Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 152 total)
  • Author
    Posts
  • Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #121
    Ghost Protocol

    To be honest, I think you are over compensating for your bias. Imran khan doesn’t have the political acumen you have credited him with.

    I think the biggest advantage Imran khan has is his luck. He has been very lucky i.e. if Benazir was alive today, Imran would have had very limited scope in politics. Her death caused a political vacuum in Pak politics which was filled by Imran Khan.

    Similarly, Panama scandal of Nawaz sharif was the main reason of Nawaz Sharif’s demise. Again, proving to be a huge free toss for Imran khan.

    He is brave, daring and persistent but his lack of political acumen and over reliance on advisors is a big minus.

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #122

    عمران نے پاکستان کےناموارسیاستدانوں کو تگنی کا ناچ ناچہ دیا ۔۔۔ان کو اقتدار تو ایک طرف اپنی جان و مال کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔جو بھی ہوا اچھا ہوا

    ۔۔۔جس بے شرمی سے یہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہے تھے ان کے ساتھ اس سے بھی بدتر ہونا چاھیے تھا ۔۔۔عمران دی گریٹ ۔۔۔۔۔

    نامورسیا ستدان اپنی باری لے چکے ہیں اور تین سال بعد الیکشن میں نئی باری لینے واپس آ جا  ئیں گے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔تگنی کا ناچ نہیں ہے یہ ان کی روٹین ۔۔۔۔ باری باری ۔۔۔۔ حکومت ہے۔۔۔۔۔

    تگنی کا ناچ تو عمران خان ۔۔۔۔ نے دراصل ۔۔۔۔ خاور ما نیکا ۔۔۔۔ کو نچا یا  ہے ۔۔۔۔۔۔ جس کے گھر کی عورت لے کر فرار ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #123
    جی گھوسٹ بھائی اب اس ایک ہی نقطے پر بات ہو گی – آپ نے خان کو چالاک اور زیرک سیاستدان قرار دیا ہے – خان کے ڈیمانڈ سو سیٹیں تھیں اور مشرف صرف تین چار پر راضی تھا کیا چالاک سیاست دان ایک فوجی مشرف کو بیس پچیس سیٹوں پر قائل نہیں کر سکتا تھا ؟ سیاست خان کا شوھبہ تھا مشرف کا نہیں اور ہر لیں دین کی بحث میں ایک مڈل گراؤنڈ ہوتی ہے جس پر دونوں پارٹیاں راضی ہوتی ہیں – خان اپنی سو سیٹوں پر اکڑا رہا اور کوئی مڈل گراؤنڈ قبول نہ کی اور اگر مشرف تین چار سیٹوں سے اگے بڑھا ہی نہیں تو خان چالاک اور زیرک سیاست دان کیسے ہو گیا ؟ یاد رہے آپ کے تھریڈ کا بنیادی نقطہ ہی یہ ہے کہ خان ایک چالاک اور زیرک سیاستدان ہے – چالاک اور زیرک تو چودھری تھے جن کی ذاتی حیثیت دس سیٹوں سے زیادہ کی نہیں تھی مگر انہوں نے مشرف سے پورا اقتدار لے لیا اور ق لیگ پر بھی قبضہ کر لیا جس میں اور نامی گرامی سیاست دان بھی تھے –

    اعوان بھائی،
    ایک تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے کوشش کرکے اپنے آپ کو اس نکتہ تک محدود رکھا .لہذا یہ بات ثابت ہوگئی کہ آپ کوشش کریں تو قابو میں رکھ سکتے ہیں.
    اب یہ بات تو سامنے آگئی ہے کہ بیس پچیس نشستوں کا نظریہ آپ کی ذہنی پیداوار ہے اسکا خان کے ارادوں یا مشرف کی آفر سے کویی تعلق نہیں ہے .
    آپ کی اس ذہنی اختراع پر مبنی تھیوری کا جواب میں اپنے پچھلے جواب میں لکھ چکا ہوں

    اب اگر آپ کی اس تھیوری / مفروضہ پر کچھ دیر کے لئے یقین بھی کرلیا جائے کہ مشرف کے ساتھ انتہائی محدود نشستوں کے ساتھ خان اگر اقتدار میں شرکت کرلیتا تو آگے چل کر اس کی پارٹی بڑھ سکتی تھی، اگر یہ بات درست ہوتی تو چودھریوں نے مشرف کا ساتھ دیکر کونسا تیر مارلیا جو عمران مارلیتا؟ بلکہ ریکارڈ گواہ ہے کہ جس جس نے مشرف کا سیاسی ساتھ دیا اس کی سیاست سکڑ تو گئی مگر پھیلی نہیں . مشرف کے بعد لگا تار تین حکومتیں ان جماعتوں نے بنائی ہیں جو مشرف کی مخالف تھیں لہذا اپنی تمام تر عمدہ سیاسی سمجھ بوجھ کے باوجود آپ کی تھیوری میں دم نظر نہیں آرہا .

    اس میں ایک دو جملے اور مزید اضافہ کرلیں. آپ کی سوچ کے مطابق چوہدری جو کہ سیاست کے پرانے کھلاڑی اور موقع پرست بھی ہیں اور انہوں نے موقع سے فائدہ بھی اٹھایا جبکہ عمران نے موقع ضائع کیا. تو آج وہ کہاں کھڑے ہیں اور عمران ایک نشست سے کہاں سے کہاں پہنچ گیا عمران کے پاس تین صوبائی اور وفاقی حکومت ہے جبکہ چوہدری محض پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ تک محدود ہو گئے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #124
     He has been very lucky i.e. if Benazir was alive today, Imran would have had very limited scope in politics. Her death caused a political vacuum in Pak politics which was filled by Imran Khan. Similarly, Panama scandal of Nawaz sharif was the main reason of Nawaz Sharif’s demise. Again, proving to be a huge free toss for Imran khan. He is brave, daring and persistent but his lack of political acumen and over reliance on advisors is a big minus.

    زیڈ بھائی صاحب،
    چچا غالب کافی عرصہ پہلے گئے ہیں کہ

    ہُوا جب غم سے یوں بے حِس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
    نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
    ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا، پر یاد آتا ہے
    وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا

    قسمت کا دھنی ہونے والی بات درست ہے مگر قسمت کے دھنی میں اور آپ کیوں نہیں ہیں؟ انگریزی میں کہتے ہیں کہ

    Fortune favors the brave.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #125
    اصل میں عمران خان کی بات کو ہماری عوام سنجیدہ نہی لیتی ، ورنہ یہ قوم کی تقدیر بدل دیتا

    میری نظر سے بھی یہ ویڈیو گزری تھی اور سوچ رہا تھا کہ موضوع کے اعتبار سے بلکل فٹ ویڈیو ہے سو شل میڈیا پر لوگ اسکا مذاق اڑا رہے ہیں کہ کتنا بیوقوف ہے اور خراب یاداشت ہے
    مگر یہ ایک ٹیپیکل کون مین ان ایکشن والی ویڈیو ہے اسکو بخوبی اندازہ ہے کہ اس نے پہلے کیا کہا تھا اور اب کیا کہ رہا ہے اب چونکہ اسکو صاف نظر آرہا ہے کہ بندھ ٹوٹ چکے ہیں اور طوفان آچکا ہے تو اس نے لوگوں کو الزام دینا شروع کردیا ہے کہ آپ نے احتیاط نہیں کی لہذا آپ ہی قصور وار ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #126

    عمران نے پاکستان کےناموارسیاستدانوں کو تگنی کا ناچ ناچہ دیا ۔۔۔ان کو اقتدار تو ایک طرف اپنی جان و مال کے لالے پڑے ہوئے ہیں 

    Agreed

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #127
    گھوسٹ بھائی سیاست دو جمع دو چار نہیں ہوتی اس میں بہت سی باتیں تجزیے کی بنیاد پر اخذ کی جاتی ہیں – جب خان اپنی سیاسی حیثیت بنانے کی کوشش کر رہا تھا تو چودھری شجاعت جو ق لیگ کا سربراہ تھا اسے پارلیمانی سیاست میں آئے اکیس سال ہو چکے تھے اور وہ انیس سو اکاسی سے ممبر اسمبلی اور کئی بار وفاقی وزیر رہ چکا تھا جبکے اس وقت تک خان ایک بار بھی اسمبلی نہیں جا سکا تھا – چودھری شجاعت نے اپنی سیاسی کیریئر کا اختتام بطور وزیر اعظم تھوڑے دنوں کے لئے اور حکمران ق لیگ کے سربراہ کے طور پر کیا – اس کے بھد صحت بڑھاپا یا جو بھی وجہ ہو وہ الیکشن نہیں لڑا ہاں سینٹ کا رکن رہا مگر کبھی بھی وہ سیاست میں پہلے کی طرح ایکٹو نہیں رہا – آج چالیس سال کی کامیاب سیاست کے بھد وہ ریٹائر ہے جس میں وزیر سے لے کر وزیر اعظم اور بھائی پرویز الہی کو پانچ سال کے لئے وزیر اعلیٰ بنانا تک شامل ہے – آج وہ کہاں اور خان کہاں سے پہلے یہ دیکھ لیں کون کب سیاست میں آیا اور کتنا پرانا کھلاڑی ہے – جب آپ حالات و واقعات کو بحد میں دیکھ کر کڑیاں ملاتے ہیں تو موجودہ کامیاب آدمی کا ہر قدم آپ کو کامیابی کی طرف ایک قدم لگتا ہے لیکن دوسرے دھرنے کی ناکامی کے بھد اگر نواز اسٹیبلشمنٹ صلح ہوتی تو آپ کہتے خان کی ناکامی کا آغاز پہلے دھرنے سے ہوا اور دوسرے دھرنے نے اس کی ناکامی میں آخری کیل ٹھونک دیا – خان کو اس بات کا کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ اس نے بائیس سال ہمت نہیں ہاری اور اتنی لمبی مشقت میں قسمت آپ کو ایک دو موقعے ضرور دیتی ہے جو خان کو ملے اور آج وہ وزیر اعظم ہے – آپ اس بات پر کسی ایک بلاگر کو بھی قائل نہیں کر سکے کہ خان شاطر سیاست دان ہے چاھے وہ نون لیگ کے ہوں، شیرازی اور شامی صاحب جیسے غیر جانبدار ، مومن جیسے فوجی حامی یا زیڈ اور نادان جیسے تحریک انصاف کے حامی – آپ کو بھی اس تھریڈ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہو گا مجھے بھی ملا – آپ کا شکریہ آپ نے اتنا اچھا تھریڈ شروع کیا اور یہ تھریڈ بہت کامیاب رہا – ویک اینڈ اس تھریڈ پر اچھا گزرا دوسرے فورم پر جانے کی ضرورت نہیں پڑی -ایسے ہی سیاست پر بحث کرتے رہیں ہمیں آپ سے آپ کو دوسرے بلاگرز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا –
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #128

    میں آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #129
    میں آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں

    جی میں نے یہ بات نہیں کی کہ آپ عمران خان کے ساتھ کھڑی نہیں ہے بلکے یہ کہا ہے کہ آپ اور زیڈ صاحب جو تحریک انصاف کے حامی ہیں انہوں نے بھی اس بات کا اقرار نہیں کیا کہ خان صاحب ایک چالاک اور شاطر سیاست دان ہیں – زیڈ صاحب نے اپنی پوسٹ میں خان صاحب کو قسمت کا دھنی تو مانا ہے لیکن شاطر سیاست دان ماننے سے انکاری ہیں – اصل میں گھوسٹ صاحب ، خان صاحب کو کون آرٹسٹ کے طور پر دیکھ رہے ہیں اور ایک کون آرٹسٹ اپنی چالاکی اور ہوشیاری سے دوسروں کو جان بوجھ کر بیوقوف بنا کر اقتدار یا دولت جو بھی اسے درکار ہے وصول کرتا ہے – میرا خیال ہے اب آپ گھوسٹ صاحب کو اپنی پارٹی کا حامی دیکھنا پسند نہیں کریں گی –

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130
    نامورسیا ستدان اپنی باری لے چکے ہیں اور تین سال بعد الیکشن میں نئی باری لینے واپس آ جا ئیں گے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔تگنی کا ناچ نہیں ہے یہ ان کی روٹین ۔۔۔۔ باری باری ۔۔۔۔ حکومت ہے۔۔۔۔۔ تگنی کا ناچ تو عمران خان ۔۔۔۔ نے دراصل ۔۔۔۔ خاور ما نیکا ۔۔۔۔ کو نچا یا ہے ۔۔۔۔۔۔ جس کے گھر کی عورت لے کر فرار ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    عمران خان نے خاور مانیکا کو کیا تگنی کا ناچ نچایا ہے؟

    تگنی کا ناچ تو خاور مانیکا نے عمران خان کو نچایا ہے. تیس سال پرانی دھکا سٹارٹ گاڑی عمران خان کے متھے مار کر خود زیرو میٹر گاڑی گھر لے آیا ہے

    ذرا سوچیں کہ جب پنکی پیرنی جی کے نواسے نواسیاں عمران خان کو نانا ابّو کہتے ہونگے تو عمران خان پر کیا بیتتی ہوگی؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #131
    Agreed

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    مومن بھائی نے آپکو لا جواب کر دیا ہے

    :bigsmile:

    اب آپ کے پاس ان سے متفق ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا

    :lol: :hilar:

    مومن

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #132
    گھوسٹ بھائی سیاست دو جمع دو چار نہیں ہوتی اس میں بہت سی باتیں تجزیے کی بنیاد پر اخذ کی جاتی ہیں – جب خان اپنی سیاسی حیثیت بنانے کی کوشش کر رہا تھا تو چودھری شجاعت جو ق لیگ کا سربراہ تھا اسے پارلیمانی سیاست میں آئے اکیس سال ہو چکے تھے اور وہ انیس سو اکاسی سے ممبر اسمبلی اور کئی بار وفاقی وزیر رہ چکا تھا جبکے اس وقت تک خان ایک بار بھی اسمبلی نہیں جا سکا تھا – چودھری شجاعت نے اپنی سیاسی کیریئر کا اختتام بطور وزیر اعظم تھوڑے دنوں کے لئے اور حکمران ق لیگ کے سربراہ کے طور پر کیا – اس کے بھد صحت بڑھاپا یا جو بھی وجہ ہو وہ الیکشن نہیں لڑا ہاں سینٹ کا رکن رہا مگر کبھی بھی وہ سیاست میں پہلے کی طرح ایکٹو نہیں رہا – آج چالیس سال کی کامیاب سیاست کے بھد وہ ریٹائر ہے جس میں وزیر سے لے کر وزیر اعظم اور بھائی پرویز الہی کو پانچ سال کے لئے وزیر اعلیٰ بنانا تک شامل ہے – آج وہ کہاں اور خان کہاں سے پہلے یہ دیکھ لیں کون کب سیاست میں آیا اور کتنا پرانا کھلاڑی ہے – جب آپ حالات و واقعات کو بحد میں دیکھ کر کڑیاں ملاتے ہیں تو موجودہ کامیاب آدمی کا ہر قدم آپ کو کامیابی کی طرف ایک قدم لگتا ہے لیکن دوسرے دھرنے کی ناکامی کے بھد اگر نواز اسٹیبلشمنٹ صلح ہوتی تو آپ کہتے خان کی ناکامی کا آغاز پہلے دھرنے سے ہوا اور دوسرے دھرنے نے اس کی ناکامی میں آخری کیل ٹھونک دیا – خان کو اس بات کا کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ اس نے بائیس سال ہمت نہیں ہاری اور اتنی لمبی مشقت میں قسمت آپ کو ایک دو موقعے ضرور دیتی ہے جو خان کو ملے اور آج وہ وزیر اعظم ہے – آپ اس بات پر کسی ایک بلاگر کو بھی قائل نہیں کر سکے کہ خان شاطر سیاست دان ہے چاھے وہ نون لیگ کے ہوں، شیرازی اور شامی صاحب جیسے غیر جانبدار ، مومن جیسے فوجی حامی یا زیڈ اور نادان جیسے تحریک انصاف کے حامی – آپ کو بھی اس تھریڈ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہو گا مجھے بھی ملا – آپ کا شکریہ آپ نے اتنا اچھا تھریڈ شروع کیا اور یہ تھریڈ بہت کامیاب رہا – ویک اینڈ اس تھریڈ پر اچھا گزرا دوسرے فورم پر جانے کی ضرورت نہیں پڑی -ایسے ہی سیاست پر بحث کرتے رہیں ہمیں آپ سے آپ کو دوسرے بلاگرز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا –

    اوہ عمران۔۔تیرابیڑا غرق ہو۔۔تیرے ٹیراں تے اگ لگے۔۔توسینتھیا رچی نو پیارا ہوجا۔۔۔۔تو بھی تبلیغی ہو جا۔۔۔۔

    تو نے الطاف کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو  بوریوں بھری لاش بننے سے محروم کر دیا۔۔۔

    تو نے زرداری کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو    ہر ٹھیکے میں ٹین پرسنٹ منافع دینے سے محروم کر دیا۔۔

    تو نے نورے نواز کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کوماڈال ٹاون کی طرح گولیوں سے پھننے سے محروم کر دیا۔۔۔۔

    تو نے ڈیزل کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو  ڈیزل پرمٹ  کے عوض بکنے سے محروم کر دیا۔۔۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #133

    مومن صاحب یہ اقتدار الطاف پارٹی کے مرہون منت نہیں کیا ؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #134

    اوہ عمران۔۔تیرابیڑا غرق ہو۔۔تیرے ٹیراں تے اگ لگے۔۔توسینتھیا رچی نو پیارا ہوجا۔۔۔۔تو بھی تبلیغی ہو جا۔۔۔۔

    تو نے الطاف کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو بوریوں بھری لاش بننے سے محروم کر دیا۔۔۔

    تو نے زرداری کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو ہر ٹھیکے میں ٹین پرسنٹ منافع دینے سے محروم کر دیا۔۔

    تو نے نورے نواز کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کوماڈال ٹاون کی طرح گولیوں سے پھننے سے محروم کر دیا۔۔۔۔

    تو نے ڈیزل کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو ڈیزل پرمٹ کے عوض بکنے سے محروم کر دیا۔۔۔۔

    ۔

    تونے ۔۔۔۔ جہا نگیر ترین کے جہاز پر بیٹھ کر ۔۔۔۔۔۔۔ ریشم ۔۔۔۔ ریما ۔۔۔۔ میرا ۔۔۔۔۔ کی پروفیشنل صلا حیتوں  ۔۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ بھی شرما دیا ۔۔۔۔۔

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #135
    Ghost Protocol To be honest, I think you are over compensating for your bias. Imran khan doesn’t have the political acumen you have credited him with. I think the biggest advantage Imran khan has is his luck. He has been very lucky i.e. if Benazir was alive today, Imran would have had very limited scope in politics. Her death caused a political vacuum in Pak politics which was filled by Imran Khan. Similarly, Panama scandal of Nawaz sharif was the main reason of Nawaz Sharif’s demise. Again, proving to be a huge free toss for Imran khan. He is brave, daring and persistent but his lack of political acumen and over reliance on advisors is a big minus.

    زیڈ صاحب آپ کی پوسٹ پڑھ کر لگا نہیں کسی تحریک انصاف کے سپورٹر کی ہے کیونکے کوئی نہیں مانتا کہ خان دو مرتبہ قسمت کا دھنی رہا – میری آپ کی پوسٹ سے پہلے ہی گھوسٹ صاحب سے یہی بحث ہو رہی تھی کہ بینظر کا مرنا اور زرداری کا پیپلز پارٹی کو تین صوبوں سے ختم کرنا دو ہزار گیارہ کے تاریخی جلسے کی بنیاد بنا – دو ہزار تیرہ کے الیکشن جسے انصافی دھاندلی کا الیکشن کہتے ہیں بلکل غیر جانبدار تھا اس میں فوج نے بھی مداخلت نہیں کی اور کوئی منظم دھاندلی نہیں ہوئی – میں اس وقت پی کے پولیٹکس میں لکھتا تھا اور دعوے سے کہا کہ خان کی تیس پینتیس سے زیادہ سیٹیں نہیں ہیں – لاہور ملتان اور پنڈی اسلام آباد کے علاوہ باقی جگہ پنجاب میں تو کوئی خان کا نام لیوا بھی نہ تھا – دوسرے واقعے یهنی پانامہ لیک کو فوج کے گود لینے کے بحد سارا کام اسٹیبلشمنٹ نے خود کیا اور الیکشن کے بحد جہانگیر ترین نے نمبر پورے کر دئے – میں ایک کریڈٹ خان کو دیتا ہوں جو خان سے کوئی نہیں چھین سکتا کہ اس نے بائیس سال تک ہمت نہیں ہاری حالانکے وہ کبھی بھی کرکٹ میں واپس جا کر بڑا عہدہ لے سکتا تھا یا ویلفئر کے کام میں واپس جا سکتا تھا – جو لمبے عرصے تک ہار نہیں مانتے قسمت انہیں موقعے ضرور دیتی ہے – اس لحاظ سے میں خان کو اتنا لکی نہیں کہوں گا اصل لکی وہ تھے جو بہت تیزی سے سیڑھیاں چڑھے جیسے کہ نواز – نواز مارشل لاء میں بہت جلد سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلیٰ بن گیا اور مارشل لاء ختم ہوتے ہی جلد اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے وزیر اعظم بھی بن گیا –

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #136
    مفّکر اعظم ریاست عسکریہ

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #137
    نہ عمران خان چالاک ہے اور نہ ہی کاٹھ کا الو ، عمران خان سائیں ہے

    دو ہزار دس سے پہلے اور اب کے عمران خان میں بہت فرق ہے ، پہلے والا عمران واقعی میں کچھ کرنا چاہتا تھا اب کا عمران خان تھکا ہوا ، ادھ موا ہے

    عمران خان کو جس چیز پر کنٹرول کرنا چاہئیں ، وہ ان کی زبان ہے ، پرائم منسٹر بننے کے بعد آپ جو بھی بات کرتے ہیں ، قوم آپ کی طرف دیکھتی ہے ، مجھے لگتا ہے عمران خان کو ان کے آس پاس والے لوگ یولیاں مار دیتے ہیں اور یہ بڑھا چڑھا کر آگے بتا دیتے ہیں

    عمران خان کے قوم سے خطاب بھی ایسے ہوتے ہیں جیسے وہ قوم یوتھ سے مخاطب ہو ، یا یونیورسٹی کی کسی تقریب سے

    ان میں مدبرانہ صلاحیتوں کی کمی ہے ، شائد ان کی پوری توجہ دال ملنے پر لگی رہی اور دماغی کمزوری پر توجہ نہ دے سکے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #138
    جی میں نے یہ بات نہیں کی کہ آپ عمران خان کے ساتھ کھڑی نہیں ہے بلکے یہ کہا ہے کہ آپ اور زیڈ صاحب جو تحریک انصاف کے حامی ہیں انہوں نے بھی اس بات کا اقرار نہیں کیا کہ خان صاحب ایک چالاک اور شاطر سیاست دان ہیں – زیڈ صاحب نے اپنی پوسٹ میں خان صاحب کو قسمت کا دھنی تو مانا ہے لیکن شاطر سیاست دان ماننے سے انکاری ہیں – اصل میں گھوسٹ صاحب ، خان صاحب کو کون آرٹسٹ کے طور پر دیکھ رہے ہیں اور ایک کون آرٹسٹ اپنی چالاکی اور ہوشیاری سے دوسروں کو جان بوجھ کر بیوقوف بنا کر اقتدار یا دولت جو بھی اسے درکار ہے وصول کرتا ہے – میرا خیال ہے اب آپ گھوسٹ صاحب کو اپنی پارٹی کا حامی دیکھنا پسند نہیں کریں گی –

    میں اب سیاست پر بات نہیں کرتی ..

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #139
    میں اب سیاست پر بات نہیں کرتی ..

    ۔

    اب اگرآپ لوگ سیا ست پر با ت نہیں کریں گے تو

    ھم بد لے کس سے لیں گے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #140
    Awan

    اعوان بھائی،
    پہلے معزرت کے جواب دینے میں کچھ تاخیر ہویی ، ہویی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا مگر اطمینان کا مقام ہے کہ اتنی بھی تاخیر نہیں ہویی کہ تاریخ بدل جاتی .تو پھر سلسلہ جوڑتے ہیں جہاں سے ٹوٹا تھا .
    ہماری گفتگو ہو رہی تھی کہ مشرف کے ساتھ معاملہ کرنے میں چو ہدریز اور عمران خان میں سے کون زیادہ سیانا ثابت ہوا . آپ نے چو ھدریوں کو سیانا مانا اس کے جواب میں میں نے عرض کی تھی

    آپ کی سوچ کے مطابق چوہدری جو کہ سیاست کے پرانے کھلاڑی اور موقع پرست بھی ہیں اور انہوں نے موقع سے فائدہ بھی اٹھایا جبکہ عمران نے موقع ضائع کیا. تو آج وہ کہاں کھڑے ہیں اور عمران ایک نشست سے کہاں سے کہاں پہنچ گیا عمران کے پاس تین صوبائی اور وفاقی حکومت ہے جبکہ چوہدری محض پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ تک محدود ہو گئے ہیں

    اب آپ نے سیاست ١٠١ کے لیکچر کے بعد فرمایا کہ

    چودھری شجاعت جو ق لیگ کا سربراہ تھا اسے پارلیمانی سیاست میں آئے اکیس سال ہو چکے تھے اور وہ انیس سو اکاسی سے ممبر اسمبلی اور کئی بار وفاقی وزیر رہ چکا تھا جبکے اس وقت تک خان ایک بار بھی اسمبلی نہیں جا سکا تھا – چودھری شجاعت نے اپنی سیاسی کیریئر کا اختتام بطور وزیر اعظم تھوڑے دنوں کے لئے اور حکمران ق لیگ کے سربراہ کے طور پر کیا – اس کے بھد صحت بڑھاپا یا جو بھی وجہ ہو وہ الیکشن نہیں لڑا ہاں سینٹ کا رکن رہا مگر کبھی بھی وہ سیاست میں پہلے کی طرح ایکٹو نہیں رہا – آج چالیس سال کی کامیاب سیاست کے بھد وہ ریٹائر ہے جس میں وزیر سے لے کر وزیر اعظم اور بھائی پرویز الہی کو پانچ سال کے لئے وزیر اعلیٰ بنانا تک شامل ہے – آج وہ کہاں اور خان کہاں سے پہلے یہ دیکھ لیں کون کب سیاست میں آیا اور کتنا پرانا کھلاڑی ہے –

    پہلے تو یہ بتایں کہ یہ ١٩٨١ میں کونسی اسمبلی تھی جسکا چو ھدری صاحب ممبر بنے؟
    اب مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ یہ پیرا آپ چوہدریوں کی سیاسی طور پر نا اہلی بیان کرنے کے لئے لکھ رہے ہیں یا ان کی عمران کے مقابلے میں کامیاب سیاست کا حوالہ دے رہے ہیں؟ چوہدری شجاعت کی سیاسی مفاد پرستی کی معراج جمالی اور شوکت عزیز کے درمیانی عرصہ میں حلالہ کرنے کے لئے وزیر اعظم بننا تھا جسکو پہلے دن سے ہی معلوم تھا کہ اسکا قیام عارضی ہے . اگر اس نظر سے دیکھیں تو شوکت عزیز ان سے بھی بڑا سیاستدان نکلا کہ سیاست میں دھائیوں تک خوار بھی نہیں ہوا اور کئی سال بطور وائزر اعظم کے بھی نکال گیا . اپنے دھائیوں پر محیط کیرئیر کے بعد بھی ان چو ھدریوں کا عوامی مقام کیا ہے ؟ کیا گجرات سے باہر بھی انکا کویی مقام ہے؟ عمران سے اختلافات اپنی جگہ مگر اسکو اور محلاتی سازشوں کے کھلاڑی چوہدریوں کا تقابل بھی سنجیدگی کے ساتھ نہیں کیا جاسکتا

    خان کو اس بات کا کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ اس نے بائیس سال ہمت نہیں ہاری

    آپ کی یہ بات بھی غلط ہے خان نے ہمت بلکل ہاری ہے ٢٠١١ میں جب اس نے اپنے اصولوں ، فلسفے، نظریات اور وعدوں کا سودا اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں کردیا اور اپنے آپ کو صرف اور صرف ایک کٹھ پتلی بن جانے پر راضی کرلیا

    آپ اس بات پر کسی ایک بلاگر کو بھی قائل نہیں کر سکے کہ خان شاطر سیاست دان ہے

    اعوان بھائی ، میں کبھی کسی کو قائل کرنے کے لئے کچھ نہیں لکھتا اس دھاگہ میں میں نے خان کے بارے میں انتہائی منفرد نکتہ نگاہ پیش کیا یہ نہ اسکی تعریف تھی نہ تنقید. سواے اطہر صاحب کے ، تمام ہی نونی بلاگرز کو شاید محسوس ہوا کہ خان کی تعریف ہوگئی ہے تو مخالفت کرنا ضروری ہوگیا تھا. جہاں تک ہمارے انصافی دوستوں کا معاملہ تھا تو انکو شاید محسوس ہوا ہو کہ یہ ایک ٹریپ ہے اور انہوں نے چوہے دان میں چیز دیکھنے کے باوجود داخل ہونے سے احتراز کیا. اگر یہ دوست بھی خان کی چیز دیکھ کر تبدیلی کے چوہے دان سے بچے رہتے تو حقیقی معنوں میں سمجھدار ٹہرتے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 152 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi