Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 150 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #69
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: چلو جی کھوتی گھوم گھما کر پھر بوڑھ تھلے – چلو اب ایسا کرو کہ دوبارہ جوابات کو کمنٹ نمبر بیالیس سے پڑھنا شروع کر دو- با خدا ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

    تبدیلی کھڑے پانی میں نہیں آتی اس سے صرف بدبو ہی آتی ہے..

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #70
    میں نے آپ کی سمجھ بوجھ کا لیول دیکھ کر مزیدوقت ضائع کرنا مناسب نہ سمجھا، پوری آیت کیا پورا قرآن آپ کے پاس موجود ہے اس میں سے آیت پڑھ لو اور اگر آپ کے پاس قرآن نہیں ہے تو کاپی پیسٹ اعتراض سے پرہیز فرمائیں اب یہ چھوٹی سی بات ہی سمجھ شریف میں نہیں آرہی کہ بلیک ہول میں سب کچھ سمٹا ہوا تھا یہ زمین اور تمام ستارے جس کو ہم آسمان سمجھتے ہیں وہ سب کچھ بھی، جب بگ بینگ ہوا تو یہ سب کچھ ایک دھماکے سے بکھر گیا کہکشائیں بنیں اور ان کے اندر بہت اربوں سورج جیسے ستارے بھی بن گئے، زمین کے متعلق جو نظریات ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہمارے نظام شمسی کے تمام سیارچے سورج کا حصہ تھے اور سورج پر جو دھماکے ہوتے رہتے ہیں ان کی وجہ سے ایک میگما کا بہت بڑا حصہ الگ ہوگیا جس سے زمین سمیت دوسرے سیارچے وجود میں آے کائنات میں سب سے پرانا تو بگ بینگ ہے مگر دیگر سیارے یا ستارے بنتے رہتے ہیں اور ایکسپائر بھی ہوجاتے ہیں یہ سلسلہ اربوں سال سے جاری ہے زمین کی پیدائش جب بھی ہوی یہ اس کا میٹیرل تو بلیک ہول سے ہی بگ بینگ کے نتیجے میں آیا آپ کے دماغی لیول کو جانچتے ہوے ایک ہلکی سی مثال حاضر ہے ہیرا کروڑوں سال سے زمین میں تھا مگر ہم اس کو اسی دن جانتے ہیں جسدن وہ زمین سے باہر نکالا گیا، اسکے باوجود ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ زمین کا حصہ نہیں تھا زمیں بھی چاہے بگ بینگ کے چودہ ارب سال بعد وجود میں آی مگر اس کا مادہ تو اسی کائنات کا حصہ ہے جو بگ بینگ کے ساتھ وجود میں آی

    بیلیور صاحب۔۔ یہ آپ جو کچھ بھی ایکسپلین کررہے ہیں، بلیک ہول، بگ بینگ، سیارے، نظام شمسی ، کہکشاں وغیرہ یہ سب کچھ تو آپ کو سائنس کی بدولت معلوم ہوا۔۔ اگر سائنس آپ کو نہ بتاتی تو قرآن سے تو آپ کا علم صفر کا صفر ہی رہتا۔۔۔ آپ نے اگر قرآن سے کوئی چونی بھر علم حاصل کیا ہے تو وہ مینشن کریں تاکہ دنیا کو پتا چلے کہ اس کتاب کی بدولت بھی بنی نوعِ انسان کے علم میں کچھ اضافہ ہوا ہے۔ میں تو اہلِ ایمان کو چیلنج کرکرکے تھک گیا ہوں کہ انسان کے آج تک کے حاصل شدہ خزینہء علوم سے کوئی ایک چیز ایسی نکال کر دکھا دیں جو قرآن کی وجہ سے شامل ہوئی ہو اور انسان کے اجتماعی علمی خزانے میں کچھ اضافہ ہوا ہو۔۔ مگر ابھی تک ایک بھی مردِ مومن ایسا نہیں ملا جس نے اس چیلنج کو قبول کیا  ہو۔۔

    کیسی المناک بات ہے کہ جس کتاب کے بارے میں مسلمانوں کا دعویٰ ہے کہ دنیا کے تمام علوم اس میں سمو دیئے گئے ہیں، اس نے حقیقی معنوں میں انسان کے علم میں

    رتی بھــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــر اضافہ نہیں کیا۔۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #71
    تبدیلی کھڑے پانی میں نہیں آتی اس سے صرف بدبو ہی آتی ہے..

    – ویسے کھوتی کی طرح دائروں میں سفر کرنے سے بھی تبدیلی نہیں آتی

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #72
    باوا لگتا ہے تم بھی دھلے شاہ کے چوہے بن گے ہو .. پرانی پوسٹوں سے کہانیاں نکالتے ہو …. کوئی نئی مثال پیش کرو … منہ تو کالا ان کو ہوتا ہے جو بدزبانی پہ اتے ہیں کبھی مجھے دیکھا ہے کسی سے بدزبانی کرتے … یہ مثال ویسے سائٹ کے اوپر ٹھیک آتی ہے … ساری رات سائنس کے تھریڈ میں بیزتی کروا کروا کے پھر اگلے دن کوئی سائنسی چول مار دیتا ہے … اور منہ تو اس کا ویسے ہی کالا ہے

    حضرت علامہ خادم رضوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جب اینکر نے سوال کیا کہ آپ گالیاں کیوں دیتے ہیں، گالیوں کے بغیر کام نہیں چل سکتا۔ تو حضرت نے فرمایا کہ میں آپ کو قرآن اور احادیث سے پچاس حوالے دے دیتا ہوں کہ اللہ اور رسول کے دشمنوں کو گالیاں دینا عین اسلام ہے۔ پھر وہ قرآن سے زنیم والی آیت پڑھ کر کہتا ہے کہ جب اللہ اپنے دشمنوں کو حرامی کی گالی دے سکتا ہے تو ہم کیوں نہ دیں۔ تو یہ بدکلامی تو اسلام کی تعلیمات کا حصہ ہے۔ سوشل میڈیا پر دیکھ لیں، جو شخص جتنا زیادہ مذہبی ہوگا، اپنی گفتگو میں اتنی ہی گالیاں دے گا۔ مولانا طارق جمیل پر کچھ عرصہ قبل جب میڈیا نے تنقید کی تو مومنین نے پورے سوشل میڈیا پر گالیوں کی یلغار کردی۔۔۔

    حضرت علامہ فرماتے ہیں کہ جو دفاعِ اسلام میں گالیاں نہ دے اس کا ایمان کچا ہے۔۔۔ ایک پیر صاحب نے تو اپنے مریدوں کو حکم دیا کہ جس کو طواف کی دعائیں نہ آتی ہیں وہ طواف کرتے ہوئے وہابیوں کو ماں بہن کی گالیاں دیا کرے انشاء اللہ بہت ثواب ہوگا۔۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #73
    قرآن کوئی سائنس کی کتاب نہیں – سائنس سیکھنے کے لئے قرآن کی ضرورت نہیں لیکن اگر آپ کا سائنس کا علم قابل قبول ہے تو آپ قرآن کو بہتر سمجھ سکتے ہیں – ابن رشد نے کھا تھا –

    “Anyone who studies anatomy will increase his faith in the omnipotence and oneness of God the Almighty.”

    تو سائنس کا علم اس لئے بھی ضروری ہے کہ ہم لوگ قرآن کو اچھے طریقے سے سمجھ سکیں – اور اس تھریڈ کی نوعیت بھی اس قسم کی ہے- یھاں بحث کے دوران یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اس فارم کے دہریوں کا سائنسی علم قابل قبول تو دور کی بات ایک ہائی سکول کے طالب علم سے بھی کمتر ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #74
    آج دہریے توملکہ جذبات بنے ہووے ہیں – کس نے گالی دی ہے ان معصوموں کو – باوا جی لگتا ہے آپ نے نظر نا انے والی سیاہی سے گالیاں لکھی ہوئی ہوں گی – مجھے تو نظر نہیں آ رہی
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75

    آپ کو معلوم ہے کعبے میں جو تین سو ساٹھ بت تھے ان میں سے سب سے بڑے بت کا ,,,,نام اللہ تھا .. اگر آپ غور کریں تو سرکار دو عالم کے والد کا نام بھی عبدللہ تھا … اہل عرب اس کو چاند دیوتا کہتے تھا .. کیوں کہ آسمان پر رات میں سب سے بڑی نظر آنے والی چیز چاند ہے … اگر آپ اسلامی کیلنڈر پر غور کریں تو وہ بھی چاند کے حساب ہے … سرکار نے چاند دیوتا کے بت کو توڑ دیا لیکن الله چاند دیوتا ہونے کی خاصیت کو مسلمانوں سے ختم نہ کر سکتے .. آپ اگر مسجدوں کے میناروں پر دیکھیں تو وہاں بھی آپ کو چاند نظر اے گا …

    کعبے میں پتھر پرست ہر روز کے حساب سے ایک علیدہ بت کی پوجا کرتے تھے … اور کعبے کو الله کا گھر کہتے تھے .. یعنی چاند دیوتا کا گھر … اور یہی بات ابی تک مشور ہے کہ کعبہ الله کا گھر ہے … آپ کو معلوم ہو گا کہ سرکاردو عالم نے یہودیوں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے بیت ال مقدس کی طرف بھی رخ کر کے نماز پڑھی

    تاریخ کا پتا نہیں ..الحاد کی تبلیغ کرنے آ جاتے ہیں

    :doh:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76

    حضرت علامہ خادم رضوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جب اینکر نے سوال کیا کہ آپ گالیاں کیوں دیتے ہیں، گالیوں کے بغیر کام نہیں چل سکتا۔ تو حضرت نے فرمایا کہ میں آپ کو قرآن اور احادیث سے پچاس حوالے دے دیتا ہوں کہ اللہ اور رسول کے دشمنوں کو گالیاں دینا عین اسلام ہے۔ پھر وہ قرآن سے زنیم والی آیت پڑھ کر کہتا ہے کہ جب اللہ اپنے دشمنوں کو حرامی کی گالی دے سکتا ہے تو ہم کیوں نہ دیں۔ تو یہ بدکلامی تو اسلام کی تعلیمات کا حصہ ہے۔ سوشل میڈیا پر دیکھ لیں، جو شخص جتنا زیادہ مذہبی ہوگا، اپنی گفتگو میں اتنی ہی گالیاں دے گا۔ مولانا طارق جمیل پر کچھ عرصہ قبل جب میڈیا نے تنقید کی تو مومنین نے پورے سوشل میڈیا پر گالیوں کی یلغار کردی۔۔۔

    حضرت علامہ فرماتے ہیں کہ جو دفاعِ اسلام میں گالیاں نہ دے اس کا ایمان کچا ہے۔۔۔ ایک پیر صاحب نے تو اپنے مریدوں کو حکم دیا کہ جس کو طواف کی دعائیں نہ آتی ہیں وہ طواف کرتے ہوئے وہابیوں کو ماں بہن کی گالیاں دیا کرے انشاء اللہ بہت ثواب ہوگا۔۔۔

    آپ غلط لوگوں سے دین سیکھ رہے ہیں ..آپ کا کوئی قصور نہیں ..ابھی تک تو آپ یہ ہی بات نہیں سمجھ سکے کہ قرآن سائنس  کی کتاب ہے ہی نہیں ..لیکن آپ مصر ہیں اسے فزکس کیمسٹری کی کتاب ثابت کرنے .

    ایک بات تو بتائیں ..ہمیں اپنے دین سے کوئی پرابلم نہیں ہے ..وہ آپ کو پریوں کی کہانی لگے .یا کچھ اور ….ہمارا تو یہ کہنا ہے کہ قرآن میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں ..اس لئے آپ اس سے استفادہ حاصل نہیں کر سکتے

    ;-)

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #77
    آپ غلط لوگوں سے دین سیکھ رہے ہیں ..آپ کا کوئی قصور نہیں .

    آپ کو یہ غلط فہمی کس نے ڈال دی ہے کہ میں دین سیکھ رہا ہوں۔۔ میں تو دین سکھا رہا ہوں۔ :) ۔  

    ابھی تک تو آپ یہ ہی بات نہیں سمجھ سکے کہ قرآن سائنس کی کتاب ہے ہی نہیں ..لیکن آپ مصر ہیں اسے فزکس کیمسٹری کی کتاب ثابت کرنے۔۔۔

    یہ بات تو آپ کو بیلیور سے کہنی چاہئے جنہوں نے قرآن کو سائنس کا خزینہ قرار دیتے ہوئے یہ تھریڈ کھولا ہے۔۔

    . ایک بات تو بتائیں ..ہمیں اپنے دین سے کوئی پرابلم نہیں ہے ..وہ آپ کو پریوں کی کہانی لگے .یا کچھ اور …. ;-)

    آپ کو یاد ہوگا جب مشرف کو اپنے اقتدار کے جانے کا ڈر لگنے لگتا تو وہ یہ کہنا شروع کردیتا تھا،، میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں۔۔ ;-) ۔۔

     ….ہمارا تو یہ کہنا ہے کہ قرآن میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں ..اس لئے آپ اس سے استفادہ حاصل نہیں کر سکتے ;-)

    ہاں یہ تو بات ویسے سچ لکھی ہے قرآن میں۔۔۔ قرآن میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں، قرآن پڑھ کر ہی تو میں راہِ ہدایت پر گامزن ہوا ہوں۔۔۔۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #78
    تاریخ کا پتا نہیں ..الحاد کی تبلیغ کرنے آ جاتے ہیں :doh:

    ہاہاہا۔۔۔ ایک زمانہ تھا جب آپ نے بغیر قرآن پڑھے اپنے ایمان کی بنیاد قرآن پر رکھی ہوئی تھی۔ پھر جب ہم دہریوں نے آپ کو زبردستی قرآن پڑھایا تو آپ کا ایمان کھسکنے لگا اور اب آپ نے اپنے ایمان کی بنیاد قرآن سے ہٹا کر بے چارے غامدی کے ناتواں کندھوں پر رکھ دی ہے۔ ہر معاملے پر راہنمائی کیلئے قرآن کی بجائے آپ غامدی سے رجوع کرتی ہیں۔۔ ذرا خیال رکھئے گا، غامدی سے اگلا سٹاپ الحاد کا ہے ;-) ۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #79
    تاریخ کا پتا نہیں ..الحاد کی تبلیغ کرنے آ جاتے ہیں :doh:

    اس ویڈیو میں غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے بتوں کی پوجا کرنے والوں کو“سمجھانے کیلئے” بت خانے میں جاکر بت توڑ دیئے اور کہا کہ دیکھو یہ تو بات بھی نہیں کرسکتے، اپنا دفاع بھی نہیں کرسکتے، اور میں نے تمہیں یہ سمجھانے کیلئے بت توڑے ہیں کہ جن کی تم پوجا کررہے وہ تو کچھ بھی نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔

    کس قدر بودی دلیل ہے غامدی صاحب کی۔۔

    فرض کریں اسی لاجک کے تحت کوئی ہندو کسی مسجد میں گھس جاتا ہے، سب کچھ توڑ پھوڑ دیتا ہے، اللہ کے بارے میں برے الفاظ استعمال کرتا ہے اور کہتا ہے کہ لو دیکھ لو، نہ تو تمہارا اللہ بات کرسکتا ہے، نہ وہ اپنے گھر کا اور نہ ہی اپنا دفاع کرسکتا ہے، اور میں نے تو یہ سب تمہیں سمجھانے کیلئے کیا ہے کہ جس کی تم پوجا کررہے وہ تو کچھ بھی نہیں کرسکتا۔۔۔

    تو ایسے ہندو کا فعل غامدی صاحب کی لاجک کے تحت تو درست قرار پاتا ہے۔۔۔۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80

    آپ کو یہ غلط فہمی کس نے ڈال دی ہے کہ میں دین سیکھ رہا ہوں۔۔ میں تو دین سکھا رہا ہوں۔ :) ۔

    یہ بات تو آپ کو بیلیور سے کہنی چاہئے جنہوں نے قرآن کو سائنس کا خزینہ قرار دیتے ہوئے یہ تھریڈ کھولا ہے۔۔

    آپ کو یاد ہوگا جب مشرف کو اپنے اقتدار کے جانے کا ڈر لگنے لگتا تو وہ یہ کہنا شروع کردیتا تھا،، میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں۔۔ ;-) ۔۔

    ہاں یہ تو بات ویسے سچ لکھی ہے قرآن میں۔۔۔ قرآن میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں، قرآن پڑھ کر ہی تو میں راہِ ہدایت پر گامزن ہوا ہوں۔۔۔۔

    اس میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں .آپ بیکار میں اپنا وقت ضائع نہ کریں .

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81

    ہاہاہا۔۔۔ ایک زمانہ تھا جب آپ نے بغیر قرآن پڑھے اپنے ایمان کی بنیاد قرآن پر رکھی ہوئی تھی۔ پھر جب ہم دہریوں نے آپ کو زبردستی قرآن پڑھایا تو آپ کا ایمان کھسکنے لگا اور اب آپ نے اپنے ایمان کی بنیاد قرآن سے ہٹا کر بے چارے غامدی کے ناتواں کندھوں پر رکھ دی ہے۔ ہر معاملے پر راہنمائی کیلئے قرآن کی بجائے آپ غامدی سے رجوع کرتی ہیں۔۔ ذرا خیال رکھئے گا، غامدی سے اگلا سٹاپ الحاد کا ہے ;-) ۔۔۔۔

    میں مسلمان اس لئے تھی کہ مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی تھی ..بنیاد اس وقت قرآن نہیں گھرانہ تھا ..

    غامدی صاحب کے ایمان کی بنیاد قرآن  اور سنت ہے ..وہی جو ہم سب کا ہونا چاہئے ..قرآن ترجمہ سے پہلے  بھی پڑھا تھا ..جہاں تک احکامات ہوتے ہیں اس میں کم ہی ابہام ہوتا ہے ..جہاں بات سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے وہ تاریخ ہے ،..تاریخ سے میری کبھی بنی نہیں ..بجائے اس کے کہ میں کتابیں کھنگالوں ..جس نے اپنے پچاس برس دے دیئے اس سے کیوں نہ رجوع کر لو …یو نو شارٹ کٹ .

    غامدی کی  بنیاد توحید پر ہے ..اس میں وہ رتی بھر ملاوٹ نہیں کرتے ..اس لئے الحاد کا سٹاپ کبھی نہیں آنے کا ..سچ پوچھو تو جس طرح وہ بتاتے ہیں .مجھے تو دین سے اصلی محبت ہو گئی ہے .

    جس طرح قرآن میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں ..اسی طرح غامدی صاحب کی باتیں سن کر عقل والے ٹہر  جاتے ہیں باقی

    ;-)

    BlackSheep

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82

    اس ویڈیو میں غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے بتوں کی پوجا کرنے والوں کو“سمجھانے کیلئے” بت خانے میں جاکر بت توڑ دیئے اور کہا کہ دیکھو یہ تو بات بھی نہیں کرسکتے، اپنا دفاع بھی نہیں کرسکتے، اور میں نے تمہیں یہ سمجھانے کیلئے بت توڑے ہیں کہ جن کی تم پوجا کررہے وہ تو کچھ بھی نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔

    کس قدر بودی دلیل ہے غامدی صاحب کی۔۔

    فرض کریں اسی لاجک کے تحت کوئی ہندو کسی مسجد میں گھس جاتا ہے، سب کچھ توڑ پھوڑ دیتا ہے، اللہ کے بارے میں برے الفاظ استعمال کرتا ہے اور کہتا ہے کہ لو دیکھ لو، نہ تو تمہارا اللہ بات کرسکتا ہے، نہ وہ اپنے گھر کا اور نہ ہی اپنا دفاع کرسکتا ہے، اور میں نے تو یہ سب تمہیں سمجھانے کیلئے کیا ہے کہ جس کی تم پوجا کررہے وہ تو کچھ بھی نہیں کرسکتا۔۔۔

    تو ایسے ہندو کا فعل غامدی صاحب کی لاجک کے تحت تو درست قرار پاتا ہے۔۔۔۔۔۔

    بت اور عمارت  آپ ایک ہی کیٹگری میں رکھتے ہیں

    :thinking:

    ہاں اگر ہم کہتے کہ ہم مسجدوں کی پوجا کرتے ہیں تو آپ کی ہندو والی لاجک ٹھیک ہوتی ..مسجد الله کا گھر نہیں ..وہاں ہم الله کی عبادت کرنے جاتے ہیں ..اور ضروری نہیں کہ مسجد ہی جائیں ..ہم خواتین تو گھر پر ہی عبادت کرتی ہیں ..بہت سے مرد بھی

    .واقعی  قرآن میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں ..آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    باوا لگتا ہے تم بھی دھلے شاہ کے چوہے بن گے ہو .. پرانی پوسٹوں سے کہانیاں نکالتے ہو …. کوئی نئی مثال پیش کرو … منہ تو کالا ان کو ہوتا ہے جو بدزبانی پہ اتے ہیں کبھی مجھے دیکھا ہے کسی سے بدزبانی کرتے … یہ مثال ویسے سائٹ کے اوپر ٹھیک آتی ہے … ساری رات سائنس کے تھریڈ میں بیزتی کروا کروا کے پھر اگلے دن کوئی سائنسی چول مار دیتا ہے … اور منہ تو اس کا ویسے ہی کالا ہے

    ایڑی توں نیک پروین

    :bigsmile:

    یہ کومنٹس لکھنے سے پہلے اپنے گریبان میں منہ ڈال کر اپنے پچھلے کومنٹس پڑھ لئے ہوتے تو یہ بد زبانی والا گلہ کرکے بے شرمی اور بے غیرتی کا اظھازھار کرنے کی نوبت نہ آتی

    کیا یہ تم نے ہی لکھا تھا؟

    اس نے تو خود چھتر کھا کھا کر لال کروا دی

    اب خود ہی بتائیں کہ تمھاری اس بد زبانی پر لمبیاں پا کر چھتر مارنا ضروری تھا یا نہیں؟

    ابھی تو میں نے چھتر مارنے سے پہلے تمھاری پتلون بھی اٹارنی تھی لیکن مجھے تمہارے غیر محفوظ ہونے پر ترس آگیا تھا

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    – ویسے کھوتی کی طرح دائروں میں سفر کرنے سے بھی تبدیلی نہیں آتی

    کمال ہے سائیٹ بھائی

    آپ نے فکری بیواؤں کے اندر بھی تبدیلی والا کیڑا دریافت کر لیا ہے

    فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والا کیڑا تو پہلے سے ہی ان فکری بیواؤں کے اندر گھوسٹ پروٹوکول بھائی دریافت کر چکے ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Ghost Protocol

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    آج دہریے توملکہ جذبات بنے ہووے ہیں – کس نے گالی دی ہے ان معصوموں کو – باوا جی لگتا ہے آپ نے نظر نا انے والی سیاہی سے گالیاں لکھی ہوئی ہوں گی – مجھے تو نظر نہیں آ رہی

    سائیٹ بھائی

    چھتر کھانے کے بعد ایک تھریڈ کا رنڈی رونا ہر تھریڈ پر جا کر رونا فکری بیواؤں کی پرانی روٹین ہے

    ایک کالے منہ اور کالی دم والی فکری بیوہ (جو اب فکری بیواؤں کی نائکہ بن چکی ہے) کا رنڈی رونا تو دس سال بعد بھی ختم نہیں ہوا ہے

    وہ آج بھی لوگوں کو اپنے پرانے زخم دکھا دکھا کر سیاپا کرتی پائی جاتی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #86
    آپ غلط لوگوں سے دین سیکھ رہے ہیں ..آپ کا کوئی قصور نہیں ..ابھی تک تو آپ یہ ہی بات نہیں سمجھ سکے کہ قرآن سائنس کی کتاب ہے ہی نہیں ..لیکن آپ مصر ہیں اسے فزکس کیمسٹری کی کتاب ثابت کرنے . ایک بات تو بتائیں ..ہمیں اپنے دین سے کوئی پرابلم نہیں ہے ..وہ آپ کو پریوں کی کہانی لگے .یا کچھ اور ….ہمارا تو یہ کہنا ہے کہ قرآن میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں ..اس لئے آپ اس سے استفادہ حاصل نہیں کر سکتے ;-)

    چلو جی یہ اچھی بات ہے میڈم نے سائٹ، باوا ، اور باقی مسلم لیگیوں کو غلط کہا …. میڈم اپ کو کیوں لگا وہ غلط ہیں … اپ نے یقیناً باوے ، سائٹ ، جیو کی کوئی گندی پوسٹ پڑھ لی ہو گی … تو آپ کو برا لگا ہو گا .. تو آپ کی اطلاح کے لئے عرض ہے یہ لعنتیں، بدزبانی شائد انہوں قران پاک سے ہی سیکھی ہے .. جہاں پر اللہ کافروں کو عذابوں کی وعید سناتا ہے .. لعنت کرتا ہے …. ان کو گونگے بہرے کہتا ہے ..

    کیا وجہ ہے مسلمان دلیل سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور ان کی زبان صرف دو سو گز لمبی ہوتی جا رہی ہے ….. سوشل میڈیا سے لے کر ہر جگہ اسلام کا دفاح گالیوں اور بدزبانی سے کرتے ہیں …

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    چلو جی یہ اچھی بات ہے میڈم نے سائٹ، باوا ، اور باقی مسلم لیگیوں کو غلط کہا …. میڈم اپ کو کیوں لگا وہ غلط ہیں … اپ نے یقیناً باوے ، سائٹ ، جیو کی کوئی گندی پوسٹ پڑھ لی ہو گی … تو آپ کو برا لگا ہو گا .. تو آپ کی اطلاح کے لئے عرض ہے یہ لعنتیں، بدزبانی شائد انہوں قران پاک سے ہی سیکھی ہے .. جہاں پر اللہ کافروں کو عذابوں کی وعید سناتا ہے .. لعنت کرتا ہے …. ان کو گونگے بہرے کہتا ہے .. کیا وجہ ہے مسلمان دلیل سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور ان کی زبان صرف دو سو گز لمبی ہوتی جا رہی ہے ….. سوشل میڈیا سے لے کر ہر جگہ اسلام کا دفاح گالیوں اور بدزبانی سے کرتے ہیں …

    کتے کی نسل

    لگتا ہے اب تیرے غیر محفوظ پچھواڑے کے اندر وہی تیر گھسانے کا وقت آگیا ہے جو پنجابیوں نے اسکندر اعظم کے پچھواڑے میں گھسایا تھا

    یاد رکھنا، پنجابیوں کا پچھواڑے میں گھسایا ہوا تیر مر کر بھی پچھواڑے سے نہیں نکلتا ہے، بیشک اسکندر اعظم کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لو

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #88

    حضرت علامہ خادم رضوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جب اینکر نے سوال کیا کہ آپ گالیاں کیوں دیتے ہیں، گالیوں کے بغیر کام نہیں چل سکتا۔ تو حضرت نے فرمایا کہ میں آپ کو قرآن اور احادیث سے پچاس حوالے دے دیتا ہوں کہ اللہ اور رسول کے دشمنوں کو گالیاں دینا عین اسلام ہے۔ پھر وہ قرآن سے زنیم والی آیت پڑھ کر کہتا ہے کہ جب اللہ اپنے دشمنوں کو حرامی کی گالی دے سکتا ہے تو ہم کیوں نہ دیں۔ تو یہ بدکلامی تو اسلام کی تعلیمات کا حصہ ہے۔ سوشل میڈیا پر دیکھ لیں، جو شخص جتنا زیادہ مذہبی ہوگا، اپنی گفتگو میں اتنی ہی گالیاں دے گا۔ مولانا طارق جمیل پر کچھ عرصہ قبل جب میڈیا نے تنقید کی تو مومنین نے پورے سوشل میڈیا پر گالیوں کی یلغار کردی۔۔۔

    حضرت علامہ فرماتے ہیں کہ جو دفاعِ اسلام میں گالیاں نہ دے اس کا ایمان کچا ہے۔۔۔ ایک پیر صاحب نے تو اپنے مریدوں کو حکم دیا کہ جس کو طواف کی دعائیں نہ آتی ہیں وہ طواف کرتے ہوئے وہابیوں کو ماں بہن کی گالیاں دیا کرے انشاء اللہ بہت ثواب ہوگا۔۔۔

    تاریخ کا پتا نہیں ..الحاد کی تبلیغ کرنے آ جاتے ہیں :doh:

    حضرت ابراہیم الاسلام اور رسول اللہ نے ان کو دلیل سے سمجھانے کی بجاے ان کے بت توڑ کر ایک قسم کا تشدد کا ماحول پیدا کیا … اب میں آپ کو حضرت ایدھی السلام کی مثال دیتا ہوں .. حضرت ایدھی نے ہندوں کو بھی مندر بنا کر دیے اور مسلمانوں کو بھی مسجدیں بھی … انہوں نے انسانیت کی خدمت کرنے میں یہ تفریق ہر گز نہیں کی کہ پہلے ہندو مسلمان ہوں تو پھر میں ان کے کام آؤں … مرے خیال حضرت ایدھی انسانیت کے حقیقی پیغمبر تھے اور ان کا رتبہ تمام پیغمروں کے سے بڑھ کر ہے کیوں کہ انہوں نے اپنے کام کے لئے کسی ہندوں کا بت نہیں توڑا ..

    باقی غامدی صاحب ہر جگہ امن امن کی بات کرتے ہیں .. لیکن ان کو شرم آنی چاہے ایسی بات کو جسٹیفائی کرتے ہوے .. وہ کریں بھی کیا مجبور ہیں ….

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 150 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi