Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 102 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    Bawa Jee & Ghostprotocol bhai if you google 0.31% of Saudis have multiple wives. Not sure what Arabs are you referring to with high cultural acceptance. Huge majority is like @nadan Jee , Islamic feminists

    شیرازی جی

    میرا نہیں خیال ہے کہ یہ اعداد و شمار درست ہیں۔ عرب اور افریقی ممالک میں تو دو تین شادیوں کا رواج عام ہے

    مغربی ممالک میں سعودی بہت کم نظر آتے ہیں۔ ان کے سٹوڈنٹس یہاں پڑھنے آتے ہیں اور واپس چلے جاتے ہیں۔ زیادہ تر اردن، فلسطین، لبنان، عراق، مصر اور شام کے عربی ہی ملتے ہیں۔ صومالین بھی عربی ہی بولتے ہیں اور ان کا بھی زیادہ شادیاں کرنے کا ہی کلچر ہے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62
    عقل کا دامن پکڑو …میں کہہ رہی ہوں کہ مردوں کی گڑھی حدیثیں مجھے نہ سنائیں ..آپ لگاتار وہی کام کر رہے ہیں ..کیا آپ کے حوالے سے میں میں مردوں کو ناقص العقل سمجھوں ؟ :bigsmile:

    آپ کے اللہ میاں بھی مرد ہیں، سرکارِ دو عالم بھی مرد ہیں، ان کے اقوال بھی مردانہ تسلط والے ہیں اور گلہ آپ مجھ سے کررہی ہیں کہ مردوں کی گھڑی ہوئی حدیثیں نہ سناؤں۔۔ اسلام تو پورا کا پورا میل شاونزم کا شاہکار ہے۔ جنت میں مردوں کیلئے بہتر حوریں، عورت کیلئے صرف دودھ اور شہد، مرد کی گواہی پوری، عورت کی آدھی، مرد پوری عقل والا، عورت ناقص العقل، مرد کو طلاق کا اختیار جبکہ عورت کے ہاتھ میں خلع کا کشکول، مرد کو حکومت کا حق، عورت کی حکمرانی پر پابندی۔ اور تو اور عورت کو فتنہ بھی اسلام نے ہی قرار دیا ہے۔

    ہم سے آدم نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے سلیمان تیمی نے بیان کیا ، انہوں نے ابوعثمان نہدی سے سنا اور انہوں نے اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے اپنے بعد مردوں کے لئے عورتوں کے فتنہ سے بڑھ کر نقصان دینے والا اور کوئی فتنہ نہیں چھوڑاہے ۔(صحیح بخاری۔ 5096)۔۔

    https://sunnah.com/bukhari/67/34

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #63
    سبحان الله … سرکار دو عالم نے آخری وقت حضرت خدیجہ کو جب وہ دنیا سے جانے لگے تو ان کو خوشبری سنائی کہ اپنی سوتن کو میرا سلام دینا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64

    آپ کے اللہ میاں بھی مرد ہیں، سرکارِ دو عالم بھی مرد ہیں، ان کے اقوال بھی مردانہ تسلط والے ہیں اور گلہ آپ مجھ سے کررہی ہیں کہ مردوں کی گھڑی ہوئی حدیثیں نہ سناؤں۔۔ اسلام تو پورا کا پورا میل شاونزم کا شاہکار ہے۔ جنت میں مردوں کیلئے بہتر حوریں، عورت کیلئے صرف دودھ اور شہد، مرد کی گواہی پوری، عورت کی آدھی، مرد پوری عقل والا، عورت ناقص العقل، مرد کو طلاق کا اختیار جبکہ عورت کے ہاتھ میں خلع کا کشکول، مرد کو حکومت کا حق، عورت کی حکمرانی پر پابندی۔ اور تو اور عورت کو فتنہ بھی اسلام نے ہی قرار دیا ہے۔

    ہم سے آدم نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے سلیمان تیمی نے بیان کیا ، انہوں نے ابوعثمان نہدی سے سنا اور انہوں نے اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے اپنے بعد مردوں کے لئے عورتوں کے فتنہ سے بڑھ کر نقصان دینے والا اور کوئی فتنہ نہیں چھوڑاہے ۔(صحیح بخاری۔ 5096)۔۔ https://sunnah.com/bukhari/67/34

    یار زندہ رود بھائی پلیز یہ اللہ تعالی کو میاں مت لکھا کرو۔ اس کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہی۔

    .

    ویسے یہ عورتوں بارے ناقص العقل اور فتنہ والی بات اسلام میں نہی ہے۔ آپ کی درج کردہ حدیث میں عورتوں کو از خود فتنہ نہی کہا گیا بلکہ وجہِ فتنہ کہا گیا ہے۔ بلکل اسی طرح جیسے مال و دولت وجہِ فتنہ ہے۔
    ناقص العقل ہونے بارے حدیث ویسے ہی ایک ضعیف حدیث ہے کیونکہ یہ کچھ مندرجات پر قران کے متضاد ہے۔
    ۔
    آخری مسئلہ عورت کی آدھی گواہی کا ہے۔ یہاں بھی کسی حد تک آپ کی سمجھ کی غلطی ہے۔ دو مردوں یا ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی سب سے پہلے تو صرف لین دین کے معاملات میں ہے سارے معاملات میں نہی۔ اگر سارے معاملات میں ہوتی تو محدثین حضرت عائشہ ؓ کی بیان کی گئی احادیث کو کبھی تسلیم نہ کرتے بلکہ اسے آدھی گواہی مان کر رد کر دیتے۔
    جہاں تک مالی معاملات میں دو عورتوں کی گواہی ایک گواہی کے طور مانی گئی تو یہ ان کی عقل میں کمی یا ان کی نیت اور بدنیتی کے شبہ کی بنیاد پر نہی بلکہ اس وقت کے معاشرے میں عورت کو ایک مجرم مرد کی طرف سے دباؤ برداشت نہ کرسکنے اور ڈر جانے کے احتمال کی وجہ سے ہے۔ یعنی یہاں فیزیکلی اور ایموشنلی کمزور ہونا اس کی وجہ ہے نہ کہ عقلی۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #65

    آپ کے اللہ میاں بھی مرد ہیں، سرکارِ دو عالم بھی مرد ہیں، ان کے اقوال بھی مردانہ تسلط والے ہیں اور گلہ آپ مجھ سے کررہی ہیں کہ مردوں کی گھڑی ہوئی حدیثیں نہ سناؤں۔۔ اسلام تو پورا کا پورا میل شاونزم کا شاہکار ہے۔ جنت میں مردوں کیلئے بہتر حوریں، عورت کیلئے صرف دودھ اور شہد، مرد کی گواہی پوری، عورت کی آدھی، مرد پوری عقل والا، عورت ناقص العقل، مرد کو طلاق کا اختیار جبکہ عورت کے ہاتھ میں خلع کا کشکول، مرد کو حکومت کا حق، عورت کی حکمرانی پر پابندی۔ اور تو اور عورت کو فتنہ بھی اسلام نے ہی قرار دیا ہے۔

    ہم سے آدم نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے سلیمان تیمی نے بیان کیا ، انہوں نے ابوعثمان نہدی سے سنا اور انہوں نے اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے اپنے بعد مردوں کے لئے عورتوں کے فتنہ سے بڑھ کر نقصان دینے والا اور کوئی فتنہ نہیں چھوڑاہے ۔(صحیح بخاری۔ 5096)۔۔ https://sunnah.com/bukhari/67/34

    Please, before you quote any hadees, use some common sense. God has given us brain. It should be used!

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #66

    مغرب کی عورت تو ناقص العقل نہیں البتہ پاکستانی اور اسلامی عورتوں کی عقل پر مجھے ضرور شک ہے … ان کو سیدھی بات بتاؤ گے تو آگے سے الٹی بات کرتی ہیں … ایسی عورتوں کو مذھب سے بیوقوف بنانا بہت آسان ہوتا ہے .. عقل اور دلیل کی یہ بات نہیں مانتی ….. ایک دفعہ مذبی خاتون سے میری بحث ہوئی ، میرا کہنا تھا کہ عورت ناقص العقل نہیں ہے ، جب کہ وہ کہ رہی تھی کہ عورت کم عقل ہوتی ہے سرکار کا ارشاد ہے … ، میں نے اس کو بولا عورت کی عقل کا قصور نہیں اس کی تعلیم اور آگاہی کا مسلہ ہے بہت دلائل دئے کہ اصل مسلہ شعور ، تعلیم اور آگاہی کا ہے ، عجیب عجیب مثالیں دے رہی تھی کہ عورت مرد کی پسلی سے پیدا ہوئی —– ایسی عورتوں کی عقل کو جب مذھب کا سانپ سونگ لے تو پھر این سٹائن کا باپ بھی ان کو نہیں سمجھا سکتا ہے …..

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #67
    The woman is described/assessed as Naqis-ul-Aql”. Who by? By Men

    In my opinion is is a demonstration of  Superiority Complex by men. Nothing else.

    Also generalisation is a dangerous thing. One might meet a handful of men who are intelligent. That does not make the entire population of men intelligent or unintelligent. Same goes for women. It will be sheer stupidity to claim/believe women to be unintelligent.

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #68

    اگر اسلام میں عورت کی عقل کی ذرا سی بھی اوقات ہوتی تو اس کی آدھی گواہی نہ قبول کی جاتی … اور اس کو وارثت میں آدھا حصہ نہیں دیا جاتا …. اور کو گھر میں قید نہ کیا جاتا … برقع نہ پہنا جایا ہے …. عورت کو ناقص عقل کہنے والے مرد نہیں خود عورتیں ہیں … جو یہ یقین رکھتی ہیں کہ عورت آدمی کی پسلی سے نکلی تھی اس کی فطرت بھی ٹیڑھی ہے اور عقل بھی کم ہے …. دوسری بات یہ ہے کہ خدا نے کبھی کسی عورت کو پیغمبرا نہیں بیجا ہے کہ دنیا میں عورتیں بھی تو بستی ہیں ان کے بھی مسائل ہیں ایک عورت کا دکھ عورت ہی ٹھیک سمجتی ہے مرد کو کیا پتا … قران پاک میں عورتوں کا کوئی پرابلم نہیں ڈسکسس ہوا .. ایک سورہ نسا ہے جس میں مردوں کے جنسی مسائل ڈسکسس ہوے ہیں کہ عورت مرد کی کھیتی ہے اس کو کیسے استعمال کرنا ہے اگر کوئی عورت انکار کرے تو اس کو پھینٹی کیسے لگانی ہے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #69

    عورت مرد کی کھیتی ہے اس کو کیسے استعمال کرنا ہے اگر کوئی عورت انکار کرے تو اس کو پھینٹی کیسے لگانی ہے

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #70
    یار زندہ رود بھائی پلیز یہ اللہ تعالی کو میاں مت لکھا کرو۔ اس کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہی۔

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    یار زندہ رود بھائی پلیز یہ اللہ تعالی کو میاں مت لکھا کرو۔ اس کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہی۔ . ویسے یہ عورتوں بارے ناقص العقل اور فتنہ والی بات اسلام میں نہی ہے۔ آپ کی درج کردہ حدیث میں عورتوں کو از خود فتنہ نہی کہا گیا بلکہ وجہِ فتنہ کہا گیا ہے۔ بلکل اسی طرح جیسے مال و دولت وجہِ فتنہ ہے۔ ناقص العقل ہونے بارے حدیث ویسے ہی ایک ضعیف حدیث ہے کیونکہ یہ کچھ مندرجات پر قران کے متضاد ہے۔ ۔ آخری مسئلہ عورت کی آدھی گواہی کا ہے۔ یہاں بھی کسی حد تک آپ کی سمجھ کی غلطی ہے۔ دو مردوں یا ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی سب سے پہلے تو صرف لین دین کے معاملات میں ہے سارے معاملات میں نہی۔ اگر سارے معاملات میں ہوتی تو محدثین حضرت عائشہ ؓ کی بیان کی گئی احادیث کو کبھی تسلیم نہ کرتے بلکہ اسے آدھی گواہی مان کر رد کر دیتے۔ جہاں تک مالی معاملات میں دو عورتوں کی گواہی ایک گواہی کے طور مانی گئی تو یہ ان کی عقل میں کمی یا ان کی نیت اور بدنیتی کے شبہ کی بنیاد پر نہی بلکہ اس وقت کے معاشرے میں عورت کو ایک مجرم مرد کی طرف سے دباؤ برداشت نہ کرسکنے اور ڈر جانے کے احتمال کی وجہ سے ہے۔ یعنی یہاں فیزیکلی اور ایموشنلی کمزور ہونا اس کی وجہ ہے نہ کہ عقلی۔

    میرا ایک جاننے والا ہے جو کہہ نواز شریف کا ڈائی ہارڈ فین ہے ۔۔ ۔ایک دن  ہم گاڑی بیٹھے میوزک سن رے تھے ۔۔تو عابدہ پروین نے بابا بلھے شاہ کا کلام گانا شروع کردیا ۔۔۔۔۔اور عابدہ پروین کو یہ ملکہ حاصل ہے ۔۔لگتا ہے گا نہیں رہی بلکہ بلھے شاہ کو طعنے مار رہی ہیں ۔ اور پھر ۔۔۔۔۔جب عابدہ نے ۔۔او ۔۔میاں ۔۔۔اومیاں ۔۔۔کوئی پانچ چھ دفعہ کہا تو بندہ پھڑک اٹھا ۔

    یار اے کی بدتمزی اے ۔۔۔او ۔۔میاں ۔۔او میاں ۔۔۔۔دس دفعہ ۔او ے اوے کرتی ہے پھر جکر بلھیا کہتی ہے ۔۔۔مجھے لگتا ہے او ۔۔میاں کہتی کہتی گال نہ کڈ دے ۔۔۔یار میاں نواز شریف کے ہم بھی فین ہیں ۔۔تم بات کو  کچھ زیادہ ہی دل پر لے ۔۔لیتے ہو ۔۔۔۔تم فین ہو میاں صاحب کے ۔۔۔اس نے حیرانی سے میری طرف دیکھا ۔۔۔اور کہا ۔ تم وہ فین ہو جس کا کام کمرے کے کونے مساوی گرم ہوا پہنچانا ہوتا ہے تاکہ کوئی گلہ نہ کرے کہہ مجھے گرم ہوا نہیں ملی ۔۔اور دروازہ کھول کے باہر نکل گیا ۔

    :jhanda:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #72

    آپ کے اللہ میاں بھی مرد ہیں، سرکارِ دو عالم بھی مرد ہیں، ان کے اقوال بھی مردانہ تسلط والے ہیں اور گلہ آپ مجھ سے کررہی ہیں کہ مردوں کی گھڑی ہوئی حدیثیں نہ سناؤں۔۔ اسلام تو پورا کا پورا میل شاونزم کا شاہکار ہے۔ جنت میں مردوں کیلئے بہتر حوریں، عورت کیلئے صرف دودھ اور شہد، مرد کی گواہی پوری، عورت کی آدھی، مرد پوری عقل والا، عورت ناقص العقل، مرد کو طلاق کا اختیار جبکہ عورت کے ہاتھ میں خلع کا کشکول، مرد کو حکومت کا حق، عورت کی حکمرانی پر پابندی۔ اور تو اور عورت کو فتنہ بھی اسلام نے ہی قرار دیا ہے۔

    ہم سے آدم نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے سلیمان تیمی نے بیان کیا ، انہوں نے ابوعثمان نہدی سے سنا اور انہوں نے اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے اپنے بعد مردوں کے لئے عورتوں کے فتنہ سے بڑھ کر نقصان دینے والا اور کوئی فتنہ نہیں چھوڑاہے ۔(صحیح بخاری۔ 5096)۔۔ https://sunnah.com/bukhari/67/34

    آپ کو کہیں مرد ہونے پر شرمندگی تو نہیں

    :thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #73
    سبحان الله … سرکار دو عالم نے آخری وقت حضرت خدیجہ کو جب وہ دنیا سے جانے لگے تو ان کو خوشبری سنائی کہ اپنی سوتن کو میرا سلام دینا

    الله کے نبی نے فرمایا جو مجھ سے کوئی غلط بات منسوب کرے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم سمجھے

    الله سب پر اپنا رحم فرمائے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #74
    الله کے نبی نے فرمایا جو مجھ سے کوئی غلط بات منسوب کرے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم سمجھے
    الله سب پر اپنا رحم فرمائے

    مادام۔۔۔۔۔

    اگر آپ یہ سمجھتی ہیں کہ جنید جمشید غلط بیانی کررہا ہے تو آپ کو یہ آخر کیسے معلوم ہوا کہ یہ غلط بیانی ہے۔۔۔۔۔

    :thinking: ;-) :thinking: ™©

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #75

    مغرب کی عورت تو ناقص العقل نہیں البتہ پاکستانی اور اسلامی عورتوں کی عقل پر مجھے ضرور شک ہے … ان کو سیدھی بات بتاؤ گے تو آگے سے الٹی بات کرتی ہیں … ایسی عورتوں کو مذھب سے بیوقوف بنانا بہت آسان ہوتا ہے .. عقل اور دلیل کی یہ بات نہیں مانتی ….. ایک دفعہ مذبی خاتون سے میری بحث ہوئی ، میرا کہنا تھا کہ عورت ناقص العقل نہیں ہے ، جب کہ وہ کہ رہی تھی کہ عورت کم عقل ہوتی ہے سرکار کا ارشاد ہے … ، میں نے اس کو بولا عورت کی عقل کا قصور نہیں اس کی تعلیم اور آگاہی کا مسلہ ہے بہت دلائل دئے کہ اصل مسلہ شعور ، تعلیم اور آگاہی کا ہے ، عجیب عجیب مثالیں دے رہی تھی کہ عورت مرد کی پسلی سے پیدا ہوئی —– ایسی عورتوں کی عقل کو جب مذھب کا سانپ سونگ لے تو پھر این سٹائن کا باپ بھی ان کو نہیں سمجھا سکتا ہے …..

    ایک مذہبی عورت وہ ہوتی ہے جو طارق جمیل اور پھر اس کے شاگرد جنید جمشید اور بہت سے دوسرے ملاؤں کے ذاتی اسلام سے متاثر ہوتی ہے

    ایک مذہبی عورت وہ ہوتی ہے ..جو سوچ سمجھ کر مشرف با غامدی ہوتی ہے .لیکن اس میں بھی اپنی عقل مکمل طور پر غامدی صاحب کے پاس گروی نہیں رکھتی

    جس طرح کی عورت کا آپ نے حوالہ دیا ہے ..اس طرح  کے مذہبی مردوں کی بھی کمی نہیں ..

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #76

    ایسی عورتوں کی عقل کو جب مذھب کا سانپ سونگ لے تو پھر این سٹائن کا باپ بھی ان کو نہیں سمجھا سکتا ہے 

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #77
    مادام۔۔۔۔۔ اگر آپ یہ سمجھتی ہیں کہ جنید جمشید غلط بیانی کررہا ہے تو آپ کو یہ آخر کیسے معلوم ہوا کہ یہ غلط بیانی ہے۔۔۔۔۔ :thinking: ;-) :thinking: ™©

    جس نبی نے حضرت خدیجہ کی زندگی میں دوسری شادی نہیں کی ..وجہ وہ نہیں جو آپ ملحد فرماتے ہیں ..وجہ محبت رہی ہوگی ..وہ دنیا سے جاتے جاتے اپنی محبوب بیوی کو سب سے بڑا  دکھ دیں گے ..جنید جمشید طارق جمیل کا شاگرد رہا ہے ..جو لمبی لمبی چھوڑتے ہیں

    جو شادی ہوئی نہیں اس کی سوتن پہلے آ گئی .

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #78
    ایک مذہبی عورت وہ ہوتی ہے ..جو سوچ سمجھ کر مشرف با غامدی ہوتی ہے .لیکن اس میں بھی اپنی عقل مکمل طور پر غامدی صاحب کے پاس گروی نہیں رکھتی

    میرے مشاہدے کے مطابق ایسی مذہبی عورت کے پاس ایک عدد زنبیل میں غامدانہ ویڈیوز کا ڈھیر لگا ہوا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ہر موقع کی مُنہ زبانی غزل کی مانند ہر موقع کی فوری ویڈیو ہر وقت حاظر و ناظر رہتی ہے۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #79
    الله کے نبی نے فرمایا جو مجھ سے کوئی غلط بات منسوب کرے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم سمجھے الله سب پر اپنا رحم فرمائے

    مادام ہو سکتا جنید سچ بول رہا ہو .. سرکار دو عالم نے حضرت خدیجہ کے ہوتے کوئی شادی نہیں کی .. اور پھر ان کے جانے کے بعد درجنوں شادیاں کر لیں … یہ بات عقل میں سمجھ نہیں آتی . اگر تو وہ حضرت خدیجہ سے حقیقی محبت کرتے ہوتے تو کبھی بھی شادی نہیں کرتے … لیکن اب کیا جنت میں حضرت خدیجہ سرکار کو قبول کر لیں گی .. آپ کے پاس کوئی غامدی صاحب کی ویڈیو ہے تو ذرا ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #80
    جس نبی نے حضرت خدیجہ کی زندگی میں دوسری شادی نہیں کی ..وجہ وہ نہیں جو آپ ملحد فرماتے ہیں ..وجہ محبت رہی ہوگی ..وہ دنیا سے جاتے جاتے اپنی محبوب بیوی کو سب سے بڑا دکھ دیں گے ..جنید جمشید طارق جمیل کا شاگرد رہا ہے ..جو لمبی لمبی چھوڑتے ہیں جو شادی ہوئی نہیں اس کی سوتن پہلے آ گئی .

    مدائم سرکار نے حضرت خدیجہ کے ہوتے ان کی زندگی میں کوئی شادی نہیں کی لیکن ان کے وصال کے بعد شادی کرنا کیا یہ ان سے بیوفائی کے زمرے میں نہیں آتا … آپ بطور خاتون کیا اس بات کو ٹھیک سمجتی ہیں

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 102 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi