Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 32 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ایک طرف پاکستان ہے جس کی معیشت لڑکھڑا کر چل رہی ہے ….پیاں پیاں

    عمران نے بہت ہاتھ پاؤں مارے ..ایک کونے سے دوسرے کونے گیا کہ کوئی تو اسے سمبھالا دے دے ..جو بھی اس کی جھولی میں ڈلتا  ہے ..وہ پچھلوں کے لئے گئے قرضوں کی سود میں چلا جاتا ہے

    اس لئے کچھ عرصہ  تو یہ ہی چال  بے ڈھنگی رہے گی

    ایک ہمارے فورم کی معیشت ہے ..لگتا ہے بار بار پکارنے کے باوجود نہیں سمبھلی ..ویسے عاطف کو سمجھ تو آ گئی ہوگی کہ مانگنا اور مانگ کے چلانا کتنا مشکل ہے ..سلام ہے عمران خان کو کہ آپ لوگوں کے لئے کس طرح اپنی عزت نفس کو مارتا ہے اور پھر بھکاری ہونے کے طعنے  بھی سنتا ہے

    عرض یہ ہے کہ فورم کی یہ چال کب تک سست روی کا شکار رہے گی ..نہ پیج بدلتا ہے ..نہ تھریڈ کھلتی ہے ..جو اگر کچھ بدلے بھی تو ون  مومنٹ کا کہہ کر نہ جانے کیا چیک کیا جاتا ہے

    اس کے پہئے  بدلو یا انجن ..رفتار تو ٹھیک کرو ..

    :please:

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    آپ کی بات بلکل درست ہے ، شک ہے عاطف صاحب یہاں چندا اکٹھا کر کے کہی کھا تو نہی گئے ، بعد میں یہ تاوالیں پیش کرتے پھرے یہ تو صرف فورم کی آگاہی کے لئے چندا تھا ، دوسرا چندا تو جمع ہی نہی کرنا شروع کیا
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    آپ کی بات بلکل درست ہے ، شک ہے عاطف صاحب یہاں چندا اکٹھا کر کے کہی کھا تو نہی گئے ، بعد میں یہ تاوالیں پیش کرتے پھرے یہ تو صرف فورم کی آگاہی کے لئے چندا تھا ، دوسرا چندا تو جمع ہی نہی کرنا شروع کیا

    You are a good deputy.

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    مجاہد صاحب – آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی کے کسی بحث کا حصہ بن جایا کریں ، کب تک ایسا کرتے رہے گے ؟

    :serious:

    You are a good deputy.
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    مجاہد صاحب – آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی کے کسی بحث کا حصہ بن جایا کریں ، کب تک ایسا کرتے رہے گے ؟ :serious:

    Some people don’t like to accept a compliment?

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    آپ کی بات بلکل درست ہے ، شک ہے عاطف صاحب یہاں چندا اکٹھا کر کے کہی کھا تو نہی گئے ، بعد میں یہ تاوالیں پیش کرتے پھرے یہ تو صرف فورم کی آگاہی کے لئے چندا تھا ، دوسرا چندا تو جمع ہی نہی کرنا شروع کیا

    عمران کے پیرو کار ہوتے تو کبھی شک نہ کرتی ..نونی ہونے کی وجہ سے شبہ ہے کہ کہیں قرض اتارو سکیم کی طرح اپنا گھر تو نہیں سنوار گئے

    :serious:

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7

    فورم کے جید معاشی تبصرہ نگار چندے والے تھریڈز پر آنے سے پرہیز کرتے ہے ..وجہ ؟

    شائد وہ سمجتھے ہو …

    There is no free lunch?

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    بی بی ٠ سنا ہے عاطف نے جوا بھی شروع کر دیا ہے ، یہ نہ ہو کسی دن فورم پر آئیں اور یہاں کینیا کی کمپنی اپنی چیزیں بیچ رہی ہو

    :serious:

    عمران کے پیرو کار ہوتے تو کبھی شک نہ کرتی ..نونی ہونے کی وجہ سے شبہ ہے کہ کہیں قرض اتارو سکیم کی طرح اپنا گھر تو نہیں سنوار گئے :serious:
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    بی بی ٠ سنا ہے عاطف نے جوا بھی شروع کر دیا ہے ، یہ نہ ہو کسی دن فورم پر آئیں اور یہاں کینیا کی کمپنی اپنی چیزیں بیچ رہی ہو :serious:

    جوئے کا تو مجھے پتا ہے ..ان کی جیبیں نوٹوں سے بھری دیکھی ہیں

    :serious:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10

    مجھے تو لگتا ہے عاطف سائیں فورم کو کسی بے روزگار ناتجربہ کار کے ہاتھ فروخت کرکے رفوچکر ہوگئے ہیں، کئی دن سے نظر بھی نہیں آئے۔۔۔ 

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    عاطف کو میں نے کئی بار یہ کہتے سنا ہے

    کوئی دھندا چھوٹا نہیں ہوتا اور چندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں ہوتا :serious:

    جوئے کا تو مجھے پتا ہے ..ان کی جیبیں نوٹوں سے بھری دیکھی ہیں :serious:
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    You are a good deputy.

    My deputy is also very good :serious:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    یہ جو تم اتنا ہنہنا رہے ہو
    جانے کیا غم چھپا رہے ہو

    :thinking:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    جوئے کا تو مجھے پتا ہے ..ان کی جیبیں نوٹوں سے بھری دیکھی ہیں :serious:

    آپ کی نظر ہمیشہ دوسروں کی جیبوں پر ہوتی ہے، اپنا پرس کبھی مت کھولیے گا۔۔ اسلامی فیمینسٹ۔ :serious: ۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    یہ جو تم اتنا ہنہنا رہے ہو جانے کیا غم چھپا رہے ہو :thinking:

    ہنہنانے سے یاد آیا پرفیکٹ گھوڑا کدھر ہوتا ہے آج کل

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    ہنہنانے سے یاد آیا پرفیکٹ گھوڑا کدھر ہوتا ہے آج کل

    اوہ

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    ہنہنانے سے یاد آیا پرفیکٹ گھوڑا کدھر ہوتا ہے آج کل

    :serious: پرفیکٹ گھوڑا پرائم منشٹر ہاؤس میں ہوتا ہے آج کل

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    :serious: پرفیکٹ گھوڑا پرائم منشٹر ہاؤس میں ہوتا ہے آج کل

    ہیں ؟؟ ن کی سپورٹ سے توبہ کر لی اس نے ؟؟

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    ہیں ؟؟ ن کی سپورٹ سے توبہ کر لی اس نے ؟؟

    نہیں!! جادو گرنی سے شادی کر لی اس نے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 32 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi