Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 82 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2

    نشئی انسان ہے ، کبھی کہتا ہے مدینے کی ریاست اور کبھی کہتا ہے یو ٹرن لیا کرو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    قائد اعظم نے کانگریس چھوڑ کے مسلم لیگ جوائن کی ، کیا یہ یو ٹرن تھا ؟؟ پہلے ہندو مسلم اتحاد کے داعی پھر الگ ملک کا مطالبہ ، کیا یو ٹرن تھا ؟؟
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4

    اگر کوئی پارٹی آپکے نظریے سے مطابقت نہیں رکھتی یا وقت کے ساتھ آپ اور پارٹی میں فاصلے بڑھنے لگے تو پارٹی بدلنے کو یو ٹرن نہیں کہتے

    یو ٹرن تب ہوتا ہے ، جب آپ خود کشی کی بجائے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ پھیلا دیتے ہے

    قائد اعظم نے کانگریس چھوڑ کے مسلم لیگ جوائن کی ، کیا یہ یو ٹرن تھا ؟؟ پہلے ہندو مسلم اتحاد کے داعی پھر الگ ملک کا مطالبہ ، کیا یو ٹرن تھا ؟؟
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    قائد اعظم نے کانگریس چھوڑ کے مسلم لیگ جوائن کی ، کیا یہ یو ٹرن تھا ؟؟ پہلے ہندو مسلم اتحاد کے داعی پھر الگ ملک کا مطالبہ ، کیا یو ٹرن تھا ؟؟

    چرس کے نشے میں لکھیں تو ایسی ہی منطق نکلتی ہے

    :lol: :lol:   :lol:

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    Khan sb stopped being a man a long time ago; the day he declined to accept Tyrian Khan as his own. A person who would not own his family, why would he care about any thing else???

    Today he himself has accepted that he is a munafiq and his followers, follow a munafiq, knowing that he is a munafiq.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    قائد اعظم نے کانگریس چھوڑ کے مسلم لیگ جوائن کی ، کیا یہ یو ٹرن تھا ؟؟ پہلے ہندو مسلم اتحاد کے داعی پھر الگ ملک کا مطالبہ ، کیا یو ٹرن تھا ؟؟

    عامر بھیا

    چولیں مارنے کی ایک حد ہوتی ہے، بیشک بندہ عمران خان کا کتنا بھی پجاری ہو اسے وہ حد نہیں عبور کرنی چاہئیے

    :lol:   :hilar:

    کیا قائد اعظم نے کبھی کہا تھا کہ مجھے کانگریس چھوڑنی پڑی تو میں خود کشی کر لوں گا؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    چرس کے نشے میں لکھیں تو ایسی ہی منطق نکلتی ہے :lol: :lol: :lol:

    مجھے پتہ تھا کوئی بکواس ہی کرو گے ، جواب ہے تو دو ورنہ بکواس بند رکھو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    عامر بھیا چولیں مارنے کی ایک حد ہوتی ہے، بیشک بندہ عمران خان کا کتنا بھی پجاری ہو اسے وہ حد نہیں عبور کرنی چاہئیے :lol: :hilar: کیا قائد اعظم نے کبھی کہا تھا کہ مجھے کانگریس چھوڑنی پڑی تو میں خود کشی کر لوں گا؟

    باوا جی یہ تو آئیں بائیں شائیں ہوئی نا ، آپ بتائیں کیا قائد اعظم نے یو ٹرن لیا تھا ؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    مجھے پتہ تھا کوئی بکواس ہی کرو گے ، جواب ہے تو دو ورنہ بکواس بند رکھو

    لگتا ہے آج نشہ جلدی ٹوٹ گیا ہے – کوشش کرچرس کا کوئی اور ٹوٹا ہاتھ لگ جایے

    :lol: :lol:   :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    اگر کوئی پارٹی آپکے نظریے سے مطابقت نہیں رکھتی یا وقت کے ساتھ آپ اور پارٹی میں فاصلے بڑھنے لگے تو پارٹی بدلنے کو یو ٹرن نہیں کہتے

    یو ٹرن تب ہوتا ہے ، جب آپ خود کشی کی بجائے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ پھیلا دیتے ہے

    اور اگر کوئی ملک کے صدر کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے بجائے اس سے معافی مانگے اور گلے لگائے ..دعوتیں  اڑائے …اسے کیا کہتے ہیں

    :thinking:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    قائد اعظم نے کانگریس چھوڑ کے مسلم لیگ جوائن کی ، کیا یہ یو ٹرن تھا ؟؟ پہلے ہندو مسلم اتحاد کے داعی پھر الگ ملک کا مطالبہ ، کیا یو ٹرن تھا ؟؟

    کا نگریس کے مسلم  مخالف  ۔۔۔۔ خیالات سا منے آنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔ مسلمانوں  بارے الگ سے جد و جہد ۔۔۔۔ کرنے کے لیئے ۔۔۔۔۔ قا ئد اعظم نے  کا نگریس کو چھوڑ دیا تھا ۔۔۔۔۔

    اس کی نوعیت یو ٹرن کی نہیں تھی ۔۔۔۔۔ کا نگریس نے مسلمانوں کے مفاد  کے بجائے  ۔۔۔ ھندو ۔۔۔۔۔ کے مفاد پر بات کررھی تھی اس لیئے ۔۔۔۔۔ کا نگریس میں رھنے سے مسلمانوں کو نقصان ہورھا تھا

    اس لیئے ۔۔۔۔ کا نگریس کو چھوڑنا ۔۔۔ نا گزیر ہوگیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    قا ئد اعظم کا مقابلہ کم از کم ۔۔۔۔۔ اس ۔۔۔۔۔ چھچورے سے نہ کیا جائے ۔۔۔۔ جو ۔۔۔۔ ٹیکسٹ میسج میں ۔۔۔۔۔۔ بیو ی ۔۔۔۔ کو  بہنوئی سے طلاق لکھو ا دیتا  ہے ۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    اور اگر کوئی ملک کے صدر کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے بجائے اس سے معافی مانگے اور گلے لگائے ..دعوتیں اڑائے …اسے کیا کہتے ہیں :thinking:

    اسے معافی ۔۔۔ معذ رت کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    کمال ہے یار
    اس انسان پر
    چائنا کے سربراہ سے بھی ایسی باتیں کی ہونگی
    چائنہ والے ٹھیک روتے ہیں اگر انکو سی پیک پر خدشات ہیں
    مکر جانے کو حکومت کی آفیشل پالیسی قرار دیاجارہا ہے
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    قائد اعظم نے کانگریس چھوڑ کے مسلم لیگ جوائن کی ، کیا یہ یو ٹرن تھا ؟؟ پہلے ہندو مسلم اتحاد کے داعی پھر الگ ملک کا مطالبہ ، کیا یو ٹرن تھا ؟؟

    مجھے کل ہی سوفیصد یقین تھا کہ اہلیان صافی اب یہی صفائی پیش کریں گے

    حد ہے بھئی کوتاہ نظری کی۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    نیازی کی قلابازیوں کی بنا پر بیرونی سرمایہ کار آگے ہی اس پر یقین نہیں کر رہے

    اب اس بیان کو داغنے کےبعد ملکی سرمایہ کار بھی ان کی کسی پالسی پر یقین نہیں کریں گے

    کیا پتہ کب نیازی کے دماغ میں بڑا لیڈر ہونے کا کیڑا کلبلائے اور یہ پالسی بدل دے

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    جیو جی بھاہی چھا گئے ہو ، کیا بیان ڈھونڈا ہے – اگر اسے سیاست پی کے پر بھی لگا دو تو یوتھیوں کی بڑی تہداد کو بھی سمجھ آ جاہے –

    :rock:

    GeoG

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18

    باوا جی یہ تو آئیں بائیں شائیں ہوئی نا ، آپ بتائیں کیا قائد اعظم نے یو ٹرن لیا تھا ؟؟

    عامر بھیا

    ایک تو آپ سیاسی نابالغوں کو یو ٹرن کی تعریف بھی ہمیں ہی بتانا پڑ رہی ہے

    :bigsmile:

    یو ٹرن اسے کہتے ہیں کہ کوئی چول پہلے یہ کہے کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا اور پھر نہایت ہی بے شرمی اور ڈھٹائی سے وہ کام کرے یا وہ یہ کہے کہ میں فلاں کام ضرور کروں گا اور پھر اسے کرنے سے انکار کر دے

    اگر آپ میانوالی کے پھدو کے اندھے پجاری نہیں ہیں تو امید ہے اب آپکو یو ٹرن کی سمجھ آ گئی ہوگی

    :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    پی ٹی آئی کی تو اٹ پٹو تو یو ٹرن لینے والا نکل آتا ہے

    میں نے کئی مرتبہ یو ٹرن لیا ہے، ڈاکٹر عارف علوی

    https://jang.com.pk/news/576994-president-alvi-says-i-have-taken-u-turns-several-times

    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    Aur tum kahaan ke PHUDDOO ho?
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 82 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi