Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 47 total)
  • Author
    Posts
  • جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    نواز شریف کے دور حکومت میں ہی میڈیا سینسر ہونا شروع ہوا اور اسٹیبلشمنٹ نے کئی معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے ….. سندھ میں رینجرز کو نواز شریف نے کیوں نہیں روکا جب وہ زرداری کے گھروں پر چھاپے مار رہی تھی ، نیب کو استعمال کر رہی تھی .. اور ایم کیو ایم کے سیاسی لوگو ں کو ٹارگٹ کر رہی تھی …

    وہی اسٹیبلشمنٹ + نیب + میڈیا سینسر ماڈل پنجاب تک پھیل گیا تو اب جہموریت خطرے میں ہے

    دھرنے کے دنوں میں کیسے میڈیا کو کنٹرول کیا جا رہا تھا کووریج کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا تھا ، اس کے بعد کیا ایکشن ہوا ؟

    ان سے ایک نیب ختم نہیں ہوا ، چیف جسٹس کی از خود نوٹس ختم کرنے کی ترمیم نہیں ہوئی جس کی وجہ ہر روز سپریم کورٹ میں ڈرامہ لگا رہتا ہے …تو ان سیاستدانوں سے اور کیا امید رکھیں کوئی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22

    یہ شخص خود قابل اعتبار نہیں رہا ..

    جب سے صحافت لفافوں کے تحت ہونے لگی ہے ..کسی خبر پر اعتبار نہیں رہا ..

    اگر یہ میڈیا سچ میں جھوٹ اور جھوٹ میں سچ ملا کر نہ بیچتا تو آج یہ نوبت نہ آتی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    نواز شریف کے دور حکومت میں ہی میڈیا سینسر ہونا شروع ہوا اور اسٹیبلشمنٹ نے کئی معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے ….. سندھ میں رینجرز کو نواز شریف نے کیوں نہیں روکا جب وہ زرداری کے گھروں پر چھاپے مار رہی تھی ، نیب کو استعمال کر رہی تھی .. اور ایم کیو ایم کے سیاسی لوگو ں کو ٹارگٹ کر رہی تھی … وہی اسٹیبلشمنٹ + نیب + میڈیا سینسر ماڈل پنجاب تک پھیل گیا تو اب جہموریت خطرے میں ہے دھرنے کے دنوں میں کیسے میڈیا کو کنٹرول کیا جا رہا تھا کووریج کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا تھا ، اس کے بعد کیا ایکشن ہوا ؟ ان سے ایک نیب ختم نہیں ہوا ، چیف جسٹس کی از خود نوٹس ختم کرنے کی ترمیم نہیں ہوئی جس کی وجہ ہر روز سپریم کورٹ میں ڈرامہ لگا رہتا ہے …تو ان سیاستدانوں سے اور کیا امید رکھیں کوئی

    نواز اسٹبلشمنٹ سے جب ” ٹکراتا ” ہے جب اس کے ذاتی مفاد کو زک پہنچتی ہے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    نواز اسٹبلشمنٹ سے جب ” ٹکراتا ” ہے جب اس کے ذاتی مفاد کو زک پہنچتی ہے

    سبحان الله

    ١٩٩٩ میں کون سے ذاتی مفاد کو زک پہنچی تھی اور اب کے بارکا بھی بتا دیں

    کون سے ایسا ذاتی مفاد ہے جس کو فوج نے روکا ؟؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    سبحان الله ١٩٩٩ میں کون سے ذاتی مفاد کو زک پہنچی تھی اور اب کے بارکا بھی بتا دیں کون سے ایسا ذاتی مفاد ہے جس کو فوج نے روکا ؟؟

    نواز سے منی ٹریل  مانگی گئی ..نہ دینے پر کاروائی ہوئی تو عمران کے خلاف بولتے بولتے بیانیہ  بدل لیا ..

    یہ تاثر دیا کہ ہمیں کسی اور نے نہیں ” اپنوں ”  نے مارا ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    پاکستانی صحافی، سیاستدان، عدلیہ اور فوجی ایک ہی جیسے ہیں۔
    صحافت تو اس ملک کی سب سے بڑی مافیا۔ کوئی اسٹیبلشمنٹ کا زر خرید ہے تو کوئی سیاست دانوں کا۔ یہاں تک کہ پرائیویٹ لوگ بھی ان کی بولی لگاتے ہیں۔ ملک ریاض نے کراچی میں ایم ڈی اے اور دوسری بلدیات کی ہزاروں کنال زمین بلوچستان اور اندرونِ سندھ بنجر زمین سے سویپ میں لے لی۔ ۱۷۰۰ ارب روپئے کی ایڈجسٹمنٹ کی بات ہورہی ہے، کیس چل رہا ہے اور اب لگنے لگا ہے کہ عدلیہ بھی بکتی جا رہی ہے لیکن مجال ہے طلعت حسین، حامد میر، صافی یا کسی بھی سو کالڈ بڑے صحافی نے واویلا مچایا ہو۔ ٹوٹل بلیک آؤٹ ہے اس موضوع پر۔ اسی طرح سندھ میں فالودے والوں کے اربوں بشمول لاڑکانہ کے پکوڑے والے کے ۹۰ کروڑ کے اب تک ایک سو ارب پکڑا گیا۔ لازما زرداری کا ہوگا لیکن کیا کوئی چینل بولا
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    جمہوریت کے لئے نہیں مفاد عامہ کے لئے .حضرت جمہوری دور میں ہی اتنی سکت ہوتی ہے کہ اختلاف برداشت کرسکے-آپ کو اعتراض کس بات پر ہے

    آپ کو سوال کرنے کا بہت شوق ہے، سننے کا نہیں؟؟

    :omg: :o   :bigsmile:   :bigsmile:

    سقراط نے ایک دوسرے تھریڈ پر آپکی نفسیات کا ایک ذرا سا پوسٹ مارٹم کیا کر دیا کہ آپ نے اپنے سوالوں کی توپ سے بیچارے کی مت مار دی اور اوپر کاسانووا کی پوسٹ پر آپ کا تجسس ڈُل ڈُل پڑ رہا ہے، کیسے جی لیتے ہو اتنے فطری تضادات کے ساتھ؟؟

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    BlackSheep casanova

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    نادان جی آپ کی بات میں وزن ہے …

    نواز اسٹبلشمنٹ سے جب ” ٹکراتا ” ہے جب اس کے ذاتی مفاد کو زک پہنچتی ہے
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    نواز سے منی ٹریل مانگی گئی ..نہ دینے پر کاروائی ہوئی تو عمران کے خلاف بولتے بولتے بیانیہ بدل لیا .. یہ تاثر دیا کہ ہمیں کسی اور نے نہیں ” اپنوں ” نے مارا ہے

    مگر عدالت نے تو کہا ہے کہ کوئی کرپشن نہیں کی

    کرپشن نہیں کی مگر سزا باپ بیٹی دونوں کو دے دی

    کوئی جواز ؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    پاکستانی صحافی، سیاستدان، عدلیہ اور فوجی ایک ہی جیسے ہیں۔ صحافت تو اس ملک کی سب سے بڑی مافیا۔ کوئی اسٹیبلشمنٹ کا زر خرید ہے تو کوئی سیاست دانوں کا۔ یہاں تک کہ پرائیویٹ لوگ بھی ان کی بولی لگاتے ہیں۔ ملک ریاض نے کراچی میں ایم ڈی اے اور دوسری بلدیات کی ہزاروں کنال زمین بلوچستان اور اندرونِ سندھ بنجر زمین سے سویپ میں لے لی۔ ۱۷۰۰ ارب روپئے کی ایڈجسٹمنٹ کی بات ہورہی ہے، کیس چل رہا ہے اور اب لگنے لگا ہے کہ عدلیہ بھی بکتی جا رہی ہے لیکن مجال ہے طلعت حسین، حامد میر، صافی یا کسی بھی سو کالڈ بڑے صحافی نے واویلا مچایا ہو۔ ٹوٹل بلیک آؤٹ ہے اس موضوع پر۔ اسی طرح سندھ میں فالودے والوں کے اربوں بشمول لاڑکانہ کے پکوڑے والے کے ۹۰ کروڑ کے اب تک ایک سو ارب پکڑا گیا۔ لازما زرداری کا ہوگا لیکن کیا کوئی چینل بولا

    سر جی یہ کام اپنے محترم جہانگیر ترین صاحب کرتے پکڑے گیے تھے – مانے بھی اور جرمانہ بھی ہوا حالانکہ چودہ سال سزا ہونی چاہیے تھی

    یہ بندا ابھی تک پارٹی میں ہے یا نکالا گیا ؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    پاکستانی صحافی، سیاستدان، عدلیہ اور فوجی ایک ہی جیسے ہیں۔ صحافت تو اس ملک کی سب سے بڑی مافیا۔ کوئی اسٹیبلشمنٹ کا زر خرید ہے تو کوئی سیاست دانوں کا۔ یہاں تک کہ پرائیویٹ لوگ بھی ان کی بولی لگاتے ہیں۔ ملک ریاض نے کراچی میں ایم ڈی اے اور دوسری بلدیات کی ہزاروں کنال زمین بلوچستان اور اندرونِ سندھ بنجر زمین سے سویپ میں لے لی۔ ۱۷۰۰ ارب روپئے کی ایڈجسٹمنٹ کی بات ہورہی ہے، کیس چل رہا ہے اور اب لگنے لگا ہے کہ عدلیہ بھی بکتی جا رہی ہے لیکن مجال ہے طلعت حسین، حامد میر، صافی یا کسی بھی سو کالڈ بڑے صحافی نے واویلا مچایا ہو۔ ٹوٹل بلیک آؤٹ ہے اس موضوع پر۔ اسی طرح سندھ میں فالودے والوں کے اربوں بشمول لاڑکانہ کے پکوڑے والے کے ۹۰ کروڑ کے اب تک ایک سو ارب پکڑا گیا۔ لازما زرداری کا ہوگا لیکن کیا کوئی چینل بولا

    یہ وہی ملک ریاض تو نہیں جس کے جہاز میں خان صاحب انڈیا تشریف لے گیے تھے ؟

    اور اب تو فرشتوں کی حکومت گئی؟؟ اس کو تو حکومت آنے کے اگلے دن اندر نہیں ہونا چاہیے تھا ؟؟

    جرنلوں کے ریٹائرمنٹ کے بعد بہتر مستقبل کا ضامن – ملک ریاض

    :lol:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    مگر عدالت نے تو کہا ہے کہ کوئی کرپشن نہیں کی کرپشن نہیں کی مگر سزا باپ بیٹی دونوں کو دے دی کوئی جواز ؟؟

    عدالت ڈھونڈ نہیں سکی …لیکن اگر یہ عدالت کو منی ٹریل دے دیتے تو بچ جاتے ..اقامہ کرپشن کے لئے ہی بنایا گیا تھا ..

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33

    یہ وہی ملک ریاض تو نہیں جس کے جہاز میں خان صاحب انڈیا تشریف لے گیے تھے ؟

    اور اب تو فرشتوں کی حکومت گئی؟؟ اس کو تو حکومت آنے کے اگلے دن اندر نہیں ہونا چاہیے تھا ؟؟

    جرنلوں کے ریٹائرمنٹ کے بعد بہتر مستقبل کا ضامن – ملک ریاض

    :lol:

    ریاض ملک بھی اندر جائے گا ..انشاء الله ..

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    عدالت ڈھونڈ نہیں سکی …لیکن اگر یہ عدالت کو منی ٹریل دے دیتے تو بچ جاتے ..اقامہ کرپشن کے لئے ہی بنایا گیا تھا ..

    اقامہ اس وقت بنایا گیا تھا جب وہ بیرون ملک مقیم تھے تب کرپشن کیسی ؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    ریاض ملک بھی اندر جائے گا ..انشاء الله ..

    جہانگیر ترین بھی جایے گا ؟؟

    وہ تو کرپٹ ثابت ہو چکا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    جہانگیر ترین بھی جایے گا ؟؟ وہ تو کرپٹ ثابت ہو چکا

    وہ بھی جائے گا ..ہر کرپٹ کو جانا ہو گا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    اقامہ اس وقت بنایا گیا تھا جب وہ بیرون ملک مقیم تھے تب کرپشن کیسی ؟؟

    کرپشن تو ڈے  ون  سے کی ہے ..بس  قدموں کے نشانات مٹاتے  گئے ہیں

    جب آپ کا رہن سہن  بظاہر وسائل سے زیادہ ہوںتو جواب تو دینا ہو گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    کرپشن تو ڈے ون سے کی ہے ..بس قدموں کے نشانات مٹاتے گئے ہیں جب آپ کا رہن سہن بظاہر وسائل سے زیادہ ہوںتو جواب تو دینا ہو گا

    یہ تو آئی ایس آئی پا بد اعتمادی کا اظھار ہے  اور رہی بات بظاھر وسائل کی تو بظاھر وسائل سے زیادہ رہن سہن تو خان صاحب کا کوئی دنیا بھر میں شاید ہی مقابلہ کر سکے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    وہ بھی جائے گا ..ہر کرپٹ کو جانا ہو گا

    صرف معاشی یا اخلاقی بھی جس کی اسلام میں معاشی سے بری سزا ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40

    یہ وہی ملک ریاض تو نہیں جس کے جہاز میں خان صاحب انڈیا تشریف لے گیے تھے ؟

    اور اب تو فرشتوں کی حکومت گئی؟؟ اس کو تو حکومت آنے کے اگلے دن اندر نہیں ہونا چاہیے تھا ؟؟

    جرنلوں کے ریٹائرمنٹ کے بعد بہتر مستقبل کا ضامن – ملک ریاض

    :lol:

    اندھیر نگری تو نہی کہ اندر کردیں ۔ کیس سپریم کورٹ میں ہے گورنمنٹ کیس کو پرسو کررہی ہے۔ لگتا ہے جو پچھلے بیس سال نہی ہو سکا شاید اس دور میں ہو جائے۔ تین ہفتے میں مختلف اکاؤنٹس سے ۱۰۰ ارب روپئہ نکلا ہے ابھی مزید اور بھی نکلے گا۔ کیا یہی کام پچھلی حکومتیں نہیں کر سکتی تھیں

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 47 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi