Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 239 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41

    قرآن کا ذکر تو آپ بار بار ایسے کرتی ہیں جیسے قرآن میں پریم گیت لکھے ہوں۔۔ قرآن و احادیث میں تعلیمات کے اعتبار سے فرق نہیں ہے۔۔ ملاحظہ کیجئے سیمپلز :) ۔۔

    یہ  لال خانے میں بند اضافہ آپ نے کیا ہے .

    آپ کو اتنی ویڈیوز لگا کر دیں  اور آپ نے دیکھی ہی نہیں ..ورنہ یہ پوسٹ نہ لگاتے ..آپ پاکستانی ملاؤں سے کیا کم ہیں ..سٹربن

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    بھائی لوگوں ،
    ایک پاگل کو دوسرے پاگل نے ماردیا، دوسرے کو پولیس نے گرفتار کرلیا -قوم میں دو پاگلوں کی کمی واقع ہو گئی.
    یہ تو ہو گئی سنجیدہ بات، اب کچھ مزید سنجیدہ بات
    میرے خیال میں یہ نہایت سنجیدہ موضوع ہے اور اس مسلہ پر غور و فکر کے لئے ایک عدد گول میز کانفرنس پاکستان میں منعقد کرنی چاہئے . صدارت کے فرائض ون اینڈ اونلیی زندہ رود صاحب کو انجام دینا چاہییں تاکہ وہ اپنے دل سے نزدیک اس موضوع پر انتہائی عرق ریزی سے تیار کردہ مقالہ پیش کریں. اسٹیج سیکریٹری کے فرائض انسیف صاحب کے ذمہ .
    طعام (اگر طعام تک نوبت پہنچی تو ) میں بھیڑ کے گوشت کے کونسٹنٹ فوجی تکے پیش کئیے جایں گے. حلال فوڈ کے متلاشی اپنا کھانا گھر سے ٹفن میں لے کر آیں.
    اور اب کچھ مزاحیہ بات :
    سمجھ نہیں آتا وہ کونسی نیکی سر زد ہو گئی تھی جو اس عذاب سے ہم بظاہر محفوظ ہیں

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Zinda Rood

    unsafe

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    بھائی لوگوں ، ایک پاگل کو دوسرے پاگل نے ماردیا، دوسرے کو پولیس نے گرفتار کرلیا -قوم میں دو پاگلوں کی کمی واقع ہو گئی. یہ تو ہو گئی سنجیدہ بات، اب کچھ مزید سنجیدہ بات میرے خیال میں یہ نہایت سنجیدہ موضوع ہے اور اس مسلہ پر غور و فکر کے لئے ایک عدد گول میز کانفرنس پاکستان میں منعقد کرنی چاہئے . صدارت کے فرائض ون اینڈ اونلیی زندہ رود صاحب کو انجام دینا چاہییں تاکہ وہ اپنے دل سے نزدیک اس موضوع پر انتہائی عرق ریزی سے تیار کردہ مقالہ پیش کریں. اسٹیج سیکریٹری کے فرائض انسیف صاحب کے ذمہ . طعام (اگر طعام تک نوبت پہنچی تو ) میں بھیڑ کے گوشت کے کونسٹنٹ فوجی تکے پیش کئیے جایں گے. حلال فوڈ کے متلاشی اپنا کھانا گھر سے ٹفن میں لے کر آیں. اور اب کچھ مزاحیہ بات : سمجھ نہیں آتا وہ کونسی نیکی سر زد ہو گئی تھی جو اس عذاب سے ہم بظاہر محفوظ ہیں :thinking: :thinking: :thinking: Zinda Rood unsafe

    یوں قوم میں تین چار مزید پاگلوں کی کمی ہو جائے گی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    بوریاں کون فراہم کرے گا ..آخر میں ضرورت تو پڑے  گی

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    بوریاں کون فراہم کرے گا ..آخر میں ضرورت تو پڑے گی

    بوریاں انکے قد کاٹھ کے حساب سے دستیاب نہیں ہیں
    اپنے اسٹاک میں سے کچھ پرانے جوتے اگر فارغ ہوں تو فراہم کردیجئے گا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
    بھائی لوگوں ، ایک پاگل کو دوسرے پاگل نے ماردیا، دوسرے کو پولیس نے گرفتار کرلیا -قوم میں دو پاگلوں کی کمی واقع ہو گئی. یہ تو ہو گئی سنجیدہ بات، اب کچھ مزید سنجیدہ بات میرے خیال میں یہ نہایت سنجیدہ موضوع ہے اور اس مسلہ پر غور و فکر کے لئے ایک عدد گول میز کانفرنس پاکستان میں منعقد کرنی چاہئے . صدارت کے فرائض ون اینڈ اونلیی زندہ رود صاحب کو انجام دینا چاہییں تاکہ وہ اپنے دل سے نزدیک اس موضوع پر انتہائی عرق ریزی سے تیار کردہ مقالہ پیش کریں. اسٹیج سیکریٹری کے فرائض انسیف صاحب کے ذمہ . طعام (اگر طعام تک نوبت پہنچی تو ) میں بھیڑ کے گوشت کے کونسٹنٹ فوجی تکے پیش کئیے جایں گے. حلال فوڈ کے متلاشی اپنا کھانا گھر سے ٹفن میں لے کر آیں. اور اب کچھ مزاحیہ بات : سمجھ نہیں آتا وہ کونسی نیکی سر زد ہو گئی تھی جو اس عذاب سے ہم بظاہر محفوظ ہیں :thinking: :thinking: :thinking: Zinda Rood unsafe

    اگر آپ کسی ثبوت کے بغیر مقتول کو پاگل کہتے ہو تو پھر آپ کو ان ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو بھی پاگل کہنا ہو گا جس پر آپ بغیر ثبوت یہ یقین رکھتے ہو وہ وہ خدا کی طرف سے تھے …

    مذہب کا سب سے دنگ کر دینے والا کمال انسانوں کو انہی کی بہ رضا و رغبت غلامی اور اپنا استحصال ہنسی خوشی قبول کروانا ہے.

    آج حکیم المت زندہ ہوتے تو جی پی کو کہتے جی پی تو اتھے تھریڈ لا لا اسلام دا دفا کر کر رہ گیا …پٹھان دا منڈا بازی لے گیا “

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47

    اگر آپ کسی ثبوت کے بغیر مقتول کو پاگل کہتے ہو “

    جو شخص پاکستان جیسے ملک میں کھڑا ہو کر نبوت کا دعوی کررہا ہو، اسکے بارے میں آپ مجھ سے ثبوت طلب کررہے ہیں؟

    :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #48
    جو شخص پاکستان جیسے ملک میں کھڑا ہو کر نبوت کا دعوی کررہا ہو، اسکے بارے میں آپ مجھ سے ثبوت طلب کررہے ہیں؟ :facepalm: :facepalm: :facepalm:

    پیغمبر توخدا کا نائب ہوتا ہے جس قوم کی اصلاح کے لئے اسے بیجا جاتا ہے وہ بغیر خوف خطر اپنی جان کی پروا کیے بغیر پیغام حق …پونچاتا ہے …. .. اور اس بندے کا انداز اور طبیعت میں ٹھراؤ دیکھ کر لگتا تھا یہ کوئی حقیقی پیغمبر تھا… جس کو پٹھان جیسی جاہل قوم کے لئے بیجا گیا تھا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49

    پیغمبر توخدا کا نائب ہوتا ہے جس قوم کی اصلاح کے لئے اسے بیجا جاتا ہے

    کیا آپ کا خدا اور اسکے پیغمبروں پر ایمان ہے؟

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #50
    کیا آپ کا خدا اور اسکے پیغمبروں پر ایمان ہے؟

    میرا تو ایمان نہیں ہے البتہ سمجتا ہوں باقی پیغمبروں کی طرح اس بندے کے دماغ کے نیوران نے مس فائرنگ شروع کر دی…… اور اس نے سوچا اپنی قوم کو سنوار لوں 
    لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ اس بندے کو چودہ سو سال پہلے یہی کام کرنے والا ایک آدمی کے نام پر مار دیا گیا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51

    اس بندے کے دماغ کے نیوران نے مس فائرنگ شروع کر دی……

    Hence I rest my case milord.

    :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #52

    Hence I rest my case milord. :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    اگر میں صرف اس بندے کو خدا کا پیغمبر مان لوں اور باقی سب پیغمروں کا انکار کر دوں تو .. پھر آپ کیا کہتے ہیں

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    اگر میں صرف اس بندے کو خدا کا پیغمبر مان لوں اور باقی سب پیغمروں کا انکار کر دوں تو .. پھر آپ کیا کہتے ہیں

    یہ کام آپ اگر پاکستان میں رہ کر کریں گے تو مجھے آپکی دماغی صحت پر بھی شبہ ہوگا . ویسے آپ کی مرضی ہے جسکو دل چاہے خدا مانیں یا اسکا پیغمبر . میرا رشتہ آپ سے انسانیت کے حوالے سے بر قرار رہے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    یہ کام آپ اگر پاکستان میں رہ کر کریں گے تو مجھے آپکی دماغی صحت پر بھی شبہ ہوگا . ویسے آپ کی مرضی ہے جسکو دل چاہے خدا مانیں یا اسکا پیغمبر . میرا رشتہ آپ سے انسانیت کے حوالے سے بر قرار رہے گا

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    ان فکری ہیجڑوں کا انسانیت سے کیا تعلق ہے؟

    ان کے آباء و اجداد تو دم ہلانے والے ……… میرا مطلب …….. بندر تھے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #55

    یاد مومن دی ستاوندی نیندر نہیں آوآندی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    Mr. BS! I am deleting your post and will definately ban you if you ever make jokes of these sensitive matters.

    جج صاحب

    فکری بیواؤں کے غلاظت پوسٹ کرنے کی سزا کے طور مومن بھائی کو ایک ہفتے کیلیے اور بین کر دیں

    وہ فکری بیوہ ہی کیا جس کے منہ سے غلاظت کا چشمہ نہ پھوٹ بہہ رہا ہو؟

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    جی میں نے بھی یہی تو گذارش کی ہے کہ قصور مولوی کا ہے مذہب کا نہیں۔

    عاطف بھائی

    ٹھیک کہا ہے آپ نے

    قصور نہ مولوی کا ہے اور نہ ہی مذھب کا

    قصور صرف اور صرف قصوریوں کا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    یہاں دو باتوں میں تفریق کی ضرورت ہے اکثریت اور غالب اکثریت کے نزدیک اسلامی تعلیمات کیا ہیں …گستاخ کی اور مرتد کی یا احمدی کی کیا سزا ہے ؟ کچھ گنتی کے پڑھے لکھے افراد جو پاکستان میں ہیں …بیرون ملک رہائش پذیر افراد جوکہ مغربی ممالک کی ٹولرینس سے وقف ہیں یا غامدی جیسے پاکستان سے مفرور روشن خیال علماء …ان سب کی کیا خواہش ہے کہ اسلام کو کیسا ہونا چاہیے؟ زمینی حقائق کچھ اور ہیں اور ایک اقلیت کی ذاتی خواہش کچھ اور کیا ایک احمدی پاکستان میں منسٹر ..چیف منسٹر ..کور کمانڈر یا آرمی چیف بن سکتا ہے؟ اس فورم پر کتنے روشن خیال مسلمان ہیں جو اس قتل کی مذمت کر رہے ہیں وہ ایک قادیانی چیف منسٹر یا آرمی چیف کو قبول کر لیں گے ؟

    قرار جی

    کونسا مغربی ملک ہے جہاں کوئی مسلمان سربراہ حکومت یا آرمی چیف بن سکتا ہے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    اب آپ سب کو مجھے ہی اسلام سکھانا پڑے گا ..حدیث الگ چیز ہے اور سنت الگ ..

    یہ تو فکری بیواؤں کا حال ہے

    ارسطو بنی پھرتی ہیں لیکن  سنت اور حدیث کے فرق کا پتہ نہیں ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #60

    اتنا خاص دانشگرد لیٹ ہو گیا …

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 239 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi