Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    Pearls from the mouth of Saint of PTI

    “she is PTI type”

    Yes she truly is PTI type

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    جیو بھائی – او پیچھے کپڑے وی چک کے لے گئی جے

    Pearls from the mouth of Saint of PTI “she is PTI type” Yes she truly is PTI type
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    جیو بھائی – او پیچھے کپڑے وی چک کے لے گئی جے

    شامی بھائی مسلہ کپڑوں کا نہیں ایک عدد کالی بیری کا ہے

    لگتا ہے کالی بیری سے یا تو خان صاب کا منہ کالا ہو گا یا جہانگیر علیم پچاس کروڑ کا کڑوا گھونٹ بھریں گے

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6

      بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    جی بلکل – فورم پر خوش آمدید

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

    Warm Welcome to the Forum Amir Bhai.

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    فورم پر خوش آمدید۔ بڑی دیر کہ مہرباں آتے آتے

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

    خوش آمدید

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    یہ ایک بیان بوتل سے پہلے کا ہے اور دوسرا بوتل کے بعد کا – کپی ماسٹر کا بیانیہ بدلتا رہتا ہے رنگ  اے شراب کے ساتھ ساتھ
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    کیا خوب کہا شاعر ملت سجاد علی صاحب نے

    وہ جیسا لگ رہا تھا ، ویسا تھا نہیں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    ہارون رشید بھی  ریحا م خان کی سیاسی قابلیت کا فین تھا – میرے ذاتی خیال میں ریحا م کافی مناسب عورت تھی کافی اچھا بولتی تھی اس نے خان کی ہری پور کی مہم بھی خوب چلائی اگرچے ہار گئی مگر کون سی نہیں بات تھی تحریک انصاف تو ہر جگہ سے ہی ھارتی رہی ہے –  ریحا م تحریک انصاف کے لئے بہت مثبت رول ادا کر سکتی تھی بہت تیز طرار عورت تھی مگر جہانگیر ترین کو کھٹکتی تھی دوسرا خان کا رویہ تحمکانہ تھا جوآزاد خیال   عورت پسند نہیں کرتی تھی – ایک ٹی وی شو میں عمران اور ریحا م بات کر رہے تھے اور بات ہیرو ں کے ہار پر ہو رہی تھی اچانک خان نے کہا کے اگر اس نے مجھ سے تیس لاکھ کا ہار مانگا ہوتا تو میں نے اسے ایک منٹ میں طلاق دے دینی تھی -یہ سن کرہر  کوئی شاک ہو گیا خان کا کرکٹ ٹیم سے لے کر اب تک سب سے رویہ جابرانہ ، تحمکانہ اور آمریت بھرا ہے جو گھریلو عورت تو سه لے گی مگر آزاد خیال ماڈرن عورت کے لئے مشکل ہے –
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

    کہاں ہو بھائی جی؟؟

    رجسٹر ہونے کے ڈیڑھ سال بعد قلم اٹھایا ہے، وجہ؟؟

    آنے کی خوشی ہوئی۔ آتے رہا کریں۔

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi