Viewing 16 posts - 21 through 36 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    باوا جی اگر ایسا سوچنے سے آپ کو شانتی ملتی ہے تو اچھی بات ہے ، سمجھ لیں یہی ٹھیک ہے ، ویسے بھی عمران خان نے وزیر اعظم بن کے دن رات آپ کے سینے پے مونگ دل رہا ہے :lol:

    عامر بھیا

    ابھی تو عمران خان کے بوٹ چاٹنے کے دن ہیں، جب عوام سے ووٹ لے کر وزیر اعظم بنے گا تو دیکھیں گے

    جس طرح وہ عبادت سمجھکر بوٹ چاٹتا ہے اس سے مجھے نہیں لگتا ہے کہ کبھی وہ بوٹ چاٹنے چھوڑے گا

    وہ تو ابھی کوکین کا نشہ نہیں چھوڑ سکا ہے، بوٹ چاٹنے کا نشہ تو کوکین سے کہیں زیادہ طاقتور ہوتا ہے

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    عامر بھیا ابھی تو عمران خان کے بوٹ چاٹنے کے دن ہیں، جب عوام سے ووٹ لے کر وزیر اعظم بنے گا تو دیکھیں گے جس طرح وہ عبادت سمجھکر بوٹ چاٹتا ہے اس سے مجھے نہیں لگتا ہے کہ کبھی وہ بوٹ چاٹنے چھوڑے گا وہ تو ابھی کوکین کا نشہ نہیں چھوڑ سکا ہے، بوٹ چاٹنے کا نشہ تو کوکین سے کہیں زیادہ طاقتور ہوتا ہے :bigthumb:

    باوا جی ایک ہی دفعہ کیلئیر کر دیں پلیز ، وزیر اعظم فوج بناتی ہے یا عوام ، اگر فوج بناتی ہے تو نواز شریف کیسے بن گیا تین تین بار، بقول آپ کے جرنیلوں کو چھتر مارنے کے باوجود ؟؟ اور اگر عوام بناتی ہے تو عمران خان پے آپ کو اعتراض کیوں اور اگر فوج کی شدید سازشوں کے باوجود عوام نواز شریف کو وزیر اعظم بنا دیتی تھی تو اس بار عوام کو کیا ہو گیا ؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    باوا جی ایک ہی دفعہ کیلئیر کر دیں پلیز ، وزیر اعظم فوج بناتی ہے یا عوام ، اگر فوج بناتی ہے تو نواز شریف کیسے بن گیا تین تین بار، بقول آپ کے جرنیلوں کو چھتر مارنے کے باوجود ؟؟ اور اگر عوام بناتی ہے تو عمران خان پے آپ کو اعتراض کیوں اور اگر فوج کی شدید سازشوں کے باوجود عوام نواز شریف کو وزیر اعظم بنا دیتی تھی تو اس بار عوام کو کیا ہو گیا ؟؟

    عامر بھیا

    مجھے ایک سوال کا جواب دیں

    اگر فوج نے نواز شریف کو اپنی لونڈی جوڈیشری کے ذریعے نہ لی جانے والی تنخواہ کو بہانہ بنا کر نا اہل کروا کر راستے سے نہ ہٹایا ہوتا تو عمران خان کی اتنی اوقات تھی کہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے مرتے دم تک بھی وزیر اعظم بن سکتا؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    عامر بھیا مجھے ایک سوال کا جواب دیں اگر فوج نے نواز شریف کو اپنی لونڈی جوڈیشری کے ذریعے نہ لی جانے والی تنخواہ کو بہانہ بنا کر نا اہل کروا کر راستے سے نہ ہٹایا ہوتا تو عمران خان کی اتنی اوقات تھی کہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے مرتے دم تک بھی وزیر اعظم بن سکتا؟

    الڑھ بلڑھ باوا جی کیا ہو گیا ہے آپ کو ، ایسے حالات میں تو ہمدردی کا ووٹ بڑھ جاتا ہے ، ن لیگ کو پہلے سے زیادہ ووٹ ملنے چاہیے تھے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    الڑھ بلڑھ باوا جی کیا ہو گیا ہے آپ کو ، ایسے حالات میں تو ہمدردی کا ووٹ بڑھ جاتا ہے ، ن لیگ کو پہلے سے زیادہ ووٹ ملنے چاہیے تھے

    عامر بھیا

    ووٹ بڑھا نہ ہوتا تو اے آر ٹی سسٹم بیٹھ جانے کا بہانہ کرکے انتخابی نتائج کیوں روکنے پڑتے؟

    میری بات نہ مانیں لیکن ان کی ہی مان لیں جنھیں تبدیلی کا کیڑا زمین پر پاؤں نہیں لگانے دیتا تھا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    عامر بھیا ووٹ بڑھا نہ ہوتا تو اے آر ٹی سسٹم بیٹھ جانے کا بہانہ کرکے انتخابی نتائج کیوں روکنے پڑتے؟ میری بات نہ مانیں لیکن ان کی ہی مان لیں جنھیں تبدیلی کا کیڑا زمین پر پاؤں نہیں لگانے دیتا تھا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اس کا سیدھا سیدھا مطلب یہ ہوا کہ فوج کی مرضی کے بغیر کوئی جیت نہیں سکتا ، ہممممممم

    ;-)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    اس کا سیدھا سیدھا مطلب یہ ہوا کہ فوج کی مرضی کے بغیر کوئی جیت نہیں سکتا ، ہممممممم ;-)

    عامر بھیا

    کیا آپ ساری عمر سیاسی نابالغ ہی رہیں گے؟

    جب بھکاری فوج کو بھیک دینے والے آقا ڈنڈا دے کر فوج کو دھاندلی کرنے سے روک دیں تو جنہیں عوام کی حمایت حاصل ہوتی ہے وہ فوج کی مرضی کے بغیر ملک واپس بھی آ جاتے ہیں اور جیت بھی جاتے ہیں

    جب بھیک مانگنے والی فوج اور اسے بھیک دینے والے آقا مل جائیں تو پھر عوام کی بھرپور حمایت کے باوجود رات کو نتائج آنے کے وقت آر ٹی سسم بیٹھ جاتا ہے

    :bigthumb:

    Talat
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #28

    کوئی بتا سکتا ہے کے میاں صاحب کی صحت اب کیسی ہے؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    کوئی بتا سکتا ہے کے میاں صاحب کی صحت اب کیسی ہے؟

    ۔

    میرے زاتی خیال کے مطابق میاں نوازشریف صا حب بالکل ٹھیک ٹھاک بھلے چنگے ۔۔۔۔ اپنے لندن  کے محل میں ۔۔۔ بستر پر آرام وسکون کی لوٹیں مارھے ہیں ۔۔۔

    لندن کے محل میں لاہوری کھانوں ۔۔۔ کھا بوں ۔۔۔ کے مزے لے رھے ہوں گے ۔۔۔۔ اپنے بچوں ۔۔۔ خا ندان میں بیٹھ کر ۔۔۔۔ پا کستان کی مز احیہ حکومت ۔۔۔ کے ٹوٹے دیکھ رھے ہوں گے ۔۔۔

    اور اپنی اگلی باری کا انتظار کررھے ہوں گے ۔۔۔ ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    کوئی بتا سکتا ہے کے میاں صاحب کی صحت اب کیسی ہے؟

    میاں صاحب  کی طعبت کو کیا ہوا ہے ۔۔جو خیریت پوچھنے کی نوبت آگئی ۔۔۔۔وہ پہلے کی طرح خوش باش لندن میں سیر سپاٹے کر رےہیں ۔۔۔۔اور اگر آپکو ان مزاج  کے بارے دریافت کرنا ہے ۔۔۔تو شامی صاحب  ان کے گوڈے موڈ رہتے ہیں وہ آپ کو لائف کمنڑی کرکے بتا سکتے ہیں اور شامی صاحب کے ساتھ آج کل آپ بڑی عیلک سیلک ہے ۔۔

    shami11

    Talat
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #31

    اس یھریڈ کے شروع میں لکھا تھا کے ان کی طبیعت بہت خراب ہے اور دعاؤں کی ضرورت ہے. اس لیے میں نے پوچھا تھا-

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    اس یھریڈ کے شروع میں لکھا تھا کے ان کی طبیعت بہت خراب ہے اور دعاؤں کی ضرورت ہے. اس لیے میں نے پوچھا تھا-

    جناب آپ کے خیال میں فورم کی ماڈریشن کا معیار کیسا ہے؟

    Talat
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #33
    جمعہ جمعہ آٹھ دن
    ابھی تو میں نے کچھ نہیں دیکھا -کیسے کہ سکتا ہوں
    آپ کی کیا راے ہے اس بارے میں؟
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    اس یھریڈ کے شروع میں لکھا تھا کے ان کی طبیعت بہت خراب ہے اور دعاؤں کی ضرورت ہے. اس لیے میں نے پوچھا تھا-

    ۔

    تھریڈ کے شروع میں لکھی گئی خراب طبیعت ۔۔۔۔۔ یوتھیوں کو ۔۔۔ گھیرنے کے لیئے ۔۔۔۔ پوسٹ کی گئی ۔۔۔۔

    ورنہ بھلا لندن میں بھی کسی کی طبیعت خراب ہوئی ہے ۔۔ بھا ئی جان ۔۔۔ لندن ۔۔۔ پلسٹے مارنے  اور پینگیں چڑھا نے کی جگہ ہے ۔۔۔۔۔

    میاں صا حب تو میاں صا حب ۔۔۔۔ لند ن میں ۔۔۔۔۔ تو نیازیوں نے بھی ۔۔۔۔ دو پیار ے پیارے ۔۔۔ بچے ۔۔۔۔۔ دے رکھے ہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    جناب آپ کے خیال میں فورم کی ماڈریشن کا معیار کیسا ہے؟

    بھائی کہیں آپ انکو خدانخواستہ فرج والا سردار تو نہیں سمجھ رہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    سلیم بھائی – نواز شریف نے مجھے وہاٹس ایپ پر بلاک کر دیا ہے ، شائد انہیں میرا کلچ پلیٹو ں والا مذاق پسند نہی آیا اور اس بڑی عید پر کھابے کی دعوت بھی نہی ملی

    لندن شریف تو پاکستان کا ہی حصہ ہے ، لندن میں علامہ اقبال ، قائد اعظم ، نواز شریف ، بی بی شہید ، الطاف حسین ، عمران خان جیسے بڑے سیاست دانوں کا لندن سے تعلق رہا ہے

    میاں صاحب کی طعبت کو کیا ہوا ہے ۔۔جو خیریت پوچھنے کی نوبت آگئی ۔۔۔۔وہ پہلے کی طرح خوش باش لندن میں سیر سپاٹے کر رےہیں ۔۔۔۔اور اگر آپکو ان مزاج کے بارے دریافت کرنا ہے ۔۔۔تو شامی صاحب ان کے گوڈے موڈ رہتے ہیں وہ آپ کو لائف کمنڑی کرکے بتا سکتے ہیں اور شامی صاحب کے ساتھ آج کل آپ بڑی عیلک سیلک ہے ۔۔ shami11
Viewing 16 posts - 21 through 36 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi