Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 44 total)
  • Author
    Posts
  • EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21

    اندر کرنے والا وزیر اندرون خانہ ہے

    باہر کرنے والا آقائے پاکستان ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    ایمپائر تو یہیں ہے لندن میں تو تجوری ہے

    یہاں کی ایمپا ئیر ۔۔۔۔ جنرل مشرف ۔۔۔۔ افواج پا کستان ۔۔۔۔۔۔ نے ھتیا لیں تھیں ۔۔۔۔۔۔۔

    اب بزنس ایمپا ئیر لند ن میں بنا لی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    گنجوں کی آج کل شامت آئی ہوئی ہے 
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    یہاں کی ایمپا ئیر ۔۔۔۔ جنرل مشرف ۔۔۔۔ افواج پا کستان ۔۔۔۔۔۔ نے ھتیا لیں تھیں ۔۔۔۔۔۔۔ اب بزنس ایمپا ئیر لند ن میں بنا لی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔

    پھر وہی بات ، بزنس پاکستان میں ہی تو کرتے ہیں پیسہ باہر رکھتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    حکومت کا عرفان صدیقی کی گرفتاری اور اسے ہتھکڑی لگا کر جیل بھیجنے پر تو جو منہ کالا ہوا تھا سو ہوا تھا لیکن جس طرح حکومت نے تھوک کر چاٹا ہے اور اسی خاتون مجسٹریٹ سے، جس نے اسے جیل بجھوایا تھا، اسکی چھٹی کے دن عدالت کھلوا کر، ضمانت کروا کر اور اسکی ضمانت کی اطلاع اسکے گھر دے کر رہا سہا منہ بھی کالا کروا لیا ہے

    اگر اپنے ابّے کے استاد کو جیل میں رکھنے کی نکے کی اوقات نہیں تھی تو نکے نے اسے پکڑا کیوں تھا؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    پھر وہی بات ، بزنس پاکستان میں ہی تو کرتے ہیں پیسہ باہر رکھتے ہیں

    بھائی میرے ۔۔۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ اب بزنس نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ شریف کا مین بزنس ۔۔۔۔۔۔ حسن نواز ۔۔۔ حسین نواز چلاتے ہیں ۔۔۔۔۔

    دونوں لندن میں کاروبار کرتے ہیں ۔۔۔۔ یا دنیا کے دیگر ممالک میں ۔۔۔۔۔ لیکن پا کستان نہ وہ آتے ہیں نہ رھتے ہیں ۔۔۔۔

    تو پا کستان میں ۔۔۔۔ وہ کاروبار نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔

    حسن نواز ۔۔۔ حسین نوا ز ۔۔۔۔۔ کا مین کاربار ۔۔۔۔۔ جتنا مجھے پتہ ہے ۔۔۔۔۔ لند ن ۔۔۔۔ مڈل ایسٹ اور امریکہ میں ۔۔۔۔۔۔۔ رئیل سٹیٹس ۔۔۔ اور سٹیل انڈسڑی ہے ۔۔۔۔

    اور یہ بھی ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔ حسن نواز ۔۔۔ حسین نواز ۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔ بھارتی سٹیل ائیکون کے سا تھ مل کر ۔۔۔ لندن میں ۔۔۔۔ سٹیل مل لگائی ہو

    کیونکہ ۔۔۔۔۔ بھارتیوں کا سٹیل پروڈکشن کا بہت ہی بڑا پراجیکٹ برطانیہ میں قائم ہے ۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ چونکہ شریف فیملی بھی سٹیل کے کاروباری ہیں ۔۔۔۔ اور بھارتی آئکون سے ان کے کاروباری سے بھی بڑھ کر فیملی ٹرم بن چکے ہیں ۔۔۔۔۔

    اس لیئے قوی امکان ہے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ حسن نوا ز ۔۔۔۔ حسین  نواز ۔۔۔۔ عرب شہزادوں ۔۔۔۔ اور بھارتی سٹیل انڈسٹرلسٹ ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ بھی ۔۔۔۔۔ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔۔

    ۔۔۔

    ان کا بزنس  بہت اوپر اربوں کھربوں میں  جا چکا ہے ۔۔۔۔ ان کو اب گوجرانوالہ ۔۔۔۔۔۔ شا ھدرہ ۔۔۔  بادامی باغ ۔۔۔۔ میں بھٹی لگانے کی ضرورت نہیں رھی ۔۔۔۔۔۔

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    خود دی ہے تو سزا پوری کرے پھر سیاپا کیوں مچایا ہوا ہے

    گرفتاری دی ہے، جرم یا سزا قبول نہیں کیے، نہیں بھی دے سکتا تھا، لیکن پھر یہاں عدلیہ اور ریاست مزاق بن جاتے۔ پھر بعد میں جج صاحب کی ویڈیو آنے سے یہ ثابت بھی ہو گیا کے ان کے خلاف کوئی جرم ثابت نہیں ہوا تھا، اگر ثابت ہوتا تو جج صاحب کو بلیک میل کر کے ان سے فیصلہ نا دلوایا جاتا۔

    سوال یہ ہے کے وزیراعظم پاکستان کو اس بنا پر کازب قرار دیا جاتا ہے، مجرم گردانا جاتا ہے، وزارت سے برطرف کروا دیا جاتا ہے، کے وہ تنخواہ جو اس نے اپنی اولاد کی کمپنی سے وصول ہی نہیں کی اس تنخواہ کو اس نے اپنی دولت کے طور پر انکم ٹیکس گوشوارے میں ظاہر نہیں کیا۔  

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28

    گرفتاری نا دیتا تو کیا لندن بیٹھ جاتا ؟؟ سیاست ختم ہو جاتی اس کی ، عوام ، قانون یاعدالت کے تقدس کے لئے نہیں آیا اپنی سیاست بچانے آیا ، دوسرے لفظوں میں لوٹا ہوا مال

    جج تو کہہ رہا ہے انہوں نے مجھے رشوت آفر کی نہیں مانا تو بلیک میل کیا کہ ہمارے حق میں فیصلہ دو ، یہ کب اور کہاں سے ثابت ہو گیا کہ جج نے پریشر میں ان کے خلاف فیصلہ دیا ہے ؟؟

    دوسری بات اگر فوج نے پریشر ڈال کے فیصلہ لیا تو کیا آپ بتانا پسند کریں گے ایجنسیوں کی پوری نظر ہوتے ہوئے بھی یہ نواز شریف سے ملنے رائونڈ کیسے چلا گیا ؟؟ آپ کو لگتا ہے ایجنسیز یہ اجازت دے سکتی تھیں ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    بھائی میرے ۔۔۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ اب بزنس نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ شریف کا مین بزنس ۔۔۔۔۔۔ حسن نواز ۔۔۔ حسین نواز چلاتے ہیں ۔۔۔۔۔ دونوں لندن میں کاروبار کرتے ہیں ۔۔۔۔ یا دنیا کے دیگر ممالک میں ۔۔۔۔۔ لیکن پا کستان نہ وہ آتے ہیں نہ رھتے ہیں ۔۔۔۔ تو پا کستان میں ۔۔۔۔ وہ کاروبار نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔ حسن نواز ۔۔۔ حسین نوا ز ۔۔۔۔۔ کا مین کاربار ۔۔۔۔۔ جتنا مجھے پتہ ہے ۔۔۔۔۔ لند ن ۔۔۔۔ مڈل ایسٹ اور امریکہ میں ۔۔۔۔۔۔۔ رئیل سٹیٹس ۔۔۔ اور سٹیل انڈسڑی ہے ۔۔۔۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔ حسن نواز ۔۔۔ حسین نواز ۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔ بھارتی سٹیل ائیکون کے سا تھ مل کر ۔۔۔ لندن میں ۔۔۔۔ سٹیل مل لگائی ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔ بھارتیوں کا سٹیل پروڈکشن کا بہت ہی بڑا پراجیکٹ برطانیہ میں قائم ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ چونکہ شریف فیملی بھی سٹیل کے کاروباری ہیں ۔۔۔۔ اور بھارتی آئکون سے ان کے کاروباری سے بھی بڑھ کر فیملی ٹرم بن چکے ہیں ۔۔۔۔۔ اس لیئے قوی امکان ہے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ حسن نوا ز ۔۔۔۔ حسین نواز ۔۔۔۔ عرب شہزادوں ۔۔۔۔ اور بھارتی سٹیل انڈسٹرلسٹ ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ بھی ۔۔۔۔۔ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔ ان کا بزنس بہت اوپر اربوں کھربوں میں جا چکا ہے ۔۔۔۔ ان کو اب گوجرانوالہ ۔۔۔۔۔۔ شا ھدرہ ۔۔۔ بادامی باغ ۔۔۔۔ میں بھٹی لگانے کی ضرورت نہیں رھی ۔۔۔۔۔۔

    بہت بھولے ہیں آپ ، بزنس کرنے کے لئے ہی تو وزیر اعظم بنا تھا ، یقین نہیں تو اثاثے چیک کریں ان کے ، حکومت میں آنے سے پہلے کتنے تھے اور حکومت میں آنے کے بعد کتنے ہوئے ، حکومت میں آنے کے بعد آٹھ سو فیصد اضافہ ہوا اثاثوں میں ، یہ وہ ہے جو معلوم ہے ، نہ معلوم اضافہ پتہ نہیں کتنا ہو گا

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    گرفتاری نا دیتا تو کیا لندن بیٹھ جاتا ؟؟ سیاست ختم ہو جاتی اس کی ، عوام ، قانون یاعدالت کے تقدس کے لئے نہیں آیا اپنی سیاست بچانے آیا ، دوسرے لفظوں میں لوٹا ہوا مال جج تو کہہ رہا ہے انہوں نے مجھے رشوت آفر کی نہیں مانا تو بلیک میل کیا کہ ہمارے حق میں فیصلہ دو ، یہ کب اور کہاں سے ثابت ہو گیا کہ جج نے پریشر میں ان کے خلاف فیصلہ دیا ہے ؟؟ دوسری بات اگر فوج نے پریشر ڈال کے فیصلہ لیا تو کیا آپ بتانا پسند کریں گے ایجنسیوں کی پوری نظر ہوتے ہوئے بھی یہ نواز شریف سے ملنے رائونڈ کیسے چلا گیا ؟؟ آپ کو لگتا ہے ایجنسیز یہ اجازت دے سکتی تھیں ؟؟

    جب ایکبار آپ کو آپکی ویڈیو دکھا دی جاتی ہے تو پھر نظر رکھنے کی ضرورت رہتی ہے کیا؟

    جج کو نواز شریف بلیک میل کررہا تھا، یہ تو وہ بھی نہیں مانتا جو روٹی کو چوچی بولتا ہئ، انصافیوں کی پر کیا ہی بات ہے۔

    مال تو آپ بقول لوٹ لیا تھا، لندن بھیج بھی دیا تھا، تو پاکستان آکر، گرفتاری دے کر لندن میں پڑا مال کیسے بچایا جاتا ہے؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    بہت بھولے ہیں آپ ، بزنس کرنے کے لئے ہی تو وزیر اعظم بنا تھا ، یقین نہیں تو اثاثے چیک کریں ان کے ، حکومت میں آنے سے پہلے کتنے تھے اور حکومت میں آنے کے بعد کتنے ہوئے ، حکومت میں آنے کے بعد آٹھ سو فیصد اضافہ ہوا اثاثوں میں ، یہ وہ ہے جو معلوم ہے ، نہ معلوم اضافہ پتہ نہیں کتنا ہو گا

    ھمیں نہیں چیک کرنے ان کے اثاثے ۔۔۔۔۔۔ وہ پہلے سے ہی صنعت کار  رئیس ارب پتی تھے ۔۔۔۔ ابھی بھی ۔۔۔۔۔۔ عرب شہزادوں ۔۔۔ بھارتی ٹائیکون ۔۔۔۔ کے سا تھ کھربوں کا بزنس  کرتے ہیں ۔۔۔

    وہ ایک آواز ماریں ۔۔۔۔ قطر ۔۔۔۔۔ سعودیہ ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔ بھارت ۔۔۔۔ سے ڈالروں کے کنٹینر حاصل کرسکتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان کو پیسے کی کمی نہیں ۔۔۔۔۔۔ وہ چندے ما نگ کر ۔۔۔۔ نو  ۔۔ د ولتیئے  ۔۔۔ نہیں  ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    ھمیں نہیں چیک کرنے ان کے اثاثے ۔۔۔۔۔۔ وہ پہلے سے ہی صنعت کار رئیس ارب پتی تھے ۔۔۔۔ ابھی بھی ۔۔۔۔۔۔ عرب شہزادوں ۔۔۔ بھارتی ٹائیکون ۔۔۔۔ کے سا تھ کھربوں کا بزنس کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ان کو پیسے کی کمی نہیں ۔۔۔۔۔۔ وہ چندے ما نگ کر ۔۔۔۔ نو ۔۔ د ولتیئے ۔۔۔ نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دیکھ لے پھر دولت ہونے کے باوجود جو ایسی حرام خوریاں کرے اسے جوتے پڑنے چاہیے کہ نہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    دیکھ لے پھر دولت ہونے کے باوجود جو ایسی حرام خوریاں کرے اسے جوتے پڑنے چاہیے کہ نہیں

    قید و بند  ۔۔۔۔ شہنشاہ ھندوستا ن بہادر شاہ ظفر ۔۔۔۔۔ سے لیکر ۔۔۔۔۔  زوالفقار علی بٹھو ۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔۔ تک ۔۔۔۔ مسلم تاریخ کا حصہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    وہ جاری رھیں گے ۔۔۔۔۔ ھمیں معلوم ہے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    جب ایکبار آپ کو آپکی ویڈیو دکھا دی جاتی ہے تو پھر نظر رکھنے کی ضرورت رہتی ہے کیا؟ جج کو نواز شریف بلیک میل کررہا تھا، یہ تو وہ بھی نہیں مانتا جو روٹی کو چوچی بولتا ہئ، انصافیوں کی پر کیا ہی بات ہے۔ مال تو آپ بقول لوٹ لیا تھا، لندن بھیج بھی دیا تھا، تو پاکستان آکر، گرفتاری دے کر لندن میں پڑا مال کیسے بچایا جاتا ہے؟

    اب یہ تو روٹی کو چوچی کہنے والوں کو بھی پتہ ہے کہ حکومت میں آ کے جو مال بنایا جا سکتا ہے وہ سٹیل مل سے کہاں، اوپر سے خوش فہمیاں کہ عوام ہمارے ساتھ ہے ، بس آئیں گے کچھ دن جیل پھر مریم وزیر اعظم بن جائے گی اور سب ہنسی خوشی رہنے لگیں گے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    قید و بند ۔۔۔۔ شہنشاہ ھندوستا ن بہادر شاہ ظفر ۔۔۔۔۔ سے لیکر ۔۔۔۔۔ زوالفقار علی بٹھو ۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔۔ تک ۔۔۔۔ مسلم تاریخ کا حصہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جاری رھیں گے ۔۔۔۔۔ ھمیں معلوم ہے ۔۔۔۔۔

    کیا بنا تھا پھر بہادر شاہ ظفر کا ؟؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    کیا بنا تھا پھر بہادر شاہ ظفر کا ؟؟

    بہادر شاہ ظفر کا وہی بنا تھا ۔۔۔۔ جو ایک مسلم شہنشاہ کا بنتا ہے ۔۔۔۔۔  ممی ڈیڈ ی ۔۔۔۔ کا فروں اور ملک  دشمن فوجیوں  ۔۔۔  کے  ھا تھوں ۔۔۔۔ قید زندان میں رھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37
    اب یہ تو روٹی کو چوچی کہنے والوں کو بھی پتہ ہے کہ حکومت میں آ کے جو مال بنایا جا سکتا ہے وہ سٹیل مل سے کہاں، اوپر سے خوش فہمیاں کہ عوام ہمارے ساتھ ہے ، بس آئیں گے کچھ دن جیل پھر مریم وزیر اعظم بن جائے گی اور سب ہنسی خوشی رہنے لگیں گے

    آپ پہلے یہ بتائیں کے خان صاحب کے بقول ںواز شریف لاکھوں کھرب ملک سے نکال چکا ہے اور ملک کا دیوالیہ کروا دیا ہے، تو ہن کون سے پیسے لوٹن آیا سی؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    آپ پہلے یہ بتائیں کے خان صاحب کے بقول ںواز شریف لاکھوں کھرب ملک سے نکال چکا ہے اور ملک کا دیوالیہ کروا دیا ہے، تو ہن کون سے پیسے لوٹن آیا سی؟

    ہاہاہاہا کیا ہو گیا ہے آپ کو ، ملک دیوالیہ ہوتا ہے ملکی سطح پے چند خاندانوں کے لئے تو سونے کی کان ہے ، پھر آئی ایم ایف سے قرضہ سٹیل مل کے لئے تو ملے گا نہیں وہ تو پاکستان کو ہی مل سکتا ہے اور جب ملتا ہے تو مل بانٹ کے شروع ہو جاتے ہیں سب بے حس حرام خور لوگ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    بہادر شاہ ظفر کا وہی بنا تھا ۔۔۔۔ جو ایک مسلم شہنشاہ کا بنتا ہے ۔۔۔۔۔ ممی ڈیڈ ی ۔۔۔۔ کا فروں اور ملک دشمن فوجیوں ۔۔۔ کے ھا تھوں ۔۔۔۔ قید زندان میں رھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مسلم شہنشاہوں کی جو عیاشیاں تھیں یہی کچھ ہونا تھا اور جو عیاشیاں شریف خاندان نے کی ہیں ان کے ساتھ بھی یہی ہونا ہے

    Amir Ali
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #40
    ہاہاہاہا کیا ہو گیا ہے آپ کو ، ملک دیوالیہ ہوتا ہے ملکی سطح پے چند خاندانوں کے لئے تو سونے کی کان ہے ، پھر آئی ایم ایف سے قرضہ سٹیل مل کے لئے تو ملے گا نہیں وہ تو پاکستان کو ہی مل سکتا ہے اور جب ملتا ہے تو مل بانٹ کے شروع ہو جاتے ہیں سب بے حس حرام خور لوگ

    بھائی ملک  کوئی سٹاک مارکیٹ نہیں جہاں آپ مستقبل کے نقصان پے سٹہ کھیلتے ہیں۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 44 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi