Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #41
    وہ سیاسی پارٹیوں کے ایک دوسرے کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے کیلیے بنائے گئے جعلی اکاونٹس تھے. ان اکاونٹس سے کسی ملک کے خلاف یا اپنی فوج کے بوٹ نہیں چاٹے جاتے تھے پاکستان میں فوجی جعلی اکاونٹس بنا کر اپنے ہی بوٹ چاٹتے پکڑے گئے ہیں :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    باوا جی ، اس بات میں کیا چارم ہے کہ پیسے خرچ کرکے اپنی اس طرح کی جھوٹی تعریف کروائی جائے کہ ہمارا ——- کتنا ہینڈسم ہے؟؟

    :thinking:

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    باوا جی ، اس بات میں کیا چارم ہے کہ پیسے خرچ کرکے اپنی اس طرح کی جھوٹی تعریف کروائی جائے کہ ہمارا ——- کتنا ہینڈسم ہے؟؟ :thinking:

    حفیظ بھائی

    چارم ہو یا نہ ہو لیکن فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کو اپنی فیس بک، ویبسایٹس اور ٹاک شوز کیلیے مواد اور گائیڈ لائن مل جاتی تھی اور انہی جعلی اکاونٹس سے سول حکومتوں کے خلاف پراپیگندہ کیا جاتا تھا

    ایک مربوط اور منظم پراپیگنڈہ مہم ان اکاونٹس کے ذریعے چلائی جاتی تھی

    Jibran PTI
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #43
    kitna acha hota agar aap ne apne Dear Leader Imran khan ki picture yah kisi fauji ki picture lagai hoti

    oye dickhead. You are the same guy na? qabron ka majawar. jis k abu ka abu Gen. Ayub tha.

    Jibran PTI
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44
    حفیظ بھائی چارم ہو یا نہ ہو لیکن فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والوں کو اپنی فیس بک، ویبسایٹس اور ٹاک شوز کیلیے مواد اور گائیڈ لائن مل جاتی تھی اور انہی جعلی اکاونٹس سے سول حکومتوں کے خلاف پراپیگندہ کیا جاتا تھا ایک مربوط اور منظم پراپیگنڈہ مہم ان اکاونٹس کے ذریعے چلائی جاتی تھی

    Mr. Abid Sher ali’s clone. Do you have any prove that those accounts were involve in propaganda against civil govts? Instead I have read that there were some accounts  among them which were spreading news in favor of PMLN.

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    فیس بک کو اب پتا چلا ہے ، قوم تو برسوں سے جانتی ہے، فوج سے نفرت جنرل ضیا کے دور سے شروع ہوی تھی ، ضیا تو یحیی سے بھی زیادہ قابل نفرین بندہ تھا کیونکہ اس نے مذہبی تڑکے کے ساتھ سیاست کی شروعات کیں، اس لحاظ سے پاکستان میں مذہبی سیاست کا بانی بھی جنرل ضیا تھا

    قوم کو اس قدر بے وقوف سمجھنے والے دراصل خود احمق ہیں، راولپنڈی میں تو ایسے جلوس نکلتے رہے ہیں جن میں عجیب عجیب شکلوں کے لوگ جو اس سے پہلے کبھی سڑکوں پر دیکھے نہیں گئے جنرل راحیل شریف زندہ باد کے نعرے لگاتے تھے، جنرل راحیل شریف ہماری جان ہے وغیرہ کے نعرے تو باقاعدہ بیٹھکیں مارتے ہوے لگاے جاتے، ویسے بیٹھکوں کے ساتھ نعرے مارنے کا سٹائیل میں نے پہلی بار دیکھا تھا

    پھر فیصل آباد میں ایک ماتڑ سا بندہ راتوں رات کروڑوں کی مالیت کے ہزاروں ہورڈنگز لگوا دیتا جن میں جنرل کو نجات دھندہ بتا کر اس سے عنان اقتدار سنبھالنے کی استدعا کی گئی ہوتی

    چونکہ بی بی سی اور ڈان وغیرہ اس چالاکی کا پوسٹ مارٹم کرنے کو تیار بیٹھے ہوتے تھے اس لئے اگلا سٹیپ جو شائد اقتدار سنبھالنے کا ہونا تھا اٹھانے سے گریز کیا جاتا، حتی کہ جنرل راحیل ریٹائر ہوکر جان چھوڑ گیا

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46

    فیس بک کے جو پیجز فوج کا دفاع کرتے ہیں، وہی مذہبی منافرت پھیلانے، توہین اور گستاخی کارڈ کھیلنے میں بھی پیش پیش ہوتے ہیں اور یہ نام نہاد ففتھ جنریشن وار باقاعدہ فوج کی سرپرستی میں کھیلی جارہی ہے،غفور ہر پریس کانفرنس میں ففتھ جنریشن وار کا تذکرہ کرنا نہیں بھولتا، یہ لوگوں کی سوچ کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، اچھا ہے مارک زکربرگ نے بمباری کرکے ان فوجی چھاؤنیوں کوتباہ و برباد کردیا۔۔  

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    جنرل راحیل شریف ہماری جان ہے وغیرہ کے نعرے تو باقاعدہ بیٹھکیں مارتے ہوے لگاے جاتے، ویسے بیٹھکوں کے ساتھ نعرے مارنے کا سٹائیل میں نے پہلی بار دیکھا تھا

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    بلیور، کوئی ویڈیو ہے اِس کی۔۔۔۔۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #48
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ بلیور، کوئی ویڈیو ہے اِس کی۔۔۔۔۔

    آپ لوگوں سے مذہبی اختلاف اپنی جگہ۔ لیکن آپ اور قرار کافی اچھا لکھتے ہو

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    آپ کو تو ہمیشہ سے ہی میں اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص نہیں لگی ۔۔۔ آپ جلد جذباتی ہو گئے میری پوسٹ اور بھٹو شہید کی تصویر کو دیکھ کر ۔۔۔ بس اللہ بھلا کرے عاطف صاحب کا کہ انہوں نے وضاحت کر دی ۔۔۔

    main aaj aap se apne behaviour par maafi chahta hoon

    darasal mujh se zindagi main aik larki jo mujhe aaj se 11 saal pehle issi April ke month main mili thi , us ne mujh se itne jhoot bole ke main kisi par trust karne k qabil nahi raha

    Lekin main us ko kuch arsa pehle pehchan gaya hoon , woh aik Boot paalshan aur Imran Maalshan hai 

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #50
    Mr. Abid Sher ali’s clone. Do you have any prove that those accounts were involve in propaganda against civil govts? Instead I have read that there were some accounts among them which were spreading news in favor of PMLN.

    یوتھیا جی

    جب ڈی جی، آئی ایس آئی سول حکومت کے خلاف فوجی وردی پہن کر سازشیں کرتا اور دھرنا دینے والوں کو انگلی دیتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہو اور ڈی جی، آئی ایس پی آر “نوٹیفیکیشن ریجیکٹڈ” جیسے ٹویٹ کرتا پایا گیا ہو تو یہ کیسے ممکن ہے کہ فوجیوں کے جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس سے سول حکومت کے خلاف پراپیگنڈہ نہ کیا جاتا ہے. جو فوجی نہایت ہی بے شرمی سے کھلے عام سول حکومت کو گرانے میں ملوث ہوں وہ چھپ کر کیا نہیں کرتے ہونگے؟ قائد اعظم نے ان فوجیوں سے کہا تھا کہ

    مت بھولو کہ تم حکومت کے دو ٹکے کے ملازم ہو۔ تم پالیسی نہیں بناتے ۔ عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ تمہارا کام صرف اپنے سول حاکموں کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے

    آپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی طرح پی ایم ایل این کے بھی سوشل میڈیا پر ضرور جعلی اکاونٹس ہونگے، اس سے انکار ممکن نہیں ہے لیکن اس سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا ہے کہ سوشل میڈیا کو سیاسی مخالفین کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے اور نفرتیں پھیلانے کیلیے ایک ٹول کے طور پر اسکا استعمال کرنا خود پی ٹی آئی نے شروع کیا تھا. آج وہی سوشل میڈیا اس کے گلے میں پڑا ہوا ہے

    سوشل میڈیا پر تو یوتھیے اس قدر اندھے ہوئے ہوتے ہیں کہ عمران خان کے نام پر کلک کرتے وقت یہ بھی نہیں دیکھتے ہیں کہ اس کے مقابلے میں کس شخصیت کا ذکر کیا جا رہا ہے؟ ماضی میں ایک آن لائن پول میں تو یوتھیوں نے عمران خان کو نعوز باللہ نبی کریم نبی کریم صلی الله علیہ وسلم سے بھی اوپر کے درجے پر پہنچا دیا تھا. سروے میں سوال پوچھا گیا تھا کہ پاکستان کس شخصیت کے چاہنے والے زیادہ ہیں؟

    http://web.archive.org/web/20140111132859/http://yougov.co.uk/news/2014/01/11/infographic-bill-gates-most-admired-world/

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #51
    آپ لوگوں سے مذہبی اختلاف اپنی جگہ۔ لیکن آپ اور قرار کافی اچھا لکھتے ہو

    قرار جی کے چول نامے کا تو میں بھی بیحد مداح ہوں

    قرار جی ایسی ایسی چولیں مارتے ہیں کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے

    یہ رتبہ بلند ملا، جس کو مل گیا

    Qarar

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #52
    main aaj aap se apne behaviour par maafi chahta hoon darasal mujh se zindagi main aik larki jo mujhe aaj se 11 saal pehle issi April ke month main mili thi , us ne mujh se itne jhoot bole ke main kisi par trust karne k qabil nahi raha Lekin main us ko kuch arsa pehle pehchan gaya hoon , woh aik Boot paalshan aur Imran Maalshan hai

    آہ۔۔۔ بدرے قصائی نے اب ایسے لوگ بنانے ہی بند کردیئے ہیں جو اپنی سیاسی سوچ کے ساتھ اتنے وفادار ہوں کہ اپنے عشق کو بھی قربان کردیں، یقیناً اس لڑکی نے یہ کہہ کر آپ کو اپنے دامِ عشق میں پھانسا ہوگا کہ وہ بھٹو کی دیوانی ہے، مگر بعد میں پتا چلا ہوگا کہ وہ تو جنرل مشرف کی دیوانی ہے۔۔۔ 

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #53
    mujh se zindagi main aik larki jo mujhe aaj se 11 saal pehle issi April ke month main mili thi , us ne mujh se itne jhoot bole ke main kisi par trust karne k qabil nahi raha Lekin main us ko kuch arsa pehle pehchan gaya hoon , woh aik Boot paalshan aur Imran Maalshan hai

    سہراب جی

    آپکی کہانی تو بہت ہی دردناک ہے

    وہ لڑکی آپکو ایپرل فول بنا رہی ہوگی اور آپ یہ سمجھتے رہے ہونگے کہ وہ آپ پر لٹو ہو گئی ہے

    ویسے آپکو عقل آنے میں گیارہ سال کیوں لگے ہیں؟ میں آپکو اتنا بیوقوف نہیں سمجھتا تھا کہ آپ گیارہ سال تک ایپرل فول ہی بنے رہے

    اب تک تو وہ لڑکی پانچ سات بچوں کی ماں بھی بن گئی ہوگی اور اگر کبھی سر راہ اسکی اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ آپ سے ملاقات ہوتی ہوگی تو وہ آپکا تعارف اپنے خاوند سے سہراب بھائی اور بچوں سے سہراب ماموں جی کہہ کر کرواتی ہونگی

    :sorry: :bhangra: :disco:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    بدبختے! نایاب صاحبہ نے یہ ایک طنزیہ پوسٹ کی ہے۔ یعنی ہماری معصوم فوج پر اتنا بڑا الزام اور معصوم فوج کے خلاف سازش :lol: ۔

    کہاں کہاں جاکر مطلب سمجھائیں گے؟

    بای دا وے عامر صدیقی تو نہیں دیکھا آپ نے ؟

    :thinking:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55

    آہ۔۔۔ بدرے قصائی نے اب ایسے لوگ بنانے ہی بند کردیئے ہیں جو اپنی سیاسی سوچ کے ساتھ اتنے وفادار ہوں کہ اپنے عشق کو بھی قربان کردیں، یقیناً اس لڑکی نے یہ کہہ کر آپ کو اپنے دامِ عشق میں پھانسا ہوگا کہ وہ بھٹو کی دیوانی ہے، مگر بعد میں پتا چلا ہوگا کہ وہ تو جنرل مشرف کی دیوانی ہے۔۔۔

    khuda ki kasam yehi sach hai jo aap ne likha hai 

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    سہراب جی آپکی کہانی تو بہت ہی دردناک ہے وہ لڑکی آپکو ایپرل فول بنا رہی ہوگی اور آپ یہ سمجھتے رہے ہونگے کہ وہ آپ پر لٹو ہو گئی ہے ویسے آپکو عقل آنے میں گیارہ سال کیوں لگے ہیں؟ میں آپکو اتنا بیوقوف نہیں سمجھتا تھا کہ آپ گیارہ سال تک ایپرل فول ہی بنے رہے اب تک تو وہ لڑکی پانچ سات بچوں کی ماں بھی بن گئی ہوگی اور اگر کبھی سر راہ اسکی اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ آپ سے ملاقات ہوتی ہوگی تو وہ آپکا تعارف اپنے خاوند سے سہراب بھائی اور بچوں سے سہراب ماموں جی کہہ کر کرواتی ہونگی :sorry: :bhangra: :disco:

    is waqiyee main kuch raaz o niyaz ki baatain hain

    is liyee sari dastan nahi likh sakta

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #57
    khuda ki kasam yehi sach hai jo aap ne likha hai

    اچھا ہوا آپ گیارہ سال کی قلیل مدت میں اس لڑکی کی اصلیت جان گئے اور اس سے راہیں جدا کرلیں۔۔ ویسے میرا بھی یہی خیال ہے کہ عشق ہمیشہ سویلین بالادستی پر یقین رکھنے والی لڑکی سے کرنا چاہیے۔ :serious: ۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #58
    is waqiyee main kuch raaz o niyaz ki baatain hain is liyee sari dastan nahi likh sakta

    ابھی اسکا آپکو فول بنانا مکمل بھی کہاں ہوا ہے؟

    ابھی تو وہ اپنے بچوں کے بچوں سے نانا جی بھی کہلوائے گی

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ بلیور، کوئی ویڈیو ہے اِس کی۔۔۔۔۔

    میں نے ٹی وی خبرنامے میں دیکھا تھا بعد میں بی بی سی نے رپورٹنگ کی کہ وہ سارے آرمی کے نچلے درجے کے ملازمین تھے جنمیں ڈی ایچ اے کے رہائشی بھی تھے، کوشش کرتا ہوں شائد مل جاے

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60

    main aaj aap se apne behaviour par maafi chahta hoon darasal mujh se zindagi main aik larki jo mujhe aaj se 11 saal pehle issi April ke month main mili thi , us ne mujh se itne jhoot bole ke main kisi par trust karne k qabil nahi raha Lekin main us ko kuch arsa pehle pehchan gaya hoon , woh aik Boot paalshan aur Imran Maalshan hai

    ارے جناب معافی کس بات کی جانے دیں مجھے برا نہیں لگا …ویسے بھی اللّه جانے آپکے یہ دو مسائل کب حل ہوں ایک یہ لڑکی کا اپریل میں داغہ دے جانا اور دوسرا اپ کے اردو فونٹ والا مسلہ جس کے لیے نادان جی نے نہ جانے آپکو کتنے لینک بتاۓ آج تک…

    :facepalm:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi