Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 94 total)
  • Author
    Posts
  • Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41

    contentTwitter
    #AikCroreLollipops
    Rowell Irfan‏ @rowellIrfan109 9h9 hours ago
    You can do better @PTIofficial… #AikCroreLollipops

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    اچھی تجویز ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    شاہد بھائی – کیا پنجاب کا بجٹ اس کے جثے کے مطابق نہی ہے ؟

    بارسا بھائی پنجاب کا ترقیاتی بجٹ ۶۵۰ ارب سالانہ ہے اور کے پی کا ۱۴۰ ارب۔
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    بارسا بھائی نے ، پاکستان امن لیگ جوائن کر لی ہے ، ابھی ہمارے عظیم لیڈر ڈاکٹر چلبل نیازی نے انہیں ادھار پر نون لیگ کو دیا ہوا ہے

    :rock: برکا بھائی – ایک بات تو بتاو اگر برنہ مناو تو۔ پرانے فورم پر آپ نے انصاف کے ممبر ہونے کی خنر سنائی تھی کہ ن لیگ چھوڑ کر انصاف چوائین کی ہے۔ اور اب پھر ن لیگ کے گن گاتے ھوئے نظر آتے ھو بارکہ بھائی یہ کیا ماجرہ ہے۔
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45

    سچ نہ بولوں کیا

    :serious:

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #46
    @ Barca

    بھائی جی آپ نے محنت تو خوب کی لیکن آپ کی اس محنت کو سچ کون مانے گا

    یا آپ کےجواب میں ایسے ہی دھاگے کی نلکی عامر بھائی لےآئے تو

    اس کی کیا گارنٹی ہوگی کہ وہ فوٹو شاپ ترکی نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    میرا خیال ایسے تھریڈ علاوہ محنتِ رائگاں کے سوا کچھ نہیں

    نہ وہ آپ کے ایسے دھاگے کو سچ سمجھیں گے نہ آپ

    ایڈوب اور ویڈیو ایڈٹ کا دور ہے سر جی

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    سچ نہ بولوں کیا :serious:

    بولو بولو

    کیوں نہ بولو

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48

    اس ہسپتال کی اپگریڈیشن سے سی ایم ایچ کی آمدن ایک چوتھائی رہ گئی ہے

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #49
    @ Barca بھائی جی آپ نے محنت تو خوب کی لیکن آپ کی اس محنت کو سچ کون مانے گا یا آپ کےجواب میں ایسے ہی دھاگے کی نلکی عامر بھائی لےآئے تو اس کی کیا گارنٹی ہوگی کہ وہ فوٹو شاپ ترکی نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ میرا خیال ایسے تھریڈ علاوہ محنتِ رائگاں کے سوا کچھ نہیں نہ وہ آپ کے ایسے دھاگے کو سچ سمجھیں گے نہ آپ ایڈوب اور ویڈیو ایڈٹ کا دور ہے سر جی

    یہ سب چیزیں دیہات کے لوگوں کو فرسٹ ہینڈ پتا ہوتی ہیں ، ہم جیسے پینڈو جب سرکاری ہسپتالوں میں جاتے ہیں تو وہاں کے پی سے آئے مریضوں سے جب پوچھتے ہیں کہ آپ کے صوبے میں تو مغری طرز کے ہسپتال بن گئے ہیں آپ کو یہاں دھکے خانے کی کیا ضرورت ہے تو ان کا جواب پینڈوؤں کی آنکھیں کھول دیتا ہے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    بارسا بھائی پنجاب کا ترقیاتی بجٹ ۶۵۰ ارب سالانہ ہے اور کے پی کا ۱۴۰ ارب۔

    جب پنجاب میں کوئی خرابی ہوتی ہے تو تب تو آپ ایک کے مقابلے میں ایک ہی گنتے ہیں تب تو آپکو یاد نہیں اتا کہ کے پی کی ایک خرابی کے مقابلے میں پنجاب کی چار پنتی ہیں

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #51
    :rock: برکا بھائی – ایک بات تو بتاو اگر برنہ مناو تو۔ پرانے فورم پر آپ نے انصاف کے ممبر ہونے کی خنر سنائی تھی کہ ن لیگ چھوڑ کر انصاف چوائین کی ہے۔ اور اب پھر ن لیگ کے گن گاتے ھوئے نظر آتے ھو بارکہ بھائی یہ کیا ماجرہ ہے۔

    مرشد نواب سوہراب جیسے بھٹو کا فین ہے میں جاوید ہاشمی کا فین ہوں

    جس دن ہاشمی نے نون لیگ چھوڑی میں نے بھی چھوڑ دی

    پھر ہاشمی نے تحریک انصاف چھوڑی تو میں نے بھی چھوڑ دی

    وجہ بلکل صاف ہے جب عدلیہ میڈیا اور فوج نے مل کر الیکشن نواز کو جتوایا تو میں اس طریقے کے خلاف تھا

    لیکن جب خان صاحب دھرنا لے کر ایمپائر کی انگلی لینے ڈی چوک پوھنچے تو مجھے سمجھ آگیا

    یہ بھی اسی کشتی کا سوار ہے جس کو عوام پر اعتماد نہیں ہے

    میں چاہتا ہوں ہمارے لیڈر عوام پر اعتماد کریں نہ کے آرمی اور امریکہ پر

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    بولو بولو کیوں نہ بولو بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    میں جب جب ” سچ ” بولتی ہوں …انتظامیہ ناراض ہو جاتی ہے

    :serious:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #53

    عامر تو بالکل ہی خاموش ہوگیا ہے ، میں مدد کردیتا ہوں، ابھی اسی ہفتے اسی کلومیٹر کی سوات موٹر وے کا افتتاح کیا ہے

    https://epaper.tribune.com.pk/Images/Karachi/20180521/SubImages/11201805210022.JPG

    بس بارسا جیسے بدخواہ اسے دس کلومیٹر کا افتتاح کہہ رہے ہیں،

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    مرشد نواب سوہراب جیسے بھٹو کا فین ہے میں جاوید ہاشمی کا فین ہوں جس دن ہاشمی نے نون لیگ چھوڑی میں نے بھی چھوڑ دی پھر ہاشمی نے تحریک انصاف چھوڑی تو میں نے بھی چھوڑ دی وجہ بلکل صاف ہے جب عدلیہ میڈیا اور فوج نے مل کر الیکشن نواز کو جتوایا تو میں اس طریقے کے خلاف تھا لیکن جب خان صاحب دھرنا لے کر ایمپائر کی انگلی لینے ڈی چوک پوھنچے تو مجھے سمجھ آگیا یہ بھی اسی کشتی کا سوار ہے جس کو عوام پر اعتماد نہیں ہے میں چاہتا ہوں ہمارے لیڈر عوام پر اعتماد کریں نہ کے آرمی اور امریکہ پر

    تو پھر واپس نون لیگ جانے کی وجہ تو نہیں بنتی

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #55
    تو پھر واپس نون لیگ جانے کی وجہ تو نہیں بنتی

    تو کون گیا نون لیگ میں ؟

    میں تو امن لیگ میں ہوں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    تو کون گیا نون لیگ میں ؟ میں تو امن لیگ میں ہوں

    جو جو بظاھر امن لیگ میں ہیں ..وہ اصل میں نون  لیگ سے وابستگی ظاہر کرنے میں خفت محسوس  کرتے ہیں

    :bigsmile:

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #57
    میں جب جب ” سچ ” بولتی ہوں …انتظامیہ ناراض ہو جاتی ہے :serious:

    آپ سچ نہیں جھوٹ بول رہی ہیں

    یہاں کوئی کسی میڈیا سیل سے نہیں ہے

    نہ کوئی تحریک انصاف کا نہ کوئی نواز لیگ کا

    میڈیا سیل والے ٹویٹر فیس بک اور سیاست پی کے پر کام کر رہے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    آپ سچ نہیں جھوٹ بول رہی ہیں یہاں کوئی کسی میڈیا سیل سے نہیں ہے نہ کوئی تحریک انصاف کا نہ کوئی نواز لیگ کا میڈیا سیل والے ٹویٹر فیس بک اور سیاست پی کے پر کام کر رہے ہیں

    میرا سچ انورٹڈ کوماز  میں ہے

    :lol:

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #59

    عامر تو بالکل ہی خاموش ہوگیا ہے ، میں مدد کردیتا ہوں، ابھی اسی ہفتے اسی کلومیٹر کی سوات موٹر وے کا افتتاح کیا ہے

    https://epaper.tribune.com.pk/Images/Karachi/20180521/SubImages/11201805210022.JPG

    بس بارسا جیسے بدخواہ اسے دس کلومیٹر کا افتتاح کہہ رہے ہیں،

    بھائی جان کچھ غلط کر بیٹھے

    موٹرویز کا منصوبہ وفاکی ہے صوبائی نہیں

    صوبے کی سڑکوں کو موٹروے سے جوڑنا صوبائی منصوبے ہوتے ہیں

    آپ نیازی سورمے کی بچہ جمہورا حکومت کی حمائت کرتے کرتے نون لیگ کی حکومت کی یہ تعریف بھی کر گئے کہ اُس نے موٹروے کو مخالف پارٹی کے صوبے میں بھی مکمل کر دیا :bigsmile: ۔

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #60

    عامر تو بالکل ہی خاموش ہوگیا ہے ، میں مدد کردیتا ہوں، ابھی اسی ہفتے اسی کلومیٹر کی سوات موٹر وے کا افتتاح کیا ہے

    وہ خاموش اس لیئے ہیں کہ راتیں کالی کر کر کے ایڈوب  اور ویڈیو ایڈیٹنگ سوفٹ وئیرز میں سر کھپا رہے ہیں

    دیکھنا چند دنوں بعد ایفل ٹاور اور پیسا مینار کے پی کے میں ہونگے ;-) ۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 94 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi