Viewing 14 posts - 21 through 34 (of 34 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    That’s how it all started not that’s how it will end.

    جو فوجیوں کے لئے چھ ماہ تک کنٹینر پر الٹا لٹک سکتا ہے وہ فوجیوں کو اپنے کپڑے تک اتار کر دینے کو بھی تیار ہو سکتا ہے

    اس کے پاس جو کچھ بھی ہے وہ فوجیوں کا ہی دیا ہوا ہے ورنہ اس کی اوقات تو بیس سالوں میں ایک سیٹ کی ہی تھی جو اسے جنرل پرویز مشرف کے ریفرنڈم کی حمایت میں مہم چلانے کے صلے میں ملی تھی ورنہ تو وہ سات سات سیٹوں پر کھڑا ہو کر سب پر اپنی ضمانت ضبط کرواتا تھا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    فوجی جمہوریہ پاکستان

    وزیر داخلہ — بریگیڈیئر اعجاز شاہ

    سیکریٹری داخلہ — میجر سلیمان اعظم

    اٹارنی جنرل — کیپٹن انور منصور

    آئی جی پنجاب ۔۔ کیپٹن عارف نواز

    چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ

    معاون خصوصی برائے اطلاعات –۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ

    چیئرمین پی آئی اے — ایئرمارشل ارشد محمود

    چیئرمین واپڈا — لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین

    این ڈی ایم اے چیرمین — لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل

    ۔مینیجنگ ڈائیریکٹر پی ٹی وی — میجر جنرل آصف غفور

    ڈائیریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی — سکوڈرن لیڈر شاہ رخ نصرت

    ڈائیریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس — میجر جنرل عارف ملک

    ڈائیریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس — میجر جنرل ظفر الحق

    ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن — میجر جنرل عظیم

    نیشنل ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی — لیفٹینٹ جنرل عمر محمود

    وزیر اعظم ھاؤسنگ اتھارٹی — لیفٹیننٹ جنرل سید انوار علی حیدر

    ڈائیریکٹر سپارکو — میجر جنرل قیصر انیس

    ڈائیریکٹر ایرا اتھارٹی– لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    فوجی جمہوریہ پاکستان وزیر داخلہ — بریگیڈیئر اعجاز شاہ سیکریٹری داخلہ — میجر سلیمان اعظم اٹارنی جنرل — کیپٹن انور منصور آئی جی پنجاب ۔۔ کیپٹن عارف نواز چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات –۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ چیئرمین پی آئی اے — ایئرمارشل ارشد محمود چیئرمین واپڈا — لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین این ڈی ایم اے چیرمین — لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ۔مینیجنگ ڈائیریکٹر پی ٹی وی — میجر جنرل آصف غفور ڈائیریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی — سکوڈرن لیڈر شاہ رخ نصرت ڈائیریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس — میجر جنرل عارف ملک ڈائیریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس — میجر جنرل ظفر الحق ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن — میجر جنرل عظیم نیشنل ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی — لیفٹینٹ جنرل عمر محمود وزیر اعظم ھاؤسنگ اتھارٹی — لیفٹیننٹ جنرل سید انوار علی حیدر ڈائیریکٹر سپارکو — میجر جنرل قیصر انیس ڈائیریکٹر ایرا اتھارٹی– لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات

    اب سلیکٹڈ حکومت کو اتنا بھی بدنام نہ کریں

    اب اٹارنی جنرل فوجی نہیں ہے بلکہ پی پی پی کا جیالہ خالد خان ہے

    :bigsmile:

    ایک فوجی کو آپ بھول گئے ہیں جو ابھی نیا نیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کوارڈینیٹر بنایا ہے، لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    فوجی جمہوریہ پاکستان وزیر داخلہ — بریگیڈیئر اعجاز شاہ سیکریٹری داخلہ — میجر سلیمان اعظم اٹارنی جنرل — کیپٹن انور منصور آئی جی پنجاب ۔۔ کیپٹن عارف نواز چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات –۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ چیئرمین پی آئی اے — ایئرمارشل ارشد محمود چیئرمین واپڈا — لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین این ڈی ایم اے چیرمین — لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ۔مینیجنگ ڈائیریکٹر پی ٹی وی — میجر جنرل آصف غفور ڈائیریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی — سکوڈرن لیڈر شاہ رخ نصرت ڈائیریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس — میجر جنرل عارف ملک ڈائیریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس — میجر جنرل ظفر الحق ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن — میجر جنرل عظیم نیشنل ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی — لیفٹینٹ جنرل عمر محمود وزیر اعظم ھاؤسنگ اتھارٹی — لیفٹیننٹ جنرل سید انوار علی حیدر ڈائیریکٹر سپارکو — میجر جنرل قیصر انیس ڈائیریکٹر ایرا اتھارٹی– لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات
    MD Ptv Asif Ghafoor :lol:
    ویسے فوجیوں نے جب نواز شریف کے کان کھینچ کر جنرل جنجوعہ کو نینشنل سیکورٹی ایڈوائزر لگایا تھا تو پٹواریوں نے چوں تک نہیں کی تھی۔ آجکل جمہوریت کی بڑی فکر کر رہے ہیں۔

    پی ٹی آئی کی حکومت میں کوئی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی ضرورت نہیں ہے، ہم سرٹیفاید محب وطن ہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    ایک نام غلط ہونے سے اپا فردوس کی طرح پوری لسٹ ہی غلط ثابت نہ کر اور اوپر سے ٹویٹر کا تڑکا نہ لگایا کر

    چل بھاگ یہاں سے ، وہاٹس ایپ پر جو بھی ہوتا ہے درست ہوتا ہے

    MD Ptv Asif Ghafoor :lol:
    ویسے فوجیوں نے جب نواز شریف کے کان کھینچ کر جنرل جنجوعہ کو نینشنل سیکورٹی ایڈوائزر لگایا تھا تو پٹواریوں نے چوں تک نہیں کی تھی۔ آجکل جمہوریت کی بڑی فکر کر رہے ہیں۔

    پی ٹی آئی کی حکومت میں کوئی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی ضرورت نہیں ہے، ہم سرٹیفاید محب وطن ہیں۔
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    ایک نام غلط ہونے سے اپا فردوس کی طرح پوری لسٹ ہی غلط ثابت نہ کر اور اوپر سے ٹویٹر کا تڑکا نہ لگایا کر چل بھاگ یہاں سے ، وہاٹس ایپ پر جو بھی ہوتا ہے درست ہوتا ہے

    :bigsmile:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    :bigsmile:

    زیڈ صاحب اب کیا چوروں کی مثال دینگے وہ ایسا کرتے تھے اسلئے ہم نے بھی کیا – چوروں کی مثال دے کر فرشتہ بننے کی کوشش پر قربان جاؤں – اب فردوس آپا کی کرپشن کا که دیں وہ پیپلز پارٹی کے دور میں بھی کیا کرتی تھی – کابینہ میں جو پرانے ہیں کرپٹ ہیں اور جو نئے ہیں انہیں کام تو کیا کرپشن بھی نہیں کرنی آتی – کرپٹ لوگ تو دو چار کروڑ کما کر سائیڈ پر مگر نالایکوں نے کھربوں کا نقصان کیا ہے ویسے ہی تو پاکستان کی مہیشت کی گروتھ ریٹ چھ فیصد سے منفی ایک اعشاریہ پانچ فیصد نہیں ہوئی ہے

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    <sub>

    </sub>

    سر جی

    اس میں کرپشن کا کوئی ذکر نہیں ہے ۔ یہ صرف ایک مثال ہے کہ ریٹائرڈ فوجیوں کا معاون خصوصی لگنا کوئی انھونی بات نہیں ہے۔

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #31
    MD Ptv Asif Ghafoor :lol:
    ویسے فوجیوں نے جب نواز شریف کے کان کھینچ کر جنرل جنجوعہ کو نینشنل سیکورٹی ایڈوائزر لگایا تھا تو پٹواریوں نے چوں تک نہیں کی تھی۔ آجکل جمہوریت کی بڑی فکر کر رہے ہیں۔

    پی ٹی آئی کی حکومت میں کوئی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی ضرورت نہیں ہے، ہم سرٹیفاید محب وطن ہیں۔

    محب وطنوں نے سی آئی اے کے سرٹیفائیڈ ایجنٹ کو نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر لگا رکھا ہے ، اس کے پاس شائد پاکستان کی نیشنلٹی بھی نہیں ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    MD Ptv Asif Ghafoor :lol:
    ویسے فوجیوں نے جب نواز شریف کے کان کھینچ کر جنرل جنجوعہ کو نینشنل سیکورٹی ایڈوائزر لگایا تھا تو پٹواریوں نے چوں تک نہیں کی تھی۔ آجکل جمہوریت کی بڑی فکر کر رہے ہیں۔

    پی ٹی آئی کی حکومت میں کوئی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کی ضرورت نہیں ہے، ہم سرٹیفاید محب وطن ہیں۔

    آصف غفور کی جگہ اب موجودہ ڈی جی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    <sub> </sub> سر جی اس میں کرپشن کا کوئی ذکر نہیں ہے ۔ یہ صرف ایک مثال ہے کہ ریٹائرڈ فوجیوں کا معاون خصوصی لگنا کوئی انھونی بات نہیں ہے۔

    کرپشن کی بات الگ ہے آپا فردوس نے ایک ایڈو ر ٹائزنگ ایجنسی ایک سال نئی معیار پر پورا نہ اترنے والی بنا کر سسٹم میں انٹر کی کروڑوں کے اشتہار جو ٹوٹل کا نوے فیصد سرکاری تھے اسے دلائے جو اس کے قریبی ساتھی کی تھی اور اس میں وہ پارٹنر تھی اب خود کو بچانے کے لئے فوجیوں کے پاس چکر کاٹ رہی ہے

Viewing 14 posts - 21 through 34 (of 34 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi