Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 34 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    دختر شاہ جمہوریت پے اسٹبلشمنٹ کا ایک اور لفافی وار

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    https://www.dawn.com/news/1347990

    BANI GALA: BUILT ON ILLEGALITIES

    جاتی عمرا میں تو کچھ زمین سستی مل گئی ہو گی وہ بھی پرائیویٹ لوگوں سے اسٹیٹ نے نہ کچھ بیچا نہ کچھ خریدا

    بنی گالا میں تو پوری ہانڈی کالی ہے – غیر قانونی

    ثاقب نثار سے ہی کروا لیا ہوتا

    اب یہ پی ٹی آئی کا چنگر صحافی بنی گالا پر کب پروگرام کرے گا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اس چور صحافی  کے  پرانے تبد یلی کے جھوٹے ۔۔۔۔ پروگرام ۔۔۔ نکال کر دیکھے جا ئیں ۔۔۔۔

    اس کا پرانا تمام کا تمام ۔۔۔ نیرے ٹیو ۔۔۔۔ فیل فلا پ ہوچکا ۔۔۔ تبد یلی و ترقی کا جنازہ نکل چکا ۔۔۔۔

    اس حساب سے اس چور صحافی ۔۔۔۔ کی ۔۔۔ کریڈ یبیلیٹی ۔۔۔ زیرو ۔۔۔ بنتی ہے ۔۔۔۔

    یہ کل بھی فرضی جھوٹ کہانی ۔۔۔ گھڑتا تھا ۔۔۔۔ آج بھی اس کسی بات میں وزن نہیں ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    بڑے ظالم ہیں یہ پولیس والے، پتھر بھی ساتھ لے کے آتے ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    بہت دنوں بعد شہزادی گھر سے نکلی تھی ۔۔۔۔ لیکن بزدل ڈرپوک حکومت ۔۔۔۔۔ نے پلان کیا کہ ۔۔۔۔ شہزادی پر سنگ باری کرکے ۔۔۔۔

    اس کو ۔۔۔۔ با ھر نکلنے اور سیا ست کرنے سے ۔۔۔۔ باز رکھنے کی کوشش کی جائے ۔۔۔۔۔

    میرا خیال اس لیئے شہزادی  کی گاڑی پر ۔۔۔ پتھر پھینکے گئے ۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    بڑے ظالم ہیں یہ پولیس والے، پتھر بھی ساتھ لے کے آتے ہیں

    یہ پولیس والے ہی ہیں نا ؟؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    گاڑی پر پتھر پھنکے گئے ۔۔یا ۔۔پھول برسائے گئے  اصل مدعے کی طرف کسی کا دھیان نہیں گیا ۔۔۔ظالمو ۔۔کون سی بلٹ پروف گاڑی ہے ۔۔ جس کا ششہ پتھر لگنے سے ٹوٹ جاتا ہے ۔۔مریم صاحبہ کو ایسی کوئی بھی ایکٹوٹی کرنے سے پہلے  کسی کھانگڑ  لیگی سے  مشورہ کرنا چاہئے ۔ورنہ نیو کمر کے مشوروں سے جگ ہنسائی بھی ہوسکتی ہے ۔

    :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    https://www.dawn.com/news/1347990 BANI GALA: BUILT ON ILLEGALITIES جاتی عمرا میں تو کچھ زمین سستی مل گئی ہو گی وہ بھی پرائیویٹ لوگوں سے اسٹیٹ نے نہ کچھ بیچا نہ کچھ خریدا بنی گالا میں تو پوری ہانڈی کالی ہے – غیر قانونی ثاقب نثار سے ہی کروا لیا ہوتا اب یہ پی ٹی آئی کا چنگر صحافی بنی گالا پر کب پروگرام کرے گا

    واقعی پتہ نہیں کیوں نیب اس معصوم سی لڑکی کے پیچھے پڑ گئی ہے جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں، جو اپنے والد کے ساتھ رہتی ہے اور جس کی والدہ اور بہن بھائیوں کی پراپرٹیز پتہ نہیں یہ کہاں سے نکال کے لے آئے ہیں ، بس یہی نہتی لڑکی ایک آخری امید ہے جمہوریت کی

    ہن خوش ؟؟ پوسڑی دیا

    :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    واقعی پتہ نہیں کیوں نیب اس معصوم سی لڑکی کے پیچھے پڑ گئی ہے جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں، جو اپنے والد کے ساتھ رہتی ہے اور جس کی والدہ اور بہن بھائیوں کی پراپرٹیز پتہ نہیں یہ کہاں سے نکال کے لے آئے ہیں ، بس یہی نہتی لڑکی ایک آخری امید ہے جمہوریت کی ہن خوش ؟؟ پوسڑی دیا :lol:

    جج صاحب یہ اب پرمننٹ بین ہونے کو مانگتا

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    جج صاحب یہ اب پرمننٹ بین ہونے کو مانگتا :lol: :lol: :lol: :lol:

    تو وی اپنی باجی طرح منافق ایں ، جب خود یوز کیا تو گالی نہیں تھی ، میری دفعہ پرمننٹ بین

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11

    پوسڑی دیا :lol:

    مطلب پوری پنجاب حکومت وفاقی ایجنسیاں ایک پیشی نہیں کروا سکے؟؟ جب سب کچھ ختم ہوگیا تو پھر نیب نے جواب کیوں نہیں سنا؟؟
    نیب اور پنجاب حکومت نے یہ سارا ڈرامہ اسی لئے رچایا کہ جواب سننا مقصد تھا ہی نہیں اور اس جیسے سپن ماسٹر اسی لئے رکھے ہوۓ ہیں کہ بات گھمائی جائے لیکن بات بنی نہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12

    بڑے ظالم ہیں یہ پولیس والے، پتھر بھی ساتھ لے کے آتے ہیں

    پی ٹی آئی کے حامی صحافی کہہ رہا ہے کہ ایجنسیوں کے لوگ پتھر لےکر آئے ، نون لیگ کے لوگ اتنے عقلمند تھے کہ ویگو ڈالے کے پیچھے پتھر رکھ کر لائے تاکہ سب کو نظر آئیں؟؟ یا پولیس کی نگرانی میں پتھر گاڑی میں رکھ کر وڈیو بھی بنوائیں؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    مطلب پوری پنجاب حکومت وفاقی ایجنسیاں ایک پیشی نہیں کروا سکے؟؟ جب سب کچھ ختم ہوگیا تو پھر نیب نے جواب کیوں نہیں سنا؟؟
    نیب اور پنجاب حکومت نے یہ سارا ڈرامہ اسی لئے رچایا کہ جواب سننا مقصد تھا ہی نہیں اور اس جیسے سپن ماسٹر اسی لئے رکھے ہوۓ ہیں کہ بات گھمائی جائے لیکن بات بنی نہیں

    زیدی صاحب آپ ٹینشن نا لیں ، نیب ضرور سنے گا

    ;-)

    Judge
    Moderator
    Offline
      #14
      تو وی اپنی باجی طرح منافق ایں ، جب خود یوز کیا تو گالی نہیں تھی ، میری دفعہ پرمننٹ بین

      You are banned for one week.

      Never ever discuss family members espacially female.

      SaleemRaza
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      You are banned for one week. Never ever discuss family members espacially female.

      جج صاحب ۔۔۔۔

      ن لیگ والے تقربیا سارے  مریم صفدر صاحبہ کو باجی کہتے ہیں ۔۔اور عامر صدیق کا آشارہ بھی مریم صاحبہ کی طرف ہی تھا ۔۔نہ کہہ جیو کی پرنسل فیملی کی طرف ۔۔۔۔۔باقی آپ نے جو فیصلہ کیا ہے ۔۔۔۔۔ٹھیک ہی کیا ہوگا ۔ میں خود اس چیز کے سخت خلاف ہوں کہہ خواتین پر جملے بازی نہیں کرنی چایئے ۔

      :jhanda:

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      جج صاب ایک منافق کی بھی سن لو

      یہ خود کو سب سے برا پٹواری کہتا ہے

      اسے کہیں کہ اپنی ایک پوسٹ دکھا دے اپنی جس میں اس نے مریم کو باجی لکھا ہو

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #17
      زیدی صاحب آپ ٹینشن نا لیں ، نیب ضرور سنے گا ;-)

      زیدی صاحب، قیلولہ فرمارہے ہیں ، نیپ سے گزارش ہے کہ ری اسکیجول کرے :serious: ۔

      Guilty
      Participant
      Offline
      • Expert
      #18
      عا مر صدیق ۔۔۔۔

      یا ر تم نے حد ہی کردی ہے ۔۔۔ اگر ایک بندہ اپنے گندے ہولناک جذبات پر اتنا بھی قا بو نہیں رکھ سکتا کہ ۔۔۔۔

      ھفتوں مہینوں سے ۔۔۔ گالم گلوچ شروع کی ہوئی ۔۔۔۔۔۔ ایسا بندہ ۔۔۔۔ کتنا خر دماغ ہوگا ۔۔۔۔۔

      ۔۔۔۔۔۔ تم گالیاں دو یا جیو گالیاں دے ۔۔۔۔ دونوں کا نقصان ہے ۔۔۔۔۔۔

      بس کرو یار ۔۔۔۔۔ سیلف کنٹرول کرنا سیکھو ۔ ۔۔۔ بچوں والی حرکتیں نہ کرو ۔۔۔ با لغوں والے کا م سیکھو۔۔

      BlackSheep
      Participant
      Offline
      • Professional
      #19
      You are banned for one week.
      Never ever discuss family members espacially female.

      جج صاحب۔۔۔۔۔

      میرے خیال میں آپ نے عامر صدیق کو غلط بَین کردیا ہے۔۔۔۔۔

      اِس جملے میں باجی سے مُراد مریم نواز ہی ہے۔۔۔۔۔

      اُمید ہے آپ اپنے رویے پر نظرِ ثانی فرمائیں گے۔۔۔۔۔

      Judge
      Moderator
      Offline
        #20
        جج صاحب۔۔۔۔۔ میرے خیال میں آپ نے عامر صدیق کو غلط بَین کردیا ہے۔۔۔۔۔ اِس جملے میں باجی سے مُراد مریم نواز ہی ہے۔۔۔۔۔ اُمید ہے آپ اپنے رویے پر نظرِ ثانی فرمائیں گے۔۔۔۔۔

        Your khayal is not right.

        He should have mention to whom he is addressing.

        Geog and aamir use this fithy term in there fights i-e apni baji nu bhej, teri niki baji, waddi baji etc. So this is a tricky term for oponant.

      Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 34 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi