنی مدد آپ کی تحت چلایا جا رہا ہے – فورم کو اگلے سال رواں رکھنے کے لئے ستمبر کے آخر تک دو ہزار ڈالر تک کے فنڈز درکار ہیں ، کچھ فنڈز کا انتظام کر لیا گیا ہے ، باقی کے لئے دوستوں کی مدد درکار ہے ، مزید معلومات کے لئے عاطف صاحب سے براہ راست رابطہ کیا جا سکتا ہے

    انتظامیہ ، جلد ہی پے پال والا آپشن بحال کر دے گی – شکریہ

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    چلو ..چلو ..پیسے کڈو

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    کوئی ڈر  کے مارے اس تھریڈ پر آ ہی نہیں رہا

    :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ہم نے تو ڈیم فنڈ میں چندہ دینے والوں کی حالت دیکھ کر فیصلہ کر لیا ہے کہ اب کبھی مسجد والوں کو بھی چندہ نہیں دیں گے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    کوئی ڈر کے مارے اس تھریڈ پر آ ہی نہیں رہا :lol:

    حالانکہ آپ نے اکیلے ہی فورم چلانے کا خرچہ اٹھانے کا وعدہ کر کے سارے ڈر خوف مٹا دیئے تھے پھر بھی ممبرز جانے کہاں روپوش ہیں

    :thinking:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    کوئی ڈر کے مارے اس تھریڈ پر آ ہی نہیں رہا :lol:

    نادان جی۔۔۔ آپ کی جرات و بہادری کو سلام۔۔۔ کہ آپ اس تھریڈ پر نہ صرف آگئیں  بلکہ بغیر چندہ دیئے نکل بھی گئیں۔۔۔۔ 

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    اگر تو سیٹھ صاحب فورم کے سرِ ورق پر ایک عدد بَینر لگادیں کہ اِس فورم پر شہری سندھ کا مقدمہ بھی بھرپور انداز میں پیش کیا جاتا ہے تو میرے ناقص خیال میں ٹریفک اتنی بڑھ جائے گی کہ سالانہ بھتے کا مسئلہ نہ صرف ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گا بلکہ سیٹھ صاحب کی اگلی سات نسلیں بیٹھ کر کھائیں گی۔۔۔۔۔

    اور کچھ نہیں تو لوگ اِس اشتہار کی وجہ سے بنیادی انسانی ضرورتوں میں سے ایک کی خاطر یعنی گھوسٹ صاحب سے چسکے لینے ہی فورم پر آئیں گے۔۔۔۔۔

    :thinking: ;-) :thinking:

    Atif Qazi

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    نادان جی۔۔۔ آپ کی جرات و بہادری کو سلام۔۔۔ کہ آپ اس تھریڈ پر نہ صرف آگئیں بلکہ بغیر چندہ دیئے نکل بھی گئیں۔۔۔۔

    میں کسی سے ڈرتی ورتی نہیں

    :bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    حالانکہ آپ نے اکیلے ہی فورم چلانے کا خرچہ اٹھانے کا وعدہ کر کے سارے ڈر خوف مٹا دیئے تھے پھر بھی ممبرز جانے کہاں روپوش ہیں :thinking:

    نہ ..غلط سمجھے ..اس فورم کی واحد فیمیل ایکٹو ممبر ہوں اور اس معاشرے سے تعلق رکھتی ہوں جہاں کے مرد مناسب نہیں سمجھتے کہ ان کے ہوتے کوئی خاتون اپنی جیب ڈھیلی کرے

    :bigthumb:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    اگر تو سیٹھ صاحب فورم کے سرِ ورق پر ایک عدد بَینر لگادیں کہ اِس فورم پر شہری سندھ کا مقدمہ بھی بھرپور انداز میں پیش کیا جاتا ہے تو میرے ناقص خیال میں ٹریفک اتنی بڑھ جائے گی کہ سالانہ بھتے کا مسئلہ نہ صرف ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گا بلکہ سیٹھ صاحب کی اگلی سات نسلیں بیٹھ کر کھائیں گی۔۔۔۔۔ اور کچھ نہیں تو لوگ اِس اشتہار کی وجہ سے بنیادی انسانی ضرورتوں میں سے ایک کی خاطر یعنی گھوسٹ صاحب سے چسکے لینے ہی فورم پر آئیں گے۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking: Atif

    سالانہ بھتے سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟

    ان الفاظ کو واپس لیں ورنہ ہماری شاخیں بلکہ جڑ آپ کے ہی ملک میں ہے ، بندے کو بھیج کر واقعی بھتہ وصول کروا لیں گے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    نہ ..غلط سمجھے ..اس فورم کی واحد فیمیل ایکٹو ممبر ہوں اور اس معاشرے سے تعلق رکھتی ہوں جہاں کے مرد مناسب نہیں سمجھتے کہ ان کے ہوتے کوئی خاتون اپنی جیب ڈھیلی کرے :bigthumb:

    مزید براں، اسی معاشرے کی خواتین اتنی بے لوث ہوتی ہیں کہ اگر جاب کر کے کچھ کماتی بھی ہوں تو ہر مہینہ کی تیس کو ساری کمای لاکر مجازی خدا کے ہاتھ پر دھر دیتی ہیں، ستم براے ستم  کہ شوہر کو کہنا پڑتا ہے کہ اری نیک بخت جیب میں کچھ پیسے رکھ لو کہیں ٹھنڈی بوتل یا سموسہ کھانے کو دل کر جاتا ہے

    :bigthumb:

    لُڈن نیپالی
    Participant
    Offline
    • Member
    #12
    اگر تو سیٹھ صاحب فورم کے سرِ ورق پر ایک عدد بَینر لگادیں کہ اِس فورم پر شہری سندھ کا مقدمہ بھی بھرپور انداز میں پیش کیا جاتا ہے تو میرے ناقص خیال میں ٹریفک اتنی بڑھ جائے گی کہ سالانہ بھتے کا مسئلہ نہ صرف ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گا بلکہ سیٹھ صاحب کی اگلی سات نسلیں بیٹھ کر کھائیں گی۔۔۔۔۔ اور کچھ نہیں تو لوگ اِس اشتہار کی وجہ سے بنیادی انسانی ضرورتوں میں سے ایک کی خاطر یعنی گھوسٹ صاحب سے چسکے لینے ہی فورم پر آئیں گے۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking: Atif

    آپ نے یہ پوسٹ غلط تھریڈ پر کردی ہے۔ نفسیاتی مریضوں کیلئے ایک الگ تھریڈ چل رہا ہے وہاں آپکی ضرورت بھی زیادہ ہے۔ فورم کی اکثریت کا بالکل ٹھیک خیال ہے کہ آپ اچانک ہی حُبِ فوج میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

    اس کی وجہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    موضوع کوئی بھی ہو آپ اسے کھینچ کھانچ کر ایم قیو ایم تک لے جاتے ہیں، آخر کون سی دردیں ہیں آپکو

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13

    کیسپر صاحب آواز نہیں آرہی …لگتا یہ مسلہ صرف میرے نہیں سارے فورم والوں کے ساتھ ہے

    ذرا دوبارہ اونچی آواز میں عرض کریں

    Bawa

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    کیسپر صاحب آواز نہیں آرہی …لگتا یہ مسلہ صرف میرے نہیں سارے فورم والوں کے ساتھ ہے

    ذرا دوبارہ اونچی آواز میں عرض کریں Bawa

    صحرائی بھائی

    نادان جی نے کہہ دیا ہے کہ کسی کو بھی چندہ دینے کی ضرورت نہیں ہے

    اس ماہ انہیں بوٹ پالش کرنے سے جتنی بھی انکم ہوگی وہ سب فورم کے فنڈ میں جمع کروا دیں گی

    نادان

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    مزید براں، اسی معاشرے کی خواتین اتنی بے لوث ہوتی ہیں کہ اگر جاب کر کے کچھ کماتی بھی ہوں تو ہر مہینہ کی تیس کو ساری کمای لاکر مجازی خدا کے ہاتھ پر دھر دیتی ہیں، ستم براے ستم کہ شوہر کو کہنا پڑتا ہے کہ اری نیک بخت جیب میں کچھ پیسے رکھ لو کہیں ٹھنڈی بوتل یا سموسہ کھانے کو دل کر جاتا ہے :bigthumb:

    بس یہاں آپ غلط ہو گئے ..میں ایسے مردوں کے سخت خلاف ہوں جو عورت کی کمائی کھاتے ہیں

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    کیسپر صاحب آواز نہیں آرہی …لگتا یہ مسلہ صرف میرے نہیں سارے فورم والوں کے ساتھ ہے

    ذرا دوبارہ اونچی آواز میں عرض کریں Bawa

    جن کو آواز نہیں آ رہی ان کو پی ایم کر دیا جائے گا

    منجانب انتظامیہ

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    صحرائی بھائی نادان جی نے کہہ دیا ہے کہ کسی کو بھی چندہ دینے کی ضرورت نہیں ہے اس ماہ انہیں بوٹ پالش کرنے سے جتنی بھی انکم ہوگی وہ سب فورم کے فنڈ میں جمع کروا دیں گی نادان

    باوا جی ..میں ہر کام رضاکارانہ کرتی ہوں ..بوٹ پالش سے لے کر بلاگنگ تک

    پیسے کے لیں دین سے میرا کوئی تعلق نہیں

    :bigthumb:

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18

     آواز اور نظر دونوں کا مسلہ ہے

    جن کو آواز نہیں آ رہی ان کو پی ایم کر دیا جائے گا منجانب انتظامیہ :serious:
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    آواز اور نظر دونوں کا مسلہ ہے

    اپنا ایڈریس دیں ..انتظامیہ خود کسی کو بھیج کر لے لے گی

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    باوا جی ..میں ہر کام رضاکارانہ کرتی ہوں ..بوٹ پالش سے لے کر بلاگنگ تک پیسے کے لیں دین سے میرا کوئی تعلق نہیں :bigthumb:

    نادان جی

    میں بھی تو آپ کو رضاکارانہ کام کرنے کا ہی کہہ رہا ہوں

    سب کی طرف سے رضاکارانہ چندہ جمع کروا کر ثواب دارین حاصل کریں

    پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے، صرف اپنا کریڈٹ کارڈ نمبر دے دیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 101 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi