Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    کیا وجہ ہوسکتی ہے؟؟

    :thinking:

    • This topic was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    حفیظ بھائی

    اس سے استعفا طلب کرنے سب سے بڑی یہ ہوسکتی ہے کہہ آپ تھریڈ کھول  سکیں

    Published On 06 August,2021 04:21 pm
    پاکستان

    لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ایک مرتبہ پھر وفاق میں اہم ذمہ داری کا فیصلہ کر لیا گیا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں محکمہ بہبود آبادی کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے، فردوس عاشق اعوان وزیر اعظم کی معاون خصوصی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دیں گی۔

    یاد رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات کی ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر وزارت اطلاعات کی ذمہ داری دی جائے گی، فیاض الحسن چوہان پہلے بھی وزارت اطلاعات کی زمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔

    اس سے قبل وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران فردوس عاشق کی خدمات کو سراہا۔

    فردوس عاشق اعوان نے پنجاب میں خدمات سر انجام دینے میں تعاون پر وزیر اعلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سردار عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد اور شکریہ ادا کرتی ہوں۔

    وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ آپ پنجاب میں سیاسی امور کی انجام دہی میں پارٹی کو معاونت کریں، وزیر اعظم آپ کو ذمہ داری دینا چاہتے ہیں اور چند روز میں حتمی فیصلہ ہو گا۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    حفیظ بھائی اس سے استعفا طلب کرنے سب سے بڑی یہ ہوسکتی ہے کہہ آپ تھریڈ کھول سکیں Published On 06 August,2021 04:21 pm پاکستان لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ایک مرتبہ پھر وفاق میں اہم ذمہ داری کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں محکمہ بہبود آبادی کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے، فردوس عاشق اعوان وزیر اعظم کی معاون خصوصی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دیں گی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات کی ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر وزارت اطلاعات کی ذمہ داری دی جائے گی، فیاض الحسن چوہان پہلے بھی وزارت اطلاعات کی زمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔ اس سے قبل وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران فردوس عاشق کی خدمات کو سراہا۔ فردوس عاشق اعوان نے پنجاب میں خدمات سر انجام دینے میں تعاون پر وزیر اعلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سردار عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد اور شکریہ ادا کرتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ آپ پنجاب میں سیاسی امور کی انجام دہی میں پارٹی کو معاونت کریں، وزیر اعظم آپ کو ذمہ داری دینا چاہتے ہیں اور چند روز میں حتمی فیصلہ ہو گا۔

    شکر ہے اللہ کا ورنہ میں تو پریشان ہوگیا تھا کہ اتنی ٹیلنٹڈ مشیر کو فارغ کردیا تو ہم  زل الہی، کنیز اول ،شہزادی اور زل سبحانی جیسے تاریخی نادر القابات سننے سے محروم ہوجائیں گے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    شکر ہے اللہ کا ورنہ میں تو پریشان ہوگیا تھا کہ اتنی ٹیلنٹڈ مشیر کو فارغ کردیا تو ہم زل الہی، کنیز اول ،شہزادی اور زل سبحانی جیسے تاریخی نادر القابات سننے سے محروم ہوجائیں گے

    فردوس عاشق اعوان میں   بدکلامی کے علاوہ کوئی ایسی خوبی نہیں ہے  جو اس کی تقرری کا سبب بنتی ہو ۔۔اور حکومت کو  بھی خیال  آگیا ہے کہہ ہر روز ٹی  وی پر اس کا تھوبڑا دیکھنا لازمی نہیں ہے اس لیے اس کو  کھڈے لگایا گیا ہے ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    سلیم رضا ۔۔۔۔۔

    فردوس عاشق اعوان میں بد کلا می کے علاوہ ایک اور خوبی بھی ہے کہ ۔۔۔۔ اگر رومانس کے وقت فردوس عاشق اعوان ۔۔۔ اپنے عاشق کے اوپر بیٹھ جائے تو عاشق کو دم گھوٹ کر ھلا ک کرسکتی ہے ۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    سلیم رضا ۔۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان میں بد کلا می کے علاوہ ایک اور خوبی بھی ہے کہ ۔۔۔۔ اگر رومانس کے وقت فردوس عاشق اعوان ۔۔۔ اپنے عاشق کے اوپر بیٹھ جائے تو عاشق کو دم گھوٹ کر ھلا ک کرسکتی ہے ۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    میرے یہ خاتون شروع سے پسند نہیں ہے   چند جاوید چوہدری جیسے  ٹی وئی انیکر  نے اس کو آپا آپا کہہ کر اس کی بدکلامی کو ہوا دی ہے اور یہ آپنی بدزبانی کو ہی حاصل کلام سمجھتی ہے ۔۔۔۔نہ شکل نہ پنڈا ۔نہ عقل کسی پارلیمان جیسی ہے ۔۔پتہ نہیں اس کو کس قابلیت پر پوسٹ پر رکھاہوا ہے ۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    فردوس عاشق کی وزارت بہبود آبادی میں اور فیاض چوہان کی دوبارہ وزارت اطلاعات میں تعیناتی پر وہی لطیفہ صادق آتا ہے جو فوجیوں سے متعلق ہے کہ ایک ماہ سے پہنی ہوئی جرابیں جب بدبو دینے لگیں تو کمانڈر نے حکم دیا کہ کل سے سب کی جرابیں بدل دی جائیں گی اور اگلے دن سب کو ایک دوسرے کی وہی گندی جرابیں بدل کر پہنا دی گئیں۔

    عمران خان جیسے کارٹون نما احمق سے ہم کسی عقلمندانہ فیصلے کی امید کریں تو خود ہماری قابلیت پر سوال کھڑا ہوجاتا ہے۔ یہ شخص بس قوم یوتھ کو معجزات کے خواب ہی دکھا سکتا ہے اس کے علاوہ اس میں کوئی خاصیت نہیں۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    گلٹی بھائی میرے یہ خاتون شروع سے پسند نہیں ہے چند جاوید چوہدری جیسے ٹی وئی انیکر نے اس کو آپا آپا کہہ کر اس کی بدکلامی کو ہوا دی ہے اور یہ آپنی بدزبانی کو ہی حاصل کلام سمجھتی ہے ۔۔۔۔نہ شکل نہ پنڈا ۔نہ عقل کسی پارلیمان جیسی ہے ۔۔پتہ نہیں اس کو کس قابلیت پر پوسٹ پر رکھاہوا ہے ۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔

    ٹھیک کہتے ہو ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان جیسی واھیات عورت دیکھنے میں نہیں آئی ۔۔۔۔۔

    فردوس عاشق اعوان کو دیکھ کر مجھے کبھی کبھی لگتا ہے ۔۔۔۔ یہ پہلے گھوڑا تھا ۔۔۔۔۔  ٹرک کے نیچے آکر عورت بن گیا ہے ۔۔۔۔۔

    پرانے زمانے میں گاؤں میں لوگ ۔۔۔ فردوس ۔۔۔ کے نام  کو ۔۔۔ فد و ۔۔۔۔ فد و ۔۔۔۔ کہہ کر بلا تے تھے

    میں نے فورم کی خاطر ۔۔۔۔ فد وو ۔۔۔ لکھا ہے ۔۔۔۔ گاؤں والے ۔۔۔ ف ۔۔۔۔ کی جگہ ۔۔۔ پھ ۔۔۔ لگا تے تھے ۔۔۔

    یہ آ تھینکٹ انفارمیشن ہے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فردوس عاشق اعوان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔  ایسٹبلشمنٹ نے ۔۔۔۔ میلینیم  دو ھزار میں ۔۔۔۔ جوانوں ۔۔۔ شودو ں ۔۔۔۔ چھچوروں ۔۔۔۔ گالم گلوچوں ۔۔۔۔ بد تمیزوں کی ۔۔۔۔ پارلیمنٹ اور سیا ست ترتیب دینی تھی ۔۔۔۔

    سینکڑوں دیگر ۔۔۔۔ لفروں ۔۔۔۔ کے سا تھ سا تھ ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان بھی ۔۔۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کے اس ۔۔۔۔۔ چھچھورے معیار پر پوری اترتی ہے ۔۔۔

    نہ د ما غ ۔۔۔۔ نہ تمیز ۔۔۔۔ نہ زبان  ۔۔۔۔ نہ کلام ۔۔۔۔۔ نہ زنا نہ پن ۔۔۔۔۔ اس لیئے فردوس عاشق اعوان ۔۔۔۔ موجودہ ۔۔۔۔ تبد یلی ۔۔۔ سکواڈ ۔۔۔۔۔ کو بہترین سوٹ کرتی ہے ۔۔۔۔

    جیسے وہ سارے  نا لائق ۔۔۔۔ جوان لڑاکے جا ھل پٹھان ۔۔۔۔ پوٹھواری ۔۔۔۔  اکٹھے ہوئے ہیں ۔۔۔ فردوس عاشق اعوان ۔۔۔۔ ان کی مکمل میچنگ ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لیئے فردوس عاشق اعوان ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ گھر گھر سے  پکڑ پکڑ کر ۔۔۔۔ لا کر ۔۔۔۔ تبد یلی میں چھوڑتی ہے ۔۔

    ۔۔ تاکہ شودوں چھچھوروں  نا لا ئقوں کی  حکومت میں ۔۔۔یہ عجیب الخلقت مرد نما عورت۔۔۔ بد تمیز ی و جہا لت  کو چار چاند لگا تی رھے ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    حفیظ بھائی اس سے استعفا طلب کرنے سب سے بڑی یہ ہوسکتی ہے کہہ آپ تھریڈ کھول سکیں Published On 06 August,2021 04:21 pm پاکستان لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ایک مرتبہ پھر وفاق میں اہم ذمہ داری کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں محکمہ بہبود آبادی کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے، فردوس عاشق اعوان وزیر اعظم کی معاون خصوصی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دیں گی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات کی ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر وزارت اطلاعات کی ذمہ داری دی جائے گی، فیاض الحسن چوہان پہلے بھی وزارت اطلاعات کی زمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔ اس سے قبل وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران فردوس عاشق کی خدمات کو سراہا۔ فردوس عاشق اعوان نے پنجاب میں خدمات سر انجام دینے میں تعاون پر وزیر اعلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سردار عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد اور شکریہ ادا کرتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ آپ پنجاب میں سیاسی امور کی انجام دہی میں پارٹی کو معاونت کریں، وزیر اعظم آپ کو ذمہ داری دینا چاہتے ہیں اور چند روز میں حتمی فیصلہ ہو گا۔

    وزیر اعظم تو اسے ملنا بھی نہیں چاہتا تو وفاق میں عہدہ کیسے ملے گا؟؟

    https://twitter.com/RaiWaheedkharl1/status/1424671581457031170

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    وزیر اعظم تو اسے ملنا بھی نہیں چاہتا تو وفاق میں عہدہ کیسے ملے گا؟؟

    حفیظ بھائی

    چلو ایک بد تمز دشمن سے جان چھوٹی ۔۔ویسے اس خاتونے کو کسی بھی عوامی عہدے کے  لیے ڈس کوالیفائی کر دینا چایئے ۔۔۔

    ان لوگوں کو نیشل ٹی وی پر بولنے کی تمیز نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔یہ ابھی تک ٹی وی کو بیلہ ہی سمجھ رے ہیں جو دل چائے بھونکتے چلو جاو

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi