Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 473 total)
  • Author
    Posts
  • اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    قرار صاحب، عمران خان کی اس یوتھیا بنانے کی صلاحیت کا میں بہت معترف ہوں اور اسی کے پیش نظر اس کو میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا “کون آرٹسٹ” سمجھتا ہوں

    Bhai, Is he a bigger con artist than Altaf Bhai who claims to be a saathi of poor people of Karachi while enjoying a lavish life in UK.

    There is no comparison between two, one survived multiple military and police operations while other relies on military operations.

    اتھرا صاحب، جس کو سمجھانا تھا سمجھا دیا گیا ہے آپ کو سمجھ نہیں آیا یہ میرا مسلہ نہیں ہے -اگر آپ کے ذہن میں “کویی خاص نکتہ” ہے تو ایک نیا مکالمہ شروع کرلیں میں اپنی معروضات پیش کردوں گا

    لو بھئی جی پی صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ نیا مکالمہ حاضر ہے، آپ کی فرمائش پوری کر دی ہے اپنا کیا جاتا ہے عاطف بھائی نے کافی کھلی ڈُلّی سرور سپیس  خرید رکھی ہے

    چلیں یہاں سمجھا دیں کیا مرکزی نکتہ تھا اور آپ کا زور کس بات پر تھا؟؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اتھرا صاحب،
    آپ مکالمہ شروع کریں

    سمجھنے سمجھانے والی بات کا جواب میں دے چکا ہوں

    ;-) ;-)   ;-)

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    اتھرا صاحب، آپ مکالمہ شروع کریں سمجھنے سمجھانے والی بات کا جواب میں دے چکا ہوں ;-) ;-) ;-)

    میرے خیال میں تو مو ضوع کون آرٹسٹ تھا جب آپ اس پر دونوں کا موازنہ نہ کر سکے یا نہ کرنا چاہا تو آپ نے ملٹرئ آپریشن پر چھلانگ لگا دی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    میرے خیال میں تو مو ضوع کون آرٹسٹ تھا جب آپ اس پر دونوں کا موازنہ نہ کر سکے یا نہ کرنا چاہا تو آپ نے ملٹرئ آپریشن پر چھلانگ لگا دی

    یہ میری راے ہے آپ اس سے اختلاف کرسکتے ہیں مگر آپ کو اتنا اشتیاق کیوں ہو رہا ہے

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    یہ میری راے ہے آپ اس سے اختلاف کرسکتے ہیں مگر آپ کو اتنا اشتیاق کیوں ہو رہا ہے

    اشتیاق فی الحال باہر گیا ہوا ہے، جب آئے گا تو بتا دوںگا کہ کیوں ہے

    آپ عموماً چونکہ کافی منطقی اور موضوع پر بات کرتے ہو تو اسلئے وہاں نشاندھی کی گستاخی ہو گئی تھی بھائی، اور آپ کے اصرار نے بات یہاں تج پہنچا دی

    تو کیا اب میں یہ سمجھوں کی آپ کی رائے اس وقت منطقی نہیں تھی؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    I suppose it would be fair to define Con-Artist first

    Con-Artist ….. a person who defrauds others through deception, someone who makes others believe by deliberate lies.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اشتیاق فی الحال باہر گیا ہوا ہے، جب آئے گا تو بتا دوںگا کہ کیوں ہے آپ عموماً چونکہ کافی منطقی اور موضوع پر بات کرتے ہو تو اسلئے وہاں نشاندھی کی گستاخی ہو گئی تھی بھائی، اور آپ کے اصرار نے بات یہاں تج پہنچا دی تو کیا اب میں یہ سمجھوں کی آپ کی رائے اس وقت منطقی نہیں تھی؟

    اتھرا صاحب،
    غصہ میں کیوں آرہے ہیں؟

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:
    میری راے منطقی ہونا بھی آپ کی ججمنٹ ہے اور اسکا غیر منطقی ہونا بھی آپ کی ججمنٹ ہے آپ ان چکروں میں پڑ جاییں گے تو لوگوں سے سارا وقت وضاحت طلب کرتے ہی گزر جائے گا –
    میں نے پہلے ہی عرض کی تھی اگر کویی خاص نکتہ ذہن میں ہے تو اس پر بات کرلیتے ہیں میں اپنا موقف پیش کردوں گا

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    جیو بھائی – بس آپ کی کمی تھی ، آپ نے بھی آتے ہی مدانی پھیرنا شروع کر دی ہے

    ویسے یہ کون آرٹسٹ کون ہے ؟

    I suppose it would be fair to define Con-Artist first Con-Artist ….. a person who defrauds others through deception, someone who makes others believe by deliberate lies.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    I suppose it would be fair to define Con-Artist first Con-Artist ….. a person who defrauds others through deception, someone who makes others believe by deliberate lies.

    جیو جی بھائی،
    اس دنگل کا کویی نتیجہ نہیں نکلنا- یہ خالصتا ایک ججمنٹ کال ہے. اور ذاتی راے ہے جس کی سب کو آزادی ہے مولوی خادم رضوی کو بھی ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    جیو بھائی – بس آپ کی کمی تھی ، آپ نے بھی آتے ہی مدانی پھیرنا شروع کر دی ہے ویسے یہ کون آرٹسٹ کون ہے ؟

    quite the opposite Shami Bhai, I am helping the gentlemen to stick to the topic with a particular definition and criteria otherwise chances are that they will find their own Black dictionaries after five pages of discussion.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    جیو بھائی – بس آپ کی کمی تھی ، آپ نے بھی آتے ہی مدانی پھیرنا شروع کر دی ہے ویسے یہ کون آرٹسٹ کون ہے ؟

    https://twitter.com/i/status/1051159620226564096

    This ONE

    :bigsmile: :bigsmile:

    اَتھرا
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    اتھرا صاحب، غصہ میں کیوں آرہے ہیں؟ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: میری راے منطقی ہونا بھی آپ کی ججمنٹ ہے اور اسکا غیر منطقی ہونا بھی آپ کی ججمنٹ ہے آپ ان چکروں میں پڑ جاییں گے تو لوگوں سے سارا وقت وضاحت طلب کرتے ہی گزر جائے گا – میں نے پہلے ہی عرض کی تھی اگر کویی خاص نکتہ ذہن میں ہے تو اس پر بات کرلیتے ہیں میں اپنا موقف پیش کردوں گا

    ارے چندا ۔ ۔ ۔ چندا ۔ ۔ ۔

    سمائلی ڈالنا بھول گیا تو آپ نے اس کو نارضگی پر محمول کیا، کتنے زود حس ہیں آپ ، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    غصہ مجھے ویسے بھی صرف شریفوں پر آتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور نہ ہی یہ کوئی ایسی جگہ ہے جہاں کسی ممبر پر غصہ کر کے کچھ بگڑتا یا سنورتا ہے

    آپ جیسے زود حس چونکہ یہاں پر گنتی کے ہی ہیں، اسلئے خیالِ خاطرِ احباب چاہیے ہر دم

    واپس موضوع پر چلتے ہیں، چلئے یہ فرمائیے کہ وہاں موضوع/،رکزی نکتہ کون ارٹسٹ ہونا تھا یا نہیں؟؟

    :bigsmile: ;-)

    Host
    Moderator
    Offline
      #13
      اَتھرا

      GeoG

      Athar

      Mujahid

      معزز ممبران! برائے مہربانی اپنے تھریڈز متعلقہ سیکشن میں پوسٹ کریں کیونکہ ہمارے تمام ماڈریٹر میری غیرموجودگی کے باعث آجکل اپنی نیندیں پوری کرنے کے ٹاسک میں لگے ہوئے ہیں۔

      اس تھریڈ کے ہیلتھ اینڈ نالج سیکشن میں پوسٹ کئے جانے کا جواز سوائے زہنی صحت کے بارے میں توجہ مبذول کروانے کے علاوہ اور کچھ سجھائی نہ دیا۔

      اسی طرح جیوجی بھائی بھی تھریڈ کی تخلیق کرنے کے بعد متعلقہ سیکشن منتخب کرنے کی ذمہ داری نکمی انتظامیہ کو ایدھی کا جھولہ سمجھ کر  ڈال دیتے ہیں

      گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ

      حافظ خدا تمہارا

      لہذا خاکسار کو گوناگوں غیر نصابی غیراخلاقی اور عین جذباتی معاملات پر سے اپنی بدنظر ہٹا کر سیکشن سلیکٹ کرنے جیسی بورنگ زمہ داری سے بچائیں۔ عین نوازش ہوگی۔

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14
      ارے چندا ۔ ۔ ۔ چندا ۔ ۔ ۔ سمائلی ڈالنا بھول گیا تو آپ نے اس کو نارضگی پر محمول کیا، کتنے زود حس ہیں آپ ، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ غصہ مجھے ویسے بھی صرف شریفوں پر آتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور نہ ہی یہ کوئی ایسی جگہ ہے جہاں کسی ممبر پر غصہ کر کے کچھ بگڑتا یا سنورتا ہے آپ جیسے زود حس چونکہ یہاں پر گنتی کے ہی ہیں، اسلئے خیالِ خاطرِ احباب چاہیے ہر دم واپس موضوع پر چلتے ہیں، چلئے یہ فرمائیے کہ وہاں موضوع/،رکزی نکتہ کون ارٹسٹ ہونا تھا یا نہیں؟؟ :bigsmile: ;-)

      نہیں

      :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

      آپکا اپنا چاچو
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #15
      اَتھرا GeoG Athar Mujahid معزز ممبران! برائے مہربانی اپنے تھریڈز متعلقہ سیکشن میں پوسٹ کریں کیونکہ ہمارے تمام ماڈریٹر میری غیرموجودگی کے باعث آجکل اپنی نیندیں پوری کرنے کے ٹاسک میں لگے ہوئے ہیں۔ اس تھریڈ کے ہیلتھ اینڈ نالج سیکشن میں پوسٹ کئے جانے کا جواز سوائے زہنی صحت کے بارے میں توجہ مبذول کروانے کے علاوہ اور کچھ سجھائی نہ دیا۔ اسی طرح جیوجی بھائی بھی تھریڈ کی تخلیق کرنے کے بعد متعلقہ سیکشن منتخب کرنے کی ذمہ داری نکمی انتظامیہ کو ایدھی کا جھولہ سمجھ کر ڈال دیتے ہیں گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ حافظ خدا تمہارا لہذا خاکسار کو گوناگوں غیر نصابی غیراخلاقی اور عین جذباتی معاملات پر سے اپنی بدنظر ہٹا کر سیکشن سلیکٹ کرنے جیسی بورنگ زمہ داری سے بچائیں۔ عین نوازش ہوگی۔

      one of the mod  in good mood

      BlackSheep
      Participant
      Offline
      • Professional
      #16

      اشتیاق فی الحال باہر گیا ہوا ہے، جب آئے گا تو بتا دوںگا کہ کیوں ہے آپ عموماً چونکہ کافی منطقی اور موضوع پر بات کرتے ہو تو اسلئے وہاں نشاندھی کی گستاخی ہو گئی تھی بھائی، اور آپ کے اصرار نے بات یہاں تج پہنچا دی تو کیا اب میں یہ سمجھوں کی آپ کی رائے اس وقت منطقی نہیں تھی؟

      مسٹر اَتھرا۔۔۔۔۔

      میرے خیال میں عام طور پر انسانوں کے نازک حصے صرف جسمانی ہی نہیں بلکہ نظریاتی بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

      یہ نظریاتی نازک حصے عموماً کسی شخص کا خاندان، مذہب، عشق، دوستیاں وغیرہ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

      اگر بحث و مباحثہ میں لوگوں کے اِن نازک نظریاتی حصوں پر چوٹ ماری جائے تو لوگوں کو غصہ آتا ہے اور وہ ذرا جذباتی ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔ میں خود یہ چوٹ لگانے کا کام کافی خشوع و خضوع کے ساتھ مگر مکمل دیانتداری کے ساتھ کرتا آیا ہوں۔۔۔۔۔ صرف مذہب والے حصے تک۔۔۔۔۔ خاندان، ذات یا نسل پر کبھی نہیں کہ ذاتی مورل کوڈ کی کچھ مجبوریاں ہیں۔۔۔۔۔

      اب جو بات یہاں دلچسپی رکھتی ہے یا مزید تحقیق کا تقاضہ کرتی ہے وہ لوگوں کا مذہب کے حوالے سے غیر منطقی رویہ رکھنا ہے۔۔۔۔۔ اگر کسی کے مذہب پر تنقید ہو تو وہ کیوں دفاعی حالت میں آکر غیر منطقی رویہ اختیار کرلیتا ہے۔۔۔۔۔ شاید جذباتی جوڑ(اٹیچمنٹ) وجہ ہو۔۔۔۔۔

      اگر کسی پاکستانی دو نمبر لبرل کی نظر سے دیکھا جائے تو وہ کسی بھی ایسے شخص کو لبرل، روشن خیال کا تمغہ عطا کردے گا جو اپنے مذہب پر تنقید(چاہے حقیقت پر مبنی ہی نہ کیوں نہ ہو) پر جذباتیت اختیار نہ کرے اور غصہ میں نہ آئے۔۔۔۔۔ مگر میری نظر میں یہ صرف آنکھ کا دھوکا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ یہ عین ممکن ہے کہ اُس شخص نے مذہب والی جذباتی اٹیچمنٹ پر مذہب کے بجائے کسی اور مثلاً کوئی نظریہ، کوئی تنظیم، کوئی تحریک، کوئی سیاسی جماعت وغیر وغیرہ کو رکھا ہوا ہو۔۔۔۔۔ اور پھر اگر اُس شخص کے اُس نظریاتی نازک حصہ پر چوٹ ماری جائے تو وہ بھی غیر منطقی رویہ اختیار کرلیتا ہے۔۔۔۔۔

      تو ہمارے کرم فرما جنابِ گھوسٹ پروٹوکول کا بھی ایک جذباتی اٹیچمنٹ والا مذہب ہے۔۔۔۔۔ مگر وہ مذہب پاکستان کے لوگوں والا اکثریتی مذہب نہیں بلکہ چالیس پینتالیس سال پہلے پاکستان کے انتہائی جنوب میں ظہور پذیر ہونے والا مذہب ہے۔۔۔۔۔ اور جب کوئی اُس مذہب پر تنقید(جائز یا ناجائز) کرتا ہے تو گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا غیر منطقی رویہ اختیار کرنا کوئی زیادہ حیرت انگیز بات نہیں ہے۔۔۔۔۔

      میرے خیال میں یہ غیر منطقی رویہ ایک طرح سے جسمانی مدافعتی نظام کی طرح کام کرتا ہے کہ خطرہ دیکھتے ہی خود بخود کام کرنا شروع کردیتا ہے۔۔۔۔۔ شاید اِس ویب سائٹ کے کچھ(اکثر) لوگ گھوسٹ پروٹوکول صاحب کے اس خودکار مدافعتی نظام کی حرکیات سے واقف ہیں اور اِس معاملہ کو اس لئے زیادہ اہمیت نہیں دیتے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ گھوسٹ صاحب کی مجبوری ہے۔۔۔۔۔

      ;-)   :thinking:   ;-)

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17
      مسٹر اَتھرا۔۔۔۔۔ میرے خیال میں عام طور پر انسانوں کے نازک حصے صرف جسمانی ہی نہیں بلکہ نظریاتی بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ نظریاتی نازک حصے عموماً کسی شخص کا خاندان، مذہب، عشق، دوستیاں وغیرہ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ اگر بحث و مباحثہ میں لوگوں کے اِن نازک نظریاتی حصوں پر چوٹ ماری جائے تو لوگوں کو غصہ آتا ہے اور وہ ذرا جذباتی ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔ میں خود یہ چوٹ لگانے کا کام کافی خشوع و خضوع کے ساتھ مگر مکمل دیانتداری کے ساتھ کرتا آیا ہوں۔۔۔۔۔ صرف مذہب والے حصے تک۔۔۔۔۔ خاندان، ذات یا نسل پر کبھی نہیں کہ ذاتی مورل کوڈ کی کچھ مجبوریاں ہیں۔۔۔۔۔ اب جو بات یہاں دلچسپی رکھتی ہے یا مزید تحقیق کا تقاضہ کرتی ہے وہ لوگوں کا مذہب کے حوالے سے غیر منطقی رویہ رکھنا ہے۔۔۔۔۔ اگر کسی کے مذہب پر تنقید ہو تو وہ کیوں دفاعی حالت میں آکر غیر منطقی رویہ اختیار کرلیتا ہے۔۔۔۔۔ شاید جذباتی جوڑ(اٹیچمنٹ) وجہ ہو۔۔۔۔۔ اگر کسی پاکستانی دو نمبر لبرل کی نظر سے دیکھا جائے تو وہ کسی بھی ایسے شخص کو لبرل، روشن خیال کا تمغہ عطا کردے گا جو اپنے مذہب پر تنقید(چاہے حقیقت پر مبنی ہی نہ کیوں نہ ہو) پر جذباتیت اختیار نہ کرے اور غصہ میں نہ آئے۔۔۔۔۔ مگر میری نظر میں یہ صرف آنکھ کا دھوکا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ یہ عین ممکن ہے کہ اُس شخص نے مذہب والی جذباتی اٹیچمنٹ پر مذہب کے بجائے کسی اور مثلاً کوئی نظریہ، کوئی تنظیم، کوئی تحریک، کوئی سیاسی جماعت وغیر وغیرہ کو رکھا ہوا ہو۔۔۔۔۔ اور پھر اگر اُس شخص کے اُس نظریاتی نازک حصہ پر چوٹ ماری جائے تو وہ بھی غیر منطقی رویہ اختیار کرلیتا ہے۔۔۔۔۔ تو ہمارے کرم فرما جنابِ گھوسٹ پروٹوکول کا بھی ایک جذباتی اٹیچمنٹ والا مذہب ہے۔۔۔۔۔ مگر وہ مذہب پاکستان کے لوگوں والا اکثریتی مذہب نہیں بلکہ چالیس پینتالیس سال پہلے پاکستان کے انتہائی جنوب میں ظہور پذیر ہونے والا مذہب ہے۔۔۔۔۔ اور جب کوئی اُس مذہب پر تنقید(جائز یا ناجائز) کرتا ہے تو گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا غیر منطقی رویہ اختیار کرنا کوئی زیادہ حیرت انگیز بات نہیں ہے۔۔۔۔۔ میرے خیال میں یہ غیر منطقی رویہ ایک طرح سے جسمانی مدافعتی نظام کی طرح کام کرتا ہے کہ خطرہ دیکھتے ہی خود بخود کام کرنا شروع کردیتا ہے۔۔۔۔۔ شاید اِس ویب سائٹ کے کچھ(اکثر) لوگ گھوسٹ پروٹوکول صاحب کے اس خودکار مدافعتی نظام کی حرکیات سے واقف ہیں اور اِس معاملہ کو اس لئے زیادہ اہمیت نہیں دیتے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ گھوسٹ صاحب کی مجبوری ہے۔۔۔۔۔ ;-) :thinking: ;-)

      بلیک شیپ صاحب،
      آپ نے نہایت خوبصورتی سے انسانوں کے جذباتی رویہ پر روشنی ڈالی ہے اس زاویہ سے میں نے کبھی معاملات کو دیکھا نہیں تھا امید ہے آپ کا یہ خوبصورت پیرا مستقبل میں میری رہنمائی کرتا رہے گا
      آپ کے خیال میں نازک حصوں کی موجودگی منفی امر ہے یا مثبت دوسرے لفظوں میں صحت مندانہ ہوتے ہیں یا غیر صحت مندانہ؟
      کیا عموما یہ نازک حصے ایک سے زائد بھی ہوتے ہیں؟
      آپ چونکہ نفسیات سے شغف بھی رکھتے ہیں کیا ان نازک حصوں کا ذکر باقاعدہ دستاویزات میں ملتا ہے؟

      کیا انسانوں کی اکثریت کے پاس وہ نازک حصے ہوتے ہیں جنکا آپ نے تذکرہ کیا ہے؟
      کیا ایسے بھی انسان ہوتے ہیں جنکے پاس یہ نازک حصہ نہیں ہوتا؟
      طویل عرصہ آپ کو پڑھتے ہوے ہوگیا ہے آپ کے بھی کچھ نازک حصوں سے واقفیت سی ہے، کیا آپ کو بھی ادراک ہے اپنے نازک حصوں کا؟

      اَتھرا
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #18
      اَتھرا GeoG Athar Mujahid معزز ممبران! برائے مہربانی اپنے تھریڈز متعلقہ سیکشن میں پوسٹ کریں کیونکہ ہمارے تمام ماڈریٹر میری غیرموجودگی کے باعث آجکل اپنی نیندیں پوری کرنے کے ٹاسک میں لگے ہوئے ہیں۔ اس تھریڈ کے ہیلتھ اینڈ نالج سیکشن میں پوسٹ کئے جانے کا جواز سوائے زہنی صحت کے بارے میں توجہ مبذول کروانے کے علاوہ اور کچھ سجھائی نہ دیا۔ اسی طرح جیوجی بھائی بھی تھریڈ کی تخلیق کرنے کے بعد متعلقہ سیکشن منتخب کرنے کی ذمہ داری نکمی انتظامیہ کو ایدھی کا جھولہ سمجھ کر ڈال دیتے ہیں گزرا ہوا زمانہ آتا نہیں دوبارہ حافظ خدا تمہارا لہذا خاکسار کو گوناگوں غیر نصابی غیراخلاقی اور عین جذباتی معاملات پر سے اپنی بدنظر ہٹا کر سیکشن سلیکٹ کرنے جیسی بورنگ زمہ داری سے بچائیں۔ عین نوازش ہوگی۔

      عاطف بھائی ۔ ۔ ۔ جہاں آپ کے خیال کی رفعت (دس نمبر گلی والی نہیں  ;-) ) پہنچی، اس کند ذہن بھی بس یہی سوچ کر یہ تھریڈ اس سیکشن میں ڈال دیا تھا

      :bigsmile: :bigsmile:

      صحتیابی مبارک! ۔ ۔ ۔

      اَتھرا
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #19
      جیو جی بھائی، اس دنگل کا کویی نتیجہ نہیں نکلنا- یہ خالصتا ایک ججمنٹ کال ہے. اور ذاتی راے ہے جس کی سب کو آزادی ہے مولوی خادم رضوی کو بھی ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      ہم لوگوں میں رہتے ہیں جی پی صاحب۔ لوگ ہمیں دیکھ، سن، پڑھکر رائے نہیں بناتے؟ کیا ہم اس رائے سے اثر نہیں لیتے؟

      ہو سکتا وقت کے ایک لمحمے میں ایک بات/چیز ججمنٹ کال ہو لیکن کسی واقعے/تعامل کے بعد وہی بات وقت کے کسی دوسرے لمحے میں پہلے جیسی ججمنٹ کال نہ رہے؟؟

      :bigsmile: :bigsmile: ;-)  ہاں اگر آپ خادم رضوی بننے پر مصر رہو تو بات دیگر ہے

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #20
      ہم لوگوں میں رہتے ہیں جی پی صاحب۔ لوگ ہمیں دیکھ، سن، پڑھکر رائے نہیں بناتے؟ کیا ہم اس رائے سے اثر نہیں لیتے؟ ہو سکتا وقت کے ایک لمحمے میں ایک بات/چیز ججمنٹ کال ہو لیکن کسی واقعے/تعامل کے بعد وہی بات وقت کے کسی دوسرے لمحے میں پہلے جیسی ججمنٹ کال نہ رہے؟؟ :bigsmile: :bigsmile: ;-) ہاں اگر آپ خادم رضوی بننے پر مصر رہو تو بات دیگر ہے

      جی بلکل درست فرمایا آپ نے کہ ہم دیکھ سن پڑھ کر راے بناتے ہیں
      اور راے میں اختلاف بھی ہوتا ہے
      راے کا یہ اختلاف ایک حقیقت ہے اور پوری ایمانداری سے ممکن ہے.
      آپ کو اس بات سے کیا اختلاف ہے؟

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 473 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi