Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    السلامُ علیکم

    فورم پر لاگ ان ہونا دن بہ دن مشکل سے مشکل ترین ہوتا جارہا ہے

    اج موزیلا فائر فوکس سے آن لائن ہونے کی کوشش کی تو یہ پیج کھل گیا

    یہ کیا چکر ہے؟ ان چکروں سے کب جان چھوٹے گی

    https://danishgardi.pk/wp-login.php

    :facepalm: :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    و علیکم السلام اطہر بھائی

    آپ نے یوزر نیم یا پاسورڈ غلط لکھ دیا ہوگا جس کی وجہ سے یہ پیج کھلا ہوگا

    میرے ساتھ بھی کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے

    Judge
    Moderator
    Offline
      #3
      You were submitting wrong password so became locked.

      A user with IP addr ..*******…. has been locked out from signing in or using the password recovery form for the following reason: Exceeded the maximum number of login failures which is: 5. The last username they tried to sign in with was: ‘Athar

      Athar
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #4
      You were submitting wrong password so became locked. A user with IP addr ..*******…. has been locked out from signing in or using the password recovery form for the following reason: Exceeded the maximum number of login failures which is: 5. The last username they tried to sign in with was: ‘Athar

      میں نے اردو میں تھریڈ لگایا ہے

      اردو میں رپلائی کریں

      Athar
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #5
      و علیکم السلام اطہر بھائی آپ نے یوزر نیم یا پاسورڈ غلط لکھ دیا ہوگا جس کی وجہ سے یہ پیج کھلا ہوگا میرے ساتھ بھی کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے

      اگر یوزر نیم اور پاسورڈ غلط ہے تو پھر کروم سے بھی لاگ ان نہیں ہونا چاہئے :(۔

      Athar
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Professional
      #6
      نام اور پاسورڈ تو چلیں میرا مسلہ ہوگیا

      لیکن فورم تک پہنچنے سے قبل جو “جوئے شیر:”لانا پڑتی ہے وہ؟؟؟

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #7
      اطہر بھائی – آپ کے ڈالر انتظامیہ تک نہی پہنچے ، شائد اسی وجہ سے آپ کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہو ؟

      :serious:

      اگر یوزر نیم اور پاسورڈ غلط ہے تو پھر کروم سے بھی لاگ ان نہیں ہونا چاہئے :(۔
      الشرطہ
      Moderator
      Offline
        #8

        Please always make thread in right section. This thread is related to Suggestions & Support. Thank You

        Athar

        Athar
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #9

        Please always make thread in right section. This thread is related to Suggestions & Support. Thank You Athar

        :.( :.( :.(

        پتہ نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں

        موڈریٹر ہیں تو یہ بات ضرور سمجھیں کہ ممبر نے جس زبان میں تھریڈ لگایا ہے اُسی تھریڈ میں رپلائی کریں شکریہ

        اردو تحریر کریں تا کہ مجھے بھی سمجھ آئے کیا فرما رہے ہیں؟

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #10
        اگر یوزر نیم اور پاسورڈ غلط ہے تو پھر کروم سے بھی لاگ ان نہیں ہونا چاہئے :(۔

        جب یوزر نیم اور پاسورڈ صحیح لکھیں گے تو کہیں سے بھی لاگ ان ہو سکیں گے

        یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #11
        نام اور پاسورڈ تو چلیں میرا مسلہ ہوگیا لیکن فورم تک پہنچنے سے قبل جو “جوئے شیر:”لانا پڑتی ہے وہ؟؟؟

        لمبے چکروں میں پڑنے کی بجائے ایک دو بار پیج کو ریفریش کریں تو مسئلہ حل ہو جاتا ہے اور فورم تک پہنچنے سے قبل جوئے شیر لانے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #12
        :.( :.( :.( پتہ نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں موڈریٹر ہیں تو یہ بات ضرور سمجھیں کہ ممبر نے جس زبان میں تھریڈ لگایا ہے اُسی تھریڈ میں رپلائی کریں شکریہ اردو تحریر کریں تا کہ مجھے بھی سمجھ آئے کیا فرما رہے ہیں؟

        اطہر بھائی – الشرطه صاحب فرما رہے ہیں کہ کہیں کی اینٹ اور کہیں کا روڑہ اکٹھا نہ کیا جایے اور ہر علاقے کی اینٹوں اور روڑوں کو علیحدہ علیحدہ رکھا جایے

        الشرطه صاحب کو چک پر جاتی ہے اور چک نکالنے والی آجکل کرونا کیا وجہ سے پابند سلاسل ہے

        :)

        Athar
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Professional
        #13
        لمبے چکروں میں پڑنے کی بجائے ایک دو بار پیج کو ریفریش کریں تو مسئلہ حل ہو جاتا ہے اور فورم تک پہنچنے سے قبل جوئے شیر لانے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے

        اچھا ایسا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کر کے دیکھتا ہوں لیکن رہے گا تو مسلہ ہی

        کبھی فورم کہتا ہے کہ میں آپ کا براوزر چیک کر رہا ہوں

        کبھی ہماری آنکھوں کا امتحان شروع کر دیتا ہے کہ بتاو سائیکل کہاں ہے۔بتاو چھتری کہاں ہے بتاو جہاز کہاں ہے

        اب اس کو کیا بتاوں کہ نیازی جہاز، ق لیگ کی سائیکل پر بیٹھ کر بوٹ والوں کی چھتری تلے اقتدار کا سہانا سفر یہ گاتے ہوئے طے کر رہا ہے

        سہانا سفر اور یہ موسم حسیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں ڈر ہے ہم کھو ناں جائیں کہیں :lol: :lol: :lol: ۔

        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #14
        اچھا ایسا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کر کے دیکھتا ہوں لیکن رہے گا تو مسلہ ہی کبھی فورم کہتا ہے کہ میں آپ کا براوزر چیک کر رہا ہوں کبھی ہماری آنکھوں کا امتحان شروع کر دیتا ہے کہ بتاو سائیکل کہاں ہے۔بتاو چھتری کہاں ہے بتاو جہاز کہاں ہے اب اس کو کیا بتاوں کہ نیازی جہاز، ق لیگ کی سائیکل پر بیٹھ کر بوٹ والوں کی چھتری تلے اقتدار کا سہانا سفر یہ گاتے ہوئے طے کر رہا ہے سہانا سفر اور یہ موسم حسیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں ڈر ہے ہم کھو ناں جائیں کہیں :lol: :lol: :lol: ۔

        آپ ان آنکھوں والے امتحان میں نہ پڑیں

        جب بھی ایسا کچھ آئے تو ایک دو بار پیج ریفریش کر لیں

      Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward DanishGardi