Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 68 total)
  • Author
    Posts
  • Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    ایک بار پھر تم نے اسلام سے اپنی لاعلمی کا اظہارکردیا۔ اسلام میں واضح احکامات ہیں “گستاخ” کو قتل کرنے کے اور اس پر چاروں فرقوں کا اجماع بھی ہے، احادیث پڑھو۔۔ سرکار دو عالم خود صحابہ کو بھیج کر “گستاخوں” کو قتل کرواتے تھے، ایک بار تو ایک “گستاخ” عورت کو بھی قتل کروایا تھا، سرکار رحمت اللعالمین اس معاملے میں نرمی کے روادار نہیں تھے۔۔

    صرف یہی نہیں اسلام چھوڑنے والے کو بھی قتل کرنے کے اسلام میں واضح احکامات ہیں۔ اسلامی تاریخ پڑھو، حضور کی وفات کے فورا بعد مسلمانوں کی بڑی تعداد نے اسلام چھوڑدیا تو خلیفہ ابوبکر نے ان کے خلاف جہاد کیا اور ان کو تلوار کے زور پر واپس مسلمان کیا۔۔۔

    توھین رسا لت کا ۔۔۔۔ پا ک فوجی ۔۔۔۔ قانون ۔۔۔۔ کسی اور ملک میں رائج نہیں ہے ۔۔۔

    پوری دنیا جا نتی ہے ۔۔۔۔ روس افغان جنگ کے موقع پر ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔ نے تو ھین رسا لت ۔۔۔۔ لشکر ۔۔۔ سپا ہ صحابہ ۔۔۔۔ فقہ جعفریہ ۔۔۔ مجا ھدین ۔۔۔ طالبان ۔۔۔۔

    جیسی سیا ست ۔۔۔۔ اسلا م ۔۔۔۔ کے نا م پر کیں ہیں ۔۔۔۔۔۔

    اسلام کے نام پر یہ سیا سی وارداتیں ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔ نے کیں ۔۔۔۔ اور مغربی طا قتوں کے ایما پر کیں ۔۔۔ جو تمہارے ملحدوں کافروں کے ما ئی باپ ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22
    توھین رسا لت کا ۔۔۔۔ پا ک فوجی ۔۔۔۔ قانون ۔۔۔۔ کسی اور ملک میں رائج نہیں ہے ۔۔۔ پوری دنیا جا نتی ہے ۔۔۔۔ روس افغان جنگ کے موقع پر ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔ نے تو ھین رسا لت ۔۔۔۔ لشکر ۔۔۔ سپا ہ صحابہ ۔۔۔۔ فقہ جعفریہ ۔۔۔ مجا ھدین ۔۔۔ طالبان ۔۔۔۔ جیسی سیا ست ۔۔۔۔ اسلا م ۔۔۔۔ کے نا م پر کیں ہیں ۔۔۔۔۔۔ اسلام کے نام پر یہ سیا سی وارداتیں ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔ نے کیں ۔۔۔۔ اور مغربی طا قتوں کے ایما پر کیں ۔۔۔ جن کو تم سجدے کرتے ہو ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تمہاری اطلاع کیلئے عرض ہے کہ سعودی عرب، ایران اور یمن میں بھی عین اسلامی احکامات کے تحت توہینِ رسالت / توہینِ مذہب کی سزا موت ہے۔۔۔ 

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    تمہاری اطلاع کیلئے عرض ہے کہ سعودی عرب، ایران اور یمن میں بھی عین اسلامی احکامات کے تحت توہینِ رسالت / توہینِ مذہب کی سزا موت ہے۔۔۔

    سعودی عرب ایران میں ہوگا یہ قانون موجود مجھے نہیں معلو م ۔۔۔۔ مگر یہ قانون پا کستان میں نہیں تھا اور نہ ہی پا کستان میں سعودی عرب کی طرح اسلامی قانون نافذ تھا ۔۔۔۔۔

    پا کستان میں توھین رسالت ۔۔۔۔ کی سزائے موت ۔۔۔ کا قانون ۔۔۔۔ خالصتاً ۔۔۔ جرنل ضیاء ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔ کی گلوبل سیاست کی واردات کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24
    سعودی عرب ایران میں ہوگا یہ قانون موجود مجھے نہیں معلو م ۔۔۔۔ مگر یہ قانون پا کستان میں نہیں تھا اور نہ ہی پا کستان میں سعودی عرب کی طرح اسلامی قانون نافذ تھا ۔۔۔۔۔ پا کستان میں توھین رسالت ۔۔۔۔ کی سزائے موت ۔۔۔ کا قانون ۔۔۔۔ خالصتاً ۔۔۔ جرنل ضیاء ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔۔ کی گلوبل سیاست کی واردات کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔۔

    Your ignorance knows no bounds. You haven’t studied Islam more than a grade 6 level Islamiat. Global politics and Zia’s thirst for power aside, Zia was staunch Islamist, he really believed in the supremacy of Islam. Blasphemy law is not his invention but rather a part of Islamic law.

    Blasphemy against Prophet is punishable by death across all sects of Islam. Prophet, the mercy to the universe did not spare anyone who insulted him. Even on the day of the conquest of Makkah, when general pardon was announced for all, few people were killed who had earlier insulted the beloved Prophet. One was even clinging to the cover of Kaaba, begging for mercy but he wasn’t spared. Any violence in Kaaba was hitherto forbidden but it did not stop the Prophet from issuing direct orders of these killings.

    Narrated Anas bin Malik:

    Allah’s Messenger (ﷺ) entered Mecca in the year of its Conquest wearing an Arabian helmet on his head and when the Prophet (ﷺ) took it off, a person came and said, “Ibn Khatal is holding the covering of the Kaaba (taking refuge in the Kaaba).” The Prophet (ﷺ) said, “Kill him.”

    https://quranx.com/Hadith/Bukhari/USC-MSA/Volume-3/Book-29/Hadith-72/

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #25
    کاش آج گامدی کی کالی بھیڑ زندہ ہوتی تو اس کا دفاع کرتی ایک زمانہ تھا جب کالی بھیڑ گامدی کی مرید ہوا کرتی تھی اور مجھے ہر ہفتے اس کی پانچ سات وڈیوز بھیج کر پوچھا کرتی تھی کہ میں نے وہ وڈیوز دیکھی ہیں یا نہیں اور میں جان چھڑانے کے لئے بغیر دیکھے ہی کہہ دیا کرتا تھا کیا زبردست وڈیوز ہیں، گامدی سے بڑا عالم میں نے آج تک سنا ہی نہیں ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    Bawa ji,

    That’s strange. I actually thought you might be pro Ghamidi since the notion that “any Hadith that conflicts with Quran is invalid” is his idealogy. This is why he has been a target of other Islamic sects, he even had to leave Pakistan because of propogating this concept.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26
    خدا مذہب سے نہیں نکلا بلکہ خدا کے تصور سے مذاہب پیدا ہوئے ہیں اب اگر آپ نے مذہب پر مکالمہ کرنا ہے تو وجود خدا کو مان کر ہی بات آگے بڑھ سکتی ہے، اب اس میں کیا اِر ریشنل یا غیر منطقی ہے؟ اگر کوئی ماخذ و منبع کا ہی انکار کرتا ہے تو اس کے پاس کیا عقلی یا اخلاقی جواز ہے کہ وہ سورس سے بہنے والی دھارا میں کنارے پر بیٹھ کر پتھر پھینکتا رہے؟ :thinking: :thinking: :doh:

    چلبل جی

    اسکا جواب اویس نے شاید خود دے دیا تھا۔

    انکا کہنا ہے کہ آپ پہلے خدا کی ذات پہ ایمان لائیے اوراسکے بعد اسکے احکامات کی ریشنیلیٹی پہ سوال اٹھائیے۔حالانکہ ریشنیلیٹی سوالوں کے جواب پانے کے بعد خدا کی ذات پر ایمان لانے میں پنہاں ہے ۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27

    Your ignorance knows no bounds. You haven’t studied Islam more than a grade 6 level Islamiat. Global politics and Zia’s thirst for power aside, Zia was staunch Islamist, he really believed in the supremacy of Islam. Blasphemy law is not his invention but rather a part of Islamic law.

    Blasphemy against Prophet is punishable by death across all sects of Islam. Prophet, the mercy to the universe did not spare anyone who insulted him. Even on the day of the conquest of Makkah, when general pardon was announced for all, few people were killed who had earlier insulted the beloved Prophet. One was even clinging to the cover of Kaaba, begging for mercy but he wasn’t spared. Any violence in Kaaba was hitherto forbidden but it did not stop the Prophet from issuing direct orders of these killings. https://quranx.com/Hadith/Bukhari/USC-MSA/Volume-3/Book-29/Hadith-72/

    گلٹی اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔ تبھی ایسے کہہ رہا ہے۔ اسلام میں ایسی بے شمار مستند احادیث موجود ہیں جن میں سرکاررحمت دو عالم نے “گستاخ ” یا “گستاخہ” کو قتل کروایا یا قتل کرنے کی حوصلہ افزائی فرمائی۔۔ سرکار رحمت دو عالم کی ایک روایت ملاحظہ ہو۔۔

    ايك اندھے كى ام ولد ( لونڈى ) تھى جو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر سب و شتم اور توہين كرتى تھى، اس نے اسے ايسا كرنے سے منع كيا ليكن وہ نہ ركى، اور وہ اسے ڈانٹتا ليكن وہ باز نہ آئى.راوى كہتے ہيں: ايك رات جب وہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى توہين كرنے لگى اور سب و شتم كيا تو اس اندھے نے خنجر لے كر اس كے پيٹ پر ركھا اور اس پر وزن ڈال كر اسے قتل كر ديا، اس كى ٹانگوں كے پاس بچہ گرگيا، اور وہاں پر بستر خون سے لت پت ہو گيا، جب صبح ہوئى تو اس كا ذكر رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے كيا گيا اور لوگ جمع ہو گئے تو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:” ميں اس شخص كو اللہ كى قسم ديتا ہوں جس نے بھى يہ كام كيا ہے اس پر ميرا حق ہے وہ كھڑا ہو جائے، تو وہ نابينا شخص كھڑا ہوا اور لوگوں كو پھلانگتا اور لڑكھڑاتا ہوا نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے سامنے بيٹھ گيا اور كہنے لگا: اے اللہ تعالى كے رسول صلى اللہ عليہ وسلم ميں اس كا مالك ہوں! وہ آپ پر سب و شتم اور آپ كى توہين كيا كرتى تھى، اور ميں اسے روكتا ليكن وہ باز نہ آتى، ميں اسے ڈانٹتا ليكن وہ قبول نہ كرتى، ميرے اس سے موتيوں جيسے دو بيٹے بھى ہيں اور وہ ميرے ساتھ بڑى نرم تھى، رات بھى جب اس نے آپ كى توہين كرنا اور سب و شتم كرنا شروع كيا تو ميں نے خنجر لے كر اس كے پيٹ ميں ركھا اور اوپر وزن ڈال كر اسے قتل كر ديا.تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:خبردار گواہ رہو اس كا خون رائيگاں ہے اس كى كوئى قدر و قيمت نہيں ۔(سنن ابو داود،  4361 )۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28

    Your ignorance knows no bounds. You haven’t studied Islam more than a grade 6 level Islamiat. Global politics and Zia’s thirst for power aside, Zia was staunch Islamist, he really believed in the supremacy of Islam. Blasphemy law is not his invention but rather a part of Islamic law.

    Blasphemy against Prophet is punishable by death across all sects of Islam. Prophet, the mercy to the universe did not spare anyone who insulted him. Even on the day of the conquest of Makkah, when general pardon was announced for all, few people were killed who had earlier insulted the beloved Prophet. One was even clinging to the cover of Kaaba, begging for mercy but he wasn’t spared. Any violence in Kaaba was hitherto forbidden but it did not stop the Prophet from issuing direct orders of these killings. https://quranx.com/Hadith/Bukhari/USC-MSA/Volume-3/Book-29/Hadith-72/

    جرنل ضیاءالحق اسلامی ملا تھا لیکن مغربی طاقتوں کے ساتھ مل کرافغان میں کام کرتا تھا ۔۔۔۔ لشکر اور طا لبان بنا تا تھا ۔۔۔۔

    انہیں طا قتوں کے لیئے جو تمہارے ما ئی با پ ہیں ۔۔۔۔

    اس حساب سے میں جرنل ضیا۴الحق کو ۔۔۔۔ ملحدوں کے حصے میں ڈالتا ہوں ۔۔۔۔

    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #29
    Printed literature reaches limited hands, and always some expert religious hand put together those writings. In the case of the internet, everyone publishes their opinion on whether they have no religious knowledge, little more and infinite. This opens the doors of several opinions out of which valid ones are hard to find. Islam is now at its biggest challenge to check it with logic by religious and nonreligious people. I think the product will come out a more refined and much better than Mullah expressed backward point of view. I think it will prepare a modern, open and thoughtful Muslim class. It may bring a few hard-line negaters like BlackSheep and Zinda Rud, but I believe their number will be fairly low. Islam does not contradict modern values and concepts, and therefore no one can call it an obsolete religion. We all should welcome everyone’s opinion; however, we should be aware of some people always try to drag to no believe grounds (Blacksheep, for example). Zinda Rood

    Islam absolutely contradicts modern values. It has a sense of morality which belongs in prehistoric Arabia. I can give you countless examples of these contradictions if you like.

    Orthodoxy and conservatism is the halmark of Islam. It’s like a sting in a snake, or teeth in a lion, once you take that out, it becomes somewhat useless.

    Rationality and logic is the death of belief and dogma. Islam will still exist but it will only be fraction of its former self, especially with regards to  the role it plays in the daily lives of Muslims.

    https://www.facebook.com/100009407221983/posts/2569522816704601/

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #30
    جرنل ضیاءالحق اسلامی ملا تھا لیکن مغربی طاقتوں کے ساتھ مل کرافغان میں کام کرتا تھا ۔۔۔۔ لشکر اور طا لبان بنا تا تھا ۔۔۔۔ انہیں طا قتوں کے لیئے جو تمہارے ما ئی با پ ہیں ۔۔۔۔ اس حساب سے میں جرنل ضیا۴الحق کو ۔۔۔۔ ملحدوں کے حصے میں ڈالتا ہوں ۔۔۔۔

    The point still is that in Islam, blasphemy of Prophet is punishable by death.

    Prior to 1974, Alcohol was not prohibited in Pakistan. Bhutto introduced it, does that mean Alcohol was allowed in Islam before that? You don’t make any sense.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31
    چلبل جی اسکا جواب اویس نے شاید خود دے دیا تھا۔

    نہیں، چوہدری صاب، اس نے جواب نہیں دیا بلکہ پوری تحریر میں یہی ایک جملہ ہے جو اس نے بطور دلیل یوز کیا ہے باقی تو ساری بھڑاس ہے

    اسلئے میں نے صرف اسی پر کمنٹ کیا

    خدا اور مذہب الگ الگ تصورات ہیں

    خدا عقل سے ماوراء ایک تصور ہے جس کے وجود یا عدم کی مادی دلیل مومن منکر دونوں کے پاس نہیں ہے مومن کیلئے یہ ایک احساس ہے جو بہت سوں کیلئے یقین کی شکل اختیار کر لیتا ہے

    مذہب چاہے آسمانی ہو یا زمینی، وجودِ خدا کے اقرار پر قائم ہوتا ہے

    اب ایک شخص کے اندر اگر ایک احساس ہی گم یا کم ہے تو وہ اس احساس پر کھڑی ہونے والی عمارت یا نظام کو کیسے اپریشی ایٹ کر سکتا ہے؟

    :) :)

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32

    مسئلہ یہ ہے کہ ہر مذہب کا اپنا (شخصی) خدا ہے، آپ ایک مذہب کے خدا کو چھوڑ کر دوسرے مذہب کے خدا کو ماننے لگتے ہیں تو آپ کے لئے احکامات تبدیل ہوجاتے ہیں، جب کوئی مذہبی شخص کہتا ہے کہ پہلے خدا پر ایمان لاؤ تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ تخلیق کائنات کے پیچھے کسی ممکنہ قوت کے وجود کو تسلیم کرلو، بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہمارے برینڈ والے خدا پر یقین لے آؤ ۔

    :)  یہ تو اور بھی اچھی بات ہے کہ آپ کے پاس چوائس ہے

    خیر ۔ ۔ ۔ ۔ آپ بات کو کمپیریٹو ریلیجن کی ڈومین میں لے جا رہے ہیں جبکہ میرا سادہ سا نقطہ خدا کو مذہب سے الگ کر کے دیکھنے سے متعلق ہے

    آپ قوت کو تسلیم کر لیں اس کا نام اللہ، بھگوان، گاڈ یا خدا کچھ بھی رکھ لیں، تصورِ خدا کی تھوڑی سی بھی سوجھ بوجھ رکھنے والے کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33

    Islam absolutely contradicts modern values. It has a sense of morality which belongs in prehistoric Arabia. I can give you countless examples of these contradictions if you like.

    Orthodoxy and conservatism is the halmark of Islam. It’s like a sting in a snake, or teeth in a lion, once you take that out, it becomes somewhat useless.

    Rationality and logic is the death of belief and dogma. Islam will still exist but it will only be fraction of its former self, especially with regards to the role it plays in the daily lives of Muslims.

    Please provide some examples……Thanks

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34

    Bawa ji,

    That’s strange. I actually thought you might be pro Ghamidi since the notion that “any Hadith that conflicts with Quran is invalid” is his idealogy. This is why he has been a target of other Islamic sects, he even had to leave Pakistan because of propogating this concept.

    زیڈ بھائی جی

    میرا پرو غامدی ہو کر کالی بھیڑ بننے کا نہ پہلے کوئی ارادہ تھا اور نہ ہی اب ہے

    :)

    پاکستان میں تو ہر فرقہ دوسرے فرقے کو اور ہر مولوی دوسرے مولوی کو ٹارگٹ کرتا ہے

    مجھے نہیں لگتا ہے کہ غامدی کو اس لیے پاکستان چھوڑنا پڑا تھا کیونکہ وہ قران سے متصادم احادیث کو نہیں مانتا تھا، کوئی اور وجہ ہو سکتی ہے

    قران پاک کو تو سب مسلمان سپریم کتاب مانگتے ہیں. اس میں لکھے گئے ایک ایک حرف پر صدق دل سے یقین رکھنا انکا جزو ایمان ہے. یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی مسلمان ایسی کسی حدیث کو مان لے جو قران میں لکھی گئی کسی بات سے متضاد ہو؟

    محدثین تو خود کہتے ہیں کہ انکی کوئی حدیث قران سے متصادم ہو تو اسے اٹھا کر پرے پھینک دیں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    زیڈ بھائی جی میرا پرو غامدی ہو کر کالی بھیڑ بننے کا نہ پہلے کوئی ارادہ تھا اور نہ ہی اب ہے :) پاکستان میں تو ہر فرقہ دوسرے فرقے کو اور ہر مولوی دوسرے مولوی کو ٹارگٹ کرتا ہے مجھے نہیں لگتا ہے کہ غامدی کو اس لیے پاکستان چھوڑنا پڑا تھا کیونکہ وہ قران سے متصادم احادیث کو نہیں مانتا تھا، کوئی اور وجہ ہو سکتی ہے قران پاک کو تو سب مسلمان سپریم کتاب مانگتے ہیں. اس میں لکھے گئے ایک ایک حرف پر صدق دل سے یقین رکھنا انکا جزو ایمان ہے. یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی مسلمان ایسی کسی حدیث کو مان لے جو قران میں لکھی گئی کسی بات سے متضاد ہو؟ محدثین تو خود کہتے ہیں کہ انکی کوئی حدیث قران سے متصادم ہو تو اسے اٹھا کر پرے پھینک دیں

    باوا بھائی آپ کو معلوم ہے پاکستان میں مولوی روشن خیال مسلمان مفکر کا کیا حشر کرتے ہیں تو میرا خیال ہے غامدی صاحب ڈر کر بھاگے ہیں اور اب جتنے زیادہ فتوے نما بیان دے چکے ہیں اب وہ پاکستان جائیں گے بھی نہیں – لگتا ہے انٹرنیٹ کی بہار آنے سے مولوی ازم ہمارے ملک میں ائستہ ائستہ ختم ہو گا اور کچھ سال بھد غامدی صاحب جیسے لوگ پاکستان میں عام ملیں گے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36
    :) یہ تو اور بھی اچھی بات ہے کہ آپ کے پاس چوائس ہے خیر ۔ ۔ ۔ ۔ آپ بات کو کمپیریٹو ریلیجن کی ڈومین میں لے جا رہے ہیں جبکہ میرا سادہ سا نقطہ خدا کو مذہب سے الگ کر کے دیکھنے سے متعلق ہے آپ قوت کو تسلیم کر لیں اس کا نام اللہ، بھگوان، گاڈ یا خدا کچھ بھی رکھ لیں، تصورِ خدا کی تھوڑی سی بھی سوجھ بوجھ رکھنے والے کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا

    میری نظر میں ایک ڈی اِسٹ اور ایک ملحد / اگناسٹک میں عملی اعتبار سے کوئی فرق نہیں ہوتا۔ ایک ڈی اِسٹ خدا کو مذہب سے الگ کرکے دیکھتا ہے، وہ مذہب کو نہیں مانتا لیکن خدا کو مانتا ہے۔ ڈی اِزم کے مطابق خدا وجود تو رکھتا ہے، مگر وہ دنیا کو بنا کر الگ تھلگ ہوگیا ہے، وہ کائنات کے نظام یا انسانی زندگیوں میں دخیل نہیں ہوتا۔  ایک ڈی اِسٹ خدا کے وجود پر یقین رکھنے کے باوجود عملاً ملحد ہی کی طرح ہوتا ہے، کیونکہ وہ بھی کسی خدائی ضابطہ حیات سے انکار کرتا ہے۔  اس سے آپ بخوبی سمجھ سکتے ہیں کہ خدا کو مذہب سے الگ کرکے ماننے میں اور سرے سے نہ ماننے میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37

    میری نظر میں ایک ڈی اِسٹ اور ایک ملحد / اگناسٹک میں عملی اعتبار سے کوئی فرق نہیں ہوتا۔ ایک ڈی اِسٹ خدا کو مذہب سے الگ کرکے دیکھتا ہے، وہ مذہب کو نہیں مانتا لیکن خدا کو مانتا ہے۔ ڈی اِزم کے مطابق خدا وجود تو رکھتا ہے، مگر وہ دنیا کو بنا کر الگ تھلگ ہوگیا ہے، وہ کائنات کے نظام یا انسانی زندگیوں میں دخیل نہیں ہوتا۔ ایک ڈی اِسٹ خدا کے وجود پر یقین رکھنے کے باوجود عملاً ملحد ہی کی طرح ہوتا ہے، کیونکہ وہ بھی کسی خدائی ضابطہ حیات سے انکار کرتا ہے۔ اس سے آپ بخوبی سمجھ سکتے ہیں کہ خدا کو مذہب سے الگ کرکے ماننے میں اور سرے سے نہ ماننے میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے۔۔

    میں اسے ٹرمینالوجیز کا مسئلہ سمجھتا ہوں مختلف گروپس اپنے بیلیف سسٹمز کیلئے مختلف ٹرمینالوجی یوز کرتے ہیں

    مذہبی لٹریچر ڈی اسٹ کیلئے بیلیور یا مومن کی اصطلاح یوز کرتا ہے اور ایتھیسٹ کیلئے نان بیلیور یا منکر یا کافر کی

    مومن اور منکر دو بلکل الگ الگ نظری اور علمی پوزیشنز ہیں جن کے الگ الگ اطلاقی اور عملی مضمرات ہیں

    جس موقف کو انسان تسلیم نہ کرتا ہو یا اس میں یقین نہ رکھتا ہو اس کے بارے میں سپیکولیٹ کرنا تھوڑا خطرناک ہو سکتا ہے

    :) :)

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    میں اسے ٹرمینالوجیز کا مسئلہ سمجھتا ہوں مختلف گروپس اپنے بیلیف سسٹمز کیلئے مختلف ٹرمینالوجی یوز کرتے ہیں مذہبی لٹریچر ڈی اسٹ کیلئے بیلیور یا مومن کی اصطلاح یوز کرتا ہے اور ایتھیسٹ کیلئے نان بیلیور یا منکر یا کافر کی مومن اور منکر دو بلکل الگ الگ نظری اور علمی پوزیشنز ہیں جن کے الگ الگ اطلاقی اور عملی مضمرات ہیں جس موقف کو انسان تسلیم نہ کرتا ہو یا اس میں یقین نہ رکھتا ہو اس کے بارے میں سپیکولیٹ کرنا تھوڑا خطرناک ہو سکتا ہے :) :)

    مذہبی لغت میں بیلیور یا مومن کے لفظ کا جو مفہوم ہے، وہ ڈی اسٹ سے قطعی مختلف ہے۔۔ خیر چلیے ہم ٹرمنالوجیز کو ایک طرف رکھ دیتے ہیں۔ میری نظر میں اگر مذہب کو الگ کردیا جائے تو خدا کے وجود کا  کوئی ایسا تصور  یا مفہوم نہیں بچتا جو انسانی زندگی پر کسی بھی طرح اثر انداز ہوسکے۔۔میں آپ سے سوال پوچھتا ہوں کہ ایک شخص جو مذاہب کو نہ مانتا ہو، مگر خدا کو مانتا ہو، کیا وہ اپنی زندگی گزارنے میں ویسے ہی آزاد نہیں ہے جیسے ایک منکرِ خدا۔۔؟ کیونکہ ضابطہ حیات یا گائیڈ لائنز صرف مذہب دیتا ہے، مذہب کو الگ کردیا تو کسی انسان کیلئے کوئی گائیڈ لائن نہیں، بھلے آپ خدا کو مانتے رہو۔ آپ اپنی زندگی اپنے رولز کے حساب سے گزارنے میں آزاد ہو۔۔ مزید برآں بغیر مذہب کے خدا کے وجود پر ایمان رکھنے والا شخص کسی قسم کی خدائی جوابدہی سے بھی خود کو بری الذمہ سمجھنے میں بعینہ ایک منکرِ خدا کی طرح حق بجانب ہے، کیونکہ جب کوئی ضابطہ حیات ہی نہیں دیا، کوئی ہدایت نامہ جاری نہیں کیا تو جواب دہی کا کیا سوال۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
     جس موقف کو انسان تسلیم نہ کرتا ہو یا اس میں یقین نہ رکھتا ہو اس کے بارے میں سپیکولیٹ کرنا تھوڑا خطرناک ہو سکتا ہے :) :)

    ویسے آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ بندہ اس مقام سے بھی کبھی گزرا ہے۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #40
    Please provide some examples……Thanks

    There are numerous examples for instance work place. A namahram woman and man cannot work together according to Islam. Islam provides a rather interesting solution for this problem, a male coworker can suckle the breast of his female co workers and ingest their breast milk so that they become his mahram. :doh:

    A muslim has to pray five times a day, this is impossible in a modern day society where productivity at work is really important. And also the Jummah prayer, that is another time off needed unnecessarily.

    The children’s education is another big issue for Muslims, you can’t send them to regular schools where they will learn evolution, critical thinking, etc. which is completely forbidden in Islam.

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 68 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi