Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 72 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Source

    سابق رکن قومی اسمبلی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاںبحق ہوگئے ہیں۔

    پولیس کے مطابق علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملہ خیابان غازی میں ان کے گھر کے باہر اس وقت ہوا جب وہ گاڑی سے اتر رہے تھے ۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد زخمی ہوئے ،جن میں علی رضا عابد ی کے والد خالق عابدی بھی شامل ہیں ۔

    ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی تھی ۔

    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لے کر آئی جی سندھ کلیم امام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    اللہ تعالیٰ مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    A very gentle, kind, educated ,hardworking and a true political worker and Haq Parast.

    His last tweet- 4hrs ago

    Another tweet- 9 hrs before.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ادھر پرسوں پی اس پی کے بھی دو کارکن مار دئیے گئے جبکہ کچھ زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی کارکنوں نے ایم کیو ایم لندن کے سفیان یوسف، ندیم احسان اور قاسم علی وغیرہ کو نامزد کیا ہے۔
    کیا ان واقعات میں کوئی لنک تو نہیں؟
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10

    آہ، افسوس صد افسوس
    +
    ایک انتہائی خوش گفتار، خوش لباس اور اعلیٰ تعلیم یافتہ شخصیت
    +
    تیس سال سے وہی کنجر اس شہر میں موت اور خون کا رقص کھیل رہے ہیں، جنہوں نے کل میاں جی کے عدالتی فیصلے سے قبل اسپر قبضہ کرلیا تھا
    +
    کنجروں کا کوئی سہولت کار اہل کراچی کو نہ بتائے کہ فلاں نے مارا ہے اور فلاں بھی مار سکتا ہے
    خدا شہید کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور بھیڑیوں کو جہنم کی پاتال میں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12

    بہت افسوسناک خبر ..اللہ بخشش کریں … ایک بہت ہی معقول آواز تھی جو خاموش کر دی گئی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    Perhaps, his biggest sin was this 

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    آہ، افسوس صد افسوس + ایک انتہائی خوش گفتار، خوش لباس اور اعلیٰ تعلیم یافتہ شخصیت + تیس سال سے وہی کنجر اس شہر میں موت اور خون کا رقص کھیل رہے ہیں، جنہوں نے کل میاں جی کے عدالتی فیصلے سے قبل اسپر قبضہ کرلیا تھا + کنجروں کا کوئی سہولت کار اہل کراچی کو نہ بتائے کہ فلاں نے مارا ہے اور فلاں بھی مار سکتا ہے خدا شہید کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور بھیڑیوں کو جہنم کی پاتال میں

    گلریز بھائی،
    یہ پرانا فارمولا ہے کہ پہلے ایک کو مارو پھر دوسرے کو مارو
    پھر الزام ایک دوسرے کو دے دو
    پھر تمام منافقین دلوں میں پھوٹتے لڈو کو چھپاتے ہوے
    ماحول میں اپنا زہر ملانے کی کوشش کرتے ہیں
    یہ دھماکہ بھی آپس کی کاروائی تھا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    گلریز بھائی، یہ پرانا فارمولا ہے کہ پہلے ایک کو مارو پھر دوسرے کو مارو پھر الزام ایک دوسرے کو دے دو پھر تمام منافقین دلوں میں پھوٹتے لڈو کو چھپاتے ہوے ماحول میں اپنا زہر ملانے کی کوشش کرتے ہیں یہ دھماکہ بھی آپس کی کاروائی تھا

    جی پی بھائی
    x
    خون آشام بلائیں اور کمینے اپنی کمین گاہوں سے نکلتے ہیں اور شہر کو خون میں نہلا کر با حفاظت مٹھا رام ہاسٹل کو رپورٹ کردیتے ہیں کہ کام ہوگیا
    x
    جو ملک توڑ سکتے ہیں ، پشاور اسکول میں بچوں کو مارسکتے ہیں ، بلدہی ٹاُون کی فیکڑی میں آگ لگا سکتے ہیں ، امجد صابری اور حکیم سعید کو مار سکتے ہین وہ سب کچہہ کرسکتے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 72 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi