Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    علی محمد خان نے غزوۂ ہند کا اعلان کردیا
    آپ کو آخرت میں کون بچائے گا ، نہ نماز نہ حج نہ زکوات!!!
    آپ کو بچائے گا تو صبح صبح اٹھ کر کیا گیا ایک میسیج بچائے گا!!!

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    اگر مذکورہ حدیث کے تناظر میں دیکھا جائے تو بات تو علی محمد خان درست کررہا ہے، اس غزوہ میں جو جو شریک ہوگا، وہ سیدھا جنت میں جائے گا۔۔۔۔ مومنو! کمر کس لو۔۔۔ دنیا چند روزہ ہے، آگے ابدی زندگی ہے، گھر میں جو جو سامان ہے، کلہاڑی، چھری، چاقو، پستول، چمٹا سب اٹھا لو اور ہندوستان پر ٹوٹ پڑو، چودہ سو سال پہلے گواہی آچکی کہ اس جنگ میں فتح مومنین کی ہوگی۔ :cwl: ۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    yeh woh wazeer hai jo har talk show main baat karne pehle darood sharif parhta hai , us ke baad jhoot bolta hai
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    yeh woh wazeer hai jo har talk show main baat karne pehle darood sharif parhta hai , us ke baad jhoot bolta hai

    ایک بار شو میں اس سے کچھ سوال پوچھا گیا تو بات شروع کرنے سے پہلے یہ درود شریف پڑھنا بھول گیا، نتیجتاً اس کے منہ سے سچ نکلنا شروع ہوگیا۔۔ اس نے فوراً اپنی غلطی بھانپ لی اور تھوڑی دیر تھم کر درود شریف پڑھا پھر حسبِ سابق دھنا دھن جھوٹ بولنا شروع ہوگیا۔ :cwl: ۔۔ 

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    اگر مذکورہ حدیث کے تناظر میں دیکھا جائے تو بات تو علی محمد خان درست کررہا ہے، اس غزوہ میں جو جو شریک ہوگا، وہ سیدھا جنت میں جائے گا۔۔۔۔ مومنو! کمر کس لو۔۔۔ دنیا چند روزہ ہے، آگے ابدی زندگی ہے، گھر میں جو جو سامان ہے، کلہاڑی، چھری، چاقو، پستول، چمٹا سب اٹھا لو اور ہندوستان پر ٹوٹ پڑو، چودہ سو سال پہلے گواہی آچکی کہ اس جنگ میں فتح مومنین کی ہوگی۔ :cwl: ۔۔

    جناب یہ ریاست کی لڑائی ہے اس لئے صرف مومنوں پر نہیں جزیہ دینے والوں پر بھی واجب ہے

    آپکے کام آنے کی صورت میں جنت اور جہنم کے درمیان جگہ کا بندوبست کر دیا گیا گے جہاں گرمیوں میں گرم اور سردیوں میں ٹھنڈی ہواؤں کا پورا بندوبست ہو گا

    :bigsmile:

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6

    نہیں جناب۔۔۔ لگتا ہے آپ نے حدیث نہیں پڑھی، یہ جنگ صرف مومنین لڑیں گے کافروں کے ساتھ۔۔۔ اور مرنے کے بعد سیدھا جنت میں جائیں گے۔۔ یہ بات قابلِ  ذکر ہے کہ حدیث میں زیادہ تر مومنوں کے مرنے کا ہی ذکر ہے، یعنی حضور کو حدیث بیان کرتے وقت اندازہ تھا کہ ہندوستان جیسی بڑی طاقت سے ٹکرانا پاکستانی مومنین کو بھاری پڑے گا۔۔ :cwl: ۔۔ 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    نہیں جناب۔۔۔ لگتا ہے آپ نے حدیث نہیں پڑھی، یہ جنگ صرف مومنین لڑیں گے کافروں کے ساتھ۔۔۔ اور مرنے کے بعد سیدھا جنت میں جائیں گے۔۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ حدیث میں زیادہ تر مومنوں کے مرنے کا ہی ذکر ہے، یعنی حضور کو حدیث بیان کرتے وقت اندازہ تھا کہ ہندوستان جیسی بڑی طاقت سے ٹکرانا پاکستانی مومنین کو بھاری پڑے گا۔۔ :cwl: ۔۔

    جناب آپ کے لیے آئی ایس آئی ایس کا ایک علحیدہ گروپ بنا دیں گے آپ حوصلہ تو پکڑیں

    اور رہی بات کہ کون زیادہ مریں گے – ہندوستانی ہی زیادہ مریں گے کیونکہ وہ تعداد میں زیادہ ہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ٹویٹر پر تو شروع بھی ہو گیا ہے

    :serious:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    ایک بار شو میں اس سے کچھ سوال پوچھا گیا تو بات شروع کرنے سے پہلے یہ درود شریف پڑھنا بھول گیا، نتیجتاً اس کے منہ سے سچ نکلنا شروع ہوگیا۔۔ اس نے فوراً اپنی غلطی بھانپ لی اور تھوڑی دیر تھم کر درود شریف پڑھا پھر حسبِ سابق دھنا دھن جھوٹ بولنا شروع ہوگیا۔ :cwl: ۔۔

    :lol: :lol: :lol:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    جناب آپ کے لیے آئی ایس آئی ایس کا ایک علحیدہ گروپ بنا دیں گے آپ حوصلہ تو پکڑیں اور رہی بات کہ کون زیادہ مریں گے – ہندوستانی ہی زیادہ مریں گے کیونکہ وہ تعداد میں زیادہ ہیں

    آئی ایس آئی بیچاری کب سے لڑنے لگی، وہ تو صرف اپنے ملک میں لڑنے جوگی ہے، اور ہندوستانی کفار کو مارنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، اکہتر کی جنگ بھول گئے کیا۔۔۔ ؟ کچھ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ غزوہ ہند والی حدیث اکہتر کی جنگ میں پوری ہوچکی۔۔۔ :cwl: ۔۔ 

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    ٹویٹر پر تو شروع بھی ہو گیا ہے :serious:

    ڈاکٹر شاہد مسعود کے شو میں تو پچھلے دو ہفتوں سے جنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔۔۔ 

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13
    ٹویٹر پر تو شروع بھی ہو گیا ہے :serious:

    ففتھ جنریشن وار ہے ، ٹویٹر پر ہی تو لڑنی ہے

    :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    آئی ایس آئی بیچاری کب سے لڑنے لگی، وہ تو صرف اپنے ملک میں لڑنے جوگی ہے، اور ہندوستانی کفار کو مارنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، اکہتر کی جنگ بھول گئے کیا۔۔۔ ؟ کچھ لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ غزوہ ہند والی حدیث اکہتر کی جنگ میں پوری ہوچکی۔۔۔ :cwl: ۔۔

    بھائی صاحب میں دایش کی بات کر رہا تھا

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    بھائی صاحب میں دایش کی بات کر رہا تھا

    زندہ رود کے (بد) حواس پر آئی ایس آئی ایسی سوار ہے کہ اسے آئی ایس آئی ایس بھی آئی ایس آئی لگتی ہے۔ یہ جب کوئی آئی ایس آئی ایس والا گبھرو جوان اسے پکڑ کر اس کی منڈی پر تکبیر پھیرے گا تب اسے پتہ چلے گا۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    ویسے یہ علی محمد خان کب جارہا ہے کشمیر کے محاذ پر؟؟

    اللہ اسے جلد شہادت کے رتبے سے نوازے ۔ آمین

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    یہ پھدو ایک چینل پر اپنے ارشادات پر تازہ تازہ بیستی کروا بیٹھا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    پاکستانی فوج اور حکومت ٹویٹر پر جہاد کر رہی ہیں اور کشمیری انکا سری نگر میں انتظار کر رہے ہیں

Viewing 19 posts - 1 through 19 (of 19 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward